Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
#supremecourt #ptijalsa #imrankhanyoutubechannel
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30تاکہ اس بیچ میں جتنی بھی انفرمیشن ہے وہ ساری کولیکٹ کی جا سکے
00:34یہاں وہ تمام سوالات ہیں جو اب تک بھارت سے پوچھے گئے ہیں اور بھارت کے پاس ان کا جواب نہیں ہے
00:40کچھ ایسی چیزیں میں اس وی لاغ میں ہائی لائٹ کروں گا جس سے پتا چلے گا کہ اس انسیڈنٹ کے پیچھے کون تھا
00:48اور یہ جو دہشتگردی کا واقعہ ہوا ہے اس کو کیسے استعمال کیا جا رہا ہے
00:52سب سے پہلی بات یہ ہے کہ یہ ہائی سیکیورٹی ایریا ہے پہلگام کا علاقہ
01:00اور مقبوضہ کشمیر میں یہ واحد مقبوضہ علاقہ ہے جہاں پہ سب سے زیادہ فوج موجود ہے
01:05بھارت کی لگ بگ ایک ملین کے قریب فوج یہاں پہ ہے اور دنیا کے کسی اور خطے میں کسی اور جگہ پہ
01:12اتنی بڑی تعداد میں فوجی موجود نہیں ہے تو یہ ہائی سیکیورٹی ایریا ہے
01:16یہاں پہ دہشتگردی کا واقعہ ہو جانا یہ بہت بڑا سوالیاں نشان ہے بھارت کی سیکیورٹی کے اوپر
01:23نمبر دو انٹیلیجنس کی مکمل ناکامی ہے
01:26اگر مقبوضہ کشمیر میں دو تین سو کلومیٹر اندر جا کے
01:31انتناک کے علاقے میں ایک دہشتگردی کا ایسا واقعہ ہوتا ہے
01:36اور بھارت بات میں اپنے آپ کو بریض زمہ کرتا ہے پاکستان پہ الزام لگا کر
01:40تو سب سے پہلے بھارت کی جو انٹیلیجنس ایجنسیز ہیں
01:43جن کے بڑے دعوے ہیں اور جن کے بڑے جھنڈے اپنی طرف سے ان کے گڑے ہوئے ہیں
01:48تو ان کو اپنی انٹیلیجنس کی ناکامی کا اعتراف کرنا چاہیے
01:53اور بتانا چاہیے کہ کس کے خلاف کیا کاروائی ہوئی ہے
01:56نمبر تین ایک اور بڑی امپورٹنٹ چیز ہے
01:59کہ دس منٹ کے اندر ایف ای آر کٹ جانا
02:01یہ سوال پاکستان نے بھی اٹھایا
02:03عالمی میڈیا نے بھی اٹھایا
02:05اور بھارت کے اندر بھی بہت سارے لوگ یہ سوال اٹھا رہے ہیں
02:08کہ دس منٹ کے اندر ایف ای آر تو کٹ گئی
02:10دہشتگرد آپ سے گرفتار نہیں ہوئے
02:13کچھ اطلاعات یہ آ رہی ہیں
02:14کہ فلاں فلاں علاقہ ہے
02:15وہاں پہ دہشتگرد ہو سکتے ہیں
02:16اور ابھی آپریشنز ہو رہے ہیں
02:18دہشتگردوں کے بارے میں کچھ بڑی عجیب و غریب
02:21قسم کی معلومات بھارت نے دی ہیں
02:22وہ بھی میں یہاں پہ اٹھاؤں گا آپ کے سامنے
02:24یہ جو سی سی ٹی وی کیمرے والا معاملہ ہے
02:28یہ بھی ہونے چیئے تھا نا وہاں پہ
02:30دیکھیں ہائی سیکیورٹی ایریا ہے
02:32بھارت کا بہت بڑا بجٹ ہے
02:34بھارت نے بہت ساری ایریا میں
02:36سی سی ٹی وی فوٹیجز جو ہے
02:38اس کے لیے کیمرہ انسٹال کیے ہوئے
02:40اب یہ سیاہوں کا ایک مین علاقہ تھا
02:43اس کے آس پاس کوئی سی سی ٹی وی
02:44فوٹیجز کا بندوبست نہیں تھا
02:47حالانکہ وہاں پہ زپ لائن لگی ہوئی ہے
02:49بہت ساری سہولتیں ہیں
02:50لیکن آنے اور جانے والے لوگوں کے بارے میں
02:53کوئی انفرمیشن نہیں ہے
02:54یہ بہت عجیب بات ہے
02:55پھر سیکیورٹی اہل کار وہاں پہ کیوں نہیں تھے
02:58کچھ لوگوں نے یہ بھی بتایا
03:00کہ ماضی میں یہ جو ایریا ہے
03:02جہاں پہ سیاہ اکٹھے تھے
03:03پہلگام کا علاقہ
03:05یہ جو سیرگاہ ہے
03:06یہاں پہ ماضی میں سیکیورٹی موجود رہتی تھی
03:09لیکن اس دن یہاں پہ سیکیورٹی کیوں نہیں تھی
03:13اچھا ایسا نہیں ہے کہ ایک دن پہلے تھی
03:15اور اس دن نہیں تھی
03:16یہاں سیکیورٹی اکثر موجود رہتی تھی
03:18لیکن اس دن خاص طور پہ
