• 3 weeks ago
Aaj ki video mein beard oil ke bary mein bataon ga. Beard oil darhi ki growth ke liye darhi ko naram o mulayam karny ky liye behtareen hai. Video ko shuru se end tak dekhain. Channel ko follow kar lein.
Shukria

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اسلام علیکم دوستو میں نے ریسنٹلی ایک اپنی نئی پروڈکٹ لانچ کی تھی بیرڈ آئیل یعنی دھاڑی موچھوں کے لیے
00:08ان کی گروت کے لیے ان کو بڑھانے کے لیے گھنہ کرنے کے لیے مرم کرنے کے لیے
00:13ایک تیل لانچ کیا تھا جس میں میں نے دس قسم کے بہترین خالص تیل
00:18آرگن آئیل جوجبہ آئیل جناب گریپ سیڈ آئیل اس میں جناب تی تری آئیل
00:23کوکنٹ آئیل بادام کا تیل اور دیگر خالص تیل جو میں نے اس میں شامل کر کے
00:28اس کا فارمولہ جو ہے اس کی پرسنٹیج کے اس حال سے بڑا زبردست ایک ترتیب دیا
00:33تھا اور میں نے آپ لوگوں کے ساتھ اپنے گروپ میں ویب سائٹ پہ فیس بک پہ
00:38اور انسٹا گرام پہ ان کی جو تصویریں وغیرہ اور افادیت اور ہر چیز جو ہے
00:43میں شیئر کی تھی تو تھوڑا سا میں ویڈیو بنا کے بھی آپ لوگوں کے ساتھ شیئر
00:46کرنا چاہتا ہوں تاکہ آپ کو بات اچھی طرح سمجھ آجائے تاکہ لوگوں
00:50کو جن کو نہیں پتا کہ میں نے بیرڈ آئیل جو ہے وہ لانچ کیا ہے
00:54تو نیچے دسکرپشن بوکس میں ویب سائٹ کا لنک بھی دے دوں گا تو آپ اگر
00:58پرچیز کرنا چاہیں تو اس کو پرچیز کر سکتے ہیں بیرڈ آئیل کے فائدے
01:01کیا ہوتے ہیں بیرڈ آئیل جو ہے وہ سپیشلی سردیوں میں جن لوگوں کی
01:06موچھوں میں اور داڑی میں خشکی آ جاتی ہے اور سردی کی وجہ سے ہار
01:11ہو جاتی ہے داڑی تکلیف دیتی ہے موں کھچا رہتا ہے اس طرح کھچاؤ آپ
01:15اپنی جلد میں سکن میں محسوس کرتے ہیں تو ان لوگوں کے لئے بڑی
01:19زبردست یہ پروڈکٹ ہے اس کے علاوہ جو لوگ سنت رسول صلی اللہ
01:24علیہ وآلہ وسلم کے طور پر بھی داڑی رکھتے ہیں اور وہ چاہتے ہیں
01:27کہ میری داڑی گھنی ہو اس کی گروت ہو اس میں شائن نظر آئے اس
01:32کو اس کی ہیلتھ کے لیے جس طرح بالوں کے لیے کوئی بھی چیز
01:35یوز کرتے ہیں یا اپنی باڈی کے لیے تو اسی طرح داڑی موچھوں
01:38کو بھی آئیل کی مساج کی اور حفاظت کی اور کیر کی ضرورت
01:44ہوتی ہے تو اس میں آپ لوگوں کی داڑی میں گروت ہوتی ہے آپ
01:49کی داڑی گھنی ہوتی ہے اگر کسی کی داڑی ہلکی ہلکی ہے
01:52زیادہ مطلب آ گئی ہے چہرے پہ لیکن زیادہ نہیں ہے گھنی نہیں
01:56ہے ان لوگوں کے لیے یہ بہترین ہے کچھ لوگ یہ بھی پوچھیں
01:59گے کہ میری داڑی سیرے سے ہے ہی نہیں کہ میری داڑی آئی نہیں
02:03ہے کسی بجا سے تو اس میں یہ آئیل ہے وہ کام نہیں کرتا
