Here is a mouth watering recipe for extreem tender Bihari chicken cooked in Pan as a best substitute for bbq.
#BihariBotirecipe #bbq
#BihariBotirecipe #bbq
Category
😹
FunTranscript
00:00السلام عليكم
00:01آج ہم بہت مزیدار سی چکن کی بحاری بوٹی بنانے جا رہے ہیں
00:05عام طور پر ہر وقت آؤٹڈور باربیکیو کا سیٹ اپ تو ارنج نہیں ہو پاتا ہے
00:09تو ہم اس کو انڈور ہی اپنے فرائنگ پین میں تیار کریں گے
00:12اور یہ اتنی ہی مزیدار سی چکن کی بحاری بوٹی بنانے جا رہے ہیں
00:16تو اس کو سٹارٹ کرتے ہیں
00:18تو میں نے یہاں پی لیا ہے ایک کلو بونلس چکن
00:22اور اس کی اس طرح سے بڑی بوٹیاں کروا لی ہیں
00:24آپ چاہئے تو یہاں پہ ہڈی والا گوشت بھی یوز کر سکتے ہیں
00:27اگر آپ نے چینل کو ابھی تک سبسکرائب نہیں کیا ہے
00:30تو سبسکرائب بٹن پہ ضرور کلک کریں
00:32اور ساتھ ہی بیل آئیکن پہ بھی پریس کریں
00:34تاکہ آپ کو میری آنے والی ویڈیوز بھی مل سکیں
00:37اس کو کریں گے مارینیٹ
00:38یہاں پر ایک ٹیبل سپون بھر کے لیسن ادھر کا پیسٹ ہے
00:41جو اس کے اندر جائے گا
00:43ایک میڈیم سائز کی پیاس ہے
00:44جس کا میں نے بہت تھک سا پیسٹ بنا لیا ہے
00:46کوشش کریں کہ جتنا پیاس کا پیسٹ تھک ہو
00:49اتنا ہی زیادہ اچھا رہتا ہے
00:50مارینیشن کے لیے
00:51اور ساتھ میں اس میں آئٹ کریں گے
00:53دو ٹیبل سپون بھر کے کچھے پپیتے کا پیسٹ
00:56ہاف کپ اس میں دہی جائے گا
00:58دہی کی بھی کوشش کریں کہ تھک ہو تو زیادہ اچھا ہے
01:01یہاں پر میرے پاس
01:03بھونے ہوئے چنوں کا اور خشخش کا پاورڈر ہے
01:05میں نے دو ٹیبل سپون خشخش لے لی تھی
01:08اور تین ٹیبل سپون بھونے ہوئے چنیں لے لیے تھے
01:10جس کو گرائنڈر میں مکس کر کے
01:12بہت اچھا سا اس کا پاورڈر بنا لیا ہے
01:14نمک ایڈ کریں گے
01:151.5 ٹی سپون
01:17لال مش پاورڈر ایڈ کریں گے
01:191 ٹی سپون
01:20کالی مش پاورڈر بھی جائے گا
01:231 ٹی سپون
01:24اور گرم مسالہ لے لیں گے
01:261 ٹی سپون بھر کے
01:28اس کو اب ہم کر لیں گے
01:30اچھا سا مکس
01:31ساتھ ساتھ اس میں ڈالیں گے
01:371.4 کپ سرسوں کا تیل
01:40this is the key ingredient of
01:42any بہاری بوٹی اور بہاری کباب
01:43so make sure کہ آپ اس کو
01:45cooking oil سے substitute نہ کریں
01:47ایک اور میڈیم سائز کی پیاز لے لیں گے
01:53اس کو بہت اچھا سا کرسپی سا
01:55گولڈن براؤن کر لیں گے
01:56ہاتھوں سے اس کو اس طرح سے چورا بنا لیں گے
01:59اور اس کو بھی اپنی مارینیشن میں
02:00add کر دیں گے
02:01بہت اچھا سا مکس کر لیں گے
