Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4/21/2025
Deene e islam

Category

🤖
Tech
Transcript
00:01مفتی تارک مسود کے بیانات کے لئے مفتی صاحب کے اوفیشل چینل مفتی تارک مسود سپیچز کو سبسکرائب کریں
00:09اللہ تعالیٰ نے جو لوگ بھی اللہ کے دین پر نہیں چلتے اللہ کی ہدایات کو فالو نہیں کرتے
00:22ان میں ایک بہت بڑا فالٹ ہوتا ہے اس فالٹ کو اللہ نے ان آیتوں میں ہائلائٹ کیا ہے
00:30فالٹ کیا ہے ان الانسان خلقہ لوعا فرمایا انسان جلباز ہے
00:36اذا مسہ الشر جزوعا جب کوئی مسیبت پہنچتی ہے تو بے سبرہ ہو جاتا ہے
00:45وَإِذَا مَسَّهُ الْخَيْرُ مَنُوعا اور جب خوشی آتی ہیں پیسہ آتا ہے دولت آتی ہے
00:53تو روکنے لگتا ہے اپنے ہاتھ کو یعنی اترانے لگتا ہے
00:57اور کنجوسی کرنا شروع کر دیتا ہے
01:00کہ چلا نہ جائے کہیں میرے ہاتھ سے یہ
01:02حالانکہ یہ دونوں خصلتیں ان لوگوں پہ سوٹ کرتی ہیں جو خدا کو نہیں مانتے ہیں
01:13جو خدا کو نہیں مانتے نا ان میں تو یہ چیز یہ ایتھیس لوگوں میں ایسا ہو سکتا ہے
01:18ہونا چاہیے
01:19کیونکہ وہ ہر چیز کو اسباب کے ساتھ جوڑتے ہیں
01:22وہ کہتے ہیں بھئی اللہ کچھ کوئی بھی نہیں لہذا جب کوئی دولت آئے گی ان کے پاس
01:28تو وہ اس کو روکیں گے اس خوف سے کہ خرش کرنے سے ختم ہوتی ہے
01:33اور جب ان کے پاس کوئی غم آئے کوئی پریشانی آئے کوئی مصیبت آئے
01:41تو دل برداشتہ ہوں گے کیونکہ وہ نہیں سمجھتے کہ اب یہ غم ہم سے دور ہو سکتا ہے
01:47آج دنیا جتنی پریشانیوں میں مبتلہ ہے جتنی ٹینشنیں ان کی بیس یہی ہے
01:55یعنی خوشی آنے کے بعد بھی خوش نہیں ہوتے کہ یار چھننا جائے یہ خوشی
02:01اور غم آنے کے بعد تو ویسی ٹینشن میں ہوتے ہیں کہ یہ کیا ہے غم میں
02:06ان آیتوں پہ تو میں کئی ہفتے مسلسل درست دے چکا ہوں
02:11اب تو میں تھوڑا تمہید کے طور پر تھوڑا سبق تازہ ہو جائے نا آپ لوگوں کا
02:15اور یہ مضمون اتنا اہم ہے کہ دل چاہتا ہے بار بار اسی ٹوپک پر ہی بیان کرتا رہوں
02:20ہمارے حضرت فرمائے کرتے تھے کچھ چیزیں ایسی ہیں
02:25کہ کرائیٹیریا ہوتی ہیں وہ میار ہوتی ہیں کسی کی دینداری کو ناپنے کے لیے
02:31تھرمومیٹر کا کام دیتی ہیں وہ
02:35آپ نے کسی کے ماتھے پہ ہاتھ رکھا بعض دفعہ وہ ماتھا دھوپ سے گرم ہو جاتا ہے
02:43تو آپ کو دھکا ہو سکتا ہے کہ شاید اس کو بخار ہے حالانکہ وہ بخار نہیں ہوتا
