Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Deene e islam

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00شروع اللہ کا نام لے کر
00:02جو بڑا مہربان
00:04نہایت رحم والا ہے
00:05قیامت کے علم کا حوالہ
00:07اسی کی طرف دیا جاتا ہے
00:09یعنی قیامت کا علم اسی کو ہے
00:11اور نہ تو پھل غلافوں سے نکلتے ہیں
00:14اور نہ کوئی مادہ حاملہ ہوتی ہے
00:16اور نہ جنتی ہے
00:17مگر اس کے علم سے
00:19اور جس دن وہ ان کو پکارے گا
00:21اور کہے گا کہ میرے شریک کہاں ہیں
00:23تو وہ کہیں گے کہ ہم تجھ سے عرض کرتے ہیں
00:25کہ ہم میں سے کسی کو ان کی خبر ہی نہیں
00:28اور جن کو پہلے وہ
00:30اللہ کے سوا پکارا کرتے تھے
00:32سب ان سے گم ہو جائیں گے
00:34اور وہ یقین کر لیں گے
00:35کہ ان کے لئے کوئی راہ فرار نہیں
00:38انسان بھلائی کی دعائیں
00:40کرتا کرتا تو تھکتا نہیں
00:41اور اگر اس کو تکلیف پہنچ جاتی ہے
00:44تو نا امید ہو جاتا ہے
00:45آس توڑ بیٹھتا ہے
00:47اور اگر تکلیف پہنچنے کے بعد
00:49ہم اس کو اپنی رحمت کا مزہ چکھاتی ہیں
00:51تو کہتا ہے کہ یہ تو میرا حق تھا
00:53اور میں نہیں خیال کرتا کہ قیامت برپا ہو
00:56اور اگر قیامت سچ مچ ہو بھی
00:58اور میں اپنے پروردگار کی طرف لوٹایا بھی جاؤں
01:01تو میرے لئے اس کے ہاں بھی خوشحالی ہوگی
01:04پس کافر جو کچھ کیا کرتے ہیں
01:07وہ ہم ضرور ان کو جتائیں گے
01:09اور ان کو سخت عذاب کا مزہ چکھائیں گے
01:12اور جب ہم انسان کو نعمتوں سے نوازتے ہیں
01:15تو وہ مو موڑ لیتا ہے
01:16اور پہلو پھیر کر چل دیتا ہے
01:18اور جب اس کو تکلیف پہنچتی ہے
01:21تو لمبی چوڑی دعائیں کرنے لگتا ہے
01:24کہو کہ بھلا دیکھو تو
01:25اگر یہ قرآن اللہ کی طرف سے ہو
01:28پھر بھی تم اس سے انکار کرو
01:30تو اس سے بڑھ کر کون گمراہ ہے
01:32جو حق کی مخالفت میں دور نکل گیا ہو
01:34ہمن قریب ان کو اطراف عالم میں بھی
01:38اور خود ان کی ذات میں بھی اپنی نشانیاں دکھائیں گے
01:41یہاں تک کہ ان پر ظاہر ہو جائے گا
01:44کہ قرآن حق ہے
01:45کیا تم کو یہ کافی نہیں
01:47کہ تمہارا پروردگار ہر چیز سے خبردار ہے
01:50دیکھو یہ اپنے پروردگار کے روبرو حاضر ہونے سے شک میں ہیں
01:55سن رکھو
01:57کہ وہ ہر چیز کا احاطہ کیے ہوئے ہیں
02:00شروع اللہ کا نام لے کر
02:03جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
02:06حامیم عین سین قوف
02:10اللہ غالب دانا
02:12اسی طرح تمہاری طرف ہدایات بھیجتا ہے
02:15جس طرح تم سے پہلے لوگوں کے طرف وہی بھیجتا رہا ہے
02:18جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے
02:21سب اسی کا ہے
02:23اور وہ بلند و برتر ہے
02:25عظیم ہے
02:25قریب ہے کہ آسمان اوپر سے پھٹ پڑیں
02:28اور فرشتے اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ
02:32اس کی تسبیح کرتے رہتے
02:33اور جو لوگ زمین میں ہیں
02:35ان کے لیے معافی مانگتے رہتے ہیں
02:37سن رکھو کہ اللہ بخشنے والا مہربان ہے
02:42اور جن لوگوں نے اس کے سوا کارساز بنا رکھے ہیں
02:45اللہ ان پر نگرا ہے
02:47اور تم ان پر داروغہ نہیں ہو
02:49اور اسی طرح ہم نے تمہارے پاس قرآن عربی بھیجا ہے
02:53تاکہ تم اس مرکزی شہر یعنی مکہ کے رہنے والوں کو
02:56اور جو لوگ اس کے اردگرد رہتے ہیں
02:58ان کو خبردار کرو
02:59اور انہیں قیامت کے دن کا بھی
03:02جس میں کچھ شک نہیں خوف دلاؤ
03:04اس روز ایک فریق بہشت میں جائے گا
03:07اور ایک فریق دوزخ میں
03:09اور اگر اللہ چاہتا
03:11تو ان کو یعنی تمام انسانوں کو
03:13ایک ہی جماعت کر دیتا
03:15لیکن وہ جس کو چاہتا ہے
03:16اپنی رحمت میں داخل کر لیتا ہے
03:18اور ظالموں کا نہ کوئی یار ہوگا
03:21اور نہ کوئی مددگار
03:22کیا انہوں نے اس کے سوا دوسروں کو کارساز بنا لیا ہے
03:26سو کارساز تو اللہ ہی ہے
03:29اور وہی مردوں کو زندہ کرے گا
03:31اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے
03:33اور تم لوگ جس بات میں اختلاف کرتے ہو
03:36اس کا فیصلہ اللہ کی طرف سے ہوگا
03:39یہی اللہ میرا پروردگار ہے
03:41میں اسی پر بھروسہ رکھتا ہوں
03:43اور اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں
03:46وہی ہے آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا
03:49اسی نے تمہارے لیے تمہاری ہی جنس کے جوڑے بنائے
03:52اور چوپائیوں کے بھی جوڑے بنائے
03:54وہ اسی طرح تم کو پھیلاتا رہتا ہے
03:56اس جیسی تو کوئی چیز نہیں
03:59اور وہ سنتا ہے دیکھتا ہے
04:01آسمانوں اور زمین کی گنجیاں اسی کے پاس ہیں
04:04وہ جس کے لیے چاہتا ہے رزق فراغ کر دیتا ہے
04:08اور جس کے لیے چاہتا ہے تنگ کر دیتا ہے
04:11بے شک وہ ہر چیز سے واقف ہے
04:13اس نے تمہارے لیے دین کا وہی رستہ مقرر کیا
04:17جس کے اختیار کرنے کا نوح کو حکم دیا تھا
04:19اور جس کی اے نبی ہم نے تمہاری طرف وہی بھیجی ہے
04:23اور جس کا ابراہیم اور موسیٰ اور عیسیٰ کو حکم دیا تھا
04:27وہ یہ کہ دین کو قائم رکھنا اور اس میں پھوٹ نہ ڈالنا
04:32جس چیز کی طرف تم مشرقوں کو بلاتے ہو
04:34وہ ان کو ناغوار گزرتی ہے
04:36اللہ جس کو چاہتا ہے اپنی بارگاہ میں برگزیدہ کر لیتا ہے