03:20وہاں پہ سیکیورٹی موجود نہیں تھی ایک اور چیز ہے کہ حملے کے فوراً
03:25بعد یہ کیسے ممکن ہوا کہ بھارت نے نام جاری کر دیئے اور تصویریں
03:31اور خاکیں جاری کر دیئے ان دہشتگردوں کی مبینہ طور پر جنہوں نے یہ
03:36حملہ کیا ہے یعنی اس میں میں آپ کو بھی نام بتا دیتا ہوں بھارت نے
03:41پہلے تین نام دیئے تھے پہلا نام تھا حاشم موسیٰ عرف سلیمان دوسرا
03:48نام تھا علی بھائی عرف تلہ بھائی اور یہ دونوں کے بارے میں بھارت
03:53یہ کلیم کرتا ہے کہ یہ دونوں پاکستانی شہری ہیں جبکہ جو تیسرا تھا
03:56وہ عادل حسین ٹھوکر اس کا تعلق بتایا جاتا ہے انت ناگ سے اور یہ
04:02کہا جاتا ہے کہ یہاں کا رہنے والا ہے اور ساتھ بھارت نے الزام لگایا
04:06کہ ان لوگوں کا تعلق لشکر تیبہ سے ہے اور ساتھ یہ بھی الزام لگایا
04:10کہ پاکستان جو ہے وہ سپورٹ کرتا ہے ان لوگوں کو اب ان کی تصویریں
04:16بھی جاری کر دی اور ان کے نام بھی جاری کر دیے فوری طور پہ
04:20واقعہ ہونے کے بعد تو یہ اتنی جلدی جلدی کیسے ہو گیا بندے تو
04:23پکڑے نہیں گئے ابھی تک پھر بیس لاکھ روپے اطلاع دینے پہ انہوں
04:27نے انام کا اعلان بھی کر دیا بھارت نے اچھا ہوا یہ کہ جب یہ
04:31انسیڈنٹ ہوا اور فوری طور پہ مقدمہ درج ہوا تو اے ایس پی غلام
04:36حسین صاحب اس کی تحقیقات کر رہے تھے وہاں پہ انہوں نے اس کی
04:40ابتدائی تحقیقات کا آغاز کیا لیکن اگلے دن وہاں پہ
04:44نیشنل انویسٹیگیشن ایجنسی پہنچ گئی جو ان کا ایک فیڈرل
04:48ادھارہ ہے بھارت کا یہ نیشنل انویسٹیگیشن ایجنسی کے
04:52حقام وہاں پہ پہ پہنچے اور اپنے ساتھ فرنزک کے کچھ
04:55مہارین بھی لے کر آئے اب بائیس کو انسیڈنٹ ہوتا ہے اور چوبیس
05:00تاریخ کو جو تحقیقات ہیں وہ نیشنل انویسٹیگیشن ایجنسی کے
05:05پاس چلی گئیں یعنی ایک دن کے بعد جب وہ پہنچے تو
05:09تحقیقات ہی ان کے پاس چلی گئیں جو مقامی تفتیشی تھا اس سے
05:13تحقیقات واپس لے لی گئیں اے ایس پی غلام حسین اور اب وہ
05:17تحقیقات نہیں کرے گا اچھا جب فردر تحقیقات کا انہوں نے دائرہ
05:20بڑھایا تو انہوں نے ایک بندے کا نام مزید شامل کیا اور یہ جو
05:24چوتھا نام انہوں نے شامل کیا اس کے بارے میں کہتے ہیں فاروق
05:27احمد عرف فاروق ٹیڑوا اچھا میں کیونکہ پاکستان میں ہم
05:31رہتے ہیں تو پاکستان میں اس طرح کے الٹے نام نہیں رکھے جاتے
05:33یہ ٹیڑوا کوئی نام نہیں ہوتا ڈینگا نام ہو سکتا ہے ٹیڑوا نام
05:39نہیں ہوتا بارال وہ رکھ لیتے ہیں اور جیسے کہ اچمل کے ساتھ
05:44کساب لگایا گیا تھا تو پاکستان میں کساب کا لفظ استعمال ہی نہیں
05:47کیا جاتا ہے کسائی کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے بارال انہوں نے
05:51چوتھا نام بھی جو استعمال کیا گیا وہ فاروق احمد اور فاروق
05:54ٹیڑوا اور اس کے بارے میں وہ کہتے ہیں کہ جی وہ بورڈر کے اس طرف
05:58موجود تھا یا آزاد کشمیر میں موجود تھا اور وہاں سے حملے کی
06:03نگرانی کر رہا تھا عادل حسین اور فاروق احمد ان کے مکانات بھی
06:09تباہ کر دیے گئے ہیں انت ناغ میں اب یہ میں آپ کو پہلے بھی بتا
06:13رہا تھا کہ بھارت جو ہے وہ وہاں پہ مکانوں کو تباہ کر رہا ہے بارودی
06:16مواد لگا کر اور اب یہ بتایا جا رہا ہے کہ ان لوگوں کے مکانات
06:20تباہ کیے گئے ہیں کچھ اور انفرمیشن اس میں آئی ہے را کے ایک سابق
06:24سربراہ ہیں امرجیت سنگھ دلت انہوں نے بھی ذمہ داری جو ہے وہ بھارت کی
