Follow me YouTube .
https://youtube.com/@muqaddar123?si=L2j_GJV9ZaoogwNn
https://youtube.com/@muqaddar123?si=L2j_GJV9ZaoogwNn
Category
📚
LearningTranscript
00:00کہا گیا کہ یہ چٹان ہے پتھر ہے اس کو ہٹانا ہے اس نے دونوں ہاتھ اوپر رکھے اور زور لگانا شروع کیا پورا دن گزر گیا ایک انچ بھی نہیں ہلی ایک ہفتہ گزر گیا دو ہفتے گزرے چار ہفتوں کے بعد وہ زور لگا رہا ہے چٹان اپنی جگہ سے ایک انچ بھی نہیں ہلی چیخ پڑا یہ کیا ہو رہا ہے اس نمی جگہ سے نہیں ہٹنا میں فضول زور لگا رہا ہوں لیکن اچانک اس نے نوٹس کیا اس کے ہاتھوں میں تبدیلی آ چکی تھی اس کے پاؤں بھی مضبوط ہو گئے تو اس
00:30لیکن اس کا اپنا اندر والا ہل چکا تھا چٹان میں کوئی حرکت نہیں ہوئی لیکن اس کے اندر تبدیلی آ چکی تھی تو یاد رکھو جب زندگی میں ریزسٹنس آئے رکاوٹ آئے تو پوش کرنا اور زور سے پوش کرنا یا تو وہ رکاوٹ ہٹ جائے گی یا کچھ عرصے بعد ہٹے گی یا نہیں ہٹے گی لیکن آپ نے جو پین جو مشکت جو محنت کی اس سے جو لائف لیسن آپ کو ملا اس سے جو آپ کے اندر تبدیلی آئی اس سے جو آپ کو سبق اور تجربہ ملا وہ انمول ہوگا چٹان ہلے
01:00میں تو حرکت آئی نا اور حرکت میں ہی برکت ہے