• 5 days ago
محمد سرور چوہدری کا دورہ بہاولپور سحرو افطار دستر خوان کا جائزہ بہاولپور سٹی میں رمضان المبارک میں 17 پوائنٹس پر روزانہ کی بنیاد پر کھانا تقسیم ہوتاہے، ہسپتالوں اور یونین کونسل کی سطع تک کھانا پہنچایا جارہاہے،یہاں بھی کھانا کھانے کیلئے دسترخواں لگایا گیا ہے لوگ یہاں بیٹھ کر بھی کھانا کھاتے ہیں اور گھروں میں بھی لے کر جاتے ہیں

Category

🗞
News

Recommended