Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Imran Khan's Big Win || Big Latest Updates from Islamabad || Govt in Trouble || Imran Riaz Khan VLOG

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم ناظرین آپ یوٹیوب چینل دیکھ رہے ہیں میں امران خان ہوں
00:16اس بیلوگ کے شروع کے حصے میں تھوڑا سا خبریں میرے پاس ہیں لیکن پہلے میں کچھ ترزیہ آپ کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں اور یہ حالات حاضرہ پہ ہے
00:23اور اس بات کو پاکستان میں سب کو سمجھنا پڑے گا جب تک نہیں سمجھیں گے پاکستان کا نظام پاکستان کا سسٹم آگے نہیں بڑھے گا
00:30امران خان نے ایکچولی جو بنیادی چیز کی ہے وہ یہ کی ہے کہ جتنے بھی پاکستان کے روایتی سیاستدان ہے خاص طور پر شریف خاندان یا زرداری خاندان
00:40یا نواز شریف یا آسفلی زرداری ان کو شرم دلائی ہے کہ دیکھو جیل ایسے بھی کاٹی جاتی ہے
00:46آئی نواز شریف اور زرداری صاحب جب اپنے آپ کو دیکھتے ہیں تو انہیں شرم تو ضرور آتی ہوگی
00:51کہ وہ ایک دن بھی ایسی جیل نہیں کاٹ سکتے جیسی جیل میں امران خان صاحب کو رکھا گیا ہے
00:57یعنی یہ تو کوٹیوں کے اندر رہتے تھے نا ان کی تو ملاقاتیں ہی ختم نہیں ہوتی تھی
01:01درجنوں کے حساب سے روزانہ ملاقاتیں کرتے تھے اور جیل سے متصل الگ جو پورے ایڈیاز بنے ہوئے ہوتے ہیں
01:08وی وی آئی پیز قسم کے وہاں پہ یہ رہتے تھے
01:11دن رات ان کا عملہ ان کے پاس رہتا تھا خدمتگار ان کے پاس موجود رہتے تھے
01:16حالانکہ دلپکار لی بھٹو صاحب نے ایک سخت جیل کاٹی لیکن ان کی بھی ملاقاتیں نہیں روکی گئیں
01:20فیملی کے ساتھ ان کی ملاقاتیں ہوتی رہیں
01:22یہ پہلی مرتبہ ہو رہا ہے کہ ایک لیڈر کو اس کی فیملی سے ملنے نہیں دیا جاتا
01:26بچوں سے بات ہی نہیں کرنے دی جاتی
01:28ہر طرح کی سہولتیں اس سے چھین لی گئی ہیں
01:31اس کو تنہائی کے اندر رکھ دیا جاتا ہے
01:33بعض اوقات کئی کئی دن کے لیے اس کو اس کے سیل کے اندر بند کر دیا جاتا ہے
01:37تو اس قسم کا رویہ آج تک کبھی بھی کسی سابق وزیراعظم کے ساتھ
01:42یا کسی لیڈر کے ساتھ ہوا نہیں ہے
01:44جو عمران خان صاحب کے ساتھ یا ان کے خاندان کے ساتھ گزشتہ تین سال سے ہو رہا ہے
01:48بینوں کو گرفتار کر کے بند کر دیا
01:50بیوی کو گرفتار کر کے بند کر دیا
01:52یعنی بہت بدترین حالات میں بھی
01:55یایہ خان نے اس کی بیوی کو نہیں پکڑا تھا
01:58شیخ مجیب کی
01:59اسی طرح جو زیاؤ لگ تھا
02:01اس نے ذلفکار دی بھٹو کی بیوی اور بیٹی کو نہیں پکڑا تھا
02:04اسی طرح پروید مشرف نے
02:06نواز شریف کی بیوی کو گرفتار نہیں کیا تھا
02:10لیکن آج عمران خان صاحب کی اہلیہ کو بھی گرفتار کیا گیا
02:12ان کی بینوں کو بھی گرفتار کیا جاتا ہے
02:14اور بار بار گرفتار کیا جاتا ہے
02:16لیکن یہ کام الٹا ہو رہا ہے
02:18یہ کسی کو سمجھ نہیں آ رہی
02:19اس فلادی آساب والے آدمی نے
02:22سب کے آساب شل کر دی ہیں
02:24یہ آپ کو ماننا پڑے گا
02:26حالات اس وقت یہ ہیں کہ
02:28ایک ایٹمی ملک کا آرمی چیف
02:30یا اس کا وزیر آدم
02:31جب بھی تقریر کرتا ہے
02:33وہ سوشل میڈیا کا رونا روے بغیر مکمل ہی نہیں ہو سکتی
02:36یہ نہیں ایک ایٹمی ملک ہے
02:38سات لاکھ کی فوج ہے
02:39ایک وزیر آدم ہے
02:41پچیس کروڑ کا ملک ہے
02:42اور وہ کوئی ایک تقریر بھی
02:44سوشل میڈیا پر تنقید کے بغیر مکمل نہیں کر سکتے
02:47جن ایجنسیوں کا دعویٰ ہے
02:49کہ انہوں نے ساری دنیا کو شکست دی ہے
02:51انہیں پاکستان تحریک انصاف کے
02:53عام نوجوانوں نے چکرا کر رکھ دیا ہے
02:55حالات یہ پیدا ہو گئے ہیں
02:57عمران خان اگر ٹوٹ جاتا نا
03:00تو یہ سارے لوگ بھی ٹوٹ جاتے
03:02یہ پکی بات ہے
03:02کیونکہ عمران خان کو
03:04اللہ رب اللزت نے ٹوٹنے نہیں دیا
03:06تو وہ دوسروں کے لیے بھی
03:08حوصلے کا اور صبر کا باعث بن گیا ہے
03:10عمران خان ایک ذریعہ بن گیا ہے
03:12جس سے لوگ انرجی لے رہے ہیں
03:14کیونکہ وہ خود نہیں ٹوٹا
03:15دوسری پولٹیکل پارٹیز میں
