• 5 days ago
خواتین کے عالمی دن پر بہنوں، بیٹیوں اور ماؤں کو خراج تحسین ،سیدہ خدیجہ الکبریٰ اور دیگر امہات المومنین سمیت جناب فاطمۃ الزاہرہ ہماری خواتین کیلئے آئیڈیل ہونی چاہیں، خواتین کومعاشرے میں اپنا اہم کردار ادا کرنے کیلئے ہر وہ حق دیا جانا چاہیے جو اسلام نے مقرر کیا ہے،جبکہ خواتین گھر میں ہوں یا بازار میں ہوں ہر صورت اپنی عفت اور عصمت کی حفاظت کریں۔#international #WomenDay2025 #یوم_خواتین

Category

🗞
News

Recommended