Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Sanjay Dutt remembers Nargis with never-seen childhood photos;

Category

😹
Fun
Transcript
00:00چوالوسی برسی پر سنجے دات کا ماں کو جدباتی حراج تحسین
00:10لیجنڈری اداکارہ نرگست دات کی چوالوسی برسی پر ان کے بیٹے اور بالی وڈ اداکار سنجے دات میں انہیں دلی حراج اقیدت پیش کیا
00:25جس نے دنیا بار میں ان کے مداہوں کے دلوں کو چھوڑیا
00:28فوٹو اینڈ ویڈیو شیرنگ ایپ انسٹاگرام پر سنجے دات نے اپنے والدان نرگست اور سنیل دات کے ساتھ اپنے بچپن کے پیارے لمحات کی منظر کشی کرنے والی مولوکروم تصویر پوسٹ کی
00:38تصویر کے ساتھ اپنی ماں کی یاد میں انہوں نے ایک جذباتی پیغام بھی چھوڑا جو کچھ یوں تھا
00:44آپ یہاں نہیں ہیں لیکن آپ کی محبت میں کبھی نہیں چھوڑا
00:47ہر روز آپ کی یاست آتی ہے ماں
00:49اس پوسٹ میں ایک نوجوان سنجے کی ان کی مشہور حالدان کے ساتھ جلکیاں شامل ہیں
01:00جس میں سے ایک تصویر میں روشن چہرہ نرگست کتابیں پکڑے مشکراتے ہوئے نظر آتی ہے
01:05جبکہ اس کے ساتھ ایک سیملی فوٹو میں سنیل دات اپنے چھوٹے بچے کو اٹھائے ہوئے ہیں
01:10تصویر نے پرانی یاد کو تازہ کر دیا جو گرم جوشی اور محبت کی اکاسی کرتی ہے
01:22مداہور نے تفسرے کے سیکشن کو پیار اور تعریف سے بڑھ دیا
01:31سنجے کی بیٹی ترشیلہ دت نے گلابی دل والے ایموجیز بیجے
01:35ایک مداہور نے لکھا لیجرز ایک فریم میں
01:37جبکہ دوسرے نے لیجنڈری دستان اور ہاندان لکھ کر تعریف کی
01:41نرگست دت جنہیں بارتی شانما کی بہتر اداکاروں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے
01:46اپنے بیٹے سنجے کی پہلی فلم راکی کی ریلیز سے صرف تین دن قبل ہی
01:50تین ماہی انیس سو اکیاسی کو اکاون سال کی عمر میں انتقال کر گئی تھی
01:54لب لبے کے کینسر سے ان کی موت نہ صرف ان کی ہاندان کے لیے
01:57بلکہ پوری فلم اور جسٹری کے لیے ایک گہرے صدمے کا باعث تھی
02:01ان کی موت کے ساتھ سجدت کی بالی وڈ میں انٹری ایک دھوک کے ساتھ منسلک ہو گئی
02:05راکی پریمیر کے موقع پر سیٹرز میں وزوسی طور پر
02:08نرگست کو حراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک نشست بھی حالی رکھی گئی تھی
02:13فاطمہ راشد کے نام سے پیدا ہونے والی نرگست دست وہ پہلی بارتی اداکارہ تھی
02:25جنہیں سینما میں ان کی حضبات کے لیے پدما شریع ازاز سے نوازا گیا
02:29نرگست نے اپنی اداکاری کیریئر کا آغاز انیس سو بیالیش میں فلم تمنہ سے کیا
02:34اور تین دھائیوں پر مہیت کیریئر میں نرگست نے کئی کام یا فلموں میں کام کیا
02:38جس میں انداز آگ برسات شریح چار سو بی چوری چوری مدر انڈیا اور بہت سی دیگر فلمیں شامل ہیں
02:45اپنی وقت کی سب سے شاندار اداکاروں میں سے ایک نرگست ہر آدمی کی ڈریم گرل تھی
02:55اور ان میں سے ایک سنیلدہ بھی تھے دونوں اداکاروں کی ملاقات پہلی بار دو بیکہ زمین کے سیٹ پر ہوئیں
03:01اور گیارہ مارچ انیس سو اٹھاون کو نرگست اور سنیلدہ نے حفیہ طور پر شادی کر لی
03:06خدا نے اس جوڑے کو تین بچوں پریہ تک نمرا تک اور سنجلدہ سے نوازا
03:11نرگست نے کینسر کے ساتھ ایک تریل جان کے بعد انیس سو اکیاسی میں آخری سانس لی
03:15ان کی موز سنجلدہ کی فلم راکی کے ذریعے بالی وو ڈیو سے صرف چاند روز قبل ہوئی تھی
03:20مزید ویڈیو کے لیے دیکھتے رہیے ایچ ڈی آئی
03:31موسیقی

Recommended