#indiaoccupiedkashmir #jammukashmir #jammu #kashmir #india #tourists #breakingnews #arynews #pmmodi #latestnews #latestupdate
"Indians Muqammal Tor Par Bollywood Kay...", Experts' Sarcastic Comments on Indian Media's News
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
"Indians Muqammal Tor Par Bollywood Kay...", Experts' Sarcastic Comments on Indian Media's News
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Thank you very much.
00:30Dr. Kamar Chima صاحب سیکیورٹی کے ایشیوز پر وہ بات کرتے ہیں ان سے بات کریں گے ناظرین آج پروگرام کے اندر ہم جو مین ایشیو ہے اس کے اوپر ہم اس کو کھولنے کی کوششی کریں گے کہ ایک الف لیلا والی ٹائپی کہانی کل سے ہم سن رہے ہیں جو ہے انڈین میڈیا ہو انڈین گورنمنٹ ہو تمام جو انڈین اسٹیبلشمنٹ ہے ان کی طرف سے ہمیں سنائی جا رہی ہے
00:55کافی اس کے اوپر آپ غوروز کر رہے ہیں لیکن کچھ سمجھ نہیں آ رہی کہ وہ کرنے کی کیا کوشش کر رہے ہیں
01:02مطلب جو ایک کہانی وہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں وہ کہانی بن نہیں رہی
01:07واقعہ کچھ اس طرح کھا ہوا ہے کہ پہلگام کے اندر ایک دہشتگردی کا واقعہ ہوا ہے بقول انڈین گورنمنٹ کے
01:14اور اس کے اندر ستائیس کے قریب وہ کہہ رہے ہیں کہ جی ان کے سیاہ جو وہاں پہ موجود تھے
01:20کچھ بارتی تھے کچھ غیر ملکی تھے ان کی حلاقت ہوئی ہے مقبوضہ کشمیر کے اندر یہ سارا واقعہ ہوا ہے
01:28تو یہ واقعہ کیسے ہوا کیوں کر ہوا اور اس کی جو اوورال ٹائم لائن ہے وہ ہم آپ کو ایکسپین کریں گے
01:36اور آپ کے سامنے رکھیں گے اور پاکستان کی اندر پاکستان سے باہر جو ہمیں دیکھ رہے ہیں ہمیں سن رہے ہیں
01:42وہ خود ہی اپنی اقل استعمال کریں کہ کیا کوئی لوجک بنتا ہے کہ سارا الزام جو ہے وہ بغیر کسی تحقیق کے
01:51بغیر کسی انویسٹیگیشن کے وہ پاکستان کے اوپر پرائم سر موڈی اور ان کے تمام جو اہلکار ہیں
01:58ان کی جو ٹاپ سیکیورٹی کی کابینہ ہے وہ ہمارے اوپر سارے کا سارا الزام دھا رہے ہیں
02:03ٹائم لائن اس کی کچھ اس طرح ہے ناظرین کہ گزشتہ روز 22 اپریل یہ منگل کا دن تھا
02:11یہ واقعہ ہوتا ہے پہل گام کے اندر دہشت گردی کا
02:14ہندوستان وقت کے مطابق حملہ جو ہے تیم بجے ہوا
02:20اس کے بعد ویدن فائیب منٹس ناظرین
02:23ویدن فائیب منٹس اس کے اوپر ذرا غور کیجئے گا
02:26تیم بج کر پانچ منٹ پر وہ ان کا جو مین سٹیم میڈیا ہے
02:30سوشل میڈیا ہو ان کے جو بڑے اخبارات ہیں
02:32ان کے جو را اکاؤنٹس ہیں وہ برائے راست پاکستان کے اوپر
02:39وہ الزام لگانا شروع کر دیتے ہیں
02:41اور اسی طرح حملے کے تیس منٹ بعد جو بارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے
02:46پاکستان مخالف جو ہے ایک ہیش ٹیک بھی چلا دیا
02:50کہ پاکستان ایک دہشت گرد ملک ہے
02:52واقعے کے بعد بی جے پی کے جو لیڈران ہیں جن میں ایک جے پی نیڈر صاحب ہیں
02:57امید شاہ ظاہرہ ان کے بڑے لیڈر
02:59پاکستان مخالف وہ ٹویٹس کر دیتے ہیں
03:03ایسا لگتا ہے کہ وہ اس واقعے کے ہونے کا انتظار کر رہے تھے
03:07پلان تھا ان کو پتا تھا یہ سارا کچھ ہونے جا رہا ہے
03:10اور اس کے بعد ہم یہ سارا کچھ کریں گے
03:12واقعے سے ایک سے تین گھنڈے بعد
03:15ان کی جیلی انٹیلیجنس رپورٹ جو ہیں
03:17وہ بھی میڈیا کو لیک کر دی جاتی ہیں
03:20اور اس کے اندر وہ ظاہرہ سارے پاکستان کے اوپر
