Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 3 days ago
Hadees mubarak ] حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ‌سے روایت ہے انہوں نے کہا : جب مسلمان مدینہ آئے تو وہ اکٹھے ہو جاتے اور نمازوں کے اوقات کا انتظار کرتے ، کوئی اس کا اعلان نہیں کرتا تھا ۔ ایک دن انہوں نے اس کے بارے میں گفتگو کی تو بعض نے کہا : عیسائیوں کے گھنٹے کے مانند ایک گھنٹا لے لو اور بعض نے کہا : یہود کے قرنا جیسا قرنا ، البتہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے کہا : تم ایک آدمی ہی کیوں نہیں بھیج دیتے جو نماز کا اعلان کرے ؟ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اے بلال ! اٹھو اور نماز کا اعلان کرو ۔‘‘

Category

📚
Learning

Recommended