مت سمجھو کہ اہلبیت کی نگاہیں ہم پر نہیں ہیں # اسلامی ویڈیو #
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Jitney ظاہر کربلا جا رہے ہو
00:01مت سمجھنا کہ اہل بیت کی نگاہیں ہم پر نہیں ہیں
00:04مومن جو ایک دیکھ بھی
00:07چاول کی ادارتا ہے نا
00:09دانے دانے کا امام حسین اسے حساب دیں گے
00:13ایک مومن نے صرف دو کلو چینی دی تھی امام حسین کی سبیل پر
00:17دو کلو چینی
00:18کہتا ہے جب مر گیا تو ملائکوں نے کہا
00:23کہ مولا حسین اس کے گناہ بہت ہیں
00:24امام حسین نے کہا
00:27دو کلو چینی کے اندر جتنے چینی کے دانے تھے
00:30ہر دانے کے عوض اس کا ایک گناہ مٹا دو
00:33یہ حساب کتاب اہل بیت کا
00:36تیرا ذرہ ذرہ دربار الہی میں کاؤنٹ ہوتا ہے
00:40مت سمجھنا یہ زندگی فضول ہے
00:43گھٹوں کو ضائع نہ کر وقت کو ضائع نہ کر
00:46یہ کاؤنٹیبل ہے
00:48ذرہ ذرہ حساب ہوتا ہے
00:50دیکھ اہل بیت نے زندگی کیسے گزاری
00:52اپنی زندگی کو ایسا گزار
00:54ہی ساید