02:47وہ طوے میں بیٹھ کے آیا ہوتا ہے
02:50لیکن جب تھرمومیٹر موہ میں لگاتے ہیں تھوڑی دیر میں اندازہ ہو جاتا ہے
02:56بھائی یہ اوپر اوپر سے گرم ہو رہا تھا یہ واقعی گرم ہے یہ اس کو بخار ہو رہا ہے
02:59تو تھرمومیٹر سے پتہ چلے گا کہ یہ اندر سے بخار ہے یا نہیں ہے
03:04یہ اندر سے گرم ہے یا نہیں ہے
03:05ایسے ہی کچھ چیزیں ایسی ہیں
03:09کہ آپ کا اللہ پہ واقعی سچی مچی میں یقین ہے یا نہیں ہے
03:15یا ڈرامے بازی چل رہی ہے
03:16صرف دین کے نام پہ ایک گیٹ اپ بنایا ہے دین کا
03:19تو اس کا ایسے پتہ چلتا ہے کہ غموں میں آپ
03:22حواس باختہ ہو جاتے ہو
03:25یا کنٹرول میں رہتے ہو
03:28اور خوشیوں میں آپ اترانے لگتے ہو یا کنٹرول میں رہتے ہو
03:34آپ میں توازو برقرار رہتی ہے
03:36اترانے نہیں لگتے آپ
03:38کنجوسی پہ نہیں ہوتا رہتے آپ
03:40جس کو کوئی غم پہنچے اور وہ
03:43حواس باختہ ہو جائے
03:45جیسے پہلی دفعہ اسی کو دنیا میں کوئی غم پہنچا ہے
03:49باقی تو کبھی دنیا میں کسی کو کوئی غم پہنچا ہے ہی نہیں
03:51حواس باختہ ہو جائے
03:53تو یہ اس کی علامت ہے کہ اس کا اللہ پر ایمان نہیں ہے
03:57یہ صرف کہنے کی حد تک ہے
03:59دیکھو اللہ تعالی نے نا یہ جو تقدیر کا عقیدہ ہمیں بتایا ہے
04:03ہمارے ایک بہت قریبی دوست ہیں جامعہ ترشید میں
04:06ان کے ایک بیٹے کا انتقال ہو گیا پرسوں
04:10اور پانی میں بچے تیر رہے تھے تو ڈوب کے انتقال ہو گیا
04:14اب اس کی ڈیٹیل میں میں نہیں جاتا کیا ہوا کیسے ہوا
04:16بارل جو ہونا تھا وہ ہو گیا
04:18آٹھ نو سال کا بچہ آپ تصور کر لو کیا انسان کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں
04:24کھیلتا اور عید کے اگلے دن
04:26عید پہ بچے نے تصویریں کھچائی ہیں خوبصورت نماز پڑھتے ہوئے
04:31جیسے آٹھ سات اٹھ سال کے بچوں کی ماں تصویریں لے رہی ہوتی ہیں نا عید پہ تیار کر کے
04:35بچہ بھی ما شاء اللہ بڑا خوبصورت
04:37نماز پڑھتے ہوئے اور دعائیں مانگتے ہوئے
04:41انس کی ماں نے تصویریں لیوئی ہیں باپ نے لیوئی ہیں
04:43اور اگلے دن یہ حاصل ہو جاتا ہے
04:45بچوں کے ساتھ کزنوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے
04:47ڈھوک کے انتقال ہو جاتا ہے
04:49اور وہ انتقال بھی گورنمنٹ کی غفلت
04:51کیونکہ وہاں قریب میں پانی کھڑا ہوا ہے
04:53کئی دفعہ حکومت کو کمپلین بھی کی ہے
04:54احسن آباد میں
04:56یہ پانی کھڑا ہوا ہے