03:18ایسے ورکر پیدا کیوں نہیں ہوتے
03:20جیسے پاکستان تحریک انصاف میں پیدا ہو گئے
03:22دیکھیں ذلفکار لی بھٹو کی شہدت نے
03:25پیپس پارٹی کو بہت سارے ایسے ورکر دے دیئے تھے
03:29جو پڑے لمبے عرصے تک پیپس پارٹی کے کام آئے
03:31کیونکہ بھٹو ٹوٹا نہیں نا
03:34اس نے کہا یہ فانسی دے دو ٹھیک ہے فانسی ہو گئی اس کی
03:36بے شک بھٹو کا ماضی بہت خراب ہوگا
03:39لیکن الٹی میٹلی بھٹو نے فانسی قبول کی
03:41ڈیل نہیں کی
03:43زیولک کے ساتھ
03:45تو جب بھٹو کو فانسی ہو گئی
03:47تو اس کے بعد پیپس پارٹی کو کیونکہ وہ ڈٹ گیا تھا
03:50بہت سارے لیڈرز مل گئے
03:51ان کی بنیاد پر انہوں نے کافی لمبا چلا ہے
03:53لیکن زرداریوں نے آگے تباہ کر دیئے وہ لیڈرز
03:55وہ ساری پود ہی اڑا دی
03:56وہ ساری سیاست ہی قدم کر دی جو نظریاتی تھی
03:59اب عمران خان ڈٹ گیا ہے
04:01یہ کام زرداری سے بھی نہیں ہوا
04:03اور یہ کام نواز شریف سے بھی نہیں ہوا
04:05لہٰذا ان کے پاس ورکر پیدا ہی نہیں ہو پا رہے
04:08ان کے پاس ورکرز بن ہی نہیں پا رہے
04:09اور پاکستان طریقہ انصاف کے ورکرز
04:11اتنے مضبوط ہیں اور ان کی مضبوطی کی
04:13واحد وجہ عمران خان صاحب کا ہے
04:15کہ وہ ایک آنی آساب کا مالک ہے
04:17فولادی آساب والا ہے
04:18اور وہ ڈٹ کر کھڑا ہو گیا ہے
04:20یہ سلسلہ میں آپ کو ایک بات بتاؤں بڑھتا جائے گا
04:23لوگ متنفر ہوتے جائیں گے
04:25اور موقع کی تلاش میں رہیں گے
04:27جیسے لوگوں کو آٹھ فروری دوہدار چوبیس کو
04:29ایک موقع ملا تھا اور انہوں نے
04:31اسٹیبلشمنٹ کو چاروں شانے چت کر دیا تھا
04:33دیکھیں کھیل بھی وہی پرانا ہے
04:35کھلاڑی اور تماشائی بھی وہی ہیں
04:37میدان بھی وہی ہے
04:39لیکن اس مرتبہ میدان میں
04:41ایک اصلی کھلاڑی اترا ہے
04:43ایک شیر کا بچہ
04:45جس نے میدان میں کھیل کا پانسہ ہی پلٹ دیا ہے
04:48بیمانی اور فراد سے جیتنے والوں کا
04:51عمران خان نے نکاب نوچ دیا ہے
04:54وہ جیت نہیں رہا
04:56وہ جیت چکا ہے
04:57بس اس کی جیت کا اعلان ہونا باقی ہے
05:00پورا میدان جانتا ہے
05:01ایک ایک تماشائی جانتا ہے
05:03امپائر بھی جانتے ہیں
05:05مخالف ٹیم بھی جانتی ہے
05:07اور پچیس کروڑ پاکستانی بھی جانتے ہیں
05:09کہ یہ جیت چکا ہے
05:11اس کی جیت جو ہے وہ دیوار کے اوپر لکھی ہوئی ہے
05:14جیسے تم سارے مل کر بھی اب نہیں بٹا سکتے
05:17اب سارے کے سارے لوگ جو ہیں
05:19وہ دل تھام کر اس کی جیت کے اعلان کا انتظار کر رہے ہیں
05:23اور ایک بات میں آپ کو بتا دوں
05:25کہ جب تک آپ اس کی جیت کا اعلان نہیں کریں گے
05:27یا جب تک اس کی جیت کا اعلان ہونے ہی جائے گا
05:31آپ اس کھیل کو
05:32یا اس نظام کو
05:34آگے نہیں بڑھا سکتے
05:35چاہے آپ ایکانومی کو اوپر لے جائیں
05:37نیچے لے جائیں
05:37تباہ کر دیں
05:38ٹھیک کر دیں
05:39دہشتگردی زیادہ ہو جائے
05:40کم ہو جائے
05:41ملک کا کچھ بھی ہو جائے
05:42یہ نظام نہیں چلنے والا
05:43جب تک کہ عمران خان صاحب کی جیت کی اناؤنسمنٹ
05:46نہیں ہو جاتی
05:47چاہے ان کی پچھلی جیت کی اناؤنسمنٹ ہو
05:49یا انہیں دوبارہ موقع دیا جائے
05:51کہ وہ ایک فیئر گیم کھیل کے جیت لے
05:54اگر نہیں سمجھ آری میری بات کی
05:56تو پھر جو مرضی کر کے دیکھ رہے
05:58برگیڈیر ریٹائر جعوید اکرم صاحب ہیں
06:00انہیں ملیٹری کوٹ میں لے جائے گیا
06:02وہاں ان کو سزا دی گئی
06:05اور انہوں نے کوٹ لکبت جیل سے ایک خط لکا ہے
06:07اس خط سے آپ کو اندازہ ہو جائے گا
06:09کہ اس وقت پاکستان تحریک انصاف
06:11نظریاتی طور پر کان کھڑی ہے
06:13ان کی دماد ہے فائضہ مراد صاحبہ
06:15انہوں نے اس کو جو ہے وہ ٹویٹ کیا ہے
06:17کہ میرے سوسر برگیڈیر ریٹائر جعوید اکرم کا
06:19کوٹ لکبت جیل سے خط آیا ہے
06:22جہاں وہ ایک غیر آئینی اور غیر قانونی
06:24فوجی عدالت کے فیصلے کے بعد
06:26چھ سال کی سخت قید کاٹ رہے ہیں
06:28عمر کے اس حصے میں بھی
06:30وہ جبر اور ظلم کے خلاف
06:32سیسا پلائی دیوار بنے ہیں
06:33یا سینہ سوپر ہیں
06:34اچھا جی اب انہوں نے بتایا جی