03:24وہ اشارے اسرگ دیتے ہیں
03:26کہ پاکستان اس میں شامل ہے
03:28یہ جو جیلی انٹیلیجنس رپورٹس ہیں
03:30اس پر ریڈر ایس جی کے جو کاؤنٹس ہیں
03:33وہ اس کو جو میس لیول کے اوپر ری ٹویٹ کرتے ہیں
03:36واقعے کے بعد پہلے پندرہ منٹ میں
03:39ناظرین یہ بھی سمجھنے کے لیے بڑا ضروری ہے
03:41پانچ سو بارتی اکاؤنٹس سے ایک ہی جیسے
03:44جو ٹویٹس کر دیئے گئے
03:45واقعے کے تیس منٹ بعد پاکستان ٹیرر
03:48جو ہے ایرر کا جو ہیشٹاہ آگیا
03:50وہ ایک ٹاپ ٹرینڈ وہاں پہ بن جاتا ہے
03:52اور ایک گھنڈے کے بعد
03:54ایک وہاں پہ میجر گونڈا
03:56ایک ان کا اکاؤنٹ ہے
03:58جو فوجی اکاؤنٹس
04:00رد اعمل وہ دینا شروع کر دیتے ہیں
04:02کچھ پرانی ویڈیوز
04:04ساتھ میں وہ ٹیک کر کے
04:07اور سارے کا سارا
04:08الگام جو ہے پاکستان کے اوپر
04:10جو ہے وہ درتے ہیں کہ جی سارا
04:12پاکستان مخالف ہے اور
04:14چونکہ جو پرائم نیسٹر
04:16مودی کا جو گودی میڈیا ہے
04:18وہ اس میں بالکل جو ہے
04:20وہ بڑھ چار کر جو
04:22وہ حصہ لینا شروع کر دیتا ہے
04:24ساتھ یہ اس حملے کے حوالے
04:26جو سوالات کیا اٹھ رہے ہیں
04:28اس کے اوپر بھی بات کریں گے
04:29ہم بیس کا سلسلہ چلیں سب سے پہلے ہم حیدر نقوی صاحب کو
04:32ویلکم کرتے ہیں حیدر نقوی صاحب بہت شکریہ
04:34کل سے ہم اس واقعے کے حوالے سے
04:36آپ کا تفسرہ تجزیہ سن رہے ہیں
04:39یہ بتائیے گا کہ
04:40ظاہرہ ملک سے باہر ہیں آپ
04:42یورپ کے کسی ملک کے اندر موجود ہیں
04:43یہ جب واقعہ ہوا
04:46تو اس کے بعد ظاہرہ
04:47اگر ٹائم ڈیفرنس دیکھیں آپ تھوڑا سا ٹائم فرق ہے
04:51تو آپ نے بھی اس کو نوٹس کیا
04:52آپ کو کیا سمجھائی
04:54کہ بظاہر تو ایسا لگ رہا ہے
04:56اگر ہم ایونٹس کو کنیک کریں
04:57وان ٹو ٹری فور فائیب
04:59جو ڈوٹس کنیک کریں
05:00تو لگتا یہی ہے کہ
05:02فالس فلیک ہے
05:03اور اگزیکلی وہی والا واقعہ
05:05آپ کو یاد ہوگا پلواما والا
05:07کہ جو بات میں ثابت ہو گیا
05:09کہ اتنا بڑا ملک ہے
05:10اتنی بڑی ان کے تحقیقاتی انویسٹیگیشن کے ادھارے ہیں
05:13لیکن وہ فوراں سے پہلے واقعہ ہوتا
05:15اور واقعہ کے الزام جہاں وہ پاکستان کے بلگاتے ہیں
05:17نگوی صاحب
05:19دیکھیں پہلی چیز تو یہ
05:21کہ یہ جو فالس فلیک ہے
05:22جافر ایکسپریس کے واقعے کے بعد
05:26جس طرح سے راو ایکسپوز ہوئی
05:28وہاں پر
05:29جافر ایکسپریس میں جو لوگ
05:31واقعے کے بعد انڈر انویسٹیگیشن آئے
05:33اس کے بعد جب راو ایکسپوز ہوئی
05:36تو انڈیا کو
05:37اب اپنے چہرے کو
05:39سوفٹ رکھنے کے لیے
05:40اپنے ایمیج کو سوفٹ رکھنے کے لیے
05:42انڈیا کے لیے بہت
05:44یہ چیز بہت زیادہ متوقع تھی
05:46کہ انڈیا کوئی اس طرح کی حرکت کرے گا
05:48جس میں وہ پاکستان کو دوبارہ سے
05:50بدنام کرنے کی کوشش کرے گا
05:52آپ نے بڑی تفصیل سے بتا دیا
05:53ٹائم لائن کے ساتھ
05:54کہ کب کب کس طرح کیا ہوا
05:56اور جب اس طرح شیڈیولنگ ہو
05:58ہر چیز کی
05:59کہ ہر چیز کا ٹائم مقرر ہو
06:00اور اس کے حساب سے ہو رہی ہو
06:02تو وہ اسکرپٹڈ ہوتی ہے
06:03میں ہمیشہ ایک بات کرتا ہوں
06:05کہ یہ جو ہندوستان ہے نا
06:06یہ بولی وڈ زدہ ہے
06:07یہ مکمل طور پر بولی وڈ کے سہر میں ہے
06:09پورا ہندوستان جو ہے
06:11وہ بولی وڈ فلموں کی طرح کام کر رہا ہے
06:14ہر چیز اسکرپٹڈ ہے
06:15ڈرامتائز ہے
06:16ہر شخص وہاں رکار بنا گھوم رہا ہے
