Yaad karane keliye chhoti chhoti Hadeesein
Category
📚
LearningTranscript
00:00السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:03بچوں کو یاد کرانے کے لئے چھوٹی چھوٹی حدیثیں
00:08چوبیسویں حدیث
00:10ان اللہ رفیق يحب الرفیق
00:15بے شک اللہ تعالیٰ مہربان ہے
00:18اور مہربانی کرنے کو پسند فرماتا ہے
00:22ان اللہ رفیق يحب الرفیق
00:28بے شک اللہ تعالیٰ مہربان ہے
00:31اور مہربانی کرنے والے کو پسند فرماتا ہے