06:36کہ انہوں نے کیا کہا
06:37ذرا میں یہ آپ کو پڑھ کے سنا دیتا ہوں
06:39شروع میں انہوں نے ایک شیر پڑھا
06:41اور بڑا جذباتی قسم کا شیر ہے
06:44جو انہوں نے پڑھا
06:45اور اس کے بعد انہوں نے کہا کہ
06:47جعوید اکرم ہائی سیکیورٹی بیرک
06:50کوٹ لکبت جیل لاہور
06:51میرے عزیز دوستو لندن پلان کے تحت
06:53فارم پورٹی سیون کے ذریعے
06:55جس طرح ملک میں جمہوریت کا جنادہ نکالا گیا
06:57اس سے ملک میں کبھی استحقام نہیں آسکتا
06:59پی ٹی ای کا منڈیٹ واپس کیا جائے
07:01تاکہ ملک کے مسائل اور بہرانوں کا خاتمہ کیا جائے
07:04عوام میں بڑھتی ہوئی مایوسی انقلاب کا پیش خیمہ ہے
07:07بلوجستان میں لگی آگ کو بھجانا
07:09موجودہ مفاد پرست حکمرانوں
07:11اور ان کے لانے والوں کے بس کی بات نہیں ہے
07:14عمران خان کے ویجن اور بیانیے کی
07:16ملک بھر اور بیرون ملک
07:18بڑی واضح تعیید سے
07:20موجودہ حکمرانوں کو لانے والوں کو
07:22پیغام دیا جارہا ہے
07:23کہ قوم جالی حکومت کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں ہے
07:26عمران خان کا ساتھ دینے پر
07:28مجھے بے حد تشدد کا نشانہ بنایا گیا
07:30کئی اداروں نے قید تنہائی میں رکھ کر
07:32مجبور کیا کہ پی ٹی ای کا ساتھ چھوڑ دوں
07:34لیکن اللہ تعالیٰ کے کرم سے
07:36یہ قدم نہ ڈکمگائے
07:38میرا وزن تو بہت کم ہوا لیکن میری
07:40روحانیت بہت مستقم ہوئی
07:42جیل میں پانچ بیماریوں کے ساتھ خفیہ اداروں
07:44کے حکم پر علاج
07:45اور دوائیاں بھی بند ہیں
07:47میرا ایمان اور ارادہ
07:50اللہ تعالیٰ کے کرم سے اتنا مضبوط ہے جتنا آسمان
07:52مجھے فخر ہے کہ میں اور میرے ساتھی
07:54عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں
07:55میرا اور میری ریڈر کا ٹارگٹ لہٰذا
07:58ٹارگٹ جو ہے وہ
07:59امریکہ اور بیلجیم میں جائیدادیں
08:01بنانا نہیں ہے بلکہ ریاست مدینہ
08:03ہمارا ٹارگٹ ہے
08:05انشاءاللہ وہ دن دور نہیں
08:07جب عمران خان جیل سے باہر ہوگا
08:10ہمارا رول مارڈل ریاست مدینہ
08:12ہوگا اس دھرتی پر نیا پاکستان
08:14بنے گا آپ کی دعاوں اور
08:15اللہ تعالیٰ کے کرم کا طالب برگیڈیر
08:17ریٹائر جعوید اقبال
08:20اب آپ یہ دیکھیں
08:21کہ لوگ کیسے ڈٹ کر کھڑے ہیں
08:23آمر مغل صاحب کیا مثال لے لینا
08:25ان کی والدہ کا انتقال ہوا
08:27انتہائی افسوسناک بات ہے
08:29تھوڑے عرصے پہلے آرمی چیف کی والدہ
08:31کا بھی انتقال ہوا تھا ہم سب نے افسوس کا اظہار کیا تھا
08:34اس آمر مغل نے بھی کیا تھا
08:36ہم سب کو اس بات کا
08:38اس بات کا احساس تھا
08:40کہ جب کسی کی ماں فوت ہو جائے
08:41تو بڑا دکھ ہوتا ہے
08:42آج آمر مغل کی ماں فوت ہوئی
08:45اور اس کو جواب کیسے دیا گیا
08:46یعنی کوئی ہمدردی نہیں ہے
08:53والدہ کو دفنانے کا موقع تک نہیں دیا گیا
08:55آمر مغل کو
08:56خود بھی وہ کینسر کا پیشنٹ ہے
08:58اور سخت ترین حالات کے اندر
09:01اس نے جھکنے سے انکار کیا ہے
09:02بس یہی اس کا قصور ہے
09:04وہ مانتا نہیں ہے سرنڈر نہیں کرتا
09:06لیکن جو لوگ یہ سمجھ رہے ہیں
09:08کہ انہوں نے آمر مغل کو بہت بڑی سزا دی
09:10اسے نماز جنازہ نہیں پڑھنے دی
09:12تو میں آپ کو یہ بتا دوں
09:13کہ آمر مغل نے بقاعدہ اپنی والدہ کی
09:16نماز جنازہ پڑھی ہے
09:17اس کے بعد جب قبرستان میں نماز جنازہ پڑھی گئی
09:20اور وہاں پہ سارے لوگ اکٹھے ہوئے
09:23تو پچاس کے قریب
09:24سادہ کپڑوں میں لوگ وہاں پہ موجود تھے
09:27جو اس کو اغوا کرنا چاہتے تھے
09:29پولیس آئے نا گر گرفتار کرنا ہے تو
09:31تو ایکچلی تو یہ اغوا کرتے ہیں
09:33اس طرح کے لوگوں کو جو ان کے لیے دردے سر بن جاتے ہیں
09:35قتل کے مقدمہ ڈال دیا
09:37یہ ڈال دیا وہ ڈال دیا
09:38ہر چیز کا مقدمہ آمر مغل کو اوپر ڈالا
09:41لیکن اس نے عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑا
09:42یہ وہ انرجی ہے جو عمران خان نے ان ساروں کو دی ہے
09:45اب آمر مغل کو دیوار کے ساتھ لگایا ہوا ہے
09:48اور وہ ایک ایکٹیو پولیٹیکل ورکر ہے