06:30مودی سرکار کے اوپر ڈالی ہے انہوں نے کہا جی وہ رسپونسیبل ہیں اس
06:33ساری صورتحال کے لیے اور جنگ کے جو خشات ہیں ان کے بارے میں زیادہ
06:38تر لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ کوئی جنگ نہیں لگنے والی انڈیا اور پاکستان
06:41کی نہ انڈیا اتنا پاگل ہے کہ پاکستان کے ساتھ کوئی جنگ کرے گا ہاں
06:45ون ون سیچویشن ہو سکتی ہے اگر دونوں طرف کے لوگ مل جل جائیں تو
06:49پاکستانی بھی ذرا جذباتی ہو جائیں گے ذرا نارشانے لگا دیں گے اور
06:53جو پاکستانی حکومت ہے وہ تھوڑی سی ریلیونٹ ہو جائے گی پاکستان کی
06:56ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو پبلک کی تھوڑی سپورٹ مل جائے گی فور
07:00اور اسی طرح جو ہے وہ دوسری جانب انڈیا جو ہے وہاں پہ
07:04الیکشن کا محول بن جائے گا ذرا ان کا بھی تھوڑا فائدہ ہو جائے گا
07:08اچھا لی ایک تنظیم ہے کشمیری تنظیم ہے ٹی آر ایف انہوں نے کچھ
07:14دعوے کیے ہیں اور کچھ خفیہ دستاویزات جو ہیں وہ بھارتی انٹیلیجنس
07:20ایجنسی را کے حوالے سے انہوں نے منظر آم پہ لائے ہیں اور انہوں نے
07:24شیئر کی ہیں سوشل میڈیا پہ اب یہ جو تنظیم ہے ٹی آر ایف اس کے
07:28اوپر پہلے الزام لگایا گیا تھا انہوں نے ڈنائی کیا اچھا ایک بڑی
07:31بات اور ہے وہ یہ ہے کہ ابھی تک کسی نے اس حملے کی ذمہ داری
07:34قبول نہیں کی نارملی یہ ہوتا ہے کہ جب بھی کوئی دہشتگردی کا
07:37اٹیک ہوتا ہے اور دہشتگرد کامیاب ہوتے ہیں تو چوبیس گھنٹے کے
07:42اندر اندر وہ تنظیم جنہوں نے یہ حملہ کروایا ہوتا ہے وہ اپنے
07:46نام کے لیے اور اپنے مقصد کے لیے وہ بتاتے ہیں کہ ہم نے یہ
07:49حملہ کیا تھا اور ہمارا مقصد یہ تھا لیکن اس کی ذمہ داری ابھی
07:53تک کسی نے قبول نہیں کی تو ابھی تک ساری چیزیں ان نون ہیں اب یہ
07:57جو ٹی آر ایف ہے اس نے کچھ دعوے کیے ہیں انہوں نے کہا جی بھارتی
08:02انٹیلیجنس ایجنسی راہ ملوث ہے اس سارے کھیل میں اب انہوں نے
08:06بتایا کیا وہ میں آپ کو بتاتا ہوں انہوں نے کہا جی انت ناگ میں کاروائی
08:10کا ذکر ہے اس سے دستاویزی ثبوت کے اندر پھر انہوں نے کہا جی
08:15کہ اس میں یہ بھی شامل ہے لکھا ہوا ہے کہ میڈیا کو پہلے سے
08:18متحرک رکھا جائے گا پھر سیاہوں کی عام درفت کے حوالے سے یا ان کی
08:23عام درفت کے بہانے فیلڈ آپریٹرز لگائے جائیں گے جو پہلے سے جا
08:27گے وہ سارا آپریشن آپریٹ کریں گے اور پھر حملے کے بعد جو گواہوں
08:30کے بیانات ہیں وہ کیسے ریکارڈ کیے جائیں گے کیسے ان کو لینا ہے پھر
08:35دندلی ویڈیوز کی مدد سے واقعی تصاویر دوبارہ کیسے بنائی جائیں
08:39گی سوشل میڈیا کو کیسے استعمال کیا جائے گا پاکستان پہ کس طریقے
08:43سے فوراً الزام لگایا جائے گا اور آپریشن کے لیے خاص طور پہ اس جو
08:48دستاویز ہے جو مبینہ طور پہ ڈالی گئی ہے کہ یہ رو کی چوری چودہ
08:54دستاویز ہے یہ وہاں سے لیک ہوئی ہے تو اس کے بارے میں یہ بتا رہے ہیں
08:57کہ آپریشن کے لیے امریکی نائف صدر کی آمد کا وقت چنا جائے
09:01گا یعنی جب امریکی نائف صدر موجود ہوگا بھارت میں وہ دورے کے
09:06اوپر آئے گا اس وقت جان بوچ کر یہ اٹیک کروائے جائے گا تاکہ
09:11امریکہ کے اوپر ایک پریشر پڑے اور پاکستان کے خلاف امریکہ انڈیا
09:15کے ساتھ پوری طاقت سے کھڑا ہو جائے اب جناب یہ دعویٰ کیا گیا
09:19تی ایر ایف کی جانب سے کہ یہ ایک مکمل طور پر اٹس اکمپلیٹ فالس