04:58تیسری موت ہوئی ہے ایک بچے کی ہے
05:01پہلے دو بچے اس میں مر چکے ہیں
05:03پانی اتنا زیادہ ہے کہ وہ عوام کے بسکا نہیں ہے
05:05لیکن حکومتیں آپ کو پتا ہے
05:08کہاں ذمہ داریاں پوری کرتی ہیں
05:10تو ہم ملنے کے لیے گئے
05:14اتنا صبر اتنا صبر
05:15اتنا صبر
05:16گھر والے ان کی والدہ سے ملے
05:20بچے کی والدہ سے
05:21مانگ نے بھی صبر باپ نے بھی صبر
05:22کیا سوچ کے صبر
05:24ما قدر اللہ
05:26جو مقدر تھا
05:27ہو گیا
05:28تو
05:32پھر مجھے خطبت
05:35میں کہاں ہوں تازیت کے لیے
05:36تسلی دینے کے لیے
05:37تو الٹا مجھے تسلیہ دے رہے ہیں
05:39کہہ رہے ہیں بھائی دیکھو
05:41یہ بڑا ہو جاتا
05:42بڑا ہو جاتا
05:44پتہ نہیں فرما بردار نکلتا
05:46یا نافرمان
05:47جنتی ہوتا یا
05:49جہنمی
05:50ہمیں کیا پتا
05:51ابھی تو نابالق بچہ ہے
05:53جس کے بارے میں کیا ہے بھائی
05:54جنتی مسلمان کے بچے
05:56کہاں جاتے ہیں
05:57نابالق بچے کا
05:59تو کوئی گناہ نہیں ہوتا
06:00پھر کہنے لگے
06:03کہ
06:03ہمیں اس کی موت کا
06:06فوراں پتا چل گیا
06:07اگر گم ہو جاتا
06:08کتنے سال
06:10ہم روتے رہتے ہیں
06:11انتظار میں گیا کہاں
06:12اب کوئی
06:15عام آدمی بیٹھا ہونا
06:16تو وہ ان کو
06:17بے وقوف کہنا شروع کر دے
06:18کہ یار دیکھو
06:18بچے کی موت ہوئی ہے
06:19اور کیسی الٹی باتیں کر رہے ہیں
06:21اچھا پھر کہنے لگے
06:24تیسری بات ہی
06:25اگر بیمار ہوتا
06:26ہمارا علاج پہ
06:28معلوم نہیں
06:29کتنا خرچہ ہو جاتا
06:31طویل عرصے بیمار ہو کے
06:32موت واقع ہوتی
06:33طویل عرصے بیمار ہو کے
06:35موت واقع ہوتی
06:36تو ہم کتنا
06:37ہماری جائدادیں
06:38ختم ہو جاتی
06:39اور کتنا وقت
06:40صرف ہو جاتا
06:41تو موت بھی
06:42اچانک واقع ہو گئی
06:44اس بیماری کے
06:45ٹینشنوں سے بھی
06:46اللہ نے
06:46بچا لیا
06:48اور بچہ زائعہ
06:50تو ہوتا نہیں ہے
06:50مسلمان کا
06:51حدیث میں کیا ہے
06:53بھئی یہ بچے
06:53آخرت میں
06:54زخیرہ ہیں
06:55نبی صلی اللہ علیہ وسلم
06:56نے کیا دعا سکھا
06:57یہ جنازے میں
06:58بچوں کے لئے
06:58اللہم اجعلہ لنا
07:00اجرا وزخرا
07:02اللہم اجعلہ لنا
07:03شافعا ومشفعا
07:05کہ اللہ
07:08اس کو ہمارے لئے
07:09زخیرہ آخرت بنا
07:10اس کو ہمارا
07:11سفارشی بنا
07:12اور اس کی سفارش
07:13ہمارے حق میں
07:14قبول بھی کر لینا
07:14تو
07:16کہہ رہے