09:51ایسے لوگ اساسہ ہوتے ہیں
09:52کسی بھی پولیٹیکل پارٹی میں ہو
09:54کیونکہ پولیٹکس آگے جائے گی
09:56جمہوریت آگے جائے گی
09:57تب ہی پاکستان آگے جائے گا
09:59ڈکٹیٹرشپ کے ساتھ
10:00یا بوٹ کے ساتھ
10:01یا ڈنڈے کے ساتھ
10:02تو ملک آگے نہیں چل سکتا
10:03نواز شریف کہتے ہیں
10:04مجھے میرے والد کا جنادہ نہیں پڑھنے دیا گیا
10:07انہیں بہت تکلیف ہے ان باتوں کی
10:10تو آج کتنے ہی لوگ ہیں
10:11جن کو ان کی ماہوں کا
10:12ان کے باپوں کا
10:13نماز جنادہ نہیں پڑھنے دیا گیا
10:15اور یہ سب کچھ نواز شریف صاحب
10:17آپ کے دور میں ہو رہا ہے
10:18کل کو آپ یہ کہہ
10:19کہ بریوزمہ نہیں ہو سکتے
10:20کہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے کیا تھا
10:22دیکھیں
10:27ہمیں ایک چیز کا
10:29جو ہے وہ تعیون کرنا پڑے گا
10:31کہ کیا واقعی ہم سارے آزاد ہیں
10:32یا پاکستان آزاد ہو گیا ہے
10:33اگر تو پاکستان آزاد ہے
10:35اور ہم سارے آزاد ہیں
10:36تو ہمیں اتنی آزادی ہونی چاہیے
10:38جتنی کے اسٹیبلشمنٹ کو ہے
10:39جتنی کے ان کے ٹاؤٹس کو ہے
10:41جو دل میں آتا ہے وہ کہہ دیتے ہیں
10:43اور کوئی حساب کتاب ہی نہیں
10:44کوئی قانونی نہیں لگتا
10:46ہمیں بھی ویسی آزادی ہونی چاہیے
10:47اور اگر ہمارے لیے ایکول رائٹس
10:49اور ایکول آزادی نہیں ہے پاکستان میں
10:51اگر مارن بلوچ کو منظور پشتین کو آزادی نہیں ہے
10:54اگر عمران خان کو اور آلیہ حمزہ کو آزادی نہیں ہے
10:57اگر یاسمین راشد اور عجاز چودری کے لیے آزادی نہیں ہے
11:00بے شمار اور لوگ ہیں اس ملک کے اندر
11:02اگر ان سب کے لیے آزادی نہیں ہے
11:03اگر علی وزیر کے لیے بھی اس ملک میں آزادی نہیں ہے
11:06اگر اس ملک میں عرشت شریف کے لیے بھی آزادی نہیں تھی
11:10ہمارے لیے اگر اس ملک میں آزادی نہیں ہے
11:12تو پھر ہم آزادی کے لیے جدوجہد کریں گے
11:14ہم آزادی کے لیے کوشش کریں گے
11:16کیونکہ ہمارے رب نے ہمیں آزاد پیدا کیا
11:18اور ہم آخری وقت تک آزادی کے لیے کوشش کریں گے
11:22ناظرین علیہ حمدہ صاحبہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے
11:25یہ اس ملک میں اس وقت کے حالات ہیں
11:27اور جب انہیں گرفتار کیا گیا
11:30آلیہ حمزہ صاحبہ کو
11:31تو اس وقت وہاں پہ بہت بڑی تعداد میں کارکن موجود تھے
11:33آلیہ حمزہ صاحبہ کا وہ دفاع کر رہے تھے
11:37لیکن آلیہ حمزہ صاحبہ نے کارکنوں کو کہا
11:39کہ آپ پرامن رہیں
11:41اور پولیس سے کہا کہ میں دس منٹ صرف کارکنوں سے بات کر لوں
11:44پرامن طریقے سے پھر میں یہاں سے چلی جاؤں گی
11:46آپ مجھے گرفتار کر سکتے ہیں
11:48راولپنڈی میں طریقہ انصاف کا کنونشن ہوا
11:57ہوئے ہیں اور میں نے دس منٹ بات کرنی ہے
12:00گرفتاری سے پہلے آلیہ حمزہ نے پولیس افسران سے یہ مقالمہ کیا تھا
12:03کارکن مضامت کر رہے تھے
12:05آلیہ حمزہ نے منع کیا کہ ہم پرامن لوگ ہیں
12:07اور وہاں پہ گرفتاری دی
12:08کارکنوں کی تعداد پولیس سے زیادہ تھی
12:10پھر بھی گرفتاری دی
12:11عورتوں سے ڈرتے ہو
12:14کتنے بزدل لوگ ہیں
12:15کہ ایک عورت کھڑی ہو کر اگر تقریر کر رہی ہے
12:18تو اس سے اتنا ڈرتے ہیں
12:19کہ اس کو گرفتار کر لو
12:21ورنہ یہ پتہ نہیں ہے
12:21ہمارے سامراج کو ہلا دے گی
12:23آپ اندازہ کریں یہ حکومت
12:25اور اس حکومت کو لانے وارے لوگ کتنے کمزور ہیں
12:28کہ ایک عورت کی تقریر سے
12:30یا اس کے ایک چھوٹے موٹے کنونشن سے یہ ڈر جاتے ہیں
12:33اس کی پولیٹیکل ایکٹیوٹی سے یہ ڈر جاتے ہیں
12:36یہ اتنے بزدل ہے
12:37کہ ایک پولیٹیکل پارٹی کا جھنڈا دیکھ کے
12:38ان کی ٹانگیں کامپنا شروع ہو جاتی ہیں
12:40یہ کہتے ہیں ہمیں ان کا جھنڈا نظر نہ آئے پی ٹی آئی کا
12:43یہ اتنے کمزور ہے
12:44کہ عمران خان صاحب کا نام سن کے
12:45یا اس کی تصویر دیکھ کر
12:47ان کے اوپر کپ کپ ہی تاری ہو جاتی ہے
12:49یہ چلنے ہی نہیں دیتے ٹی وی کے اوپر
12:51اور جو نام لیتا ہے اس کا پروگرام بند کر دیتے ہیں
12:53بے شمار لوگوں کے کی ہیں
12:55پروگرام بند کر دیئے