06:18تو ہندوستان کو اس طرح کے
06:19اس طرح کے جو واقعات ہیں
06:22وہ بولی وڈ اسٹائل میں کرنے میں
06:24بہت زیادہ مزہ آتا ہے
06:25یہ پہلا نہیں ہے
06:26اس سے پہلے بھی ہو چکا ہے
06:27پلواما میں ہو چکا ہے
06:28اوڑی میں ہو چکا ہے
06:29یہ سب کچھ ہندوستان
06:31کر کر پوری دنیا کی طرف
06:33یہ بتانا چاہتا ہے
06:35کہ شاید باکستان جو ہے
06:36کوئی دیشتگر بیاست ہے
06:38حالانکہ کچھ عرصے کے بعد
06:39اسی طرح اوڑی میں بھی
06:40پلواما میں بھی
06:41کچھ ہی دنوں کے بعد
06:42ہندوستان کا یہ پلان ایکسپوز ہوا
06:45اور ہندوستان اور موڈی کی حکومت
06:47دنیا کے سامنے بلکل ایکسپوز ہو گئی
06:49اور آپ دیکھیں گے
06:50کہ اس میں بھی ایسے ہی ہونا ہے
06:52اور یہ فالس فلیگ کیوں کیا گیا
06:54فالس فلیگ یہ اس لیے کیا گیا
06:56کیونکہ
06:56موڈی کی جو حکومت ہے
06:58جو بھاتی ایجنتہ پارٹی کی حکومت ہے
07:00وہ مذہبی منافرت کی بنیاد سے پڑی ہے
07:03وہ ہندووں کو دوسرے مذہب کے خلاف
07:06سکتا ہی ہے
07:07اور اس پر حکومت کر دی ہے
07:08آپ دیکھیں گا کہ
07:10اس پہلگام کے بعد بھی
07:11ہندوستان کے اندر
07:12مذہبی بنیاد پر
07:15خلافات بہت زیادہ بھڑ جائیں گے
07:17اور جس کا
07:17end of the day
07:18beneficiary
07:19نرندر موڈی ہوگا
07:20اچھا حسن
07:22یہ واقعہ ہوا ہے
07:24پہلگام کے اندر
07:25یہ
07:25line of control
07:27یہ جو اس وقت
07:28border ہے
07:29temporary
07:30انشاءاللہ
07:31400 کلومیٹر پر ہے
07:33400 کلومیٹر دور پر یہ واقعہ ہے
07:35اور مقبوضہ کشمیر میں
07:37اس وقت ناظرین
07:38یہ ناظرین آپ دیکھ سکتے ہیں
07:39ہم آپ کو یہ ہے
07:40دکھا سکتے ہیں
07:41کہ
07:41LOC سے 400 کلومیٹر دور پہلگام
07:44واقعہ ہے
07:44اور انڈیا کے اندر
07:468 لاکھ
07:47ان کی serving force موجود ہے
07:49کشمیر میں
07:50خاص طور پر
07:51میں بتا رہا ہوں
07:52انڈیا ناکوپائٹ کشمیر کے اندر
07:53اور اس کے ساتھ ساتھ
07:55ان کی جو بظاہرہ
07:56باقی intelligence agencies ہیں
07:58ان کا بھی وہاں پہ
07:58چپے چپے کے اوپر
07:59موجود کی ہے
08:00اور یہ پہلگام
08:01جو area ہے
08:02یہ main tourist area ہے
08:05ساری دنیا سے
08:06tourist آتے ہیں
08:06جو بات کہی جاتی ہے
08:08نا کہ انڈیا
08:09یہ جو
08:10AJ کے اور
08:11خاص طور پر
08:12جو پورے کشمیر کا
08:13جو سویزر لینڈ
08:14کہا جاتا ہے
08:14یہ پہلگام
08:15کو بولا جاتا ہے
08:16جو اس وقت
08:16انڈیا کے پاس
08:18وہاں پہ موجود ہے
08:19لہٰذا
08:19apparently
08:20اس کی security
08:21بہت بہتر ہونی چاہیے
08:22ساری دنیا کے
08:23لوگ آتے ہیں
08:24ہلکا بھلکا بھی
08:25واقعہ ہو
08:26تو ظاہر ہو
08:26آپ کے اوپر
08:27جو ہے
08:27ایک انڈین گورنمنٹ
08:29کے لیے
08:29embarrassing ہو
08:30لیکن پھر بھی
08:30یہ واقعہ ہو جاتا ہے
08:31اور اس کے باوجود
08:33وہ
08:33آپ ان کی دیکھیں
08:35دیدہ دلیری دیکھیں
08:36اور ان کی
08:37مطلب کے
08:38کیا بندہ بولے
08:39کہ وہ فوراں سے پہلے
08:40وہ کہتے ہیں
08:40ہاں جی یہ پاکستان نے
08:41کر دیا
08:42اس کے اوپر
08:43چودی غلام صاحب
08:44ایک مزیدار
08:45وہ ایک محاورہ
08:46سناتے ہیں
08:46وہ کل آئیں گے
08:47تو ان سے
08:47محبوب سنیں گے
08:48حسن
08:49what is your first reaction
08:50to this entire episode
08:52آپ کو لگتا ہے
08:53کہ وہ کیا
08:53ایک دوبارہ
