#SurahRehman #AlRehman #Quran
Category
🎵
MusicTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:07شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
00:13الرحمن علم القرآن
00:23خلق الانسان
00:30علمہ البیان
00:35وہ جو نہایت مہربان ہے
00:39اسی نے قرآن کی تعلیم فرمائی
00:41اسی نے انسان کو پیدا کیا
00:44اسی نے اس کو بولنا سکھایا
00:46الشمس والقمر بحسبان
00:53والنجم والشجر يسجدان
01:01والسماء رفعها ووضع المیزان
01:12اللہ تطغوا فی المیزان
01:18وَأَقِيمُ الْوَزْنَ بِالْقِسْطِ وَلَا تُخْسِرُ الْمِيزَانِ
01:28سورج اور چاند ایک حساب مقرر سے چل رہے ہیں
01:32اور بوٹیاں اور درخت سجدہ کر رہے ہیں
01:35اور اسی نے آسمان کو بلند کیا
01:38اور میزان عدل قائم کر دی
01:40کہ اس میزان میں حد سے تجاوز نہ کرو
01:43اور انصاف کے ساتھ ٹھیک تولو
01:45اور تول کم مت کرو
01:48وَالْأَرْضَ وَضَعَهَا لِلْأَنَامِ
01:55فِيهَا فَاكِهَةٌ وَالنَّخْلُ ذَاتُ الْأَكْمَامِ
02:05وَالْحَبُّ ذُ الْعَصْفِ وَالْرَّيْحَانِ
02:12فَبِئَئِي آلَائِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
02:26اور اسی نے خلقت کے لیے زمین بچھائی
02:30اس میں میوے اور خجور کے درخت ہیں
02:32جن کے خوشوں پر غلاف ہوتی ہیں
02:34اور اناج جس کے ساتھ بھس ہوتا ہے
02:38اور خوشبتار پھول
02:39تو اے گروہ جن و انس
02:41تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگے
02:46خَلَقَ الْإِنسَانَ مِن صَلصَالٍ كَالْفَخَّارِ
02:59وَخَلَقَ الْجَارِنَّ مِن مَارِجٍ مِن نَّارِ
03:15فَبِئَئِ اَعْلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
03:25اسی نے انسان کو ٹھیکرے کی طرح
03:28کھنکھناتی مٹی سے بنایا
03:30اور جمنات کو آگ کے شولے سے پیدا کیا
03:33تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگے
03:38رَبُّ الْمَشْرِقَيْنِ وَرَبُّ الْمَغْرِبَيْنِ
03:47فَبِئَئِ اَعْلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
03:57وہی دونوں مشرقوں اور دونوں مغربوں کا مالک ہے
04:01تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگے
04:05مَرَجَ الْبَحْرَيْنِ يَلْتَقِيَانِ
04:12بَيْنَهُمَا بَرْزَخُ الْلَا يَبَغِيَانِ
04:19فَبِئَئِ اَعْلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
04:28اسی نے دو دریا روان کیے جو آپس میں ملتے ہیں
04:32مگر دونوں میں ایک آڑ ہے کہ اس سے تجاوز نہیں کر سکتے
04:37تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگے
04:41يَخْرُجُ مِنْهُمَا الْلُؤْلُؤْ وَالْمَرْجَانِ
04:49فَبِئَئِ اَعْلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
05:01ان دونوں دریاؤں سے موتی اور مونگے نکلتے ہیں
05:05تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگے
05:10وَلَهُ الْجَوَارِ الْمُنْشَآتُ فِي الْبَحْرِ كَالْأَعْلَامِ
05:21فَبِئَئِ اَعْلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
05:32اور جہاز بھی اسی کے ہیں جو سمندر میں پہاڑوں کی طرح اونچے کھڑے ہوتے ہیں
05:37تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگے
05:41کُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَانِ
05:47وَيَبْقَا وَجْهُ رَبِّكَ ذُو الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ
05:55فَبِئَئِ اَعْلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
06:06جو مخلوق زمین پر ہے سک و فنہ ہونا ہے
06:11اور تمہارے پروردگار ہی کی ذات جو صاحبِ جلال و کرم ہے باقی رہے گی
06:18تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگے
06:22يَسْأَلُهُ مَنْ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْبِ
06:29كُلَّ يَوْمٍ هُوَ فِي شَأْنِ
06:33فَبِئَئِ اَعْلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
