قرآن اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو چھوڑنے والوں کا انجام😢😓
اور جس دن (ناعاقبت اندیش) ظالم اپنے ہاتھ کاٹ کاٹ کھائے گا (اور) کہے گا کہ کاش میں نے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ رستہ اختیار کیا ہوتا۔ہائے شامت کاش میں نے فلاں شخص کو دوست نہ بنایا ہوتا۔اس نے مجھ کو (کتاب) نصیحت کے میرے پاس آنے کے بعد بہکا دیا اور شیطان انسان کو وقت پر دغا دینے والا ہے۔اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کہیں گے کہ اے میرے رب میری قوم نے اس قرآن کو چھوڑ رکھا تھا۔
[الفرقان:27:3
اگر اج ہم نے قرآن کو مضبوطی کےساتھ نہ پکڑا اور اسکی تعلیمات کر خود اپنی نسل اور قوم کو یاد نہ کروایا تو ہمارا انجام آخرت میں بد سے بد تر ہوتا جائے گا اور روز قیامت اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے اس حال کی صرف ایک ہی وجہ بتائیں گئے اور وہ یہ ہو گئ
" اور پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم فرمائیں گے کہ اے میرے رب یقینا میری قوم کے لوگوں نے قرآن کو چھوڑ رکھا تھا "(الفرقان 29)
اللہ تعالی ہم سبکو قرآنی تعلیمات کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے اور دوسروں تک پہنچانے کی توفیق دے اور فرقہ واریت سے بچائے اور آندھی تقلید کی بجائے قرآن و حدیث کو فالو کرنے کی توفیق دے اور مرتے دم تک مسلم ہی رکھے💕

Category
📚
Learning