Pakistan India ki Jung Hogi to kya hoga
Category
🗞
NewsTranscript
00:00السلام علیکم انڈیا
00:01یہ جو آپ پہ وار ہسٹیریا سوار ہے
00:05کہ پاکستان کو نیز تو نابود کر دیں گے
00:08چوڑیاں نہیں پہنی ہوئیں
00:10آپ کو یہ ویڈیو فیکٹس اینڈ فگر پر بتائے گی
00:23کہ ذرا تصور کیجئے
00:25اگر بھارت اور پاکستان کے درمیان
00:27ایٹمی جنگ چھڑ جائے تو
00:29ہوگا کیا
00:31دو عرب انسان لکمہ اجل بن جائیں گے
00:35زمین پر ایک ایسا نیوکلئر ونٹر چھائے گا
00:40یعنی برفانی دور کی یاد تازہ ہو جائے گی
00:45آئی سیج پوری دنیا میں کہت سالی پھیل جائے گی
00:49جو دس سال یا اس سے بھی زیادہ عرصے تک برقرار رہ سکتے ہیں
00:54اور یہ تباہی صرف دنیا کے تین فیصد سے کم ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال پر ہو سکتی ہے
01:00اگر دونوں ممالک صرف دھائی سو وار ہیڈز فائر کریں گے
01:05تو نتیجہ ناقابل یقین ہوگا
01:08جنوبی ایشیا میں تقریباً ایک سو ستائیس ملین لوگ فوری طور پر ختم ہو جائیں گے
01:15آپ میری یہ ویڈیو جہاں دیکھ رہے ہیں
01:17اگر میں اس طرح یہاں بیٹھا ہوں گا
01:20تو میں راکھ ہو جاؤں گا
01:23آپ جہاں بیٹھے کھڑے لیٹے میری ویڈیو دیکھ رہے ہیں
01:26آپ اسی جگہ پر ختم ہو جائیں گے
01:29تابکاری آپ کا سب اڑا کر لے جائے گی
01:32آگ دھماکے تابکاری ہر طرف موت کا راج ہوگا
01:37مگر اصل ہولناکی جو ہے وہ اس کے بعد شروع ہوگی
01:41یہ بمباری جو ہے دیو حیکل آتش زدگیوں کو جنم لے گی
01:46یعنی فائر سٹارٹ ہو جائے گی آگ
01:48انسٹوپیبل
01:49یہ آگ تقریباً سین تیس ملین ٹن سیاد ہوئے کو فضاء میں پھینک دے گی
01:55جس سے سٹریٹوسفیر تک یہ سیدھا پہنچ جائے گا
01:59اور نیچے واپس نہیں آئے گا
02:01یہ دعا وہیں جا کر جم جائے گا
02:03منجمد ہو جائے گا
02:04دنیا بھر میں پھیل جائے گا
02:06اور پھر چند دنوں میں سورج کی روشنی کم پڑ جائے گی
02:09صرف چند ہفتوں کے اندر
02:11عالمی درجہ حرارت جو ہے وہ
02:14اکتالیس ڈگری فورین ہائٹ تک گر جائے گا
02:16یعنی برفانی دور سے بھی زیادہ سرد
02:20اتنا ڈرو پائے گا
02:21ذرائی پیداوار
02:22بدترین حد تک متاثر ہوگی
02:25امریکہ کی
02:26امریکہ کی مکہی میں پیداوار
02:29بیس فیصد تک گر سکتی ہے
02:31جبکہ روس کی فصلیں پچاس فیصد تک تباہ ہو جائیں گی
02:34گندم اور سویا بین بھی زیادہ بہتر کارکردگی نہیں دکھا سکیں گے
02:39امیر ممالک اپنے زخائر کو بچانے کے لیے برامداد بند کر دیں گے
02:44اپنے عوام کو بچانے کی کوشش میں
02:46نتیجہ تن ستر غریب ممالک جو ہیں
02:50ان میں بہران بہت شدید ہو جائے گا
02:53ان ممالک کی خوراک کا بیس فیصد حصہ ختم ہو سکتا ہے
02:57مجبوعی طور پر دو عرب سے زائد انسان بھوک سے مر سکتے ہیں
03:01یعنی ہر چار میں سے ایک انسان دنیا سے مرے گا
03:05اور یہ کہت ایک دہائی یا اس سے بھی زیادہ جاری رہ سکتا ہے
03:09یہ کوئی خیالی منظر نہیں ہے
03:12سائنس دانوں نے یہ اندازے
03:14کلیرلی لگائے میں ہیں
03:16کلائمٹ موڈلز بڑا کلیرلی جو ہے اس چیز کو ڈپیکٹ کرتے ہیں
03:20اور یہ وہی موڈلز ہیں جو حقیقی آفات پر عزمائے گئے ہیں
03:24آسٹریلیا اور کینیڈا کی جنگلاتی جو آگ لگی تھی
03:27اس نے ثابت کیا کہ سٹریٹوسفیر تک یہ دھواں یعنی اوپر تک یہ پہنچ جائے گا
03:32ایٹمی دھماکوں کے بعد یہی منظر ہوگا
03:35اب ہیرو شیما ناغا ساکی جو ایٹم بام گرائے گئے تھے
03:39اس نے دنیا کو سو سال تک پیچھے دھکیل دیا تھا
