• last week
👌بہترین انسان وہ ہے جو اپنی کامیابی کے زمانے میں اللّٰہ تعالٰی کا شُکر گزار ہو اور مصیبت کے وقت صبر اختیار کرے اور چلتے پھرتے، اُٹھتے بیٹھتے، لیٹتے ہوئے اللّٰہ کے ذِکر میں مشغول رہے۔۔ اللّٰہ پاک سے دُعا ہے کہ آپ اور آپ کے اہل خانہ کو اپنی رحمتوں، برکتوں، نعمتوں سے مالا مال فرمائے اور ہر قسم کی مصیبتوں سے محفوظ رکھے، آخری سانس تک ایمان کی سلامتی اور خوشحالی نصیب فرمائے اور آخرت میں بھی ہماری بخشِش فرما دے۔
💚❤💛آمین ثم آمین یا رب العالمین💛❤💚

Category

📚
Learning

Recommended