عبیر ویلفیئر ٹرسٹ جی ٹی روڈ شاہدرہ اور لاہورM J F LIONS CLUBکی طرف سے فری آئی اینڈ میڈیکل کیمپ 25,26اپریل 2017۔سینکڑوں مریضوں کی آنکھوں کا فری معائنہ کیا گیا ان کو ادویات اور عینک فری مہیا کی گئی ھیپاٹائٹس بی اینڈ سی کے فری ٹیسٹ کیے گے
Category
🗞
News