03:44اب یاد رکھیں کہ اگر ایسا کچھ ہوا اور درجہ حرارت اتنا گر گیا
03:47تو پورا عالمی فوڈ سسٹم جو ایکو سسٹم ہے وہ ڈسٹرب ہو جائے گا
03:52اور جو اوزون کی تیہ ہے جو دنیا کو بچاتی ہے
03:56سورج کی ایسی شعاؤں سے جو کہ خطرناک ہیں وہ بھی تباہ ہو جائے گی
04:01یہ دھواں فضاء کی بلائی سطح کو گرم کر کے اوزون میں شگاف ڈالے گا
04:06شعائیں فصلوں کو یووی لائٹ کے ذریعے محلک طور پر جھلسا دیں گی
04:12اور انسانوں کی صحت کئی سو سال تک متاثر ہوتی رہے گی
04:16اب بھی لگتا ہے یہ محض ای خیال ہے تو یاد رکھئے
04:19دو ہزار انیس میں بھارت اور پاکستان ایٹمی جھنگ کے دانے پر پہنچ چکے تھے
04:24وار ہسٹیریا پھر بھارت یعنی آپ کی طرف سے ہی تھا
04:28یاد رکھیں کہ ایک دہشتگردی کا حملہ
04:31اگر ایک ڈسپیوٹڈ ریجن میں ہوتا ہے جس پر حق پاکستان کا ہے
04:36تو ہم نے امن پسندی کا مظاہرہ کیا تھا
04:40اہاب کا پائلٹ مار گرایا تھا
04:43پھر بھی ہم نے ٹیز فنٹاسٹک کہہ کے اسے چائے پلا کر عزت سے واپس بھیج دیا تھا
04:48وہ آپ لوگوں کی نظر میں ہیرو تھا
04:51اہاب کی فلموں میں ہیرو ہو سکتا ہے
04:53لیکن اس کی اوقات زیرو سے بھی بتر تھی
04:56نہ وہ اپنے ٹارگٹ اچیو کر چکا تھا
04:59ہماری پاک ائر فورس نے اس کو گرا مارا تھا
05:05امریکی وزیر خارجہ مائک کے مطابق دونوں ممالک نے
05:08اپنے ایٹمی ہتیاروں کو تیار کرنا شروع کر دی ہے
05:12صرف بھرپور سفارتکاری اور مداخلت ہی جنگ کو روک سکتی ہے
05:17یاد رکھیں ایٹمی ہتیاروں کو آپ کے ملک کو نشانہ بنانے کی ضرورت نہیں ہے
05:22انہیں صرف کہیں بھی کہیں کسی جگہ بھی پھٹنا ضروری ہے
05:27استعمال ہونا ضروری ہے
05:28اور پھر اس کی جو کنٹرول ہے وہ صرف پاکستان یا انڈیا تک نہیں رہے گا
05:33ایون اگر انڈیا پاکستان پر یا پاکستان ایڈیا پر ایٹم بم مارتا ہے
05:38تو تاپکاری بورڈرز نہیں دیکھے گی اور پوری دنیا جھنم بن جائے گی
05:42تو جتنے بھی انڈیا چینلز پر بیٹھے ہوئے گدھے
05:46ایڈیٹس بیواکوف جاہل
05:49کارٹون نیٹورک ہیں
05:51یہ ویڈیو ان کے لیے تھی
05:53کہ یہ سمجھ لیں یہ فیکٹس
05:55فگرز اینڈ سٹیٹس پر مبنی ہیں
05:58اور ایک پڑھا لکھا
05:59ڈاکٹر اور انفلنسر آپ کو یہ باتیں بتا رہے ہیں
06:02کہ اگر ایسا کچھ ہو گیا
06:04تو کتنا خطرناک ہوگا
06:05اب آپ ریٹنگ کے چکر میں
06:08ارناب گوھسوامی جیسے
06:10چیخے گلے پھاڑتے
06:12جاہلانا طور پر
06:14ذہنی طور پر
06:15معذور کے طور پر چینلز پر بیٹھے
06:18چولے مارتے رہے
06:19تو پھر آپ ایسے ہی کریں جیسے آپ بھارت سے
06:22میڈیا پر
06:24کارٹون بنے ہوئے ہیں
06:25لیکن اگر آپ حقیقت سمجھیں گے
06:28تو آپ کو سمجھ آ جائے گی
06:30کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے
06:32پاک فوج امن پسند فوج ہے
06:35پاکستان زندہ باد ہے
06:36پاکستان کی عوام زندہ باد ہے
06:39اور پاکستان مکمل طور پر امن چاہتا ہے
06:42میں خوش ہوتا ہوں
06:43کہ بہت سارے انڈین آڈینس
06:45ہماری میری ویڈیوز پر
06:47ایک کومنٹ کر رہی ہوتی ہیں
06:48کہ ہمیں امن چاہیے
06:49تو پھر جنگ چاہتا کون ہے
06:51یہ وار ہسٹیریا ہے کسے
06:53ارناب گوسوامی اور مودی جی کو
06:55تو شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے
06:58اگر ہم اس لیول کا وار ہسٹیریا رکھتے ہوئے
07:02پوری دنیا کو تباہ کرنے چلے ہیں
07:04تو کریں بسم اللہ پھر
07:06تباہی آپ کی پہلے ہوگی پاکستان سے
07:08پاکستان زندہ باد