Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی فلم ‘لو گورو’ کے ٹریلر نے تہلکہ مچادیا

Category

😹
Fun
Transcript
00:00کہ وہ کون ہے؟
00:00وہ تم ہو بلاول
00:01وہ تم ہو رواز
00:02وہ تم ہو عمران
00:03مائرہ خان اور ہمایوں سعید کی فلم لف گرو کے ٹریلر نے تہلکہ مچا دیا
00:09پاکستان شوپس انڈسٹری کی معروف جوڑی ہمایوں سعید اور مائرہ خان کی نئی فلم
00:19لف گرو کے ٹریلر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا
00:22مائرہ خان اور ہمایوں سعید کی فلم لف گرو کے ٹریلر نے ارلیس ہوتے ہی سوشل میڈیا پر دھو مچا دی
00:29سارفین کی جانب سے ٹریلر کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے
00:33ٹریلر میں ہمایوں سعید ایک ایسے لڑکے کا کردار ادا کرتے نظر آتے ہیں
00:37جو لڑکیوں کے ساتھ فلرٹ کرنے میں ماہر ہیں
00:40اور لڑکیوں کو پھنسانا ان کے لیے بلکل آسان کام ہے
00:43ٹریلر میں دلکش مناظر، شاندار اکس بندی، دلچسپ مقالمے اور شاندار اداکاری نے ناظرین کو بے حد متاثر کیا ہے
00:54فلم لیو گرو کی شوٹنگ پاکستان سمیت برطانیہ میں کی گئی
00:58فلم میں شامل دیگل فنکاروں میں جن میں مومنہ اقبال، میرا سیٹھی، سوہائی علی آبڑو، عمارہ ملک، ادنان شاہ ٹیپو، مرینہ حان، اینی زیدی، عثمان پیرزادہ اور جاوید سے شامل ہے
01:10یہ میری محبت کسی ایک کے لیے نہیں
01:11مجھے تو ساری دنیا کی عورتوں کو اس محبت کے ذریعے بچانا ہے
01:14میکرز نے اپنی پوسٹ میں اعلان کیا کہ فلم کو ایدو زہا پر لنس کیا جائے گا
01:19ساتھی شائکین کو یہ پیغام بھی دیا کہ وہ کیسی کہانی کے لیے تیار ہو جائے
01:23جو انہیں ہنسائے گی، ارلائے گی اور دوبارہ محبت کے جذبے سے روشناس کرائے گی
01:28فلم لف گرو کے ٹریلر کے بعد سوشل میڈیا پر مداہوں کی جانب سے برپور رد عبل سامنے آ رہا ہے
01:34ایک سارف نے تفسرہ کیا کہ ہمیں اپنی فلم انجنسٹری کی حمایت کرنی چاہیے
01:38اللہ کا شکر ہے کہ ہمارے پاس مائرہ خان اور ہمایوں سے جیسے باس لاحق ستاریں موجود ہیں
01:44مزید ویڈیو کے لیے دیکھتے رہیے ایچ ڈی این
01:46اور اگر میں سپرائز نہ ہوئی تو
01:48پھر پروگرام تو بڑ گیا

Recommended