09:24لیگ آپریشن یہ دعویٰ کیا گیا دیکھیں پاکستان تو چاہے پاکستان
09:29کی حکومت ہے چاہے پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ ہے وہ دن رات امریکہ
09:34کو منانے کی کوشش کر رہی ہے یعنی وہ دن رات کوشش کر رہے ہیں
09:37کہ کسی طرح امریکی حکمران ہم سے راضی ہو جائیں تو اس وقت جب امریکی
09:42نائف صدر موجود ہوگا انڈیا میں تو پاکستان وہاں کوئی اٹیک کروائے
09:45گا یہ تو کوئی پاگل ہی سوچ سکتا ہے ایسا دن رات بچارے کوشش
09:50کرتے ہیں کبھی محسن نقوی کو بھیجتے ہیں کبھی کسی اور کو بھیجتے
09:53ہیں کبھی انہیں بلاتے ہیں کبھی کوئی ملاقاتیں کرتے ہیں کبھی سعودی
09:57عرب کو کہتے ہیں کبھی کسی کو کہتے ہیں تو پاکستان امریکہ کو
10:00منانے کے لیے بہت کوششیں کر رہا ہے ڈانلڈ ٹرم کے جیتنے کے بعد
10:03سے لے کر اب تک کیونکہ انہیں خطرہ ہے کہ ڈانلڈ ٹرم کسی دن
10:06کہے گا کہ جناب جو زیادتی آپ نے امریکہ کے ساتھ مل کر کی
10:09ہے یا امریکہ کو انوالو کر کے کی ہے ہم اس کا حصہ نہیں رہنا چاہتے
10:13تو پاکستان میں آپ اب رول آف لاؤ لے کر آئیں تو اس بات سے یہ
10:17ڈرتے اور وہ زیادہ کچھ نہیں کرے گا پاکستان پر اٹیک تھوڑی
10:20کرے گا وہ صرف یہ بازو برہوڑتے ہیں وہ پیسہ پیسہ بند کر کے
10:24وہ آئی ایم ایف کو کہہ دیتے ہیں کہ جو پیسہ آپ ان کو اندہ دن
10:27دے رہے ہیں ذرا اس کے اوپر تھوڑا سا آپ کس دیں وہ کس دیتے ہیں
10:30تو سارا کچھ یہ کسا جاتا ہے ساری چیزیں ایکسپود ہو جاتی
10:33ہیں تو اب پاکستان جو یہ چاہتا ہے کہ امریکہ کے ساتھ اچھے
10:37تعلقات ہوں پاکستان کے وہ کوئی پاگل ملکی ہوگا یا بے وکوف
10:41ہوگا جو اس وقت انڈیا کے اندرہ ٹیک کروائے گا جس وقت امریکی
10:45نائب صدر انڈیا میں موجود ہو یہ تو کوئی بے وکوف کر سکتا ہے
10:49کیونکہ ان کو پتا ہے کہ پاکستان کو پہلے ہی پتا ہے کہ انڈیا میں
10:51کچھ بھی ہوگا چاہے وہ کرے یا کوئی بھی کرے اس کا الزام
10:54ڈائریکٹلی پاکستان پہ ہی لگے گا ٹائم دوف انڈیا نے دعویٰ کیا
10:57ہے کہ امریکی ڈیفنس سیکٹری سے رابطہ کیا راجناتھ نے اور اس
11:03میں امریکہ نے کہا ہے کہ وہ بھارت کے ساتھ کھڑا ہے لیکن حقیقی
11:06خبر کیا ہے وہ میں آپ کو بتا دیتا ہوں یہاں میرے پاس خبر موجود
11:09ہے امریکی جو وزیر خارجہ ہیں مارکورو بیو انہوں نے رابطہ
11:14کیا ہے اور رابطہ ان کا ہوا ہے شہباز شریف سے اور ساتھ ان کا
11:20رابطہ ہوا ہے وہاں پہ انڈیا والی سائیڈ پہ جے شنکر سے یعنی پاکستان
11:25میں وہ بات کرتے ہیں تو وزیراعظم سے کرتے ہیں انڈیا میں بات کرتے ہیں
11:29تو جے شنکر سے بات کرتے ہیں یعنی وہاں وزیر خارجہ سے اپنے
11:33ہم منصب سے اور جب پاکستان میں بات کرتے ہیں تو ہم منصب سے نہیں
11:36وزیراعظم سے کرتے ہیں چھوٹا ملک ہے نا پاکستان تھوڑا پاکستان
11:40کو وہ فور گرانٹیڈ بھی لیتے ہیں تو یہ معاملہ تو ہے ہمیں یہ
11:45برداشت بھی کرنا پڑے گا ویسے بھی ہم نے اپنی عزت کو خود گمایا
11:48ہے جو کٹوڑا لے کے ہم پھرتے ہیں پوری دنیا میں جو بھی کم مانگتے
11:52ہیں اپنی پالیسیز کی وجہ سے اپنی معیشت تباہ کی میڑا گھرک کر
11:56لیا بار بار ملک میں مارشلال لگائے بار بار جمہوریت کا پیہ
11:59الٹا گھمایا یہاں پہ دو نمبر لوگوں کو سیاستدان بنا کر لاکر
12:03لگایا گیا تاکہ وہ اسٹیبلشمنٹ کی خدمت کر سکیں بول پالش کر
