Do Anmol Khazanay Ki Barkat - Hakeem Tariq Mehmood

  • 9 years ago
لوگوں کے مشاہدات جنہوں نے انمول خزانے سے فائدہ اُٹھایا
* ایک شخص نے بتایا کہ آسٹریلیا کے لیے اپلائی کرنا تھا 15لکھ کی ضرورت تھی۔ انمول خزانہ پڑھنا شروع کردیا اللہ نے انتظام کردیا۔
* سکول کے ایک پرنسپل: ایک زمانہ تھا گھرمیں سب کچھ تھا پھرکچھ نہ رہا، کہیں سے انمول خزانہ ملا۔ پڑھتے پڑھتے ، آہستہ آہستہ، 2/3سال میں اللہ پاک نے رزق میں برکت دی۔ پھراس انمول خزانے کی برکت سے رزق، وقار اور اللہ کی برکت مل گئی۔ انمول خزانہ کمال کی چیز ہے۔ * ایک شخص نے بتایا کہ پھپھڑے ختم ہوگئے، انمول خزانے کی برکت سے اللہ نے کرم کردیا۔ * انمول خزانہ پیپرسے پہلا پڑھا اور جو چاہا وہ پیپرمیں آیا اور مارکس بہت اچھے آئے۔ * انمول خزانہ پڑھنے سے سکالرشپ ملی۔ * انمول خزانے کی برکت سے پڑھائی بہت آسان ہوگئی اور پیپربہت اچھا ہوگیا۔ * انمول خزانہ پڑھا رزق کا مسئلہ حل ہوگیا۔

Recommended