12:56انہوں نے لوگ کام ہی نہیں کر پا رہے ٹی وی چینلز کے اوپر
12:59تو آلیہ حمزہ صاحبہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے
13:01لیکن دس دبا بھی گرفتار کریں گے
13:03آلیہ حمزہ صاحبہ نے کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا
13:06وہ دوبارہ نکلے گی
13:08اسی طرح کھڑی ہو جائے گی
13:09کیونکہ میں آلیہ حمزہ صاحبہ سے بات کر رہا تھا ایک دن
13:12تو انہوں نے کہا اب اقتدار تو بہت دور چلا گیا
13:14اب تو اقتدار کی خواہش ہی نہیں ہے
13:17اب خواہش ہے کہ میں اپنا ملک ٹھیک کرنا ہے
13:19تو جب ایک پولٹیکل کارکون
13:20یہاں تک پہنچ جاتا ہے نا
13:22تو یہ پولٹیکس کی میراج ہوتی ہے
13:24جب پولٹیکل کارکون یہ کہہ رہا ہوتا ہے
13:26کہ مجھے اقتدار نہیں چاہیے
13:27میں یہ ملک ٹھیک کرنا چاہتا ہوں
13:29یا کرنا چاہتی ہوں
13:30تو یہ لڑائی آپ سے لڑی نہیں جانی
13:32الٹیمیٹلی بیڑے ہی گھڑکون ہے آپ کا
13:34جو مرضی آپ کرنے
13:35اب بلاول کی ارکدیں چیک کریں جناب
13:37بلاول پیپل پارٹی کا تو سندھ میں جنادی نکل گیا ہے نا
13:41یہ آپ دیکھیں
13:41مجھے ایک ویڈیو ملی زبردست ہے
13:43احمد حسن بوبک صاحب نے اس کو جو ہے وہ
13:46پوسٹ کیا دیگر کچھ لوگوں نے بھی کیا
13:48بلاول صاحب تقریر کر رہے ہیں
13:50اور وہاں پہ نغمے شک میں چل رہے ہیں
13:52اور پیپل پارٹی کا جلسہ خالی ہے
13:54یہ حالات ہیں
13:55ہیدر آباد میں بلاول نے تقریر کی ہے
13:57اور ادھر جناب پنڈال تقریباً خالی ہے
14:00اور چکری کوئی نہیں
14:01بلاول نے بڑی جذباتی تقریر کی
14:03یہ لوگ میرے ساتھ ہیں
14:05لوگ یہ ہیں لوگ وہ ہیں
14:07دھاندلی سے جیتے ہیں ابھی یہ الیکشن
14:08ساری کمپین دیکھی ہے وہ پاکستان
14:11تحریک انصاف کی وہ تگڑی تھی
14:13پیپل پارٹی کو لوگ مو نہیں لگا رہے تھے
14:16ڈیڑھ لاکھ ووٹ انہوں نے کیسے لے لیا وہاں پہ
14:17سوالی بیدا نہیں ہوتا ان کو وہاں پہ
14:19ڈیڑھ لاکھ ووٹ مل جائے
14:21یہ دھاندلی ہے اور اب بہت سارے لوگوں کو کہہ رہے ہیں
14:23کہ جناب آپ اس کے حق میں ٹویٹ کریں
14:25آپ اس کے حق میں بیان دیں
14:26لیکن دھاندلی کے ساتھ آخر کب تک
14:29کبھی تو اس ملک میں صاف اور شفاف الیکشن ہوگا
14:31اور یہ قوم الٹا کر رکھ دے گی
14:34سارا کا سارا تختہ اُلٹ دے گی
14:36زرداری خاندان کا
14:37یہ نظر آ رہا ہے دیوار پہ لکھا ہوا ہے
14:39اب ناظرین معاملہ یہ ہے کہ
14:41بلاول نے پھر سے دھمکی دی کہ
14:43کینالز کے معاملے پر شہباز حکومت کا ساتھ چھوڑنے کی دھمکی دی ہے
14:46حالانکہ خود
14:47حکومت کا حصہ ہے خود حکومت بنانے والا
14:49حکومت کا بینیفیشری ہے
14:51انہیں کہا جی کہ پانی کی تقسیم کا
14:53مسئلہ وفاق کو خطرے میں ڈال سکتا ہے
14:55وفاق کینالز میں
14:56جو صوبے کو
14:58واپس لے جو منصوبہ اس کو واپس لے کینالز کا
15:01ورنہ پیپس پارٹی
15:03حکومت کے ساتھ نہیں چلے گی
15:05پیپس پارٹی حکومت سے نکلے گی تو حکومت گر جائے گی
15:07اور اسی لیے اسٹیبلشمنٹ
15:09جو ہے وہ نئی دیری پاکستان
15:11تحریک انصاف کی مخصوص نشستیں
15:13تحریک انصاف کو واپس
15:14کہ اگر پیپس پارٹی نے کسی وقت حکومت کو چھوڑا
15:17تو پھر وہ مخصوص نشستیں نون لیگ کو دے کے
15:19فضل الرحمن کو ساتھ ملا کے
15:20کوئی تھوڑا ہی دردہ سے بندوبست کر کے
15:22کوئی ایک ادھا چھوٹا موٹا فارور بلاغ بنا کے پی ٹی آئی میں
15:25تو وہ حکومت کو بچانے کی کوشش کریں گے
15:27اسٹیبلشمنٹ کے بعد یہ فارمولا بھی ہے
15:29تو اس لیے وہ پیپس پارٹی سے زیادہ
15:31بلیک میل نہیں ہوتے لیکن بلاول کی
15:33مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ بھی
15:35آپ کے والد نے اکم دیا کہ نیرے بناو
15:36جولائی کے منٹس موجود ہیں
15:39ان کی میٹنگ کے میرے خیال میں
15:41بلاول صاحب کو یہاں سے گتی سے پکڑنا چاہیے
15:43اور پکڑ کے ان کے سامنے رکھنا چاہیے
15:45بالکل آنکھوں کے قریب وہ منٹس
15:47جو ان کے والد نے میٹنگ کی تھی
15:48اور بار بار پڑھانے چاہیے
15:51اور اتنی دفعہ پڑھانے چاہیے
