Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6 days ago
#trending #viralvideo #foryou #life #lastdayoflife #lastday #islamicinfo #islamicthoughts #islamiceducation #islamicviews

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اگر میں آج آپ سے ایک سوال کروں کہ کسی میں سے کسی کو پتا چل جائے
00:03کہ کل کا دن آپ کی زندگی کا آخری دن ہے
00:07اور کل رات آپ دنیا سے چلے جائیں گے
00:10ایک دن ہے آپ کے پاس
00:12ایک مسلمان اس ایک دن کو کیسے گزارے گا
00:15سچ بتائیے
00:16کیا وہ کل دکان پہ جا کے کاروبار کرے گا
00:18کیا وہ کل جا کے پیسے ڈبل کرنے کی کوشش کرے گا
00:21کیا وہ کل جا کے فرنیچر مارکٹ میں فرنیچر بنوائے گا
00:24یا کل جا کے ماد اللہ دوستوں کے ساتھ فلم دیکھنے کیا چاہے گا
00:27چلو یار آخری دن ہے ذرا موج مزے کرلوں
00:29یا کیا کرے گا
00:30اگر اکل مند مسلمان ہوا
00:32تو ایک دن ہے تو مسجد میں گزارے گا
00:35تلاوت میں گزارے گا
00:36توبہ میں گزارے گا
00:37ذکر و اسکار میں گزارے گا
00:39اللہ پاک سے معافی میں گزارے گا
00:41کیونکہ آخری دن ہے
00:42یہی کروگے نا
00:44آپ میں سے کتنے لوگ بیٹھے جن کو پتا ہے کل صبح تک زندہ رہیں گے
00:48مجھے بھی نہیں پتا آپ کو بھی نہیں پتا
00:50جب پتہ ہی نہیں ہے
00:51تو پھر کیوں تیاری نہیں کر رہے
00:53پھر کیوں توبہ نہیں کر رہے
00:54پھر کیوں حرام کی طرف ہم جاتے ہیں

Recommended