04:40اور جو اس کی طرف رجوع کرے
04:42اسے اپنی طرف کے رستے پر چلا دیتا ہے
04:45اور وہ لوگ جو الگ الگ ہو گئے
04:48تو علم حق آ چکنے کے بعد
04:50آپس کی زد سے ہوئے
04:51اور اگر تمہارے پروردگار کی طرف سے
04:54ایک وقت مقرر تک کے لیے بات نہ ٹھہر چکی ہوتی
04:57تو ان میں فیصلہ کر دیا جاتا
04:59اور جو لوگ ان کے بعد
05:01اللہ کی کتاب کے وارث ہوئے
05:03وہ اس کی طرف سے بڑے بھاری شک میں ہیں
05:05تو اے نبی اسی دین کی طرف
05:07لوگوں کو بلاتے رہنا
05:09اور جیسا تم کو حکم ہوا ہے
05:11اسی پر قائم رہنا
05:12اور ان کی خواہشوں کی پیروی نہ کرنا
05:14اور کہہ دو کہ جو کتاب
05:16اللہ نے نازل فرمائی ہے
05:18میں اس پر ایمان رکھتا ہوں
05:19اور مجھے حکم ہوا ہے
05:21کہ تم میں انصاف کروں
05:22اللہ ہی ہمارا اور تمہارا پروردگار ہے
05:25ہم کو ہمارے عمال کا بدلہ ملے گا
05:28اور تم کو تمہارے عمال کا
05:30ہم میں اور تم میں کچھ بحث اتقرار نہیں
05:33اللہ ہم سب کو اکھٹا کرے گا
05:35اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے
05:37اور جو لوگ
05:38اللہ کے بارے میں
05:39بعد اس کے کہ اسے مومنوں نے مان لیا ہو
05:42جھگڑتے ہیں
05:43ان کے پروردگار کے نزدیک
05:45ان کا جھگڑا باطل ہے
05:47اور ان پر اللہ کا غضب ہے
05:49اور ان کے لیے سخت عذاب ہے
05:51اللہ ہی تو ہے
05:53جس نے سچائی کے ساتھ یہ کتاب نازل کی
05:55اور عدل و انصاف کی ترازو بھی
05:58اور تم کو کیا معلوم
06:00شاید قیامت قریب ہی آپ پہنچی ہو
06:02جو لوگ اس پر
06:04یعنی قیامت پر ایمان نہیں رکھتے
06:06وہ اس کے لیے جلدی مچا رہے ہیں
06:07اور جو مومن ہیں
06:09وہ اس سے ڈرتے ہیں
06:10اور جانتے ہیں کہ وہ یقینی ہے
06:13دیکھو جو لوگ قیامت میں جھگڑتے ہیں
06:15وہ پرلے درجے کی گمراہی میں ہیں
06:18اللہ اپنے بندوں پر مہربان ہے
06:20وہ جس کو چاہتا ہے
06:22رزق دیتا ہے
06:23اور وہ زور آور ہے
06:24غالب ہے
06:25جو شخص آخرت کی کھیتی کا طالب ہو
06:28اس کے لیے ہم اس کی کھیتی میں اضافہ کریں گے
06:31اور جو دنیا کی کھیتی کا طلبگار ہو
06:34اس کو ہم اسی میں سے کچھ دیں گے
06:36اور اس کا آخرت میں کچھ حصہ نہ ہوگا
06:39کیا ان کے ایسے شریک ہیں
06:41جنہوں نے ان کے لیے ایسا دین مقرر کیا ہے
06:43جس کا اللہ نے حکم نہیں دیا
06:45اور اگر فیصلے کے دن کا وعدہ نہ ہوتا
06:48تو ان میں فیصلہ کر دیا جاتا
06:50اور جو ظالم ہیں
06:51ان کے لیے درد دینے والا عذاب ہے
06:53تم دیکھو گے
06:54کہ ظالم اپنے عمال کے وبال سے
06:56ڈر رہے ہوں گے
06:58اور وہ ان پر پڑھ کر رہے گا
07:00اور جو لوگ ایمان لائے
07:02اور نیک عمل کرتے رہے
07:04وہ بحیست کے باغوں میں ہوں گے
07:06وہ جو کچھ چاہیں گے
07:07ان کے پروردگار کے پاس موجود ہوگا
07:09یہی بڑا فضل ہے
07:11یہی وہ انام ہے جس کی
07:13اللہ اپنے ان بندوں کو
07:15جو ایمان لاتے اور عمل نیک کرتے ہیں
07:17بشارت دیتا ہے
07:18کہہ دو کہ میں اس کا تم سے کچھ صلح نہیں مانگتا
07:22مگر تم کو قرابت کی محبت کا لحاظ تو چاہیے
07:25اور جو کوئی نیکی کرے گا
07:27ہم اس کے لیے اس میں ثواب بڑھائیں گے
07:30بے شک اللہ بخشنے والا ہے
07:31قدردان ہے
07:32کیا یہ لوگ یہ کہتے ہیں
07:34کہ پیغمبر نے اللہ پر جھوٹ باندھ دیا ہے
07:37اگر اللہ چاہے
07:39تو اے نبی تمہارے دل پر مہر لگا دے
07:41اور اللہ جھوٹ کو نابود کرتا ہے
07:44اور اپنی باتوں سے حق کو ثابت کرتا ہے
07:46بے شک وہ دلوں کی باتوں تک سے واقف ہے
07:49اور وہی تو ہے جو اپنے بندوں کی توبہ قبول کرتا ہے
07:53اور ان کے قصور معاف فرماتا ہے
07:55اور جو کچھ تم کرتے ہو
07:56وہ جانتا ہے
07:58اور جو لوگ ایمان لائے
07:59اور عمل نیک کرتے رہے
08:01ان کی دعا قبول فرماتا
08:03اور ان کو اپنے فضل سے مزید عطا کرتا ہے
08:06اور جو کافر ہیں ان کے لئے سخت عذاب ہے
08:09اور اگر اللہ اپنے سب بندوں کے لئے
08:11رزق میں فراخی کر دیتا
08:13تو وہ زمین میں فساد کرنے لگتے
08:15لیکن وہ جس قدر چاہتا ہے
08:17اندازے کے ساتھ نازل کرتا ہے
08:19بے شک وہ اپنے بندوں کو جانتا ہے
08:21دیکھتا ہے
08:22اور وہی تو ہے جو لوگوں کی نا امید ہو جانے کے بعد
08:25میں برساتا
08:26اور اپنی رحمت یعنی بارش کی برکت کو
08:29پھیلا دیتا ہے
08:30اور وہ کارساز ہے
08:32لائقِ حمد و سنہ ہے
08:34اور اسی کی نشانیوں میں سے ہے
08:36آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنا
08:38اور ان جانوروں کا جو اس نے ان میں پھیلا رکھی ہیں
08:41اور وہ جب چاہے
08:43ان کے جمع کر لینے پر قادر بھی ہے
08:45اور جو مسئبت تم پر واقع ہوتی ہے
08:48تو تمہارے اپنے کرتوتوں سے
08:50اور وہ بہت سے گناہ تو معاف کر دیتا ہے
08:53اور تم زمین میں
08:55اللہ کو عاجز نہیں کر سکتے
08:56اور اللہ کے سوا نہ تمہارا کوئی دوست ہے
08:59اور نہ مددکار
09:00اور اسی کی نشانیوں میں سے
09:02سمندر میں چلنے والے جہاز ہیں
09:04پہاڑوں جیسے
09:06اگر اللہ چاہے تو ہوا کو ٹھہرا دے
09:09کہ جہاز اس کی سطح پر کھڑے رہ جائے
09:11ہر صبر اور شکر کرنے والے کے لیے
09:14ان باتوں میں قدرت کے نمونے ہیں