15:52کہ اس کو جب تک زبانی یاد نہ آ جائے
15:54اس کی گتی نہیں چھوڑنی چاہیے
15:56جب اس کو زبانی یاد ہو جائے
15:57تو پھر اس سے سننے چاہیے دس دفعہ
15:58اور پھر اس سے پوچھنا چاہیے
16:00کہ بھائی بتاؤ کوئی دماغ کام کر رہا ہے
16:02یہ آپ کے والد نے حکم دیا
16:03کہ چھے نیرے بناو جا کے
16:05اور جلدی جلدی بناو جا کے
16:06اور اس کے جو پشتیں ہیں
16:08وہ پکے کر کے بنانا
16:09تاکہ پانی ادھر ادھر لیک نہ ہو جائے
16:11یہ زرداری صاحب کا آرڈر ہے
16:12زرداری صاحب نے کہا ہوا ہے
16:14زرداری صاحب نے اپروول دی ہوئی ہے
16:16اور اسٹیبلشمنٹ بے وکوف ہے
16:17کہ وہ سندھ کے اندر جا کے
16:19نیرے نکالنا شروع کر دے
16:20پیپل پارٹی سے پوچھے بغیر
16:21انہیں پتا تھا کہ بعد میں
16:22یہاں پہ یہ سارا رولہ پڑ جائے گا
16:24انہیں تو پانی چاہیے نا
16:25ڈیزرٹ میں لے کے جانا ہے
16:27انہوں نے اپنی وہ کھیتی بڑی کرنی ہے
16:29کیونکہ اب اسٹیبلشمنٹ
16:30یہ والا کام بھی کر رہی ہے
16:31ایس آئی ایف سی کے ذریعے سے
16:32کہ کھیتی بڑی بھی ہم کریں گے
16:34تو وہ جو کھیتی بڑی کرنے کے لیے گئے ہیں
16:36ان کو پانی تو چاہیے تھا
16:37تو پانی کے لیے انہیں پتا تھا
16:39کہ سندھ کے دریا سے ہم نے نکالنا ہے پانی
16:40لیکن اگر نکال لیں گے
16:41تو پیپل پارٹی رولہ ڈالے گی
16:42سب سے پہلے انہوں نے زرداری کو راضی کیا
16:44اور زرداری صاحب نے بقاعدہ منٹس موجود ہیں
16:47بقاعدہ ان کے افیشل ٹویٹر کے اوپر
16:49سے سٹیٹمنٹ جاری ہوئے ہیں
16:50بقاعدہ پاکستان ٹیلی ویجن کے اوپر
16:52اس کے اوپر خبرنامہ چلا ہے ٹکر چلے ہیں
16:54بلاول کو وہ چیزیں پڑھائیں
16:56اور پڑھا گے اچھی طرح زبانی یاد دلائیں
16:58تاکہ اس کی یاد داشت واپس آئے
17:00بھئی شکوا کرنا ہے تو جا کے اپنے والد سے کریں
17:02ادھر ادھر کیوں شکوا کرتے ہیں
17:04لوگوں کو بے وقوف بناتے ہیں آپ
17:05اور لوگ اب بے وقوف نہیں بنیں گے
17:07وہ ٹائم چلا گیا
17:08زہیم لگاری صاحب نے ایک سٹیٹمنٹ دیا
17:10لیکن اس سے پہلے عمر عیوب صاحب کی
17:11اب سیٹ چھیننے کی تیاری ہو گئی ہے
17:14کیونکہ دیکھیں کچھ لوگ اس وقت زیرہ طاب ہیں
17:17میں آپ کو بتا دیتا ہوں
17:18ایک تو سلمان اکرم راجہ صاحب زیرہ طاب ہیں
17:21ایک عمر عیوب صاحب زیرہ طاب ہیں
17:24جن کو خاص طور پر ٹارگٹ کیا جا رہا
17:26نشانہ بنایا جا رہا ہے
17:28علیمہ خان صاحبہ ان کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے
17:30نشانہ بنایا جا رہا ہے خاص طور پر
17:32اور شہباز گل صاحب ان کو بھی ٹارگٹ کیا جا رہا ہے
17:35اس وقت توپوں کا روخ ان لوگوں کی طرف ہے
17:37اور اس کی وجہ یہ ہے کہ فیلحال ان میں سے
17:39کوئی بھی کمپرومائز نہیں کر رہا
17:41کل کا تو میں نہیں جانتا
17:42لیکن فی الحال ان میں سے کوئی بھی کمپرومائز نہیں کر رہا
17:45سلمان اکرم راجہ صاحب انٹی اسٹیبلشمنٹ ہے شروع سے
17:48اور اسی لیے ان کو قومی اسمبلی میں بھی نہیں آنے دیا گیا
17:51ان کے مقابلے میں ایک عجیب و غریب شخص کو جتوا دیا گیا
17:54جس کا بنتا ہی نہیں تھا جیتنا
17:55آئے اسے ووٹی نہیں پڑے اور وہ جیت کے وہاں پہنچ بھی گیا
17:58اور اب معاملہ بھی لٹکایا ہوا ہے
18:00تو سلمان اکرم راجہ صاحب کا تو معاملہ سمجھ آتا ہے
18:04عمر ایوب صاحب کا بھی سمجھ آتا ہے
18:06کہ ان کے ساتھ یہ کیوں کیا جا رہا ہے
18:08شہباد گل صاحب کا بھی سمجھ آتا ہے
18:10کہ شہباد گل صاحب اس وقت بہت کھٹکتے ہیں
18:12اور وہ جتنا کھل کے تنقید کرتے ہیں
18:14اور چیزیں آج کل کر رہے ہیں
18:15تو یہ ان کے اوپر آنا ہی تھا سارا بیک لیش
18:17ان کے بھائی کو بھی اٹھا لیا گیا پہلے سے
18:19انہیں بہت زیادہ بلیک میل بھی کیا گیا
18:22بار بار ان کو دھنکیاں پہنچائی جاتی ہیں
18:24انہوں نے بلکہ دعویٰ کیا شہباد گل صاحب نے
18:25کہ انہیں یہ پیغام دیا گیا ہے
18:28آپ کو فارق کروا دیں گے پی ٹی آئی کے اندر سے
18:30اچھا وہ یہ کہتے ہیں
18:32کہ ان کو اسٹیبلشمنٹ کہہ رہی ہے
18:33کہ ہم آپ کو پی ٹی آئی میں سے فارق کروا دیں گے