08:54وہی والا پلواما والا
08:55اس کو
08:56اپیسوڈ کو
08:56ریپیٹ کرنے کے
08:57موڈ میں
08:57وہ اگر ریپیٹ کریں گے
09:00تو پھر
09:00operation
09:01swift retort
09:02آپ کو یاد ہے
09:03کہ
09:03fighter jet پر
09:04راک کر
09:05جو ان کے
09:05پائلٹس
09:06ابنندن صاحب تھے
09:07وہ
09:07چپیڑے کھا کے
09:08پاکستانیوں سے گئے تھے
09:09اور پھر ان کو
09:10rescue پاک فوج نے کیا تھا
09:12اور پھر
09:13اس کے بعد
09:13اس کے بعد
09:14انہوں نے
09:15ٹی واس فنٹاسٹک کا
09:16تارخی جملہ بھی بولا تھا
09:18تو خیر وہ تو
09:19ایک بات ہے
09:19لیکن ابھی
09:20جو اپنے question کیا
09:21کہ 8 لاکھ فوج موجود ہے
09:22اور
09:23یعنی
09:24مقبوزہ کشمیر کو
09:25دیکھ لیں
09:25تو جہاں یہ واقعہ ہوا ہے
09:27وہاں سے
09:28400 کلومیٹر
09:29line of control سے دور ہے
09:30یہ تو
09:308 لاکھ فوج ہے
09:32پلس ان کی
09:32انٹیلیجنس ایجنسیز
09:33وہاں پر موجود ہیں
09:34تو سوال تو
09:35بنیادی یہ بنتا ہے
09:36کہ اتنا بڑا
09:36انٹیلیجنس فیلیر کیوں ہوا
09:37اس میڈیا کا
09:39جو mouthpiece ہے
09:40مودی کا اور raw کا
09:41وہ پہلا سوال تو کرے نا بھئی
09:43کہ یہ آپ کا
09:44اتنا بڑا انٹیلیجنس فیلیر
09:45کیوں ہو رہا ہے
09:45کہ یہ لوگ وہاں سے
09:47400 کلومیٹر دور آئے
09:49آ کر انہوں نے
09:50وہاں پر ان کو جو ہے
09:51وہ قتل کیا
10:00وہ بندہ لیٹا ہوئے
10:02ایک عورت کے پاس
10:02نہ کوئی اس کے پر
10:03بلڈ سٹین ہے
10:03نہ کوئی چیز ہے
10:04تو بیسیکلی
10:06اس سے بڑی
10:06کیا اور جو ہے
10:07وہ ناکامی ہو سکتی ہے
10:08انٹیلیجنس کی
10:09اس سے بڑی
10:10کیا ناکامی ہو سکتی ہے
10:11ان کی سیکیورٹی فورسز کی
10:12ویسے جو دیویدی صاحب ہیں
10:14ان کے آرمی چیف
10:15وہ شکل سے رذر آتے ہیں
10:16کوئی لوزر ہے کوئی
10:17تو بھر چیف لوزر ہے
10:18تو پھر فورج بھی لوزر ہے
10:19اور اس کو
10:21جواب ہم نے دے چکے ہیں
10:22ابھی حالیہ 2019 میں
10:24جب ہمارا ان سے پنجاز مائی ہوئی تھی
10:27تو پھر ان کو
10:28ہم نے ایسا جواب دیا تھا
10:29کہ طبیعت
10:30ہری بری ہوگی تھی
10:30اندوستان کی
10:31بٹ اگین
10:32ہم امن پسند کوم ہیں
10:34پاکستان جو ہے
10:35وہ بالکل طاقت کا
10:37توازن خطے میں
10:37رخبر قرار رکھ رہا ہے
10:38لیکن پاکستان
10:40اپنے پروسیو کے ساتھ
10:41اچھے تعلقات چاہتا ہے
10:42بالہ اس وقت
10:43نردر مودی کی کوٹ میں ہے
10:44دانشمندی کا ثبوت دیں
10:46اور سجیدگی سے سمجھیں
10:49کہ آپ پاکستان کا نقصان کم
10:52اور اپنا نقصان زیادہ کریں گے
10:54پاکستان کوئی وہ
10:55میٹھی گولی نہیں
10:56جس کو وہ نکل جائے
10:57پاکستان
10:58اللہ کا شکر ہے
10:58ایٹمی طاقت ہے
10:59لیکن پاکستان
11:00اپنی سردوں کی
11:01اپنے عوام کی
11:02اور اپنی چپے چپے کی
11:04حفاظت کرنے کی
11:05صلاحیت رکھتا ہے
11:06پاکستان سب سے بڑا
11:08وکٹم ہے ٹیررزم کا
11:09اور یہ ٹیررزم ایکٹیوٹی
11:10جو وہاں پر ہوئی ہے
11:11قیمتی جانوں کی اوپر
11:12پاکستان کی
11:13سٹیٹ لیول کی اوپر
11:14اس کو کنڈم کیا گیا ہے
11:15پاکستان سٹیٹ لیول کی اوپر
11:17جو ہے اس چیز کو
11:18جو ہے وہ کبھی
11:18اپریشیٹ نہیں کرتا
11:19اس کو کنڈم کرتا ہے
11:20کیونکہ پاکستان خود
11:21ٹیررزم کا سب سے بڑا وکٹم ہے
11:22تو ناکامی آپ کی اپنی
11:24اور الزام پاکستان کی اوپر لگائیں
11:26ایسے نہیں ہو سکتا