12:06سکیں اور ان نکمے اور نائل لوگوں نے اتنے سارے وسائل کے باوجود
12:10پچیس کروڑ کے لوگوں کو ملک اتنا زبردست ملک ہے ساٹھ فیصد
12:14یہاں پہ جوان ہے اس ملک کو جو ہے پوری دنیا کو انہوں نے مقروض
12:17کر دیا تو پھر آپ کی بات کیسے ویسے ہو سکتی ہے جیسے انڈیا کی بات
12:22ہے انڈیا کی اکانومی بہت بڑی ہے آپ کی اکانومی اتنی بڑی نہیں ہے لیکن
12:26یہ بات ہے کہ امریکہ کوشش کر رہا ہے کہ دونوں ممالک امن و
12:30امان کے ساتھ اپنے معاملات حل کر لیں اور کسی جنگ کی طرف نہ
12:33جائیں میں پہلے بھی آپ کو کئی مرتبہ کہہ چکا ہوں کہ بہت سارے
12:36لوگ آپ کو جنگ کا منجن بھیچیں گے لیکن ایس سچ کوئی جنگ لگنے
12:40والی نہیں ہے نہ کوئی جنگ والا محول پڑا ہوا ہے ہاں لیکن پاکستان
12:43میں ایک رولہ پڑا ہوا ہے وہ یہ پڑا ہوا ہے کہ بہت سارے لوگ
12:47کہہ رہے کہ یہ تو اکٹھے ہونے کا وقت ہے یہ تو آپت میں ملنے
12:50کا وقت ہے اس وقت حکومتی ظلم اور جبر کے خلاف آپ شکوا نہ کریں
12:54حکومت کے خلاف کوئی بات نہ کریں اسٹیبلشمنٹ کے خلاف بات نہ
12:57کریں کیوں نہ کریں بہی اگر آپ مشورہ دے رہے ہیں ہمیں کہ ہم
13:00ظلم جبر اور فستائیت کے خلاف بولنا بند کر دیں تو جو لوگ ظلم
13:05جبر اور فستائیت کر رہے ہیں انہیں مشورہ دیں کہ وہ ظلم کرنا
13:08بند کر دیں دیکھیں آسان طریقہ تو یہ ہے کہ اس وقت اسٹیبلشمنٹ
13:12یا ادارے یا حکومت
13:14لوگوں کو مارنا بند کر دے
13:16جبری طور پر لاپتہ کرنا بند کر دے
13:18غیر قرونی گرفتاریاں بند کر دے
13:20لوگوں پر تشدد بند کر دے
13:21لوگوں کے اکاؤنٹس بند کیے جا رہے ہیں
13:23مخالفین کی آوازوں کو کچلا جا رہا ہے
13:26پاکستان میں رول آف لاہ ہے نہیں
13:28آزادی اظہار رائے ہے نہیں
13:29تو ایسی صورتحال میں
13:31یعنی آپ کہتے ہیں کہ
13:32ہم آپ کو ماریں گے
13:34لیکن آپ نے بولنا نہیں ہے
13:36یعنی ہم آپ کو ماریں گے
13:38تو آپ نے چلانا نہیں ہے
13:39کیونکہ بارڈر کے اوپر تناؤ ہے
13:40یہ بڑی عجیب بات ہے
13:42کہ کیونکہ بارڈر پر تناؤ ہے
13:44اس لیے آپ ظلم برداشت کر لیجئے
13:46بھئی یہ بھی تو ہو سکتا ہے
13:47کہ بارڈر پر تناؤ ہے
13:48تو آپ ذرا ظلم روک لیجئے
13:50اور اس کے اوپر فتوے لگائے جاتے ہیں
13:52غداریوں کے
13:53فتوے لگائے جاتے ہیں بغاوتوں کے
13:55تو غداریوں اور بغاوتوں کے
13:56تو مقدمے عدالتوں میں بہت بھکتے ہیں
13:58اتنے مقدمے بھکتے ہیں
14:00اور ساروں کے سارے میں
14:01باعزت بڑی ہوئے ہیں
14:02اللہ رب العزت کے فضل و کرم سے
14:04ججد پہ بہت دباؤ ہونے کے باوجود
14:06جوڈیشری نے
14:07ہمیں وہاں پہ انصاف دیا ہے
14:09تو اب گلا کرنا چاہیے
14:11ان لوگوں سے جو لوگ ظلم کر رہے ہیں
14:13تاکہ وہ لوگ ظلم روکیں
14:14ایک بہروپیہ نے ناظرین یہ سوال اٹھایا
14:17بلکہ ہوا یہ کہ پاکستان میں نے
14:19ایک پروپیکنڈا چل پڑا
14:20اور یہ ٹرنڈ چل پڑا گیا
14:21جی میرا چینل بلک ہو گیا انڈیا میں
14:23اور جی میرا بھی چینل بند ہو گیا انڈیا میں
14:25ایک اور اٹھا بہروپیہ میرا بھی بند ہو گیا
14:27ایک ٹاؤٹ اٹھا اس نے کہا جی میرا بھی بند ہو گیا
14:29اور جی فلانا چینل بھی بند ہو گیا
14:31فلانا میں نے آج چیک کر رہا ہے سارے
14:33اس سارے ہی چینل انڈیا میں کھلے ہوئے
14:35ان سب کے چینلز انڈیا میں چل رہے ہیں
14:37اور ایک اور ٹاؤٹ اٹھتا ہے بہروپیہ
14:40وہ اٹھ کے کہتا ہے جناب عمران ریاض کا