07:18ہمارے عمال
07:19تو اس قابل
07:19پتہ نہیں ہیں
07:20کہ نہیں ہم جنت میں
07:21چلے جائیں
07:22تو ایک سفارشی بھی
07:23ہو گیا ہمارے لئے
07:24آخرت میں
07:24میں یہ سوچ رہا تھا
07:27کہ اگر کوئی
07:28لیبرل سیکولر آدمی
07:29بیٹھا ہونا
07:29تو وہ کہے گے
07:30یہ پرلے درجے کے
07:31بے وخوف ہیں
07:31یہ دیکھو
07:33کیسی باتیں کر رہے ہیں
07:34باتیں تو ابھی
07:35یہ ہونی چاہیئے
07:36کہ ہمیں یہ کرنا
07:37چاہیئے تھا
07:38ہمیں یہ کرنا چاہیئے تھا
07:39ہم نے یہ کیوں نہیں کیا
07:40ہم نے یہ کیوں نہیں کیا
07:41اور یہ باتیں
07:42کیا کر رہے ہیں
07:43یعنی یہ گویا خوش ہو رہے ہیں
07:45کہ بلکل صحیح ہو گیا
07:46کہ مر گیا
07:47اچھا ہی ہو گیا
07:48کہ مر گیا
07:49حالانکہ ایسا نہیں ہے
07:50بھئی چونکہ وہ عالم تھے
07:52ان کو پتا ہے
07:53کہ شریعت نے
07:53کس موقع پہ
07:54ہمیں کیا ہدایات دی ہیں
07:55مرنے سے پہلے
07:57بچاؤ کی ساری تدبیریں
07:59اختیار کرو
07:59اسی طرح
08:00کسی حادثے سے
08:01کوئی مر گیا
08:02آئندہ کے لیے
08:03احتیاط کرو
08:05بھئی دوبارہ
08:06کوئی ایسا حادثہ
08:06نہیں ہونا چاہیے
08:07یہ سارے کام کرو
08:09لیکن جو کام
08:10ہو گیا ہے
08:11اس میں
08:12اسلام کیا کہتا ہے
08:14اس میں اسلام
08:15کہتا ہے
08:16جو ہو گیا
08:17تو نبی نے فرمایا
08:18کہ لو
08:18کا جو لفظ ہے
08:19اگر یہ کر لیتا
08:20تو یوں ہوتا
08:21اگر یوں کرتا
08:22تو یوں ہوتا
08:23آپ نے فرمایا
08:23یہ اگر کا لفظ
08:24شیطان کا لفظ ہے یہ
08:25لیجعل اللہ
08:28ذالک حسرتا
08:29فی قلوبہم
08:30اللہ نافرمانو
08:32کو یہ سب کہنے
08:33کی توفیق دیتا ہے
08:33اگر ہم یوں کر لیتے
08:34تو یوں ہو جاتا
08:35یوں کر لیتے
08:36تو یوں
08:36اللہ کہتا ہے
08:37یہ اس لیے
08:37تاکہ ان کا غم
08:38اور زیادہ
08:38بڑھے
08:39جو ہونا تھا
08:40وہ تو ہو گیا
08:40یہ سوچ سوچ کے
08:41غم زدہ ہوتے رہے
08:42قرآن کی الفاظ
08:45دیکھو کیا ہے
08:46قرآن کہتا ہے
08:46یا ایوہ الذین آمنوا
08:48لا تکونو
08:49کاللدین
08:50کفروا
08:52وقالوا لی خوانہم
08:54اذا ضربوا
08:54فی الارض
08:55اے ایمان والو
09:01کافروں کی طرح
09:02باتیں نہ کیا کرو
09:03کافر لوگ
09:03جب میدان جنگ میں
09:04نکلتے ہیں
09:05یا کہیں
09:06سفر میں نکلتے ہیں
09:07اور مر جاتے ہیں
09:08تو پیچھے لوگ
09:09کیا کہتے ہیں
09:10کاش