06:44آسمان اور زمین میں جتنے لوگ ہیں سب اسی سے مانگتے ہیں
06:49وہ ہر روز کسی نہ کسی کام میں ہوتا ہے
06:52تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگے
06:57سَنَفْرُهُ لَكُمْ اَيُّهَا الثَّقَلَانِ
07:05فَبِئَئِ اَعْلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
07:17اے دونوں جماعتوں ہم ان قریب تمہاری طرف متوجہ ہوتے ہیں
07:22تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگے
07:27يا معشر الجن والإنس إن استطعتم أن تنفذوا من أقطار السماوات والأرض فانفذوا
07:46لا تنفذون إلا بسلطان
07:54فَبِئَئِ اَعْلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
08:05اے گروہِ جن و انز
08:07اگر تمہیں قدرت ہو کے آسمان اور زمین کے کناروں سے نکل جاؤ
08:11تو نکل جاؤ
08:12اور زور کے سوا تو تم نکل سکنے ہی کے نہیں
08:15تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگے
08:20يُرْسَلُ عَلَيْكُمَا شُوَاظٌ مِّن نَارٍ وَنُحَاسٌ فَلَا تَنْتَصِرَانِ
08:36فَبِئَئِ اَعْلَاءِ
08:41رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
08:47تم پر آگ کے شولے صاف اور دھوہ ملے چھوڑ دیے جائیں گے
08:51تو پھر تم ان کا مقابلہ نہ کر سکوگے
08:54تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگے
08:58فَإِذَا شَقَّتِ السَّمَاءُ فَكَانَتْ وَرْدَةً كَالْدِّهَانِ
09:11فَبِئَئِ اَعْلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
09:21پھر جب آسمان پھٹ کر تیل کی تلچھٹ کی طرح گلابی ہو جائے گا
09:26تو وہ کیسا ہولناک دن ہوگا
09:29تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگے
09:33فَيَوْمَئِذِ اللَّا يُسْأَلُ عَنْ ذَنْبِهِ
09:41اِنسُ وَلَا جَانِ
09:50فَبِئَئِ اَعْلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
10:02تو اس روز نہ تو کسی انسان سے اس کے گناہوں کی بارے میں پرسش کی جائے گی
10:07اور نہ کسی جن سے
10:09تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگے
10:14یعرف المجرمون بسیماهم فَيُؤْخَذُ بِالنَّوَاصِ وَالْأَقْدَامِ
10:28فَبِئَئِ اَعْلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
10:38گناہگار اپنے چہرے ہی سے پہچان لیے جائیں گے
10:42تو پیشانی کے بالوں اور پاؤں سے پکڑ لیے جائیں گے
10:46تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگی
10:50هذه جهنم التي يكذب بها المجرمون
10:59يطوفون بينها وبين حمیم آن
11:09فَبِئَئِ اَعْلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
11:20یہی وہ جہنم ہے جسے گناہگار لوگ جھٹلاتے تھے
11:24وہ دوزخ اور کھولتے ہوئے گرم پانی کے درمیان گھومتے پھریں گے
11:30تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگی
11:33وَلِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ جَنَّتَانِ
11:42فَبِئَئِ اَعْلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
11:54اور جو شخص اپنے پروردگار کے سامنے کھڑے ہونے سے درا
11:58اس کے لیے دو باغ ہیں
12:00تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگی
12:05لَوَاتَ اَفْنَانِ
12:12فَبِئَئِ اَعْلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
12:22ان دونوں میں بہت سی شاخیں
12:25یعنی قسم قسم کے میووں کے درخت ہیں
12:27تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگی
12:32فِيهِمَا عَيْنَانِ تَجْرِيَانِ
12:36فَبِئَئِ اَعْلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
12:48ان میں دو چشمیں بہت رہی ہیں
12:50تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگی
12:54فِيهِمَا مِن كُلِّ فَاكِهَةٍ زَوْجَانِ
13:04فَبِئَئِ اَعْلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