09:17یا ان کے عمال کے سبب ان کو تباہ کر دے
09:20اور بہت سے کو معاف بھی کر دے
09:22اور سزا اس لیے دی جائے
09:24کہ جو لوگ ہماری آیتوں میں جھگڑتے ہیں
09:26وہ جان لیں
09:27کہ ان کے لیے کوئی جائے فرار نہیں
09:29لوگوں جو مال و مطا تم کو دیا گیا ہے
09:33وہ دنیا کی زندگی کا ناپائدار فائدہ ہے
09:36اور جو کچھ اللہ کے ہاں ہے
09:38وہ بہتر اور باقی رہنے والا ہے
09:40یعنی ان لوگوں کے لیے جو ایمان لائے
09:43اور اپنے پروردگار پر بھروسہ رکھتے ہیں
09:46اور جو بڑے بڑے گناہوں
09:47اور بے حیائی کے کاموں سے پرہیس کرتے ہیں
09:50اور جب غصہ آتا ہے
09:52تو معاف کر دیتے ہیں
09:53اور جو اپنے پروردگار کا فرمان قبول کرتے ہیں
09:57اور نماز پڑھتے ہیں
09:58اور اپنے کام
10:00آپس کے مشورے سے کرتے ہیں
10:01اور جو مال ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے
10:04اس میں سے خرج کرتے ہیں
10:06اور جو ایسے ہیں
10:07کہ جب ان پر ظلم و زیادتی ہو
10:09تو مناسب طریقے سے بدلہ بھی لیتی ہیں
10:11اور برائی کا بدلہ
10:13تو اسی طرح کی برائی ہے
10:14مگر جو درگزر کرے
10:16اور معاملے کو درست کر دے
10:18تو اس کا بدلہ اللہ کے ذمہ ہے
10:20اس میں شک نہیں کہ وہ ظلم کرنے والوں کو پسند نہیں فرماتا
10:25اور جس پر ظلم ہوا ہو
10:27اگر وہ اس کے بعد انتقام لے لے
10:30تو ایسے لوگوں پر کچھ الزام نہیں
10:32الزام تو ان لوگوں پر ہے
10:34جو لوگوں پر ظلم کرتے ہیں
10:36اور ملک میں ناحق فساد پھیلاتی ہیں
10:39یہی لوگ ہیں جن کو تکلیف دینے والا عذاب ہوگا
10:42اور جو صبر کرے
10:44اور قصور معاف کر دے
10:46تو یہ بڑی حمد کے کام ہیں
10:49اور جس شخص کو اللہ گمراہ رہنے دے
10:52تو اس کے بعد اس کا کوئی دوست نہیں
10:54اور تم ظالموں کو دیکھو گے
10:56کہ جب وہ دوزخ کا عذاب دیکھیں گے
10:58تو کہیں گے
10:59کیا دنیا میں واپس جانے کی کوئی سبیل ہے
11:02اور تم ان کو دیکھو گے
11:04کہ دوزخ کے سامنے لائے جائیں گے
11:06زلط سے آجزی کرتے ہوئے
11:09چھپی نگاہ سے دیکھ رہے ہوں گے
11:10اور مومن لوگ کہیں گے
11:12کہ گھاٹے میں رہنے والے تو وہ ہیں
11:14جنہوں نے قیامت کے دن اپنے آپ کو
11:17اور اپنے گھر والوں کو خسارے میں ڈالا
11:19دیکھو کہ بے انصاف لوگ
11:21ہمیشہ کے دکھ میں پڑے رہیں گے
11:23اور اللہ کے سوا ان کے کوئی دوست نہ ہوں گے
11:26کہ اللہ کے سوا ان کو مدد دے سکیں
11:29اور جس کو اللہ گمراہ رہنے دے
11:31اس کے لیے ہدایت کا کوئی رستہ نہیں
11:33ان سے کہہ دو
11:35کہ قبل اس کے کہ وہ دن جو ٹلے گا نہیں
11:38اللہ کی طرف سے آ موجود ہو
11:40اپنے پروردگار کا حکم قبول کر لو
11:43اس دن تمہارے لیے نہ کوئی جائے پناہ ہوگی
11:46اور نہ تم سے گناہوں کا انکار ہی بن پڑے گا
11:49پھر اگر یہ مو پھیر لیں
11:51تو ہم نے تم کو ان پر نکہبان بنا کر نہیں بھیجا
11:54تمہارا کام تو صرف احکام کا پہنچا دینا ہے
11:58اور جب ہم انسان کو اپنی رحمت کا مزہ چکھاتے ہیں
12:01تو وہ اس سے خوش ہو جاتا ہے
12:03اور اگر ان کو انہی کے عامال کے سبب
12:06کوئی سختی پہنچتی ہے
12:07تو سب احسانوں کو پھول جاتا ہے
12:10بے شک انسان بڑا ناشکرا ہے
12:13تمام بادشاہت اللہ ہی کی ہے
12:15آسمانوں کی بھی اور زمین کی بھی
12:18وہ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے
12:20جسے چاہتا ہے بیٹیاں آتا کرتا ہے
12:22اور جسے چاہتا ہے بیٹے بخشتا ہے
12:25یا ان کو بیٹے اور بیٹیاں دونوں انعیت فرماتا ہے
12:28اور جس کو چاہتا ہے بے اولاد رکھتا ہے
12:31وہ تو جاننے والا ہے قدرت والا ہے
12:34اور کسی آدمی کے لیے ممکن نہیں
12:37کہ اللہ اس سے بات کرے
12:38مگر وحی کے ذریعے
12:41یا پردے کے پیچھے سے
12:42یا کوئی فرشتہ بھیج دے
12:44تو وہ اللہ کے حکم سے جو اللہ چاہے
12:46القا کرے
12:47بے شک وہ بلند و برطر ہے
12:50حکمت والا ہے
12:51اور اسی طرح ہم نے اپنے حکم سے
12:53تمہاری طرف روح القدس کے ذریعے سے
12:55قرآن بھیجا ہے
12:56تم نہ تو کتاب کو جانتے تھے
12:59اور نہ ایمان کو
13:00لیکن ہم نے اس کو نور بنایا ہے
13:03کہ اس سے ہم اپنے بندوں میں سے
13:04جس کو چاہتے ہیں ہدایت کرتے ہیں
13:07اور بے شک اے نبی
13:08تم سیدھا رستہ دکھاتے ہو
13:10یعنی اس اللہ کا رستہ
13:12جو آسمانوں اور زمین کی
13:14سب چیزوں کا مالک ہے
13:15دیکھو
13:16سب کام اللہ کی طرف رجوع ہوں گے
13:20اور وہی ان میں فیصلہ کرے گا
13:22شروع اللہ کا نام لے کر
13:24جو بڑا مہربان
13:26نہایت رحم والا ہے
13:28حامیم
13:29کتاب روشن کی قسم
13:31کہ ہم نے اس کو قرآن عربی بنایا ہے
13:33تاکہ تم لوگ سمجھو
13:35اور یہ بڑی کتاب
13:36یعنی لوہ محفوظ میں
13:38ہمارے پاس لکھی ہوئی
13:40اور بلند مرتبہ ہے
13:41حکمت والی ہے
13:42تو کیا ہم پھیر دیں گے
13:44تمہاری طرف سے
13:45یہ کتاب نصیحت موڑ کر
13:47اس بنا پر
13:48کہ تم ایسے لوگ ہو
13:49جو حد پر نہیں رہتے
13:51اور ہم نے پہلے لوگوں میں بھی
13:53بہت سے پیغمبر بھیجے تھے
13:55اور جو پیغمبر بھی
13:56ان کے پاس آتا تھا
13:58تو وہ اس سے
13:58ضرور تمسکر کرتے تھے
14:00تو جو ان میں
14:01سخت زور والے تھے