14:42سابر شاکر کا صدیق جان کا اور باقی لوگوں کے چینل
14:44ایک ریٹائر فوجی ہے
14:46ان سب کے چینل کیوں نہیں بند ہوئے انڈیا میں
14:48تو بھئی ان کا سیاستدانوں کا اور فوجیوں کا
14:51تو ان سے پوچھو
14:51میں آپ کو بتا دیتا ہوں صحافیوں کا
14:54صدیق جان کا چینل بھی انڈیا میں بند ہے
14:56بلوک ہے ابھی کھول کے دیکھ لیں
14:58میں یہ انڈین وی پی این لگاؤں گا
15:00اپنے موبائل پہ جیسے ہی انڈین وی پی این لگے گا
15:03اور اس کے بعد میں جاؤں گا
15:04تو میرا چینل بھی نہیں کھل رہا وہاں پہ نہیں چل رہا
15:07میں نے خود دانوں نے چیک بھی کروایا
15:08نہ میرا چینل چل رہا ہے انہوں نے بلوک کیا ہے انڈیا نے
15:10سابر شاکر بھائی کا چینل جو ہے وہ بھی بلوک کیا ہے انڈیا نے
15:13اور جو صدیق جان صاحب ہے ان کا چینل بھی بلوک کیا ہے انڈیا نے
15:17اور بہت سارے لوگوں کا
15:18ہمارے چینل پاکستان میں بھی بند کیے ہیں
15:20یعنی وہاں پہ چینل کے پر فائر وال لگاتے ہیں
15:23اس کو ڈسکریش کرتے ہیں
15:25اس کے خلاف کاروائیاں ڈالتے ہیں
15:27نئے نئے سافٹویر لے کر آتے ہیں
15:29نئے نئے فائر وال لے کر آتے ہیں
15:31تو چینل کو روکنے کی پاکستان میں بھی کوشش کرتے ہیں
15:34لگاتار یہ سارا کچھ کرتے رہتے ہیں
15:36لیکن لوگ وی پی این لگاتے ہیں
15:37لوگ بڑے سمجھدار ہیں
15:38لوگ استعمال پھر بھی کر لیتے ہیں
15:40اب دوسری طرف جو ہے
15:41ایک تو ہمارے چینل پاکستان کے اندر دیرے اتاب ہیں
15:44انڈیا نے بھی بند کر دیئے ہیں
15:46وجہ یہ ہے
15:46کہ کوئی بھی سچ سننا نہیں چاہتا
15:48کوئی بھی سچ کا سامنا کرنا نہیں چاہتا
15:51تو یہ جو بیروپیہ نے کہا تھا
15:54کہ ہمارے چینل کیوں نہیں بند ہوتے تھے
15:56ہونرہام ہیں
15:57ہمارے چینل بند ہے جناب
15:59ہم شوڑ نہیں مچاتے
16:00صدیق جان کا چینل کافی دیر سے بند ہے
16:02سابر شاکر بھائی کا چینل بھی بند ہے
16:04میرا چینل بھی بند ہے
16:05ہمیں عادت نہیں ہے رولہ ڈالنے کی
16:07آپ لوگوں کی طرح چیخنے اور چلانے کی
16:09اور جھوٹ بولنے کی
16:10آپ کی ویڈیوز انڈیا میں چل رہی ہیں
16:12وہ جو بیروپیہ جو کہہ رہا تھا نا یہ بات
16:13اس بیروپیہ کی اپنی ویڈیوز انڈیا میں چل رہی ہیں
16:16تو ناظرین بہت سارے چینل جو ہیں
16:18وہ انڈیا میں پاکستان کے چل رہے ہیں
16:20لیکن جن لوگوں کو پاکستان میں غدار کہا جاتا ہے
16:23انڈیا میں ان لوگوں کے چینلز نہیں چل رہے ہیں
16:26تو خاطر جمع رکھیں
16:27ہمارا صرف پاکستان کے اندر جو اسٹیبلشمنٹ ہے
16:30وہ ہماری دشمن نہیں بنی ہوئی
16:32بلکہ انڈیا کی جو اسٹیبلشمنٹ ہے
16:33وہ بھی ہمیں کوئی پسند نہیں کرتی
16:35کیونکہ کوئی بھی سچ سننا نہیں چاہتا
16:37ناظرین عطا تارو نے ایک سٹیٹمنٹ دیا
16:41اور ان کو اندازہ ہی نہیں ہے
16:44کہ ایک کتنی اہم سیٹ پہ
16:46لا کے آپ کو بٹھایا گیا ہے
16:47یعنی انفرمیشن منسٹر کی سیٹ پہ بٹھایا ہے
16:50آپ کو مزاگ تھوڑی ہے
16:51آپ کے ایک غلط جملے کا اثر کیا ہو سکتا ہے
16:54ان کو آئیڈیا بھی نہیں ہے
16:55انہوں نے موٹھا گیا کہہ دیا
16:5724 سے 36 گھنٹے میں انٹیلیجنس کی مصدقہ اطلاع ہے
16:59کہ انڈیا اٹیک کرنے والا ہے
17:01سارے دنیا کے میڈیا نے رپورٹ کر دیا
17:03میں نے بھی آپ کو بتایا کہ یہ انہوں نے کہہ دیا ہے
17:05یا آج رات حملہ ہو جائے گا
17:07یا کل رات حملہ ہو جائے گا
17:0824 سے 36 گھنٹے کا تو یہی مطلب ہے
17:10تو وہ تو 48 گھنٹے سے بھی اوپر گزر گیا ہے