02:06یوز کر کے دیکھ لیں نقصان کوئی نہیں ہے لیکن اس میں خطرخا
02:10کام نہیں کرے گا کیونکہ آپ کے اندر ہارمونز کی کمی ہوگی
02:13ہارمونز کا مسئلہ ہوگا تو اس کا علاج آپ کسی سپیشلسٹ سے
02:17کروائیں باقی اگر آپ کی داڑی ہلکی ہے آگئی ہے لیکن ہلکی
02:21ہے یا آپ چاہتے ہیں آپ نے اس ٹائل کے طور پر فیشن کے طور
02:25پر داڑی رکھی ہے جس طرح آج کل داڑی موچوں کا بہت زیادہ فیشن
02:29ہے تو اس میں بھی آپ ہی یوز کر سکتے ہیں یوز کرنے کا طریقہ
02:32میں آپ کو بتا جاتا ہوں دن میں ایک یا دو دفعہ آپ نے کیا کرنا
02:35ہے کہ جو میری وہ بوتل ہے پروڈکٹ میں اس میں ڈراؤپر
02:38یوز کیا ہے آپ نے اپنی انگلیوں کے اوپر ایک ایک ڈراؤپ
02:41کے اس طرح انگلیوں کے اوپر کسی بھی طریقے سے اس طرح
02:45لگانے اور اپنی داڑی کے اندر مساج کرنا ہے اس طرح یہ
02:48نہیں کرنا کہ بالوں کے اوپر لگا رہنا ہے یا موچوں کے اوپر
02:51آپ نے اندر جلد کے اندر اس طرح اس طرح مساج کرنا
02:54میک جو داڑی نہیں ہے باقی جن کی ہوگی اس طرح اس طرح کر
02:56کے موچوں کے اندر جس جہاں پہ خشکی ہو جہاں پہ آپ
02:59کو لگے کہ جو سکن ہے وہ کھچی ہوئی ہے خشکی فیل
03:04ہو تو وہاں پہ آپ نے دے لیے اس کا مساج کرنا ہے
03:07اس سے آپ کے داڑی جو ہے وہ چمکدار ہوگی گھنی ہوگی
03:10اچھا اس میں ایک اور بھی بات بتا دوں گے اس میں تیٹری آئل
03:13گریپ سیڈ آئل آرگن آئل اور جو جو آئل ہیں تو ان کی
03:17تھوڑی اسی سمیل جو ہے وہ سٹرونگ ہوتی ہے تو جو کہ
03:20جب آپ لگاتے ہیں تو تھوڑی سے آپ کو فیل ہوتی ہے وقتی
03:23طور پہ لیکن اس کے بعد وہ خود ہی آہستہ آہستہ خشمو
03:26جو ہے وہ اڑ جاتی ہے ختم ہو جاتی ہے تو وہ نورمل
03:29آپ کو لگنے لگے گا تو باقی اس میں کوکناٹ آئل
03:32خالص ہے بادام کا تیل ہے کیسٹر آئل ہے اور بھی اس میں
03:35دیگر آئل ہیں تقریباً دس آئل ہیں اس میں میں نے
03:38یوز کی ہے بڑے کلاس کے بڑے زبردست
03:41حالانکہ آپ دیگر جو مارکٹ سے پروڈکٹ پر چیز کرتے ہیں
03:44بیرڈ آئل انہوں نے دو تین آئل لکھے ہوتے ہیں وہ
03:47اس میں ہوتے نہیں ہیں صرف کوکناٹ کا آئل یا بادام کا تیل
03:50ہوتا ہے تو وہ بھی وہ خالص نہیں کروایا ہوتا
03:53تو میرے جو الحمدللہ بیرڈ آئل ہے یہ بڑا کلاس کا ہے
03:56اس میں دس آئل ہیں تو اگر آپ ڈاڑی موچھیں
03:59آپ نے رکھی ہوئے ہیں خواہ سنت رسول کے طور پر
04:02رکھی ہیں یا فیشن کے طور پر تو یہ آئل آپ کی
04:05ضرورت ہے ضرور استعمال کیجئے گا ایک دفعہ
04:08ٹرائی کیجئے گا انشاءاللہ آپ کو فائدہ ہوگا
04:12مزید اس کی ریٹیل پڑھنے کے لیے
04:15ویب سائٹ بھی ویزیٹ کریں
04:18اگلی ویڈیو تاکہ لیے اجازت دیں

Recommended