14:03ان کو ہم نے
14:03ہلاک کر دیا
14:04اور پہلے لوگوں کی
14:06حالت گزر چکی
14:07اور اگر تم
14:09ان سے پوچھو
14:10کہ آسمانوں اور زمین
14:11کو کس نے پیدا کیا ہے
14:12تو کہہ دیں گے
14:13کہ ان کو غالب
14:14اور علم والے
14:15اللہ نے پیدا کیا ہے
14:16جس نے تمہارے لئے
14:18زمین کو بچھونا بنایا
14:19اور اس میں
14:20تمہارے لئے
14:21رستے بنائے
14:22تاکہ تم راہ راست پر چلو
14:24اور جس نے
14:25ایک اندازے کے ساتھ
14:26آسمان سے پانی نازل کیا
14:28پھر ہم نے
14:29اس سے مردہ زمین
14:30کو زندہ کیا
14:31اسی طرح
14:32تم زمین سے
14:32نکالے جاؤ گے
14:33اور وہی ہے
14:35جس نے
14:35سب چیزوں کے
14:36جوڑے بنائے
14:36اور تمہارے لئے
14:37کشتیاں اور چوپائے
14:39بنائے
14:39جن پر تم سوار ہوتے ہو
14:41تاکہ تم ان کی
14:42پیٹ پر چڑھ بیٹھو
14:43اور جب اس پر
14:44بیٹھ جاؤ
14:45پھر اپنے پروردگار
14:46کے احسان کو
14:47یاد کرو
14:48اور کہو
14:49کہ وہ ذات پاک ہے
14:50جس نے
14:51اس کو
14:52ہمارے زیر فنمان
14:53کر دیا
14:53اور ہم میں
14:54طاقت نہیں تھی
14:55کہ اس کو
14:55بس میں کر لیتے
14:56اور ہم
14:57اپنے پروردگار
14:58کی طرف
14:59لوٹ کر
15:00جانے والے ہیں
15:01اور انہوں نے
15:02اس کے بندوں میں سے
15:03اس کے لئے
15:04اولاد مقرر کی
15:05بے شک انسان
15:07سرہ سر
15:07ناشکرہ ہے
15:08کیا اس نے
15:10اپنی مخلوقات میں سے
15:11خود تو بیٹی
15:12یا نہیں
15:12اور تم کو
15:13چنکر بیٹے دے دیے
15:14حالانکہ
15:15جب ان میں سے
15:16کسی کو
15:16اس ہستی کی
15:17یعنی لڑکی کی
15:18خوشخبری دی جاتی ہے
15:19جو انہوں نے
15:20اللہ کے لئے بیان کی ہے
15:21تو اس کا چہرہ
15:22سیاہ پڑ جاتا ہے
15:24اور وہ
15:24اندر ہی اندر
15:25گھٹنے لگتا ہے
15:26کیا وہ ہستی
15:28جو زیوروں میں
15:29پرورش پائے
15:30اور جھگڑے کے وقت
15:31بات نہ کر سکے
15:32اللہ کی
15:33اولاد ہو سکتی ہے
15:34اور انہوں نے
15:36فرشتوں کو
15:37کہ وہ
15:37رحمان کے بندے ہیں
15:38اس کی بیٹیاں
15:44حادت لکھ لی جائے گی
15:45اور ان سے
15:46باس پرس کی جائے گی
15:47اور کہتے ہیں
15:49اگر رحمان چاہتا
15:51تو ہم ان کو
15:51نہ پوچھ دے
15:52ان کو
15:53اس کا کچھ
15:54علم نہیں
15:55یہ تو صرف
15:56اٹکلیں دوڑا رہی ہیں
15:57یا ہم نے ان کو
15:59اس سے پہلے
16:00کوئی کتاب دی تھی
16:01کہ یہ اس سے
16:02استدلال کرتے ہوں
16:03بلکہ
16:04کہنے لگے
16:04کہ ہم نے
16:05اپنے باپ دادا
16:06کو ایک طریقے پر
16:07پایا ہے
16:07اور ہم
16:09انہی کے قدم
16:09با قدم
16:10چل رہے ہیں
16:11اور اسی طرح
16:12ہم نے
16:12تم سے پہلے
16:13کسی بستی میں
16:14کوئی خبردار
16:15کرنے والا نہیں
16:16بھیجا
16:16مگر وہاں
16:17کے خوشحال
16:18لوگوں نے کہا
16:18کہ ہم نے
16:19اپنے باپ دادا
16:20کو ایک راہ پر
16:21پایا ہے
16:21اور ہم
16:22قدم با قدم
16:23انہی کے پیچھے
16:24چلتے ہیں
16:24پیغمبر نے کہا
16:26اگرچہ میں
16:27تمہارے پاس
16:28ایسا دین
16:28لائے ہوں
16:29کہ جس رستے پر
16:30تم نے
16:31اپنے باپ دادا
16:31کو پایا
16:32وہ اس سے
16:33کہیں زیادہ
16:34سیدھا رستہ
16:34دکھاتا ہو
16:35تو کہنے لگے
16:36کہ جو دین
16:38تم دے کر
16:38بھیجے گئے ہو
16:39ہم اس کو
16:40نہیں ماننے کے
16:41تو ہم نے
16:42ان سے انتقام لیا
16:44سو دیکھ لو
16:45کہ جھٹلانے والوں
16:46کا انجام
16:46کیسا ہوا
16:47اور جب
16:48ابراہیم نے
16:49اپنے باپ
16:49اور اپنے قوم
16:50سے کہا
16:51کہ جن چیزوں
16:51کو تم پوچھتے ہو
16:52میں ان سے بیزار ہوں
16:54ہاں جس نے
16:55مجھ کو پیدا کیا
16:56وہی مجھے
16:57سیدھے رستے پر
16:57لے چلے گا
16:59اور یہی بات
17:00وہ اپنے بعد
17:00اپنے اولاد میں
17:01چھوڑ گئے
17:02تاکہ وہ
17:02اللہ کی طرف
17:03رجوع رہیں
17:04بات یہ ہے
17:05کہ میں ان کفار کو
17:06اور ان کے باپ
17:07دادا کو
17:07مال و متہ دیتا رہا
17:09یہاں تک
17:10کہ ان کے پاس
17:11حق اور صاف صاف
17:12بیان کرنے والا
17:13پیغمبر آ پہنچا
17:14اور جب ان کے پاس
17:16حق یعنی قرآن آیا
17:17تو کہنے لگے
17:18کہ یہ تو جادو ہے
17:19اور ہم اس کو
17:21نہیں ماننے گے
17:21اور یہ بھی
17:22کہنے لگے
17:23کہ یہ قرآن
17:24ان دونوں بستیوں
17:25یعنی مکہ اور
17:26طائف میں سے
17:27کسی بڑے آدمی پر
17:28کیوں نازل نہ کیا گیا
17:29کیا یہ لوگ
17:31تمہارے پروردگار
17:32کی رحمت کو
17:32باٹھتے ہیں
17:33ہم نے ان میں
17:35ان کی معیشت
17:35کو دنیا کی زندگی
17:37میں تقسیم کر دیا
17:38اور ایک کے دوسرے
17:39پر درجے بلند کیے
17:40تاکہ ایک
17:41دوسرے سے خدمت لے
17:43اور جو کچھ
17:44یہ جمع کرتے ہیں
17:45تمہارے پروردگار
17:46کی رحمت
17:47اس سے کہیں
17:48بہتر ہے
17:48اور اگر یہ
17:49خیال نہ ہوتا
17:50کہ سب لوگ
17:51ایک ہی جماعت
17:52ہو جائیں گے
17:53تو جو لوگ
17:54اللہ سے انکار
17:55کرتے ہیں
17:55ہم ان کے گھروں
17:56کی چھتیں
17:57چاندی کی
17:58بنا دیتے
17:58اور سیڑھیاں
17:59بھی
17:59جن پر وہ چڑھتے
18:01اور ان کے گھروں
18:02کے دروازے بھی
18:03اور تخت بھی
18:04جن پر تکیہ
18:04لگاتے ہیں