17:12بلکہ اب تو
17:13اس سے زیادہ ٹائم 50 گھنٹے سے بھی اوپر ہو گئے ہیں
17:16لیکن وہ حملہ نہیں ہوا
17:18اچھا ہوا کہ حملہ نہیں ہوا
17:20لیکن پاکستان کی جو سٹاک ایکسچینج ہے
17:22اس کا بٹھا بیٹھ گیا
17:23یہ انفرمیشن منسٹر کی ایک بانگی کی وجہ سے
17:27یا ان کے ایک سٹیٹمنٹ کی وجہ سے
17:29انہوں نے سٹاک ایکسچینج کو وارڈ کے رکھ دیا
17:31اور ایسی کی تیسی پھیر دی
17:33یہ ناظرین ان کی ٹوٹل اکل ہے
17:36ان کا ٹوٹل فہم ہے
17:38یہ عمران خان سے اتنا گھبرائے ہوئے ہیں
17:40کہ انہیں کوئی اور چیز کوئی اور بات سمجھی نہیں آ رہی
17:43اس کو بھی ایک اپرچونٹی کے طور پر لے رہے ہیں
17:44کہ شاید عوام میں ہماری کوئی جگہ بن جائے
17:46اسی بہانے بن جائے
17:48کوئی جنگ کے بہانے ہی بن جائے
17:49اور جنگ بڑی خوفناک چیز ہوتی ہے
17:51نہ جنگ انڈیا نے لڑنی ہے
17:53نہ آپ نے لڑنی ہے
17:54یہ میکسیمم بھی ہوگا تو یہ ہوگا
17:56کہ انڈیا ایک اٹیک کرے گا پاکستان کے اوپر
17:59اپنے لوگوں کو مطمئن کرنے کے لیے
18:01وہاں جاگے رولا ڈال دیں گے
18:02اسی یہ کر دیتا ہم نے یہ کر دیا ہم نے وہ کر دیا ہم جیت گے ہم جیت گے ہم جیت گے
18:05رولا ڈال دیں گے
18:07اسی طرح یہ کوئی جوابی کاروائی کر دیں گے
18:09اور یہ پاکستان میں رولا ڈال دیں گے
18:11کہ جناب ہم نے یہ کر دیا ہم نے وہ کر دیا
18:12ہم جیت گے ہم جیت گے ہم جیت گے
18:14تو وہ بھی رولا ڈال دیں گے یہ بھی رولا ڈال دیں گے
18:17یہ اپنی عوام کو خوش کرنے کی کوشش کریں گے
18:19وہ اپنی عوام میں یہ سودا بیچنے کی کوشش کریں گے
18:22ایک آڈیو بھی ہے یہ ناظرین
18:24اور اس آڈیو سے ثابت کیا جا رہا ہے
18:26کہ جو بھارت ہے
18:28وہ فتنہ تلخوارش کا سرپرست ہے
18:30یا اس کے پیچھے بھارت ہے
18:32اب جناب اس آڈیو کلپ نے کم سے کم ایک کام تو کیا
18:35کہ اس سینیریو سے پہلے
18:38یہ جو فتنہ دلخوارجہ یا دہشتگرد ہیں
18:40یہ عمران خان کے خاتے ڈالے جاتے تھے
18:42اس ساری سچویشن میں ایک فائدہ ہو گیا
18:45کہ اب یہ ساری چیزیں اٹھا کر عمران خان کے خاتے سے اٹھا کر
18:48ڈال دی گئی ہیں انڈیا کے خاتے میں
18:51ڈی جی آئی ایس ای کو نیشنل سیکیورٹی اڈوائزر تائینات کر دیا گیا ناظرین
18:55یہ بہت بڑی ڈیولپمنٹ ہے بہت امپارٹنٹ ہے
18:58نیشنل سیکیورٹی اڈوائزر ایک پولٹیکل سیٹ ہے
19:00اور یہ وزیراعظم کے اڈوائزر کے طور پر کام کرتا ہے
19:04اس کا عہدہ جو ہے وہ وفاقی وزیر کے برابر ہوتا ہے
19:07اور یہ کابینہ کا حصہ ہوتا ہے
19:09ایسا پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہو رہا ہے
19:11کہ ایک باوردی یونی فارم آفیسر جمہوری دور میں
19:15جو ہے وہ کابینہ کا حصہ بن جائے
19:17تو پاکستان کے ڈی جی آئی ایس ای
19:19اب پاکستان کی کابینہ کا حصہ بھی ہے
19:22یعنی ناؤ ہی ایز گورنمنٹ
19:24وہ ایک سرکاری ملازم ہے
19:26لیکن ساتھ ساتھ وہ اب گورنمنٹ کا حصہ ہیں
19:28اور وہ وفاقی وزیر کے عوضے کے برابر
19:31ایک عوضہ انہیں مل گیا ہے
19:32نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر کا
19:33یہی بیسے نئی چیز چلی ہے پاکستان میں
19:35کہ ریٹائر ہونے سے پہلے ہی
19:37جو فوجی افسران ہے
19:39وہ اپنی اگلی نوکنی پکی کر دیتے ہیں
19:41یہ اب چل پڑا ہے پاکستان میں ٹرینڈ
19:42اس سے پہلے بھی میں نے یہ ہوتے ہوئے بار بار دیکھا ہے
19:46جو جنرل آسم تھے
19:49انہوں نے بھی ان کے ساتھ بھی یہی ہوا تھا
