Follow Me
Inverter Ac Bill??????????
Inverter Ac Bill??????????
Category
🗞
NewsTranscript
00:00ایسی چلانے سے بجلی کا بل کتنا آتا ہے
00:02ناظرین آپ لوگوں کو بتاتے ہیں کہ اگر آپ ایک ٹن کا ایسی استعمال کریں
00:05تو آپ کے بجلی کا بل کتنا آئے گا
00:07اگر آپ ڈیٹ ٹن کا ایسی استعمال کریں
00:10تو آپ کا بجلی کا بل کتنا آئے گا
00:12ناظرین اگر آپ ایک ٹن کا ایسی استعمال کرتے ہیں
00:15اور آپ کے گھر ایک ٹن کا ایسی بارہ گھنٹے چلتا ہے
00:19اچھا والا ایسی انورٹر ایسی
00:21بارہ گھنٹے چلتا ہے تو اس کے ایک دن کے خراجات بنتے ہیں
00:25چھ سو روپے
00:26ناظرین اگر آپ پورا مہینہ بارہ گھنٹے روز کے حساب سے
00:30ایک ٹن کا ایسی چلاتے ہیں
00:31تو آپ کے مہینے کے چارجز بنتے ہیں
00:34اٹھارہ ہزار روپے
00:36ناظرین اگر آپ کے پاس ڈیٹ ٹن کا ایسی ہے
00:39اور ڈیٹ ٹن کا ایسی آپ روزانہ بارہ گھنٹے استعمال کر رہے ہیں
00:43پورا مہینہ آپ بارہ گھنٹے ڈیٹ ٹن کا ایسی استعمال کرتے ہیں
00:47تو اس کا آپ کا ایک دن پڑے گا نو سو روپے کا
00:50اور ناظرین پورا مہینہ پڑے گا ستائیس ہزار روپے کا
00:54یہ میں اچھے والے ایسی کی بات کر رہا ہوں
00:56جو انولٹر ایسی ہوتے ہیں جو نئے والے ایسی آئے ہیں
00:59یہ ان کا ایسے بل آتا ہے
01:01ناظرین یہ میں آپ لوگوں کو بل جو بتا رہا ہوں
01:03یہ ویڈاوٹ ٹیکسز ہے
01:05اور یہ ہم نے اندازن پچاس روپے پر یونٹ کے حساب سے
01:09اندازہ لگایا ہے کلکولیٹ کیا ہے
01:11اب اس کے علاوہ مزید ٹیکسز بھی لگ جاتے ہیں
01:14تو اگر آپ کے گھر دو ایسی ہیں
01:16ایک ڈیٹ ٹن کا ایسی ہے
01:17ایک ایک ٹن کا ایسی ہے
01:19تو آپ کا جو ٹوٹل بجلی کا خرچہ ہے
01:21ایک مہینے کا صرف ان دو ایسیوں کا
01:24وہ بنتا ہے پینتالس ہزار روپے
01:27اگر آپ روزانہ پورے مہینے بارہ بارہ گھنٹے
01:30دو ایسی چلا کر رکھتے ہیں
01:31ایک ایک ٹن کا اور ایک ڈیٹ ٹن کا
01:33پنتالس ہزار روپے
01:34اگر پچاس روپے پر یونٹ کے حساب سے بجلی لگائی جائے
01:38ناظرین اس کے علاوہ اس کے اوپر ٹیکسز لگائے جاتے ہیں
01:41اور آپ کو تو پتا ہے
01:42کہ بجلی کے بل پر کتنے زیادہ ٹیکسز لگائے جاتے ہیں
01:45تو اگر بجلی بچانی ہے
01:47تو اس چیز کو ذہن میں رکھو
01:48کہ اگر ڈیٹ ٹن کا ایسی چلاوگے دن میں بارہ گھنٹے
01:51تو نو سو روپے
01:52ایک ٹن کا ایسی چلاوگے دن میں بارہ گھنٹے
01:55تو چھ سو روپے
01:56وداوٹ ٹیکسز
01:57اگر آپ کو بجلی پچاس روپے پر یونٹ مل رہی ہے
02:01اس کے بعد جب ٹیکسز لگیں گے
02:02اور پھر جب آپ کی یونٹ زیادہ استعمال ہوں گے
02:05تو بل پھر یہ بہت آگے ریکل جائے گا
02:07آپ لوگ اس کے اوپر کیا رہے رکھتے ہیں
02:08ضرور کومنٹ سیکشن میں بتائیے گا اس کے ساتھ ہی
02:10مجھے دیجئے اجازت
02:11اللہ حافظ