13:15ان میں سب میوے دو دو قسم کے ہیں
13:18تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگی
13:23مُتَّكِئِنَ عَلَى فُرُشٍ بَطَائِنُهَا مِن اِسْتَبَرَقُ
13:34وَجَنَ الْجَنَّتَيْنِ دَانِ
13:40فَبِئَئِ اَعْلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
13:49اہلِ جنت ایسے بچھونوں پر جن کے اسطر اطلس کے ہیں تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے
13:55اور دونوں باغوں کے میوے قریب جھک رہے ہیں
13:59تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگی
14:03فِيهِنَّ قَاصِرَاتُ الطَّرْفِ لَمْ يَطَمِثْهُنَّ إِنْسٌ قَبْلَهُمْ وَلَا جَانِ
14:21فَبِئَئِ اَعْلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
14:31ان میں نیچی نگاہ والی عورتیں ہیں
14:33جن کو اہلِ جنت سے پہلے نہ کسی انسان نے ہاتھ لگایا
14:38اور نہ کسی جن نے
14:39تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگی
14:44كَأَنَّهُنَّ الْيَاقُوتُ وَالْمَرْجَانِ
14:53فَبِئَئِ اَعْلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
15:03گویا وہ یاقوت اور مرجان ہیں
15:06تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگی
15:11هَلْ جَزَاءُ الْإِحْسَانِ إِلَّا الْإِحْسَانِ
15:22فَبِئَئِ اَعْلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
15:32نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا کچھ نہیں ہے
15:35تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگی
15:40وَمِن دُونِهِمَا جَنَّتَانِ
15:48فَبِئَئِ اَعْلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
15:57اور ان باغوں کے علاوہ دو باغ اور ہیں
16:00تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگی
16:04مُدهَامَتَانِ
16:12فَبِئَئِ اَعْلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
16:22دونوں خوب گہرے سبز
16:26تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگی
16:30فِيهِمَا عَيْنَانِ نَضَّاخَتَانِ
16:36فَبِئَئِ اَعْلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
16:46ان میں دو چشمیں اُبل رہے ہیں
16:50تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگی
16:54فِيهِمَا فَاكِهَتُ وَنَخْلُ وَرُمَّانِ
17:05فَبِئَئِ اَعْلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
17:14ان میں میوے اور کھجوریں اور انار ہیں
17:18تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگی
17:23فِيهِنَّ خَيْرَاتٌ حِسَانِ
17:30فَبِئَئِ اَعْلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
17:40ان میں نیک سیرت خوبصورت عورتی ہیں
17:44تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگی
17:49حُورٌ مَقْصُورَاتٌ فِي الْخِيَامِ
17:57فَبِئَئِ اَعْلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
18:09وہ ہورے ہیں جو خیموں میں محفوظ ہیں
18:13تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگی
18:17لَمْ يَطْمِثْهُنَّ إِنسٌ قَبْلَهُمْ وَلَا جَانِ
18:31فَبِئَئِ اَعْلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
18:43ان کو اہلِ جنت سے پہلے نہ کسی انسان نے ہاتھ لگایا اور نہ کسی جن نے
18:49تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگی
18:54متكئین على رفرف خضر وعبقر حسان
19:05فَبِئَئِ اَعْلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
19:16تَبَارَكَ اسْمُ رَبِّكَ ذِلْ جَلَالِ وَالْإِكْرَامِ
19:26سبسقالینوں اور نفیس مسندوں پر تکھیے لگائے بیٹھے ہوں گے
19:31تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلا ہوگے
19:35اے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:39تمہارا پروردگار جو صاحبِ جلال و کرم ہے
19:43اس کا نام بڑا باورکت ہے