11:27یا یہ فالس فلیگ اور اپریشن
11:28آپ نے خود کیا ہے
11:29تو اس کا الزام پاکستان کی اوپر لگا رہے ہیں
11:31تو جو بھی ان کے الزائم ہیں
11:33چیزیں سامنے آئیں گی
11:35اور جس طرح پہلے آپ دیکھیں
11:36سمجھوتا ہے ایکسپریس والا
11:37جو چیز تھی
11:38جو ڈراما تھا دھماکیا والا
11:40وہ سارا اگر سارا ایکسپوز ہوا
11:41تو ان کے اپنے ایکسٹی میں سامنے رہے تھے
11:43تو یہ وہی چیزیں ہیں
11:44دوکٹر تاریخ مد دو رہیں
11:45آپ کو این کا جواب پتھر سے ملے گا
11:48مو توڑ جواب ملے گا
11:49اچھا بہت شکریہ وقت دینے کے لیے
11:52دوزار ساتھ میں سمجھوتا ایکسپریس کا ثانیہ ہوا
11:54جس میں سکسی ایٹ افراد حلاق ہوئے
11:57بھارت نے الزام پاکستان پر لگا دیا
11:59اور اس ثانیہ میں بھارتی میجر رمیش کمار کا کردار
12:02بعد میں سامنے آیا گیا
12:03انویسٹیگیشن ہوئی
12:04دوزار آٹھ ممبے جو حملے ہیں
12:06اس کا بھی الزام پاکستان کے اوپر
12:08دوزار ٹھارہ میں
12:09کریلا کے اندر سیاہو پر حملہ ہوتا ہے
12:11اس کا ملزبہ ملبک پاکستان کے اوپر
12:13دوزار انیس میں
12:14پلوامہ کا واقعہ آپ کو پتا ہے
12:15فوجی کافلے کے اوپر جو خودکش حملہ ہوا
12:18جس میں چالیس کے قریب بھارتی فوجی مارے گئے
12:20پھر پاکستان کے اوپر الزام
12:22دوزار ٹھارہ میں
12:23راجوڑی میں
12:24پانچ جو فوجی ان کے
12:26حلاق ہوئے
12:27جہنم واصل ہوئے
12:28اس کا الزام بھی پاکستان کے اوپر
12:29یہ جو
12:31ہم دیکھ رہے ہیں کہ
12:32there is a pattern
12:33ابھی جو ہے
12:35امریکی وائس پریزیڈنٹ
12:37وہاں پہ موجود ہیں
12:38ظاہرہ دنیا کے ایک
12:40ٹاپ سٹوری بنی ہوئی ہے
12:41انڈیا ایک بڑی
12:43چونکہ ایکانومی ہے
12:44وہ دنیا کے سامنے
12:45آپ کو ایک وکٹم کے طور پر پیش کر رہے ہیں
12:47اور چونکہ
12:49جو ہے
12:50وائس پریزیڈنٹ
12:51وہاں پہ موجود ہیں
12:52تو اس کی وجہ سے
12:53جو ہے نا
12:54icing on the cake
12:55ایسا لگتا ہے کہ
12:55پورا کے پورا
12:56ایک coordinated
12:56ایک سارا plan تھا
12:59اور
12:59first time visit
13:01ظاہرہ
13:02ان کی جو missis ہیں
13:03جی ڈی وینس کی
13:03وہ انڈیا ہے
13:05تو اس کو بھی
13:05اگر سامنے رکھے
13:06تو ایک
13:06سٹوری بڑی زبردست
13:07بن تھی ہے
13:08جو بنائی ہے
13:08جس نے بنانے کی کوشش کی ہے
13:10اور اس کے اوپر
13:10اور میڈیا کی
13:11انہوں نے ظاہر ہے
13:12تو وجہ لیے
13:12کمرشیم صاحب
13:14جی گومن صاحب
13:15دیکھیں پہلی بات
13:16تو یہ ہے
13:16کہ آپ اس چیز سے
13:17خوڑا اندازہ لگائیں
13:18کہ اس واقعے کو
13:19ہوئے تقریباً
13:20چھبیس گھنٹے سے
13:21زیادہ کا ٹائم ہو چکا ہے
13:22اور ابھی تک
13:23انڈین حکومت کی
13:25ہوم منسٹری کی
13:26منسٹری آف ایکسٹرنل افیر کی
13:27کسی ادارے کی
13:29کوئی بریفنگ نہیں ہے
13:30کچھ بتا نہیں رہے
13:30اس کا مطلب کیا ہے
13:32اس کا مطلب ہے
13:33ہائپ کریئیٹ کرنا
13:34آپ دیکھیں پوری دنیا سے
13:36میسیجز آ رہے ہیں
13:37جس طرح حسن یوب صاحب
13:38کہہ رہے تھے
13:38کہ پاکستان کی گورنمنٹ
13:39بھی کنسرنڈ ہے
13:40اور زیاری بات ہے
13:41معصوم لوگوں کی جانوں
13:42بھی کوئی بھی
13:43زیاری بات ہے
13:44وہ خوش نہیں ہوتا
13:44کنڈیم ہوتا ہے
13:45سوال یہ پیدا ہوتا ہے
13:47کہ چھبیس گھنٹے سے
13:48زیادہ عرصہ گزر چکا ہے
13:49کچھ بھی نہیں بول رہے
13:50ہائپ کریئیٹ کی جا رہی ہے
13:52انڈیا اپنے آپ کو