18:05اور یہ سب چیزیں
18:07سونے کی بھی
18:07بنا دیتے
18:08اور یہ سب
18:09دنیا کی زندگی
18:10کا تھوڑا سا
18:11سامان ہے
18:12اور آخرت
18:13تمہارے پروردگار
18:14کے ہاں
18:15پرہزگاروں
18:16کے لیے ہے
18:16اور جو کوئی
18:18رحمان کی یاد سے
18:19آنکھیں بند کر لے
18:20یعنی تغافل کرے
18:21ہم اس پر
18:22ایک شیطان
18:23مقرر کر دیتے ہیں
18:24تو وہ
18:25اس کا ساتھی
18:26ہو جاتا ہے
18:27اور یہ شیطان
18:28ان کو رستے سے
18:29روکتے رہتے ہیں
18:30اور وہ سمجھتے ہیں
18:31کہ وہ سیدھے
18:32رستے پر ہیں
18:37اے کاش
18:38مجھ میں اور تجھ میں
18:39مشرق و مغرب
18:40کا فاصلہ ہوتا
18:41تو برا ساتھی ہے
18:43اور جب تم
18:44ظلم کرتے رہے
18:45تو آج
18:46تمہیں یہ بات
18:46فائدہ نہیں دے سکتی
18:48کہ تم سب
18:48عذاب میں بھی شریک ہو
18:50تو کیا تم
18:51بہرے کو سنا سکتے ہو
18:52یا اندھے کو
18:54رستہ دکھا سکتے ہو
18:55اور جو
18:56کھلی گمراہی میں ہو
18:57اسے راہ راست پر
18:58لا سکتے ہو
18:59پھر اے پیغمبر
19:01اگر ہم تم کو
19:02وفات دے کر
19:03اٹھا لیں
19:04تو بھی ان لوگوں سے
19:05تو ہم انتقام
19:06لے کر رہیں گے
19:07یا تمہاری زندگی ہی میں
19:08تمہیں وہ عذاب
19:09دکھا دیں گے
19:10جس کا ہم نے
19:11ان سے وعدہ کیا ہے
19:12کیونکہ
19:13ہم ان پر قابو رکھتے ہیں
19:15پس تمہاری طرف
19:16جو وحی کی گئی ہے
19:18اس پر
19:18مضبوطی سے جمع رہو
19:20بے شک
19:21تم سیدھے رستے پر ہو
19:22اور یہ قرآن
19:23تمہارے لیے
19:24اور تمہاری قوم
19:25کے لیے نصیحت ہے
19:27اور لوگوں
19:28تم سے ضرور
19:29انقریب پرسش ہوگی
19:30اور اے نبی
19:32جو اپنے پیغمبر
19:33ہم نے تم سے پہلے بھیجے ہیں
19:35ان کے احوال
19:36دریافت کر لو
19:37کہ کیا ہم نے
19:38رحمان کے سوا
19:39اور مابو
19:40ٹھہرائے تھے
19:40کہ ان کی عبادت کی جائے
19:42اور ہم نے
19:43موسیٰ کو
19:44اپنی نشانیاں دے کر
19:45فیرون اور
19:46اس کے درباریوں کی طرف
19:47بھیجا
19:48تو انہوں نے کہا
19:49کہ میں پروردگار
19:50عالم کا بھیجا ہوا ہوں
19:51پھر جب وہ
19:52ان کے پاس
19:53ہماری نشانیاں لے کر آئے
19:54تو وہ
19:55ان نشانیوں پر
19:56ہنسنے لگے
19:57اور جو نشانی
19:59ہم ان کو دکھاتے
19:59وہ پہلی سے
20:01بڑی ہوتی تھی
20:01اور ہم نے ان کو
20:03عذاب میں پکڑ لیا
20:04تاکہ باز آئیں
20:05اور کہنے لگے
20:07کہ اے جادوگر
20:08اس عہد کے مطابق
20:09جو تیرے پروردگار
20:10نے تجھ سے کر رکھا ہے
20:12اس سے دعا کر
20:13بے شک ہم
20:14ہدایت یاب ہوں گے
20:16سو جب ہم نے
20:17ان سے عذاب دور کر دیا
20:18تو وہ
20:19عہد شکنی کرنے لگے
20:20اور فرون نے
20:21اپنی قوم سے
20:22پکار کر کہا
20:23کہ اے قوم
20:24کیا مصر کی حکومت
20:26میرے ہاتھ میں نہیں ہے
20:27اور یہ نہریں
20:28جو میرے محلوں کے
20:29نیچے بہرہی ہیں
20:30میری نہیں ہیں
20:32کیا تم دیکھتے نہیں
20:33بے شک
20:35میں اس شخص سے
20:36جو کچھ عزت نہیں رکھتا
20:37اور صاف گفتگو
20:38بھی نہیں کر سکتا
20:39کہیں بہتر ہوں
20:41تو اس پر
20:42سونے کے کنگن
20:43کیوں نہ اتارے گئے
20:44یا یہ ہوتا
20:45کہ فرشتیں جمع ہو کر
20:46اس کے ساتھ آتے
20:47غرز
20:48اس نے اپنی قوم
20:49کو بے عقل کر دیا
20:51اور ان لوگوں نے
20:52اس کی بات مان لی
20:54بے شک
20:55وہ نافرمان لوگ تھے
20:56پھر جب انہوں نے
20:57ہم کو خوا کیا
20:59تو ہم نے ان سے
21:00انتقام لیا
21:01اور ان سب کو
21:02دبو کر چھوڑا
21:03سو ان کو
21:04گئے گزرے کر دیا
21:05اور بعد میں آنے والوں
21:07کے لیے
21:07عبرت بنا دیا
21:08اور جب
21:10مریم کے بیٹے
21:11عیسیٰ کا حال
21:11بیان کیا گیا
21:12تو تمہاری قوم کے لوگ
21:13اس سے چلہ اٹھے
21:15اور کہنے لگے
21:16کہ بھلا ہمارے
21:17معبود اچھے ہیں
21:18یا وہ یعنی عیسیٰ
21:19انہوں نے
21:20جو ان عیسیٰ کی
21:21مثال تم سے بیان کی ہے
21:22تو صرف
21:23جھگڑنے کو
21:24حقیقت یہ ہے
21:26کہ یہ لوگ
21:27ہیں ہی جھگڑالو
21:28وہ تو ہمارے
21:29ایسے بندے تھے
21:30جن پر ہم نے
21:31فضل کیا
21:31اور بنی اسرائیل
21:33کے لیے ان کو
21:34اپنی قدرت کا
21:35نمونہ بنا دیا
21:36اور اگر ہم چاہتے
21:37تو تم میں سے
21:38فرشتے بنا دیتے
21:39جو تمہاری جگہ
21:40زمین میں رہتے
21:41اور وہ
21:42یعنی عیسیٰ
21:43قیامت کی نشانی ہے
21:45تو کہہ دو
21:46کہ لوگو
21:47اس میں شک نہ کرو
21:48اور میرے پیچھے چلو
21:50یہی سیدھا رستہ ہے
21:51اور کہیں شیطان
21:53تم کو
21:54اس سے روک نہ دے
21:55وہ تو تمہارا
21:56علانیہ دشمن ہے
21:57اور جب عیسیٰ
21:59نشانیاں لے کر آئے
22:00تو فرمایا
22:01کہ میں تمہارے پاس
22:02دانائی کی کتاب
22:06بعض باتیں جن میں
22:07تم اختلاف کرتے ہو
22:08تم کو سمجھا دوں
22:09سو اللہ سے ڈرو
22:11اور میرا کہا مانو
22:12کچھ شک نہیں
22:13کہ اللہ ہی میرا
22:14اور تمہارا پروردگار ہے
22:16پس
22:17اسی کی عبادت کرو
22:18یہی سیدھا رستہ ہے
22:20پھر کتنے فرقیں
22:22ان میں سے
22:22الگ الگ ہو گئے
22:23سو جو لوگ ظالم ہیں
22:25ان کے لیے
22:26درد دینے والے دن
22:27کی عذاب سے خرابی ہے
22:28یہ صرف
