• 9 hours ago
نماز تراویح: قاری ریحاب صاحب
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
اے اللّٰہ ہمارے سینوں میں قرآن کا نور اتار دیں۔ ہمیں اپنے نور سے منوّر فرما ۔ ہمیں متقیوں قرآن پاک کے حافظوں قرآن مجید کے عالم و فاضل کی صحبتوں میں اپنا وقت گزارنے کی توفیق عطا فرما۔ قرآن کی تلاوت اس کا مفہوم اس کی آیات کا ترجمہ اس کی فضیلت میں دلچسپی پیدا فرما۔ ہماری آنے والی نسلوں میں قرآن کے حافظ قاری پیدا فرما۔ قرآن مجید کو ہمارے لئے روز محشر سفارش کا ذریعہ بنا۔ ہمیں قبر میں اس کے ذریعے روشنی سکون عطا فرما بیماروں کو شفاء کاملہ عاجلہ اور ہمارے مرحومین کی بخشش و مغفرت فرما اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا.
❣️ آمیـــن ثم آمیــــن یا رب العالمیــن ❣️

Category

📚
Learning

Recommended