13:54پریزنٹ کر رہا ہے
13:55کہ ہم جو ہیں
13:56ویسٹ کے پارٹنر ہیں
13:57اور ہم
13:58ایز ایل آئی آف دا ویسٹ
14:00اور پارٹنر آف دا ویسٹ
14:01ہم اس چیز سے متاثر ہیں
14:03اور ہمارے بارے میں
14:04بات کی جائے گلوبل بھی
14:05یہ جو باتیں آپ نے کی ہیں
14:07میں دیکھیں گومن صاحب بیٹھیں
14:08نکری صاحب حسن یوب صاحب
14:10دیکھیں پاکستان کے اندر
14:11جتنے دہشتگردی کے واقعہ ہوئے ہیں
14:13کیا ہم اپنے کیس کو
14:14پروپلی ایڈوکیٹ کرتے ہیں
14:16وہاں پہ ایک واقعہ ہوا ہے
14:17پوری دنیا وہاں پہ دیکھ رہی ہے
14:19کہ کیا اور ہے
14:20کوئی فون کر رہا ہے
14:22کوئی میسج کر رہا ہے
14:22کوئی کچھ کر رہا ہے
14:23ہم یہاں پہ
14:24اسی ہزار جانے بھی دے بیٹھے ہیں
14:26اربوں ڈالر کا نقصان بھی کر بیٹھے ہیں
14:28اور جتنے واقعات آپ کے سامنے ہیں
14:30لیکن
14:31اپروچ آپ دیکھیں
14:33کہ ہم اس طرح اپنے کیس کو
14:34مارکیٹ نہیں کرتے
14:35اپنے جو
14:37وکٹم ہوڈرز کو
14:38ہم دنیا میں ایکسپلین ہی نہیں کر رہے
14:39وہ کیا کرتے ہیں
14:40انہوں نے سائلنس رکھ کے
14:42خموشی احتیار کر رہے ہیں
14:44ابھی صرف سیمپتیز لے رہے ہیں
14:45ہائپ کریئٹ کر رہے ہیں
14:47اور پھر وہ ظاہری بات ایک سٹوری بنے گی
14:49اور وہ سٹوری یہی ہوگی
14:50پاکستان
14:51جب پورے کا پورا 26 گھنٹے
14:53میڈیا ایک بات کریں
14:54اور سارے کے سارے
14:56ریٹائیڈ فوج انڈین میڈیا پہ
14:57بیٹھ کے یہ کہیں
14:58کہ جی فوج ریپلائے کریں
15:00کوئی کہتا ہے جی
15:01سٹرائک کریں
15:01کوئی کہتا ہے جی
15:02فلاں آپشن کا اختیار کریں
15:03کوئی کچھ آپشن دے رہا ہے
15:05تو وہ جو
15:05سوسائٹی میں جو
15:06ہائٹ کریئٹ ہو رہی ہے
15:07اور جس طرح آپ ابھی
15:08اپنے انٹرو میں کہہ رہے تھے
15:09کہ انٹیلیجنس کی قبریں جو ہیں
15:11جان بوجھ کے میڈیا کو
15:12لیک کی جاتی ہیں
15:13تاکہ میڈیا کو بتایا جائے
15:14وہ عوام تک چیزیں پچھائیں
15:16سو ہم تو دیکھیں
15:18ہم تو نارمل کنڈیشن میں جا رہے تھے
15:20پاکستان میں
15:21پولٹیکل سٹیبیلٹی بھی
15:22کسی حد تک موجود ہے
15:23ایکنومک سٹیبیلٹی آ رہی ہے
15:25میکرو ایکنومک سٹیبیلٹی ہے
15:26ہمیں اس طرح کی چیزیں
15:27سوٹ نہیں کرتے
15:28ہمیں انہوں نے پہلے یاد رکھیں
15:30انہوں نے انگیج کیا ہوا ہے
15:32پروکسی وار میں
15:33بلوچستان دیکھ لیں
15:34خیبر پختونخہ دیکھ لیں
15:36ہمیں یہ ایک
15:36ڈپلومیٹک اوفینسیو میں
15:38انگیج کرنا چاہتے ہیں
15:39یہ ہمیں ایک
15:39کائنیٹک اپریشن میں
15:41انگیج کرنا چاہتے ہیں
15:43سو پاکستان کی
15:44ذاری باتہ لیڈرشپ کو
15:45بڑا کییرفل رہنا ہوگا
15:46آپ بڑے
15:47کیلکولیٹیڈ
15:48ریسپونس دینے پڑیں گے
15:50کیونکہ
15:50ان کو پتہ ہے
15:51کہ انہوں نے یہ ساری چیز
15:52پہلے تیار کی ہوئی تھی
15:53آپ امیجن کریں
15:54نارندرہ موڈی
15:54سعودی عرب گئے ہیں
15:55اسی رات واپس آگئے ہیں
15:57جی
15:58آپٹیکس
15:59صرف آپٹیکس ہیں
15:59کیا انڈیا کے اندر
16:00اتنے کیپبل لوگ نہیں ہیں
16:02کہ وہاں پہ
16:02لیڈرشپ دکھا سکیں
16:04دکھا سکتے تھے
16:05لیکن صرف آپٹیکس
16:06کریئیٹ کیے گئے ہیں
16:07موڈی صاحب
16:07سعودی عرب ہیں
16:09وائس پریزیڈنٹ
16:10انڈیا کے اندر ہیں
16:11اور وہ ایک
16:11ایک محول انہوں نے
16:12بنایا ہے
16:13سمپتیز آ رہی ہیں
16:14بول کچھ نہیں دے
16:15اور جب بولیں گے
16:16وہی بولیں گے