22:29اس بات کے منتظر ہیں
22:31کہ قیامت ان پر
22:33ناگہاں آموجود ہو
22:36جو آپس میں دوست ہیں
22:38اس روز
22:39ایک دوسرے کے دشمن ہوں گے
22:41مگر پرہزگار
22:42کہ وہ باہم دوست ہی رہیں گے
22:45میرے بندوں
22:46آج تمہیں نہ کچھ خوف ہے
22:48اور نہ تم غمناک ہوگے
22:50جو لوگ ہماری آیتوں پر
22:52ایمان لائے
22:53اور فرمبردار بن گئے
22:54ان سے کہا جائے گا
22:55کہ تم اور تمہاری بیویاں
22:57عزت و احترام کے ساتھ
22:59بحشت میں داخل ہو جاؤ
23:00ان پر سونے کی تشتریوں
23:02اور پیالوں کا دور چلے گا
23:03اور وہاں جو جی چاہے
23:05اور جو آنکھوں کو اچھا لگے
23:07موجود ہوگا
23:08اور اے اہل جنت
23:10تم اس میں ہمیشہ رہو گے
23:12اور یہ جنت
23:13جس کے تم مالک بنا دیے گئے ہو
23:15تمہارے آمال کا صلح ہے
23:17یہاں تمہارے لیے
23:18بہت سے میوے ہیں
23:19جن کو تم کھاؤ گے
23:21اور گناہگار یعنی کفار
23:23ہمیشہ دوزق کے عذاب میں رہیں گے
23:25جو ان سے حلکہ نہ کیا جائے گا
23:27اور وہ اس میں ناومید ہو کر پڑے رہیں گے
23:30اور ہم نے ان پر ظلم نہیں کیا
23:32بلکہ وہی اپنے آپ پر ظلم کرتے تھے
23:35اور وہ پکاریں گے
23:36کہ اے مالک
23:37اے دوزق کے نگران
23:39تمہارا پروردگار
23:41ہمیں موت ہی دے دے
23:42وہ کہے گا
23:43کہ تم ہمیشہ اسی حالت میں رہو گے
23:45ہم تمہارے پاس حق لے کر پہنچے
23:47لیکن تم میں سے اکثر حق سے ناخش ہوتے رہے
23:50کیا انہوں نے کوئی بات ٹھہرا رکھی ہے
23:53تو ہم بھی کچھ ٹھہرانے والے ہیں
23:55کیا یہ لوگ یہ خیال کرتے ہیں
23:57کہ ہم ان کی پوشیدہ باتوں اور سرگوشیوں کو سنتے نہیں
24:01کیوں نہیں
24:02سب سنتے ہیں
24:03اور ہمارے فرشتے
24:05ان کے پاس ان کی سب باتیں لکھ لیتے ہیں
24:08کہہ دو کہ اگر رحمان کے لیے اولاد ہو
24:11تو میں سب سے پہلے اس کی عبادت کرنے والا ہوں
24:14یہ جو کچھ بیان کرتے ہیں
24:16آسمانوں اور زمین کا مالک
24:18جو عرش کا بھی مالک ہے
24:20اس سے پاک ہے
24:21تو ان کو بک بک کرنے اور کھیل لے دو
24:24یہاں تک جس دن کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے
24:27اس کو دیکھ لیں
24:28اور وہی آسمانوں میں بھی معبود ہے
24:31اور وہی زمین میں بھی معبود ہے
24:33اور وہ حکمت والا ہے
24:35علم والا ہے
24:36اور وہ بہت بابرکت ہے
24:38جس کے لیے آسمانوں اور زمین
24:39اور جو کچھ ان دونوں میں ہے
24:41سب کی حکومت ہے
24:43اور اسی کو قیامت کا علم ہے
24:45اور اسی کی طرف تم لوٹ کر جاؤ گے
24:48اور جن کو یہ لوگ
24:49اللہ کے سوا پکارتے ہیں
24:51وہ تو سفارش کا کچھ اختیار نہیں رکھتے
24:53ہاں جو علم و یقین کے ساتھ حق کی گواہی دیں
24:57وہ سفارش کر سکتی ہیں
24:58اور اگر تم ان سے پوچھو
25:00کہ ان کو کس نے پیدا کیا ہے
25:02تو کہہ دیں گے
25:03کہ اللہ نے
25:03تو پھر یہ کہاں بہ کے پھرتے ہیں
25:06اور بساوقات پیغمبر کہا کرتے ہیں
25:09کہ اے پروردگار
25:10یہ ایسے لوگ ہیں
25:11کہ ایمان نہیں لاتے
25:12تو اے پیغمبر ان سے مو پھیر لو
25:14اور سلام کہہ دو
25:16ان کو انقریب انجام
25:18معلوم ہو جائے گا
25:19شروع اللہ کا نام لے کر
25:22جو بڑا مہربان
25:24نہایت رحم والا ہے
25:25حامین
25:27اس کتاب روشن کی قسم
25:29کہ ہم نے اس کو
25:30ایک مبارک رات میں نازل فرمایا
25:32ہم تو خبردار کرنے والے ہیں
25:34اسی رات میں
25:36تمام حکمت کے کام فیصل کیے جاتے ہیں
25:39یعنی ہمارے ہاں سے حکم ہو کر
25:41بے شک
25:42ہم ہی فرشتوں کو بھیجتے ہیں
25:44یہ تمہارے پروردگار کی رحمت ہے
25:46وہی تو سننے والا ہے
25:48جاننے والا ہے
25:49آسمانوں اور زمین
25:51اور جو کچھ ان دونوں میں ہے
25:53سب کا مالک
25:54بشرتے کہ تم لوگ یقین کرنے والے ہو
25:56اس کے سوا کوئی معبود نہیں
25:58وہی زندگی دیتا ہے
26:00اور وہی موت دیتا ہے
26:02وہی تمہارا اور تمہارے پہلے باپ دادوں کا
26:05پروردگار ہے
26:07لیکن یہ لوگ شک میں پڑے کھیل رہے ہیں
26:10تو اس دن کا انتظار کرو
26:12کہ آسمان سے صاف دھوہ نکلے گا
26:14جو لوگوں پر چھا جائے گا
26:16یہ درد دینے والا عذاب ہے
26:18اس وقت وہ کہیں گے
26:20کہ اے پروردگار
26:21ہم سے اس عذاب کو دور کر
26:23ہم ایمان لاتے ہیں
26:24اس وقت ان کو نصیحت کہاں مفید ہوگی
26:27جبکہ ان کے پاس پیغمبر آ چکے
26:29جو ہمارے احکام کھول کر بیان کر دیتے تھے
26:32پھر انہوں نے ان سے مو پھیر لیا
26:35اور کہنے لگے
26:36یہ تو سکھایا پڑایا ہوا ہے
26:38دیوانہ ہے
26:39ہم تو تھوڑے دنوں عذاب ٹال دیتے ہیں
26:42مگر تم پھر کفر کرنے لگتے ہو
26:44جس دن ہم بڑی سخت گرفت کریں گے
26:48تو بے شک انتقام لے کر چھوڑیں گے
26:50اور ان سے پہلے
26:51ہم نے قوم فیرون کی آزمائش کی
26:54اور ان کے پاس ایک عالی قدر پیغمبر آئے
26:57جنہوں نے یہ کہا
26:58کہ اللہ کے بندوں
26:59یعنی بنی اسرائیل کو میرے حوالے کر دو
27:01میں تمہارا امانتدار پیغمبر ہوں
27:04اور اللہ کے سامنے سرکشی نہ کرو
27:06میں تمہارے پاس کھلی دلیل لے کر آیا ہوں
27:09اور اس بات سے
27:10کہ تم مجھے سنگسار کرو
27:12میں اپنے اور تمہارے پروردگار کی پناہ لے چکا ہوں
27:16اور اگر مجھ پر ایمان نہیں لاتے
