Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
America aur Israel ki chaal Pakistan aur India ki war

Category

🗞
News
Transcript
00:00ہاں جی ہو گیا دیلی فتح جی
00:01لال قلعے پر جھنڈا لگ گیا جی پاکستان کا
00:03ہاں جی انڈیا لے ہو کر لے اللہ عردے پر چاہ کے ناشتہ
00:06ہو گیا فرینڈلی میچ ختم
00:08رفیل تیارے شان
00:09ایف سولان شان
00:11امریکہ دونوں ملکوں کی پلس کو جانتا تھا
00:13اور اس نے ایک تیر کے ساتھ دونوں شکار کر لیے
00:16وہ چاہتا تھا کہ اس کا جو
00:18سٹیٹیجک پارٹنر ہے نا اسرائیل
00:20اس سے پوری دنیا کی نظر ہٹ جائے
00:22اور جو ایک حرزہ سرائیل اور محاذ
00:24سرائیل اس کے خلاف ہو رہی ہے نا
00:26وہ فوری دور پر ختم ہو کر لوگ فلسطین کے
00:28کے لیے آواز اٹھانا بند کر دیں
00:30اور وہ اپنی مشن میں
00:32کامیاب ہوا کیونکہ یہ والی قوم
00:34ایک میچ دیکھنے تھے
00:35پاکستان انڈیا تھا میچ لگ جائے مہنڈ نہیں ہوں دی
00:38تو جنگ لگی ہوئی ہے تو پھر
00:39اس کے علاوہ اور کیا بات ہو سکتی ہے
00:41اور دوسرا وہ اتنا
00:43اسلحہ تیار کر چکا تھا کہ اب اسے
00:45مارکیٹ چاہیے تھی وہ اسلحہ فروخت
00:47کرنے کے لیے تو جناب پاکستان
00:50نے پہلے ہی اتنا زیادہ تیار کر لیا ہے
00:52کہ وہ چلانے کے لیے جگہ ڈھونتا
00:53پھر رہا ہے تو ہماری قوم
00:55ویسے بھی جو ہے وہ
00:57میچ سے زیادہ جنگ کو انجوائے کر رہی ہوتی ہے
00:59تو ہمیں تو اسلحہ کی خریدنے کی ضرورت نہیں تھی
01:01لیکن وہ سمجھتے تھے
01:03کہ اسٹم ایک ایسا ملک ہے جس کی جیب
01:05بڑی وہ اپنی گرم شو کروار ہے
01:07اس کو ہم نے بڑا نوازہ ہے
01:08اب اس کے بعد مال اکٹھا ہو گیا ہے
01:10تو اس کو اسلحہ فروخت کرتے ہیں
01:13تو موڈی کی جیب کو گرم دیکھتے ہوئے
01:15انہوں نے پہلی ہی دن کی
01:17کھیپ میں اسے بارہ سو
01:19عرب کا اسلحہ سیل کر دیا تھا
01:22اب تک کتنے مزید
01:23عرب ڈالر کا اسلحہ وہ خرید چکا
01:25ہوگا یہ الگ بات ہے
01:27نہ ادھر سے جنگ ہونی تھی نہ ادھر سے
01:29جنگ ہونی ہے
01:30اب ہم پاکستانی قوم سے کہتے ہیں
01:32کہ آپ اس فینڈلی میں سے اپنی نظریں ہٹائیں
01:35اور پوری امت مسلمہ
01:37یک جان ہو کر فلسطین کے لیے
01:39ایک مضبوط آواز اٹھائیں