#trending #viralvideo
Category
🎥
Short filmTranscript
00:00رہے ہیں کہ عاشق کا پہلا قدم عشق کی آخری سیڑھی پہ رکھوا رہے ہیں
00:05کیا وجہ ہے بیٹے کہ اتنے لمبی لمبی داڑھیوں والے
00:10تین تین چار چار حج کیے ہوئے حاجی سائبان
00:14سمگلنگ کرتے یا جھوٹ بولتے عام نظر آتے ہیں
00:18وجہ یہ ہے کہ مجھ جیسے ناسمج علم سالہ زور داڑھی رکھنے اور شلوار پہننے پر ہی دیتے ہیں
00:25کہیں ہم غلطی سے عاشق رسول کے بجائے عاشق ابو جہل تو نہیں پیدا کر رہے ہیں
00:31کیونکہ داڑھی تو ابو جہل کے بھی دی
00:33لباس بھی وہی تھا جو رسول اللہ زیبطن فرماتے تھے
00:37ترتیب الٹی ہے بیٹے
00:41پہلے ظاہر نہیں پہلے باطن کو ٹھیک کرو
00:46اندر آگ لگاؤ باہر خود بخود آئے گی
00:51ورنہ یہ ہی ہوگا
00:53کہ لوگ
00:54حرام کی کمائی جیب میں ڈالے
00:56حلال گوشت کی دکان ڈھونٹے پر رہے ہوں
00:59حلال گوشت کی دکان ڈالے