18:35اب میں حیران ہوں
18:36کہ پی ٹی آئی کے اندر سے بندے فارق کروانے کا کام بھی اسٹیبلشمنٹ کرتی ہے
18:40یہ اتنا کنٹرول ہے
18:42ان کا پی ٹی آئی کی موجودہ لیڈرشپ کے اوپر
18:44یہ بڑا عجیب دعویٰ ہے
18:45بارہ ان کے اوپر الزام یہ لگایا گیا
18:48شہباد گل صاحب کے اوپر کے جناب یہ پارٹی کی باتیں لیگ کرتے ہیں
18:51حالانکہ جنوری کے بار سے لے کے اب تک
18:53یہ میرے خیال میں سیاسی کمیٹی میں بھی نہیں ہے
18:56انہوں نے خود ہی اپنے آپ کو علاق کر لیا تھا
18:58جب تنقید ہو رہی تھی تو
18:59لیکن اس کے بعد آج بھی خبریں نکلتی ہیں
19:01یعنی میں اچھی طرح جانتا ہوں
19:03جب میں چاہتا ہوں جو خبر چاہتا ہوں لے لیتا ہوں
19:05میٹنگ ہوتی ہے اس کے بعد آپ رابطہ کر لیں
19:07آپ لے لیں خبر
19:08صدیق جان صاحب لے لیتے ہیں اور دوست لے لیتے ہیں
19:11ہم پانچھے دوست ہیں
19:12ہم میں سے کوئی ایک ادا لے لیتا ہے اور آپس میں ہم شیئر کر لیتے ہیں
19:15کہ جناب آج اندر یہ ہوا
19:16جیل کے اندر سے یہ ہوا یہاں سے یہ ہوا یہاں سے یہ ہوا
19:18ساری خبر ہم نکال لیتے ہیں اور تصدیق بھی کر لیتے ہیں
19:21اپنے اپنے طور پر
19:23اپنے اپنے جو انفرمیشنلز کو شیئر بھی کر لیتے ہیں
19:25آپس میں تاکہ تصدیق ہو جائے
19:26تو شہباز گل سے تو اگر وہ میرا بھی تعلق ہے
19:29ان سے لیکن میں نے کبھی ان سے ایسا ایک دو دفعہ کے علاوہ
19:31کبھی کوئی خبر لی نہیں
19:32تصدیق کرنے کے لیے کوئی بات میں نے ان سے پوچھی
19:34کہ یہ ہوا ہے یا نہیں ہوا
19:35تو ایک دو دفعہ تو ایسا بھی ہوا کہ انہوں نے مجھے کہا کہ
19:38ہم لوگ آن اوٹ ہیں
19:40تو یہاں پہ ہمیں منع ہے
19:42کہ ہم کوئی چیز باہر نہیں بتا سکتے
19:43میں میٹنگ میں تھا لیکن میں کوئی خبر دے نہیں سکتا
19:46یہ شہباز گل نے ایک دفعہ مجھے
19:47ہاں دو دفعہ نہیں ایک دفعہ مجھے
19:49انہوں نے یہ کہا تھا
19:50کہ ہم ابھی انفرمیشن جو ہم نے آپ اس میں تیہ کی یہ بات
19:53ہم نے یہ بھی تیہ کیا کہ ہم نے میڈیا میں ابھی لیک نہیں کرنا
19:55ہماری کوئی سٹیٹیجی ہے
19:56تو میں آپ کو نہیں بتا سکتا
19:58بارال یہ توپوں کا روخ ہو رہا ہے
19:59علیمہ خان تو اس لیے نا کہ وہ عمران خان کی بہن ہے
20:02اور وہ کمپرومیس کرتی نہیں ہے
20:03اور ان کی کپیسٹی ہے وہ باہر آتی ہیں اور کھل کر بات کرتی ہیں
20:06تو علیمہ خان کے اوپر بھی توپوں کا روخ ہے
20:08عمر ایوب صاحب کے ساتھ اب یہ کیا جا رہا ہے
20:10کہ ان کو کوشش کر رہے ہیں کہ فارغ ہو جائیں
20:12ایم اینے کی سیٹس ہی
20:13تاکہ وہ اپوزیشن لیڈر ہی نہ رہے
20:15کیونکہ انہیں چاہیے ایک نرم نرم قسم کا اپوزیشن لیڈر
20:19تو نرم اپوزیشن لیڈر کے لیے
20:21اب کوشش کر رہے ہیں کہ جی
20:22عمر ایوب کو فارغ کر دیا جائے
20:23اور حریپور الیکشن دھاندلی کیس میں
20:26اس کو کھولا گیا عمر ایوب صاحب نے
20:28اوپر ایک حکم نے امتنائی لیا ہوا تھا
20:31لیکن اب ان سے سیٹ چھیننے کی کوشش کی جا رہی ہے
20:33اب کوئی بتایا کہ
20:35اتنی زیادہ پپولیٹی عمران خان کی
20:37حریپور سے الیکشن ہارے گا عمران خان
20:39یا عمر ایوب وہاں سے الیکشن ہارے گا
20:41وہ جب پپولیٹی نہیں تھی
20:42تب بھی وہاں سے الیکشن جیت جاتا تھا
20:44اب وہ وہاں سے الیکشن ہارے گا
20:45توتی بولتا عمران خان کا وہاں پہ
20:47وہاں نواز شریف ساتھ والے ہلگے میں
20:49الیکشن آر گیا مانسیرہ میں
20:50تو یہاں عمر ایوب ہارے گا
20:52یہ تو ہو ہی نہیں سکتا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
20:55تو یہ ایک کھیل ہے جو کھیلا جا رہا ہے
20:57اور عمر ایوب صاحب کو ڈرائیا جا رہا ہے
20:59کہ کمپرومائز کر لیں
21:00ادروائز پھر تیار ہو جائیں
21:02آپ سے اب آپ کی سیٹ چھین لیں گے
21:05تو ناظرین ایک تو یہ اور ایک اور چیز
21:07میں آپ کو بتاتا ہوں
21:08وہ یہ ہے کہ
21:10زہیم لغاری صاحب ہیں
21:11جنرلسٹ ہیں ہمارے بڑے اچھے دوست ہیں
21:13انہوں نے آرمی چیف کا جو تحقیق والا بیان آنا
21:16اس کے اوپر سب سے اچھا جواب
