Deene e islam
Category
🤖
TechTranscript
00:00رب تعالیٰ اگر نراز ہوگئے اور غضبنات ہوگئے کسی پر
00:04تو سب سے پہلے اپنی رحمت سے اسے محروم کریں
00:09رب تعالیٰ جب کسی سے نراز ہو جاتے ہیں
00:13تو پھر فرشتوں کو بھیج کے یہ نہیں کہتے
00:17کہ اس کے گھر میں کو مال پڑا ہے
00:19تو اس کو مٹی بنا دو
00:20تو کھانے کی چیز ہے تو وہ ضائع کر دو
00:22رب تعالیٰ اسے اپنے تربار سے دھتکار دیتے ہیں
00:26رب تعالیٰ جب نراز ہو جاتے ہیں
00:29وہ دنیا کی نظر میں بھی پورا انسان بن جاتا ہے
00:35دس طرح اللہ حضور جلال کی پھٹکار اس پہ پڑتی ہے
00:39دنیا والے بھی اسے دھتکار دیتے ہیں
00:43رب تعالیٰ جب کسی سے نراز ہوتے ہیں
00:46تو صرف اپنی رحمت سے ہی دھتکار دیتے ہیں
00:51لوگوں کے سامنے بھی اسے مجرم نہیں بناتے
00:55بلکہ قیامت سے پہلے پہلے ہی
00:59اس جرم کی سزاؤں کو بھگتنے کے لیے اس کو کھلا چھوڑ دیا جاتا ہے
01:04وہاں یہ بات بھی سمجھائی کہ رب تعالیٰ راضی کیسے ہوتے ہیں
01:09اور رب تعالیٰ نراز کیسے ہوتے ہیں
01:12دنیا کے ادھر انسان کے لیے سب سے بڑی چیز جو آج کے دور میں بن چکی ہے
01:19فلا نراز نہ ہو جائے
01:22میرا والد نراز نہ ہو جائے
01:25میرے بھائی نراز نہ ہو جائے
01:28میرا معاشرہ نراز نہ ہو جائے
01:31کس انداز سے اس نرازگی سے بچنے کے لیے رب کو بھی نراز کر بیٹھتا ہے
01:37اور ساتھ دلیل بھی دیتا ہے
01:40کہ رواداری ہوئی چاہیے
01:43رواداری کے نام پہ رب تعالیٰ کی نرازگیوں
01:48رب تعالیٰ کی غزب کو دعوت دینا
01:50اس کے لیے کوئی حیثیت نہیں لگتا
01:52پروائی نہیں لگتا
01:54دنیا کے اندر کوئی نراز ہو جائے
01:57تو زیادہ سے زیادہ کلام چھوڑ دے گا
02:00رب تعالیٰ اگر نراز ہو گئے
02:03اور غزبناک ہو گئے کسی پر
02:05تو سب سے پہلے اپنی رحمت سے اسے محروم کریں
02:10اور اللہ کی رحمت ہے
02:13اس کی توفیق ہے
02:16کہ میں اور آپ اللہ کا نام لیتے ہیں
02:18رب تعالیٰ جب کسی سے نراز ہو جاتے ہیں
02:22تو پھر فرشتوں کو بھیج کے یہ نہیں کہتے
02:26کہ اس کے گھر میں کوئی مال پڑا ہے
02:28تو اس کو مٹی بنا دو
02:29دکھانے کی چیز ہے تو وہ ضائع کر دو
02:31رب تعالیٰ اسے اپنے دروار سے دھتکار دیتے ہیں
02:35رب تعالیٰ جب نراز ہو جاتے ہیں
02:39تو انسانی زندگی پہ جو دوسرا اثر آ جاتا ہے
02:43وہ دنیا کی نظر میں بھی پرا انسان بن جاتا ہے
02:48دس طرح اللہ حضور جلال کی پھٹکار اس پہ پڑتی ہے
02:53دنیا والے بھی اسے دھتکار دیتے ہیں
02:57رب تعالیٰ جب کسی پہ نراز ہوتے ہیں
03:00تو صرف اپنی رحمت سے ہی دھتکارتے نہیں
03:04لوگوں کے سامنے بھی اسے مجرم نہیں بناتے
03:08بلکہ قیامت سے پہلے پہلے ہی
03:13اس جرم کی سزاؤں کو بھگتنے کے لیے
03:16اس کو کھلا چھوڑ دیا جاتا ہے
03:18وہ رب کی سزاؤں کو بھی بھگتنے نظر آتا ہے
03:21وہ لوگوں کے ہاتھوں سے سزائیں بھی بھگتنے نظر آتا ہے
03:26رب تعالیٰ ہمیں ہر قسم کی سزا سے محلوم فرمائے
03:30اور محفوظ فرمائے
03:32اور رب تعالیٰ ہمیں اپنی رحمت کے سائے پر رکھیں