02:03تاکہ ہر چیز well combined ہو جائے
02:05chicken کو ہم نے
02:09cover کر کے رکھ دینا ہے
02:10overnight fridge میں
02:12کیونکہ ہم نے اسے cook نہیں کرنا ہے
02:13fry کرنا ہے
02:14تو یہ زیادہ اچھا رہے گا
02:16کہ chicken جتنے لمبے time
02:17کے لیے
02:18malinated رہے
02:19اتنا ہی اچھا کہ
02:19tender ہو جائے گا
02:21رات بھر chicken کو
02:22مارینیشن کے بعد
02:23اب میں نے یہاست کو نکال لیا ہے
02:25اور یہ مارینیشن میں
02:26بہت ہی well combined ہو چکا ہے
02:29تو بس ہم اس کو
02:30skewers میں لگائیں گے
02:31یہاں میرے پاس جو skewers تھے
02:32اس کو میں نے grease کر لیا ہے
02:34آپ چاہیں تو اس کو
02:34پانچ منٹ کے لیے
02:35پانی میں بھی dip کر کے رکھ سکتے ہیں
02:37اس سے یہ ہوگا
02:38کہ جب آپ chicken کو
02:39frying کے بعد
02:40skewers میں سے نکالیں گے
02:41تو بہت آسانی سے
02:42وہ skewers میں سے نکال آئے گا
02:44chicken بہت اچھا سا
02:46tender ہوا ہے
02:47skewers میں لگاتے وقت
02:48مجھے اس چیز کا idea ہو رہا ہے
02:56میں نے یہاں پہ
03:03medium size کے skewers لیے تھے
03:05اور ہر skewers پہ
03:06میں نے تین بوٹیاں لگا دی تھی
03:07تو اس طرح سے یہاں
03:08میرے پاس
03:098 skewers ready ہو گئے ہیں
03:11تو بس اب ہم اس کو
03:12fry کر لیں گے
03:12تھوڑا سا oil لے لنا ہے
03:15بہت زیادہ کی ضرورت نہیں ہے
03:16تاکہ ہم chicken کو
03:17اس میں shallow fry کر سکیں
03:19medium low flame پہ
03:23اس کو fry کر لیں گے
03:25تھوڑی تھوڑی دیر پہ
03:25اس کی size کو بھی
03:26change کرتے رہیں گے
03:27تقریبا 15 to 20 منٹس میں
03:33یہ بہت ہی soft اور
03:34tender سا ready ہو جائے گا
03:36تو ہم اس کو
03:37frying pan سے نکالتے ہیں
03:38اور next step دیکھتے ہیں
03:39تو بہاری موٹی
03:42ہماری بالکل یہاں پہ
03:43تیار ہے
03:44میں اس کو اس طرح
03:45کے ایک پوٹ میں رکھ دیا ہے
03:46اور درمیان میں
03:47aluminium foil رکھ دی ہے
03:49چھوٹا سا ایک کوئلے کا
03:50دھہکتا ہوا
03:51ٹکرا رکھوں گی
03:52تھوڑا سا اس کے اوپر
03:53oil drizzle کروں گی
03:54اور اسے cover کر کے
03:56چھوڑ دوں گی
03:56اگر آپ کو بہت زیادہ
03:58smoke نہیں پسند ہے
03:59تو آپ اس کو
03:59دو چار منٹ کے بعد
04:00اس کا لیڈ ہٹا دیجئے
04:02لیکن میں اس کو
04:03جب تک اسی طرح
04:03cover رہنے دوں گی
04:04جب تک یہ سارا smoke
04:05یہ absorb نہ کر لے
04:07اور پھر ہم اس کو
04:07ساوامٹ کریں گے
04:08پھر ہاں
04:14آمان
04:14چھوڑکا
04:16آمان
04:17جب بعد