21:18زہیم لغاری صاحب نے دیئے
21:19آرمی چیف نے کہا کہ
21:20اے ایمان والو تحقیق کر لیا کرو
21:22جب کوئی فاسق تمہارے پاس
21:23کوئی خبر لے کر آئے
21:23قرآن کی آیت سنائی
21:25حالانکہ غلط صورت کا نام لیا
21:27مویجینات اور پہ انہوں نے
21:28لیکن بڑی تنقید ہو رہی ہے
21:30آرمی چیف صاحب پہ
21:31لیکن زہیم لغاری صاحب نے کیا کہا
21:33یہ جواب بڑا کلاس کا ہے
21:35انہوں نے کہا جی جب ہم
21:36خبر کی تصدیق کرتے ہیں
21:37ساتھ فوٹو لگی ہوئے
21:39وہ بیٹھے ہوئے
21:39وہ گرین والی سڑک کے اوپر
21:40جو انہوں نے بتایا کہ
21:41کرپشن ہو گئی ہے
21:42بیڑے ہی گرک ہو گئے ہیں
21:43یہ جناب بہت سب سٹینڈرڈ کام ہوا ہے
21:46اور یہ پیسہ قوم کا سایہ ہو گیا
21:47اور یہ مریم نواز نے کیا
21:49تو انہوں نے کہا جب ہم
21:50خبر کی تصدیق کرتے ہیں
21:52تو ایمان والے ہمیں
21:53اٹھا کر غائب کر دیتے ہیں
21:54بس اتنا بتانا تھا
21:56بہت شکریہ
21:57ایک ہفتہ ان کو رکھا ہے
21:58آٹھ دن
21:59آئی ایس آئی نے
22:00اپنے پاس
22:01کہ مریم نواز پہ
22:02تم نے تنقید کیوں کی
22:03اور جب یہ چھوٹ کر آیا
22:05چار دن بعد پندرہ منٹ کی بارش ہوئی
22:06وہ ساری سڑک بہ گئی
22:08وہ جو سکینڈل انہوں نے اٹھایا تھا
22:10وہ سچ ثابت ہو گیا
22:11اللہ تعالیٰ کی ایسی مار پڑی ہے
22:13اسٹیبلشمنٹ کو بھی
22:14اور حکومت کو بھی
22:15تو زہیم لغاری صاحب نے
22:17کمال جواب دیا ہے
22:18آرمی چیف صاحب کی بات کا
22:19اور ناظرین ووٹ کو
22:21عزت دو کا بیانیا جو ہے
22:22اس کے تابوت میں انہوں نے
22:23کیلیں ٹھوکنا شروع کر دی ہیں
22:24بڑی مزے کی خبر ہے
22:26یہ خبر میں آپ کو بتاتا ہوں
22:27دو چھوٹی چھوٹی خبر ہیں
22:28دونوں میں آپ کے ساتھ شیئر کر دیتا ہوں
22:30نمبر ایک یہ ہے کہ
22:31ووٹ کو عزت دو کے تابوت میں آخری کیل
22:33یہ ماجد نظامی صاحب بتا رہے ہیں
22:35کہ میاں نواز شریف کی اطلاع کے لیے
22:37ارض ہے کہ آپ کے مطابق
22:39عمران خان حکومت میں
22:40مریم نواز کو سمیش کرنے کی
22:41دھمکی دینے والے
22:42آئی ایس آئی کے میجر جرنل
22:44عرفان ملک آج کل
22:45ڈی جی ملٹری لینڈز اینڈ کنٹورنمنٹ ہیں
22:48کیا عدہ دیا ان کو ہیں
22:50مریم نواز کو سمیش کرنا تھا
22:52اس وقت بیانیاں
22:53نورہ کچھ تھی ہے
22:53اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بھی ان کی چل رہی تھی
22:55بیچ میں سارے رلے ہوئے ملے ہوئے
22:57حالی میں انہوں نے
22:58مریم نواز کے سعوبے کے چیف سیکٹری
23:00خواجہ حاصف کی وزارت کے سیکٹری
23:01اور نون لیگی ایم این اے
23:02دانیال چودری ملک عبرار کی ہمراہی میں
23:05راولپنڈی کی تعمیر و ترقی کے
23:06منصوبے کو مکمل کر کے
23:08اس کا افتتاہ کیا ہے
23:09کمال نہیں ہو گیا ویسے
23:10جو ان کو سمیش کر رہے تھے
23:12وہ ساری نورہ کچھتی دیا
23:13اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ان کی
23:14اور یہ لوگوں کو بے حقوب بنا رہے تھے
23:16ایک بڑی خبر یہ ہے
23:17کہ نویت کمر صاحب جو حکومت کا حصہ ہیں
23:19انہوں نے شہباز شریف کا پول کھول دیا
23:21انہوں نے کہا پیٹرول کی قیمتوں میں
23:23کمی کا پیسہ
23:24بلوچستان کا صرف نام لیا جا رہا ہے
23:26کہ وہاں پہ ہم لگائیں گے
23:27یہ پیسہ بجٹ میں لے جا رہے ہیں
23:29کیونکہ آئی ایم ایف کے پروگرام کے تحت
23:31گنجائش نہیں تھی
23:32کہ وہ مزید اخراجات کر سکیں
23:34دو دن پہلے یہ بات ہوئی تھی
23:36کہ یہ پیسہ بجلی کی قیمتوں میں
23:38کمی کے لیے استعمال ہوگا
23:39لے دوستو پول کھول دیا
23:40انہوں نے شہباز شریف کا
23:41کہ کوئی پیسہ بلوچستان کی
23:42تعبیر و ترقی کے لیے نہیں جا رہا
23:43ہمارا وزیر اعظم جھوٹ بول رہا ہے
23:45حکومت کا اپنا بندہ کہہ رہا ہے
23:47کہ یہ جھوٹا ہے فراڈ کر رہا ہے
23:48قوم کے ساتھ
23:49اور یہ قوم کا لوٹا ہوا پیسہ
23:50کسی اور خاتے میں ڈال رہے ہیں
23:52کوئی بلوچستان میں ترقی کرنے یہ
23:53نہیں جا رہا ہے
23:54اب تک لیتنی اپنا خیال رکھی گا
23:55اپنے چینلز کبھی
23:56اللہ حافظ

Recommended