16:17جو میڈیا بول رہا ہے
16:18میڈیا کے علاوہ
16:19تو کوئی اور
16:19آپ وہ کہیں ہیں
16:20کہ پاکستان نہیں
16:21انوالویس میں
16:22یا پاکستان بلزام
16:23ان کو ہنڈر پرسن
16:24لگانا پڑے گا
16:25چھبیس گھنٹے
16:26جس میڈیا کو
16:26خبریں دے رہے ہیں
16:27کیا وہ اب حکومت
16:28ابھی تک کوئی
16:29ایویڈنس جو ہے
16:30نکوی صاحب
16:33ٹائمینگ
16:34ظاہر ہے
16:35اس طرح کے واقعے
16:35کہ ٹائمینگ
16:36بڑی امپورٹن
16:36انہوں نے چونی ہے
16:37یہ ظاہر ہے
16:38وہاں پہ
16:39امریکن وائز پریزن
16:40کی موجود کی
16:41کس طرح آپ
16:42اس کو دیکھ رہے ہیں
16:43کہ ٹائمینگ
16:44کو کس طرح
16:45مودی گورنمنٹ
16:45اسمال کرنا چاہ رہی ہے
16:47دیکھیں نا
16:48یہی چیز تو
16:49ثابت کرتی ہے
16:50کہ یہ سارا
16:50اسکرپٹٹ ہے
16:51اور جو
16:52اسکرپٹٹ
16:53جو اس طرح کی
16:54چیزیں پلانڈ ہوتی ہیں
16:55پھر ان میں
16:56سب سے امپورٹن چیز
16:57تو یہی دیکھی جاتی ہے
16:58کہ کب کرنا ہے
16:59کہاں کرنا ہے
17:00اور کیسے کرنا ہے
17:01تو وہ جو
17:02ٹائمینگ والی
17:02آپ بات کر رہے ہیں
17:03کہ امریکن وائز پریزن
17:04بھی انڈیا میں ہیں
17:05اور مودی صاحب
17:05سعودی عرب میں تھے
17:06اب آپ دیکھیں نا
17:07وہ جو میں نے
17:07بھی تھوڑی دیر
17:08پہلے پاک کی
17:08کہ مذہبی بنیاد پر
17:10ہندوستان میں
17:11اب اختلافات
17:13بہت شدت سے بڑھنے والے
17:14مودی صاحب
17:15کہا تھے
17:15دنیا کے
17:17سب سے بڑی
17:18اسلامی ریاست میں
17:19سعودی عرب میں
17:20حملہ کہاں پر ہوا
17:21کشمیر میں
17:22حملے کی بنیاد کیا ہے
17:23کہ ہندووں کو
17:24ان کے شناختی کار
17:25دیکھ دیکھ کر
17:26مارا گیا
17:27تو اب آپ اس سے
17:28اندازہ لگا لیں
17:29کہ کتنا
17:29اسکرپ پر
17:30کتنا زیادہ
17:31کام کیا گیا
17:32ایک بات
17:33دوسری بات
17:34جو چیمہ صاحب نے
17:34ابھی کی
17:35کہ ہم کیوں نہیں
17:36ہم بھی تو
17:38دہشت کردی
17:38کا شکار ہے
17:39ہم اس مدے کو
17:40پوری دنیا میں
17:40کیوں نہیں اٹھا پاتے
17:41انڈیا اتنی
17:42آگے بڑھ کر
17:43ان ساری چیزوں کو
17:44اٹھاتا ہے
17:44پوری دنیا میں
17:45پھیلاتا ہے
17:46تو دیکھیں
17:46بات یہ ہے
17:47بات ہے
17:48ریسورس کی
17:48انڈیا کا جو
17:50سب سے بڑا
17:51ایمونیشن ہے
17:52انڈیا کا جو
17:53سب سے بڑا
17:53ٹول آف وار ہے
17:54وہ میڈیا ہے
17:55انڈیا میڈیا کی
17:56بنیاد پر
17:57پوری دنیا میں
17:58اپنی جو
18:00ایمیج شیٹنگ ہے
18:01وہ کرتا ہے
18:01اپنے جو
18:02ٹارگٹ سے
18:03ان کو اچھیف کرتا ہے
18:03اور اس نے
18:04سب سے زیادہ پیزا
18:05میڈیا کے اندر
18:06پوری دنیا میں
18:06لگایا ہے
18:07انڈیا نے
18:07میڈیا ہوسز
18:09خریدے ہوئے ہیں
18:09انڈیا نے
18:10اس طرح کی
18:11بولنے والے لوگ
18:11خریدے ہوئے ہیں
18:12انڈیا نے
18:13اس طرح کی
18:13انجیوز خریدی ہوئی ہیں
18:14جو کسی بھی
18:15پروپیگنڈے کو
18:16بڑھانے میں
18:17انڈیا کی
18:18مدد کرتے ہیں
18:19ہم
18:19ہمارے اتنے
18:20ریسورس نہیں ہیں
18:21ہم جہاں جاتے ہیں
18:22ہم سے پہلے
18:23وہاں راہ کھڑی ہوتی ہے
18:24جو ہمیں وہاں پہ
18:24کاؤنٹر کر دیتی ہے
18:25اس کی سب سے بڑی وجہ
18:26ہے کہ
18:27نکوی صاحب
18:27نکوی صاحب
18:28نکوی صاحب
18:29معذرت کے ساتھ
18:30میں اس میں
18:30تھوڑی سے اختلاف کروں گا
18:31بات یہ ہے
18:32میں اس میں اختلاف
18:33بھی بھی کروں گا
18:34دیکھیں