27:18تو مجھ سے الک ہو جاؤ
27:20تب موسیٰ نے اپنے پروردگار سے دعا کی
27:23کہ یہ نافرمان لوگ ہیں
27:25اللہ نے فرمایا
27:26کہ اچھا میرے بندوں کو
27:28رات و رات لے کر چلے جاؤ
27:30اور فیرونی ضرور تمہارا تعاق کریں گے
27:32اور سمندر سے
27:34کہ ٹھیرا ہوا ہوگا پار ہو جانا
27:36تمہارے بعد وہ پورا لشکر
27:38ڈبو دیا جائے گا
27:39وہ لوگ بہت سے باغ اور چشمیں چھوڑ گئے
27:42اور کھیتیاں اور نفیس مکان
27:44اور آرام کی چیزیں
27:46جن میں وہ عیش کیا کرتے تھے
27:48اسی طرح ہوا
27:50اور ہم نے دوسرے لوگوں کو ان چیزوں کا مالک بنا دیا
27:53پھر ان پر
27:55نہ تو آسمان اور زمین کو رونا آیا
27:57اور نہ ان کو محلت ہی دی گئی
27:59اور ہم نے بنی اسرائیل کو
28:01زلت کے عذاب سے نجات دی
28:03یعنی فیرون سے
28:04بے شک وہ سرکش اور حد سے
28:07نکلا ہوا تھا
28:08اور ہم نے بنی اسرائیل کو اہل عالم میں سے
28:11علم کی بنیات پر جنا تھا
28:12اور ان کو ایسی نشانیاں دی تھی
28:14جن میں کھلی آزمائش تھی
28:16یہ لوگ یہ کہتے ہیں
28:18کہ ہمیں صرف پہلی دفعہ
28:19یعنی ایک بار مرنا ہے
28:21اور پھر اٹھنا نہیں
28:23پس اگر تم سچے ہو
28:25تو ہمارے باپ دادا کو زندہ کرلا
28:27بھلا یہ اچھے ہیں
28:29یا طبع کی قوم
28:30اور وہ لوگ جو ان سے پہلے ہو چکے ہیں
28:33ہم نے ان سب کو ہلاک کر دیا
28:36بے شک وہ گناہگار تھے
28:38اور ہم نے آسمانوں اور زمین کو
28:40اور جو کچھ ان میں ہے
28:42اس کو کھیل کے لیے نہیں بنایا
28:44ان کو ہم نے تدبیر سے پیدا کیا ہے
28:46لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے
28:48کچھ شک نہیں کہ فیصلے کا دن
28:51ان سب کے جی اٹھنے کا وقت ہے
28:53جس دن کوئی دوست
28:55کسی دوست کے کچھ کام نہ آئے گا
28:56اور نہ ان کو مدد ملے گی
28:58مگر جس پر اللہ مہربانی کرے
29:01بے شک وہی غالب ہے
29:03بڑا مہربان ہے
29:05بلا شبہ تھوہر کا درخت
29:07گناہگاروں کا کھانا ہوگا
29:09جیسے پگھلا ہوا تانبا
29:11وہ تھوہر پیٹوں میں اس طرح کھولے گا
29:14جس طرح گرم پانی کھولتا ہے
29:16حکم دیا جائے گا
29:18کہ اس کو پکڑ لو
29:18اور کھینچتے ہوئے دوزق کے بیچ و بیچ لے جاؤ
29:22پھر اس کے سر پر کھولتا ہوا پانی انڈیل دو
29:25کہ عذاب پر عذاب ہو
29:26اب مزہ چک
29:28تو بڑی عزت والا اور سردار تھا
29:30یہ وہی دوزق ہے
29:32جس پر تم لوگ شک کیا کرتے تھے
29:34بے شک پرہزگار لوگ
29:36چین کے مقام میں ہوں گے
29:38یعنی باغوں اور چشموں میں
29:40باریک اور دبیز ریشم کا لباس پہن کر
29:43ایک دوسرے کے سامنے بیٹھے ہوں گے
29:45وہاں اس طرح کا حال ہوگا
29:48اور ہم بڑی بڑی آنکھوں والی ہوروں کو
29:50ان کی بیویاں بنا دیں گے
29:52وہاں امن و اتمنان سے
29:54ہر قسم کے میوے مگائیں گے اور کھائیں گے
29:56اور پہلی دفعہ کے مرنے کے علاوہ
29:58موت کا مزہ پھر نہیں چکھیں گے
30:01اور اللہ ان کو دوزق کے عذاب سے بچا لے گا
30:05یہ تمہارے پروردگار کا فضل ہے
30:07یہی تو بڑی کامیابی ہے
30:09ہم نے اس قرآن کو تمہاری زبان میں آسان کر دیا ہے
30:12تاکہ یہ لوگ نصیحت حاصل کریں
30:15بس تم بھی انتظار کرو
30:17یہ بھی انتظار کر رہی ہیں
30:19شروع اللہ کا نام لے کر
30:22جو بڑا مہربان
30:24نہایت رحم والا ہے
30:25حامیم
30:27اس کتاب کا اتارا جانا
30:29اللہ کی طرف سے ہے
30:30جو غالب ہے
30:31دانا ہے
30:32بے شک آسمانوں اور زمین میں
30:35ایمان والوں کے لیے
30:36اللہ کی قدرت کی نشانیاں ہیں
30:38اور تمہاری پیدائش میں بھی
30:40اور جانوروں میں بھی
30:41جن کو وہ پھیلاتا ہے
30:42یقین کرنے والوں کے لیے نشانیاں ہیں
30:45اور رات اور دن کے
30:47آگے پیچھے آنے جانے میں
30:48اور وہ جو اللہ نے آسمان سے
30:51ذریعہ رزق نازل فرمایا
30:52پھر اس سے زمین کو
30:54اس کے مردہ ہو جانے کے بعد
30:55زندہ کیا
30:56اس میں
30:57اور ہواوں کے گردش دینے میں
30:59اقل والوں کے لیے نشانیاں ہیں
31:01یہ اللہ کی آیتیں ہیں
31:03جو ہم تم کو سچائی کے ساتھ
31:05پڑھ کر سناتے ہیں
31:06تو یہ اللہ اور اس کی آیتوں کے بعد
31:09کس بات پر ایمان لائیں گے
31:11ہر جھوٹے گناہگار پر افسوس ہے
31:13کہ اللہ کی آیتیں
31:15اس کو پڑھ کر سنائی جاتی ہیں
31:16تو ان کو سنتو لیتا ہے
31:18مگر پھر غرور سے زد کرتا ہے
31:21کہ گویا ان کو سنا ہی نہیں
31:22سو ایسے شخص کو
31:24دکھ دینے والے عذاب کی خوشخبری سنا دو
31:26اور جب ہماری کچھ آیتیں
31:28اسے معلوم ہوتی ہیں
31:29تو ان کی ہسی اڑاتا ہے
31:31ایسے لوگوں کے لیے
31:33ظلیل کرنے والا عذاب ہے
31:35ان کے پیچھے دوزت ہے
31:37اور جو بھی یہ کرتے رہے
31:39کچھ بھی ان کے کام نہ آئے گا
31:41اور نہ وہی کام آئیں گے
31:43جن کو انہوں نے
31:44اللہ کے سوا معبود بنا رکھا تھا
31:46اور ان کے لیے
31:47بڑا عذاب ہے
31:49یہ ہدایت کی کتاب ہے
31:51اور جو لوگ اپنے پروردگار کی آیتوں سے
31:54انکار کرتے ہیں
31:55ان کو سخت قسم کا درد دینے والا عذاب ہوگا
31:59اللہ ہی تو ہے
32:00جس نے سمندر کو تمہارے قابو میں کر دیا
32:02تاکہ اس کے حکم سے
32:04اس میں کشتیاں چلیں
32:05اور تاکہ تم اس کے فضل سے معاش تلاش کرو
32:08اور تاکہ شکر کرو
