Deene e islam
Category
🤖
TechTranscript
00:00جو مسلمان ہیں
00:05اس کے لئے تو پھر میار ہو گیا ہے
00:08کتاب و سنت
00:09اس کا سوٹی پر
00:12ہر چیز کو پڑھئیے
00:13اگر اس کے خلاف کوئی بعض ذہن میں آ رہی ہے
00:16تو اسے وسوسہ شیطانی سمجھئے
00:18لاحول پڑھئے اور اس کو جھٹک دیئے
00:20اسے زبان پر بھی نہ لائیے
00:22اس لئے کہ جب تک
00:24وسوسے کو آپ زبان پر لا کر بیان نہیں کرتے
00:27کوئی گرفت نہیں ہے
00:28اس لئے کہ شیطان کو یہ اختیار اللہ نے دے رکھا ہے
00:30اللہ زی وسوسہ فی سدون الناس
00:33وسوسہ اندازی وہ کرتا ہے
00:36لیکن یہ کہ آپ اس کے وسوسے کو قبول کرتے
00:38یا نہیں کرتے یہ آپ کا اختیار ہے
00:40تو اس اعتبار سے
00:43وہ عقل جو فطرت سے آزاد ہو گئی ہو
00:46وہ در حقیقت
00:48گمراہی کے طرف تو لے کر جائے گی
00:50مشتاق احمد صاحب
00:52ملازمت پیشا ہے
00:54آپ کا سوال ہے
00:56کہ شرک کو چھوڑ کر
00:57میری ذات سے دانستہ
01:00یا غیر دانستہ لغزشیں ہوتی رہتی ہیں
01:03جس کا براہ راست
01:05فوری اثر میری روزی روٹی پر ہوتا ہے
01:07توبہ کرتا ہوں
01:09نادم ہوتا ہوں
01:11ضمیر بھی ملامت کرتا ہے
01:13لیکن پھر گناہ کی کشش
01:15شجر ممنوع کو
01:16چھوڑے بغیر نہیں رہ سکتی
01:18کیا انسان اس حد تک کمزور ہے
01:21تدارک کیا کرنا چاہیے
01:24تدارک کیا ہوگا
01:25تدارک تو یہ ہے
01:28کہ اپنے ایمان کو اور گہرہ کیجے
01:31اور گہرہ کیجے
01:32اور گہرہ کیجے
01:33جس کا ممبہ اور سرچشمہ قرآن ہے
01:37قرآن پڑھیں
01:38اور قرآن کو
01:40اول تو کوشش کریں
01:42اگر آپ کی عمر ابھی ایسی ہے
01:43کہ آپ سیکھ سکتے ہیں
01:45تو عربی زبان سیکھیں
01:46اور قرآن کو اپنی آنکھ سے پڑھیں
01:49ترجمہ سے نہیں
01:50ترجمہ سیکن ہینڈ نالج ہے
01:52ترجمہ جب آپ پڑھ رہے ہوتے ہیں
01:54تو مترجم کی آنکھ سے قرآن پڑھ رہے ہوتے ہیں
01:56اپنی آنکھ سے نہیں
01:58تو وہ سیکن ہینڈ نالج ہے
02:00وہ نالج دے سکتا
02:02انسپائر نہیں کر سکتا
02:04ترجمہ کبھی انسپائر نہیں کرتا
02:05تو ایمان جو پیدا ہوتا ہے
02:08وہ قرآن کو سمجھ کر پڑھنے سے ہے
02:10اس ایمان کی کمزوری کی وجہ سے ایسا ہو جاتا
02:14اچھا یہ بھی ہے
02:16کہ بعض تباہے
02:17جیسے کوئی جسمانی طور پر بہت قوی ہے
02:20بعض جو کمزور ہیں
02:21پیدا ہی لاغیر ہوتے ہیں
02:22اور پھر ساری عمر لاغیر لیتے ہیں
02:24ایسے ہی اندر سے انسان کے اندر
02:27جو قوتِ ارادی ہے
02:28وہ بھی بعض کی مضبوط ہوتی ہے
02:31جو فیصلہ کر لیا ڈٹ گئے
02:32بعض کی قوتِ ارادی
02:35اتنی مضبوط نہیں ہوتی ہے
02:36مثلا بعض لوگ سجلت چھوڑنا چاہتے ہیں
02:39نہیں چھوڑ سکتے
02:44تو یہ وہ ان کی جو
02:46will power ہے
02:48strength of determination
02:50وہ کم ہے
02:50تو اللہ نے ان کے لیے بھی فرمایا ہے
02:53توابون
02:55خطاؤن
02:57کلو بنی آدم خطاؤن
02:59اور خیر الخطائین
03:02التوابون
03:03تمام انسان انتہائی خطاکار ہیں
03:06ان خطاکاروں میں وہ ہیں
03:08جو توبہ بہت کرتے ہیں
03:10اور ایسی حدیثیں موجود ہیں
03:11کہ جس وقت آپ نے توبہ کی
03:13ایک دفعہ اس عمل کو چھوڑنا لازم ہے
03:15اس وقت یہ ارادہ ہونا چاہیے
03:17کہ اب دوبارہ نہیں کروں گا
03:19اس وقت دل کے اندر
03:20جو ہے پشمانی ہونی چاہیے
03:22اور اگر وہ حقوق و لبات کا گناہ ہے
03:25تو یا تو جس کا پیسہ بھارا ہے
03:27اس سے معافی حاصل کریں
03:29یا کمپنسیٹ کریں
03:30اس لیے کہ حقوق و لبات کے جو
03:33عاملات ہیں وہ اللہ معاف نہیں کرے گا
03:35اپنے حقوق کو معاف کرنے میں
03:37وہ بہت سخی ہے
03:38اس کے بعد آپ کچھ عرصے کے بعد
03:41پھر گناہ ہوگے پھر توبہ کریں
03:44پھر گناہ ہو جائے پھر توبہ کریں
03:45جڑے رہے اللہ کے ساتھ
03:48میں اس کی مثال دیا کرتا ہوں
03:50کسی بچے کو ماں مار رہی ہے
03:52وہ بچہ ماں ہی سے لپٹ رہا ہے
03:54اسی طریقے سے اللہ سے لپٹے رہو
03:57اور سمجھو کہ ہاں یہ مجھ سے گناہ ہو رہا ہے
04:00پھر دوبارہ
04:01تو اس لیے کوئی حرج نہیں ہے
04:03اگر آپ کی قوت ارادی کمزور ہے
04:05تو اللہ تعالیٰ جو ہے
04:06آپ کی جو بھی قوت اس نے آپ کے رکھی ہے
04:09آپ کے جینز میں کوئی کمزوری ہے
04:11تو میں بیان کر چکا ہوں
04:12کہ جو شاکلہ انسان کا ہے
04:14قُلْ قُلُّ يَعْمَلُ عَلَى شَاکِلَتِهِ
04:17یہ وہ جینز کے ذریعے سے بنتا ہے
04:20اور ماحول کی وجہ سے بنتا ہے
04:22لہذا اس کے اندر اندر ہی آپ عمل کر سکتے ہیں
04:25تو اللہ تعالیٰ جانتا ہے
04:26اور ہر ایک سے
04:27وہ اس کی مصط کے مطابق حساب لے گا
04:30لا يُقَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا مُسْعَا