If the Indian fleet advances, it knows the consequences, warns Rear Admiral (R) Faisal Shah
Category
🗞
NewsTranscript
00:00This is what we call it.
00:30much for a time.
00:30Benyadی طور پر جب یہ خبر آتی ہے کہ یہ یعنی تیلگراف ادعویٰ
00:34کرتا ہے کہ تین سو سے چار سو سے چار سو میل دور ہے.
00:37تو یہ پریشان ہونے کی بات تو نہیں ہے.
00:40آپ سے کچھ دیر پہلے بھی ہم گفتگو سن رہے تھے.
00:42آپ نے بڑا کلیرلی اس کو ایکسپلین کیا.
00:44تو جواب کیسا ہوگا ہمارا.
00:46ہماری اس فرنٹ پر کیسی تیاری ہے.
00:47ہمیں درہ یہ بتائی ہے.
00:48پہلے تو یہ جان لیجئے کہ یہ تین سو سے چار سو میل نہیں
00:53ہے بلکہ یہ پانچ سو پلس میل پہ کھڑے ہوئے ہیں.
00:56پانچ سو پلس میل اور آپ پانچ سو کو آپ ون پوائنٹ ایٹ سے
01:00ملٹیپلائی کر لیں تو یہ نو سو کلومیٹر بن جاتا ہے.
01:03ٹھیک ہے.
01:04جو میں نے جو مجھے باوسوک ذرائع سے ابھی پتا چلی ہے رینج
01:07تو یہ پانچ سو پلس میل بھا رہے ہیں.
01:10اچھا آپ کو سن نہیں پا رہے آپ کو ریکنیک کرنے کچھ
01:20کا آپ کا مائک میوٹ ہو گیا تھا بولیے گا.
01:22جی میں نے کہا کہ جو میرے باوسوک ذرائع سے اطلاعات ہیں یہ پانچ سو
01:29پلس نوٹیکل مائل پہ کھڑے ہیں پانچ سو پلس نوٹیکل مائل جی تو
01:34اگر فائی ونڈرڈ بھی آپ لے لیں اور فائی ونڈرڈ کو ون پوائنٹ ایٹ
01:37سے ملٹیپلائی کر لیں تو نائن ہنڈرڈ کلومیٹرز بنتا ہے.
01:40تو یہ نائن ہنڈرڈ کلومیٹرز دور ہیں اس وقت اور ان کے پاس جو
01:45ویپن جس کی بہت پرچار کیا جا رہا ہے کہ جی برامورس ہے اس کی
01:49ساڑھے چار سو کلومیٹر ہے رینج تو اس وقت تو ان کے پاس کوئی
01:53ایسا ویپن نہیں ہے جو کہ نو سو کلومیٹر کا فاصلہ تیہ کر کے
01:56پاکستان کی طرف آ جائے گا تو ان کو آگے آنا پڑے گا اور آگے
02:00آنے کے لیے ان کو کوئی سیف پیسج تو نہیں ہے پاکستان نے بھی تیار
02:04کھڑی بھی ہے وہاں پہ پھر دوسری چیز دیکھ لی ہے کہ ائرکرافٹ
02:09کیریئر کی اس کا اصل ویلیو جو ہوتی ہے وہ اس کے اوپر جو
02:14ائرکرافٹ ہوتے ہیں وہ ہوتے ہیں کیونکہ اس کا اصل کام یہ ہوتا
02:18ہے کہ ان ائرکرافٹ کو اس نے ایک آلٹرنیٹ ائر بیس پروائیڈ کرنا
02:21ہے وہ اس کو ان کو سمندر میں لے جا کے ایک ڈیفرنٹ ڈیریکشن سے اپنے
02:25دشمن کے خلاف اڑاتا ہے اب جو اس کے اوپر ائرکرافٹ ہیں تو یہ
02:30ایک آپ کو بھی خوشی ہوگی اور مجھے بھی خوشی ہوگی کہ پاک