19:52اور جو ڈی جی آئی ایس پی آر تھے
19:54پرانے والے
19:55ان کے ساتھ بھی یہ ہوا تھا
19:57ان کو سی پیک پہ لگا گیا تھا
19:58امران خان صاحب کے دور میں
19:59اس سے پہلے نواز شریف صاحب نے کیا تھا
20:01ایک جنرل صاحب ہے
20:02ان کو اٹھا کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر لگا دیا تھا
20:04کور کمانڈر بلوچستان وہ ریٹائر ہوئے تھے
20:07تو یہ سلسلہ چل رہا ہے
20:08لیکن ریٹائرمنٹ کے فوراً بعد یہ لگ جاتا تھا
20:10لیکن اب عجیب بات ہے
20:12کہ ریٹائرمنٹ سے پہلے ہی
20:14وہ ڈی جی آئی ایس آئی بھی رہیں گے
20:15اور نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر بھی رہیں گے
20:17ایک طرح تھے ٹھیک ہے
20:19کہ ڈائریکٹ وہ جو کرنا چاہتے ہیں وہ کریں گے
20:21ڈائریکٹلی جو وہ بتانا چاہتے ہیں
20:23وزیراعظم کو کیابنٹ کو وہ بتائیں گے
20:25ایک کوارڈینیشن اچھی ہو جائے گی
20:27لیکن یہ آئینی نکتہ نظر سے
20:28اور قانونی نکتہ نظر سے
20:30کوئی اچھی چیز نہیں ہے
20:31سیویلینز کو موقع ملنا چاہیے
20:33اور اگر یہ نوکری کرنی ہے
20:36تو پھر ایک نوکری چھوڑنی چاہیے
20:37دو دو جگہ پہ ایک ساتھ کام کرنا
20:39پروید مشرف صاحب ڈکٹیٹر تھے
20:42وہ صدر بھی تھے پاکستان کے
20:44اور ساتھ میں وہ آرمی چیپ بھی تھے
20:46تو یہ چیزیں مناسب نہیں ہوتی
20:48ان سے اچھی اگزامپلز سیٹ نہیں ہوتی
20:51اور یہ کوئی جمہوریت کے لیے
20:53یا سسٹم کے لیے کوئی اچھی چیز نہیں ہوتی
20:56ناظرین عمران خان صاحب کا
20:57ایک سو نبی ملین پاؤنڈ کا کیس جو ہے
20:59اس میں اپیل لگی ہوئی تھی
21:00اسلام آباد ہائی کورٹ میں بتایا گیا
21:02کہ اگلے سال تک باری نہیں آ سکتی
21:04عمران خان صاحب کی کیونکہ کیس پارس
21:07سارے اور بھی پینڈنگ ہے
21:08اندازہ کریں آپ
21:09یہ وہ عدالتیں ہیں جو عمران خان صاحب کے کیسے
21:12جب سزا دینی ہو تو آدھی آدھی رات تک
21:15اڈیالہ جیل کے اندر سنتے رہے ہیں
21:16روزانہ کی بنیاد پہ سنتے رہے ہیں
21:18جب سزا دینی ہو تو
21:19جب سزا دینی ہو تو
21:21ہر دن عمران خان کو بلائی جاتا تھا
21:23کہ لے کر آؤ اور اسی عدالت سے
21:25اسلام آباد ہائی کورٹ سے
21:26عمران خان کو غیر قانونی طور پہ
21:28جب گرفتار کیا گیا
21:29تو اس کے رد عمل میں نو مہی
21:31ہم نے دیکھا سب نے
21:32تو یہ جناب
21:33نواز شریف صاحب کے کیسے تو ان کی مرضی سے لگتے رہے ہیں
21:37حتیٰ کہ جب وہ واپس آئے
21:38تو عدالت ائرپورٹ چلی گی
21:40نواز شریف صاحب کو فیسلیٹیٹ کرنے کے لیے
21:42اس میں سلمان اکرم رادت صاحب نے ایک سٹیٹمنٹ دیا ہے
21:45اور میرے خیال میں اس سٹیٹمنٹ کے بعد کوئی اور گنجائش نہیں ہے
21:48انہوں نے بعد ہی ختم کر دی اس سٹیٹمنٹ میں
21:50راج صاحب کہتے ہیں کہ ان کو اندازہ ہو گیا تھا
21:53کہ جوڈیشل سسٹم پر مکمل قبضہ کیے بغیر
21:56عمران خان کو مزید جیل میں نہیں رکھا جا سکتا
21:58اس لیے جوڈیشل سسٹم پر مکمل کنٹرول کیا گیا
22:01جس کی وجہ سے پاکستان میں جوڈیشل سسٹم
22:05اور الیکٹورل سسٹم مکمل تباہ ہو گیا ہے
22:09یہ جناب سلمان اکرم راجہ صاحب نے کہا
22:12اور بات یہی ہے
22:15اگزیکٹلی یہی بات ہے
22:17فضل الرحمان صاحب نے بھی ایک سٹیٹمنٹ دیا ہے
22:18میں نیکسٹ ویلوگ میں چیزیں آپ کو بتاؤں گا کچھ اور
22:20تو اب تک لیتنے اپنا خیال رکھیے گا
22:23اپنے اس چینل کا بھی اللہ حافظ

Recommended