Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago

Category

🗞
News
Transcript
00:00KOTLI میں مسجد ABBAAS کو نشانہ بنایا گیا
00:04وہاں پر ایک سولہ سال کی بچی اور ایک اٹھارہ سال کا معصوم بچہ شہید ہوئے
00:14اس کے علاوہ ایک ماں اور بیٹی اس وقت زخمی ہیں
00:19مرید کے میں مسجد ام القرآن کو نشانہ بنایا گیا
00:27وہاں پر تین مرد شہید ہوئے اور ایک زخمی ہے
00:34سیال کوٹ میں جو نشانہ بنایا گیا اس کی وجہ سے کوئی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں آئی
00:47شکرگڑ میں بھی جو نشانہ بنایا گیا وہاں پر بھی کسی جانی نقصان کی خبر نہیں
00:55البتہ ایک نقصان ضرور ہوا ہے
00:58رات سے جاری لائن آف کنٹرول پہ جو وائلیشنز بلا اشتیال فائرنگ جو بھارت کر رہا ہے
01:09جو اٹرلی کی فائرنگ کی جاری ہے
01:12اس میں اب تک پانچ معصوم سبلینز شہید ہو چکے ہیں
01:17جس میں ایک پانچ سال کا بچہ بھی شامل ہے
01:21پاکستان کی مسلح فائد نے اپنی قوم کی بھرپور حمایت سے
01:30دشمن کو پاکستان پر حملہ کرنے کے چند لمحوں کے بعد ہی
01:37مو توڑ اور بھرپور جواب دیا اور دے رہی ہے
01:41لیکن یہ بات ضرور ذہن میں رکھئے
01:44کہ بھارت نے پاکستان میں مساجد کو نشانہ بنایا ہے
01:53مساجد اور عبادتگاہوں کو نشانہ بنانا
01:57اس تنگ نظر سوچ کی اکاسی کرتا ہے
02:02جو کہ مودی کی حکومت میں ہندتوا کے دیر تسلط بڑھ رہی ہے
02:08جس میں اقلیت الخصوص مسلمانوں کو اور ان کی مذہبی آزادی کو
02:14سلب کیا جا رہا ہے اور ان کو نشانہ بنایا جا رہا ہے
02:19یہ بھی جاننا ضروری ہے کہ جن جگہوں کو نشانہ بنایا گیا
02:25یہ وہی جگہیں ہیں جن کو کل میڈیا باشمول انٹرنیشنل میڈیا
02:33نے وزٹ بھی کیا اور دیکھا کہ وہ بلا جواز بلا ثبوت جو
02:40الزامات آئیت کیے جاتے ہیں ایسا وہاں پہ کچھ نہیں تھا صرف
02:46معصوم لوگ سیولینز اور بچے وہاں پہ موجود تھے فیملیز وہاں
02:52پہ موجود تھے اور مرید کے اور بہاول پور کا میڈیا باشمول
02:57انٹرنیشنل میڈیا کا آج کا وزٹ پہلے سے پلین اور تیش شدہ تھا

Recommended