02:34فضائیہ ان کے ہر قسم کے ائرکرافٹ کو اب تک گرا چکی ہے جو بھی ان کی
02:39انوینٹری میں وہ موجود ہے رافیل ہو گیا اسیو تھرٹی ہو گیا مک
02:43ٹونڈی نائن ہو گیا مک ٹونڈی وان ہو گیا تو اس پہ جس قسم کا بھی
02:48ائرکرافٹ ہے وہ پاکستان پاک فضائیہ کو ٹریننگ حاصل ہے اس کو
02:54رہیرسل ہے اس کی پیکٹس ہے کہ اس کو وہ گرا سکتی ہے پاکستان
02:57نیوی کے ساتھ میں تو اگر ائرکرافٹ کیریئر اپنے ائرکرافٹ
03:01اڑا ہی نہیں سکتا اور ان سے کام لے ہی نہیں سکتا تو اس کو
03:06سمندر میں یہ پاکستان کے قریب آنے میں بہت بڑا خطرہ ہے اس لیے
03:12کی ائرکرافٹ کیریئر بزاتے خود ایک بہت بڑا ٹارگٹ ہوتا ہے اور
03:18نہ صرف وہ ٹارگٹ ہوتا ہے بلکہ اس کی حفاظت کے معلوم
03:21یہاں میں آپ سے جاننا چاہا رہا ہوں کہ یہ تو ان کی طرف وہ
03:24کیا تیاری یا ان کا براموز ہے اس کی رینج کیا ہے وہ کتنا
03:27دور ہیں ذرا یہ ہمیں ایکسپلین کیجئے گا کہ انٹرنیشنل
03:29وارٹرز کے بعد ہم ہماری کہاں تک لیمٹ ہے ہماری
03:33ڈیپلائمنٹ کتنے ناٹیکل مایلز پہ ہے یا کلومیٹرز میں ہے اور
03:36پھر ہمارے پاس کیا ایکوپمنٹ ہے کیا جدت ہے کیا میزائلز
03:40ہیں ان کی رینج بھی بتائیے دیکھیں ہماری جو انٹرنیشنل
03:45مریٹائم لوگ کے حساب سے آپ دیکھ لیجئے تو آپ کی کوس سے بارہ
03:52ناٹیکل مایل تک تو آپ کا اپنا پانی ہوتا ہے جس میں آپ کی
03:56اجازت کے بغیر کوئی نہیں آ سکتا اس سے باہر جو بھی پانی ہوتا
03:59ہے اس میں آ سکتے ہیں لوگ آپ کی اجازت کے بغیر بارہ ناٹیکل
04:03آپ کی جو ڈیپلائمنٹ ہوتی ہے وہ اس سے بہت آگے جا کے ہوتی ہے
04:07آپ کی ڈیپلائمنٹ بھی تقریباً سو ڈیڑھ سو دو سو میل پہ جا کے
04:11ہوتی ہے اور آپ کے پاس جو ویپن ہوتا ہے وہ بھی تقریباً
04:15اتنی ہی رینج کا ہوتا ہے تو آپ مطلب اس وقت بھی اگر ہم چاہیں
04:20تو انڈین نیوی ہمارے نشانے پر ہے اور کیونکہ ہمیں یہ پتہ ہے
04:26کہ وہ اس وقت سی میں کہاں موجود ہیں تو یہ سب سے بڑی آسانی ہے
04:29ہمارے لیے کہ ہم جب چاہیں ان کو نشانہ بنا سکتے ہیں کیونکہ
04:32ان کی جو مومنٹ ہے اس کو ہم مونٹر کر رہے ہیں کنٹینیوزلی
04:37وہ ایس جائیں ویس جائیں ساؤت جائیں نورت آئیں جدھر بھی وہ جائیں گے
04:42ان کی مومنٹ ہم کنٹینیوزلی مونٹر کر رہے ہیں اور یہ اس لیے
04:45مونٹر کر رہے ہیں کہ ہم نے اپنے پلانز ریفائن کرنے ہوتے ہیں
04:48جس وقت بھی ضرورت پڑے
