Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4/12/2025
#trending #viralvideo
Transcript
00:00کی دل جوئی کرنے والی مصطفیٰ کے زخموں کی شاہد امت کے غم سے بوجھل قلب مصطفیٰ کی تسکین کا سبب بننے والی
00:08آپ کے گھر کو مسکن ترویج دین بنانے والی پاک اولاد کے ذریعے تانے افتر سے بچانے والی وہ زوجہ جنہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رفاقت میں سب سے زیادہ عرصہ گزارا
00:21پچیس سال آپ کی خدمت اقدس میں وقف کیے سال گزارے
00:25آپ کی موجودگی میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دوسری شادی نہیں کی
00:30آپ نے اپنے چچازاد بھائی ورقہ ابن نوفل سے سرکار دوالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضائل و کمالات سنیں
00:38علماء یہود و نصارہ سے آپ کی نبوت و رسالت کے بارے میں خبریں آپ تک پہنچیں
00:43اور پھر آپ کے قلب مبارک میں شک مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جو تپش پیدا ہو چکی تھی
00:49سفر تجارت میں اپنے غلام کے ذریعے حضور کے اخلاق حمیدہ اور موجودات کو سن کر ان میں مزید اضافہ ہوتا گیا
00:57آپ فراق رسول میں آسو بہات

Recommended