الحمدللہ! رمضان کی برکتیں ہم پر سایہ فگن ہیں۔ سحری اور افطاری کے مبارک وقت میں اللہ سے دعا ہے کہ ہمارے روزے، عبادات اور نیک اعمال قبول فرمائے۔ یہ مہینہ ہمیں صبر، استقامت اور قربِ الٰہی کی دولت عطا کرے۔ آمین
یاد رکھیں کسی کو ایک مسکراہٹ دینا بھی صدقہ ہے،
نرمی سے بات کرنا بھی عبادت ہے،
کسی کی مدد کرنا اللہ کی رضا کا ذریعہ ہے❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
یاد رکھیں کسی کو ایک مسکراہٹ دینا بھی صدقہ ہے،
نرمی سے بات کرنا بھی عبادت ہے،
کسی کی مدد کرنا اللہ کی رضا کا ذریعہ ہے❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
Category
📚
Learning