04:50اچھا اس میں ایڈمیرل صاحب بنیادی طور پر جو
04:53چھے اور ساتھ کی رات ہوا
04:56میزائل اٹیک ہوئے اور مساجد کو
04:58سیولینز کو نشانہ بنایا گیا اس کے بعد حکمت عملی میں چینج آیا
05:01اور ڈرونز کے ذریعے بیسکلی آپ کا جو ایئر ڈیفنس میکنزم ہے
05:04اس کو مارک کرنے کے لیے اس کا ڈیٹا ٹرانسمنٹ کرنے کے لیے
05:07ڈرونز آئے
05:07ای ایس ایم فنکشن پر وہ آپریٹ کر رہے تھے
05:10اب یہ جو
05:11تین سو چار سو مائل یا پانت سو میل پر
05:14اگر یہ موجود ہے
05:15ایئر شپ ان کی جو نیبل شپ ہے
05:18تو یہ یہاں سے
05:19ہم سمجھ سکتے ہیں کہ یہاں سے بھی ان کی اسی طرح کی کوئی شرارت ہے
05:22یا یہ صرف انڈیئر نیوی کو بھی
05:24ضلیل کرنے کے لیے کروانے کے لیے آ رہے ہیں
05:26دیکھیں یہ ایک
05:28یہ ایک نارمل
05:30ڈیپلائمنٹ ہے اس طرح کی
05:32ٹینشن پیریڈ میں یہ ایک نارمل ڈیپلائمنٹ ہے
05:34دیکھیں نیوی ہے نا تو نیوی نے سی میں آنا ہے
05:36اس نے ہاربر میں نہیں
05:38کھڑے رہنا اس ٹینشن پیریڈ میں
05:40اگر پاکستان نیوی سی میں گئی ہوئی ہے
05:41تو انڈیان نیوی نے بھی سی میں ہی ہونا ہے
05:43اور یہ انٹرنیشنل وارٹرز میں کھڑے ہیں
05:46جہاں سب کو حق ہے گومنے پھرنے کا
05:48تو یہ بالکل ایک نارمل ڈیپلائمنٹ ہے
05:51یہ ٹیلیگراف کی خبر کی وجہ سے
05:52مجھے لگتا ہے کہ بہت زیادہ کوئی
05:54تو اس لیے یہ اس میں کوئی سرپرائز کی ضرورت نہیں ہے
06:05اور مزے کی بات یہ کہ
06:07پاکستان نیوی کو پتا ہے
06:13کہ یہ لوگ کہاں پر ہیں اور کیا کر رہے ہیں
06:15ٹھیک ہے یعنی یہ ایک ٹیلیگراف کی خبر کی وجہ سے
06:17چیزیں ہائپ اپ ہوئی ہیں لیکن
06:19جس طرح کا ڈیسٹنس ہے
06:20ایک سائٹ کی سٹوری بتا دی
06:25دوسری طرف کی بھی بتا ہے
06:27اس نے یہ نہیں بتایا کہ پاکستان نیوی
06:29اس وقت کہاں پر ہے
06:31یہی بس اتمنان دینا ہے لوگوں کو آپ سے بات کرنے کا
06:33بنیادی طور پر مقصد یہی تھا
06:34ریر ایڈ میرل ٹائیڈ فیصل شاہ صاحب
06:36موجود تھے آپ نے اتمنان رکھنا ہے
06:39مطمئن رہنا ہے کہ کیا پاک فضائیہ ہو
06:41کیا پاک بہریہ ہو
06:42تمام ہی لوگ تیار ہیں اور تمام ہی جو لوگ ہیں
06:46ان کا جو جو فرنٹ ہے
06:47وہاں پر وہ مسلسل مانیٹر کر رہے ہیں
06:49اور اگر کوئی بھی سازش کرنے کی
06:52میلیاں اٹھانے کی کوشش کرے گا
06:54تو اسے پورا بھرپور جواب ملے گا
06:55ویسے ہی جیسے ہم دیتے آ رہے ہیں