32:10اور جو کچھ آسمانوں میں ہے
32:12اور جو کچھ زمین میں ہے
32:14سب کو اسی نے اپنے حکم سے
32:16تمہارے کام میں لگا دیا
32:17جو لوگ غور کرتے ہیں
32:19ان کے لیے اس میں قدرت کی نشانیاں ہیں
32:22مومنوں سے کہہ دو
32:23کہ جو لوگ
32:25اللہ کے ان دنوں کی
32:26جو عامال کے بدلے کے لیے مقرر ہیں
32:28توقع نہیں رکھتے
32:30ان سے درگزر کریں
32:31تاکہ اللہ ان لوگوں کو
32:33ان کے عامال کا بدلہ دے
32:35جو کوئی عمل نیک کرے گا
32:37تو اپنے لیے
32:38اور جو برے کام کرے گا
32:40تو ان کا ضرر بھی اسی کو ہوگا
32:42پھر تم اپنے پروردگار کی طرف
32:44لوٹ کر جاؤ گے
32:45اور ہم نے بنی اسرائیل کو
32:47کتابِ ہدایت
32:48اور حکومت
32:49اور نبوت بخشی
32:50اور پاکیزہ چیزیں عطا فرمائی
32:52اور اہلِ عالم پر ان کو فضیلت دی
32:55اور ان کو دین کے بارے میں
32:57دلیلیں عطا کی
32:58تو انہوں نے جو اختلاف کیا
33:00تو علم آ چکنے کے بعد
33:01آپس کی زد سے کیا
33:03بے شک تمہارا پروردگار
33:05قیامت کے دن
33:06ان میں ان باتوں کا
33:08جن میں وہ اختلاف کرتے تھے
33:09فیصلہ کر دے گا
33:11پھر ہم نے تم کو دین کے
33:13کھلے رستے پر قائم کر دیا
33:14تو اسی رستے پر چلے چلو
33:16اور نادانوں کی خواہشوں
33:18کے پیچھے نہ چلنا
33:19یہ اللہ کے سامنے
33:21تمہارے کسی کام نہیں آئیں گے
33:23اور ظالم لوگ
33:24آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہوتی ہیں
33:26اور اللہ پرحزگاروں کا دوست ہے
33:28یہ قرآن لوگوں کے لیے
33:30دانائی کی باتیں ہیں
33:32اور جو یقین رکھتے ہیں
33:33ان کے لیے ہدایت اور رحمت ہے
33:35جو لوگ برے کام کرتے ہیں
33:38کیا وہ یہ خیال کرتے ہیں
33:39کہ ہم ان کو ان لوگوں جیسا کر دیں گے
33:42جو ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے
33:44اور ان کی زندگی اور موت یقصہ ہوگی
33:47یہ جو دعوے کرتے ہیں
33:49برے ہیں
33:50اور اللہ نے آسمانوں اور زمین
33:53کو حکمت سے پیدا کیا ہے
33:55اور تاکہ ہر شخص
33:56اپنے عمال کا بدلہ پائے
33:58اور لوگوں پر ظلم نہیں کیا جائے گا
34:01بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا
34:03جس نے اپنی خواہش کو اپنا معبود بنا رکھا ہے
34:06اور باوجود جاننے بوجھنے کے گمراہ ہو رہا ہے
34:09تو اللہ نے بھی اس کو گمراہ رہنے دیا
34:12اور اس کے کانوں اور دل پر مہر لگا دی
34:15اور اس کی آنکھوں پر پردہ ڈال دیا
34:17اب اللہ کے سوا اس کو کون راہ پر لا سکتا ہے
34:20تو کیا تم لوگ نصیحت نہیں حاصل کرتے
34:23اور کہتے ہیں کہ ہماری زندگی تو صرف دنیا ہی کی ہے
34:27کہ یہی مرتے اور جیتے ہیں
34:29اور ہمیں زمانہ ہی ہلاک کر دیتا ہے
34:32اور ان کو اس کا کچھ علم نہیں
34:35محض قیاس آرائیاں کر دی
34:37اور جب ان کے سامنے ہماری کھلی کھلی آیتیں پڑھی جاتی ہیں
34:41تو ان کی یہی حجت ہوتی ہے
34:43کہ اگر سچے ہو تو ہمارے باب دادا کو زندہ کر لاؤ
34:46کہہ دو کہ اللہ ہی تم کو جان بخشتا ہے
34:49پھر وہی تم کو موت دیتا ہے
34:51پھر تم کو قیامت کے روز جس کے آنے میں کچھ شک نہیں
34:54تم کو جمع کرے گا
34:56لیکن بہت سے لوگ نہیں جانتے
34:58اور آسمانوں اور زمین کی حکومت اللہ ہی کی ہے
35:02اور جس روز قیامت برپا ہوگی
35:04اس روز اہلِ باطل خسارے میں پڑ جائیں گے
35:07اور تم ہر ایک فرقے کو دیکھو گے
35:10کہ گھٹنوں کے بل بیٹھا ہوگا
35:12اور ہر ایک جماعت اپنی کتابِ عمال کی طرف بلائی جائے گی
35:16جو کچھ تم کرتے رہے ہو
35:18آج تم کو اس کا بدلہ دیا جائے گا
35:21یہ ہماری کتاب تمہارے بارے میں سچ سچ بیان کر دے گی
35:26جو کچھ تم کیا کرتے تھے
35:27ہم لکھواتے جاتے تھے
35:29اب جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے
35:32ان کا پروردگار انہیں اپنی رحمت کے باغ میں داخل کرے گا
35:36یہی کھلی کامیابی ہے
35:38اور جنہوں نے کفر کیا
35:40ان سے کہا جائے گا
35:42کہ بھلا ہماری آیتیں تم کو پڑھ کر سنائی نہیں جاتی تھی
35:45مگر تم نے تکبر کیا
35:47اور تم نافرمان لوگ تھے
35:50اور جب کہا جاتا تھا
35:51کہ اللہ کا وعدہ سچا ہے
35:53اور قیامت میں کچھ شک نہیں
35:54تو تم کہتے تھے
35:56ہم نہیں جانتے کہ قیامت کیا ہے
35:58ہم اس کو محض خیالی سمجھتے ہیں
36:00اور ہمیں یقین نہیں آتا
36:02اور ان کی عامال کی برائیاں ان پر ظاہر ہو جائیں گی
36:06اور جس عذاب کی وہ ہنسی اڑاتے تھے
36:09وہ ان کو آگھیرے گا
36:10اور کہا جائے گا
36:12کہ جس طرح تم نے اس دن کے آنے کو بھلا رکھا تھا
36:15اسی طرح آج ہم تمہیں بھلا دیں گے
36:18اور تمہارا ٹھکانہ دوزخ ہے
36:19اور کوئی تمہارا مددگار نہیں
36:22یہ اس لیے کہ تم نے اللہ کی آیتوں کو مزاق بنا رکھا تھا
36:26اور دنیا کی زندگی نے تم کو دھوکے میں ڈال رکھا تھا
36:30سو آج یہ لوگ نہ دوزخ سے نکالے جائیں گے
36:33اور نہ ان کی توبہ قبول کی جائے گی
36:36پس اللہ ہی کے لیے ہر طرح کی تعریف ہے
36:39جو آسمانوں کا مالک ہے
36:41اور زمین کا بھی مالک
36:43اور تمام جہانوں کا پروردگار ہے
36:46اور آسمانوں اور زمین میں اسی کے لیے بڑھائی ہے
36:49اور وہ غالب ہے دانہ ہے
36:52موسیقی

Recommended