Category
🗞
NewsTranscript
00:00This is the first time of the war.
00:30France پوری دنیا کے اندر فروخ کر رہا ہے
00:33اور اس سے قبل بھی یہ بات ہمارے ہاں
00:35ڈسکس ہو چکی ہے اور یہ خبریں
00:37اس کمپنی کی جانب سے پہلے بھی
00:40ذرائع شیئر کرتے رہے ہیں
00:41کہ ان کو تشبیش ہے
00:43کہ جو بھارت کو رافیل دیے گئے ہیں
00:45کہیں کسی مس ایڈ ونچر کے اندر
00:47اگر رافیل گر جاتا ہے
00:49تو اس کا نقصان کمپنی کو ہوگا
00:51اس کی بلین آف ڈالرز کی
00:53جو کمپنی ہے
00:55یا جو وہ پوری دنیا کے اندر
00:56supply کر پی جہازوں کو
00:58اس کو نقصان ہوگا
01:00ان کے جہاز پر سوالات اٹھیں گے
01:02اور یہی گزشتہ رات بھی
01:04دیکھنے کو آیا ہے
01:05رافیل تیارہ ساز فرانسیسی کمپنی کے
01:08عالمی مارکیٹ میں شیئرز گر گئے ہیں
01:10پاکستان نے اب تک کی
01:12مصدقہ اطلاع جو سیکیورٹی ذرائع میں دی ہیں
01:14پانچ تیارے مار گرائے ہیں
01:16اس میں سے تین رافیل تیارے ہیں
01:18اور یہ رافیل تیارہ وہ ہے
01:20یاد رکھیے گا
01:202019 کے بعد
01:23نرندر موڈی نے کہا تھا
01:25کہ ہمارے پاس رافیل ہوتے تو ہم جواب دیتے ہیں