09:10نہ نکلتا
09:11تو
09:12نہ مرتا
09:13کاش
09:15یہ جنگ میں
09:17نہ جاتا
09:17تو
09:17قتل
09:18نہ ہوتا
09:19کاش
09:20سفر میں
09:20نہ جاتا
09:21تو جہاز
09:21کریش
09:22نہ ہوتا
09:22کاش
09:23ٹرین میں
09:23نہ جاتا
09:24ٹرین کے ایکسیجنڈ
09:25نہ ہوتا
09:26کاش
09:26بس میں نہ بیٹھتا
09:27بس کھائی میں
09:28نہیں گرتی
09:29کاش
09:29ٹیکسی میں نہ بیٹھتا
09:30آگے ایکسیجنڈ
09:31نہ ہوتا
09:32کاش یہ ہوتا
09:33کاش یہ ہوتا
09:34اللہ کہتے ہیں
09:36یہ باتیں کون کرتا ہے
09:37بولو نا کیا ہو گیا
09:38مسلمان کرتے ہیں
09:40نا
09:41اللہ کہتے ہیں
09:41کافر کرتے ہیں
09:42ان کو کرنے دو
09:43یہ باتیں کس پہ سوٹ کرتی ہیں
09:46کافروں
09:47کافروں کو
09:48پشتوں میں کہتے ہیں
09:49کافر کا بچہ
09:50یہ كس پر سوٹ کرتی ہیں باتیں
09:53کاپر کے بچے پر
09:54مسلمان پر یہ بات سوٹ
09:57نہیں کرتی
09:58مسلمان پر کیا بات سوٹ کرتی ہے
10:00قرآن کہتا ہے مسلمان کہتا ہے
10:02واللہو یحی و یمید
10:04بھائی موز زندگی کس کے ہاتھ میں ہے
10:06اللہ کے ہاتھ میں
10:07جب اللہ نے مارنا ہوتا ہے
10:09تو ٹرین کو بھی ٹکر دلوا دیتا ہے
10:11خائیوں میں بھی گرا دیتا ہے
10:12بچے دوب بھی جاتے ہیں
10:14کرنٹ بھی لگتے ہیں
10:15سب کچھ ہوتا ہے
10:16ہاں اس کا یہ مطلب نہیں کہ آئندہ بھی کروائیں
10:21آپ یہ سارے کام
10:21احتیاط تو بہرحال شریعت نے حکم دیا
10:23اتنی احتیاط کا حکم دیا
10:25آپ نے حکم دیا
10:26کہ رات کو چراغ گل کر دو
10:28چراغ بجھا کے سو
10:30اس لئے کہ اس بات کا امکان ہے
10:32کہ چوہا وہ چراغ گرا نہ دے
10:35رات کو چوہے نگلتے ہیں نا
10:36گرا دے گا آگ لگے گی گھر میں
10:38احتیاطیں تو بہت زیادہ حکم دیا
10:41ایک صحابی بیٹھے ایسے کنکر ہی
10:44ہم کنکر پھیک رہے ہوتے ہیں مزاق مزاق
10:47نے آپ نے فرمایا یہ کسی کی آنکھ پھوڑ سکتا ہے یہ کنکر
10:49اس سے کوئی فائدہ نہیں ہے
10:50ایسے لغف کام مت کرو
10:52احتیاط کا تو بہت حکم دیا
10:56لیکن جب کوئی کام ہو گیا
10:58تو قرآن کیا کہتا ہے
11:00کافر کہے گا
11:02کہ یوں ہوتا تو یوں نہ ہوتا
11:04یوں ہوتا تو یوں نہ ہوتا
11:06اور روتا رہے گا کاش یہ کرتا
11:08کاش یہ کرتا
11:08اللہ کہتے ہیں یہ اس لئے
11:13کہ ان کے دلوں میں
11:15غم حسرت بن جائے
11:16آخرت کی ٹینشن تو ہے یہ دنیا میں بھی
11:18ایک ٹینشن مل جائے ان کو

Recommended