18:34انڈیا کا تو
18:37مکروح چہرہ
18:38دنیا دیکھ چکی ہے
18:38آپ دیکھیں
18:39کہ گورنمنٹ
18:40گورنمنٹ
18:41آف کینیڈا
18:42نے
18:42گورنمنٹ آف انڈیا
18:43کا جو کارنامے
18:44تھے کالے کرتود
18:45تھے وہ ان کے
18:46سامنے رکھے
18:46with evidence
18:47انڈیا کا جو
18:48مکروح چہرہ ہے
18:49وہ دنیا دیکھ چکی ہے
18:50assassination
18:51اٹنٹ کر رہے تھے
18:52USA کے اندر
18:53پھر ان کے جو ہے
18:54GCC کے اندر
18:55ان کی یہ کاروائی ہیں
18:56پاکستان کے اندر
18:56کالبوچن
18:57زیادہ
18:57ان کا
18:58روح
18:58جو ہے
18:58وہ مو بول رہے ہیں
18:59میں نے جو
19:00نکوی صاحب بات کر رہے ہیں
19:01نکوی صاحب میں
19:02آپ کے بات
19:02آنوں
19:02جو نکوی صاحب بات کر رہے ہیں
19:03میں یہ بات کر رہا ہوں
19:04کہ انڈیا کے چہرہ
19:05تک سپورٹ ہے
19:06دیکھیں
19:06وہ یہ بات کر رہے ہیں
19:07یہ سب کچھ ہونے کے
19:08باوجود
19:09جو انڈیا کیوں
19:10آرام سے پتلی گلی
19:11سے نکل جاتا
19:12اس کی وجہ یہ ہے
19:12کہ وہ
19:13پرپاگرنڈا کرتے
19:14اس کی وجہ یہ ہے
19:14کہ دنیا کے سامنے
19:15وہ ایک
19:16اپنا
19:16اپنے آپ کا
19:17ایسے وکٹم کے طور پر
19:18پیش کر لے تھے
19:18اور اس کے لیے
19:19پیچھے
19:19ظاہر بات ہے
19:20بلیونز اف روپیز
19:21وہ لگاتے ہیں
19:22جی نکوی صاحب
19:23جی میں یہی بات کر رہا تھا
19:24بلکل آپ نے
19:25ایکسپرین کر دی
19:26تینکیو
19:26ناظرین چھوڑی سی
19:27بریک کے بعد
19:28ہم اس مزید
19:30جو ہے
19:30اس واقعے کے اوپر
19:31اس کو
19:32ڈیسائفر کرنے کی
19:32کوشش کریں گے
19:33کہ
19:34کیا وجہ ہے
19:35کہ اتنے
19:36بھنڈے طریقے سے
19:38مطلب آپ
19:39کسی بھی
19:39سٹریٹیجس کے سامنے
19:40یہ سارا واقعہ
19:41رکھ دیں
19:41اور
19:42اس کے سامنے
19:43بتائیں کہ
19:44یہ الزام
19:45ادھر لگانے کی
19:45کوشش کر رہے ہیں
19:46لیکن
19:46ظاہر
19:47اور
19:48جب ایونٹس کو
19:49آپ جوڑتے ہیں
19:49اس کو
19:50ڈوٹس کنیک کرتے ہیں
19:51تو
19:51سمجھ
19:52کسی کو نہیں آتی
19:53کہ یہ
19:53بلپل
19:54بات صحیح
19:56کی ہے
19:56نکویز صاحب نے
19:57کہ
19:57بولی وڈ کی
19:58فلم نہیں لگتی ہے
19:59بات کرتے ہیں
19:59آفتر بریک
20:00بڑے سنجیدہ
20:04لوگ
20:05ویسے تو
20:05اب سنجیدہ
20:06لگتے نہیں ہیں
20:06جو انجین میڈیا
20:07کو پر بیٹھ رہے ہیں
20:08وہ کیا کہہ رہے ہیں
20:09وہ کہہ رہے ہیں
20:09کہ بس
20:10تسی جنگ
20:11چھیڑ دیو
20:12پاکستان کے ساتھ
20:13آپ
20:13جس سٹارڈ
20:14وار
20:14we don't need
20:15a surgical strike
20:16we don't need
20:16a limited war
20:17we want an open war
20:18tell them
20:19that we are coming
20:20او بھئیہ
20:21تسی پہلے بھی آئے
20:22سو تو پہلے تسی آکے
20:23اگر ہم سنا سکے
20:24ابھی نندن صاحب
20:25کہ tea is fantastic
20:26تو اگر tea is fantastic
20:28پہلے تھی
20:28تو آپ
20:28جائے کے ساتھ
20:29پھر اور بھی
20:29آپ کی توازو کی جا سکتی
20:31سنیں
20:31we don't need
20:33a surgical strike
20:34we don't need
20:35an airstrike
20:36we won't be okay
20:39you've got wars coming
20:41let them fight
20:42get your
20:42rapals
20:43get your
20:445th generation
20:45fighters
20:46get more of your
20:47attacks
20:48get ready to fight
20:50سیمیت الیشن
20:51if you retaliate
20:52back
20:52should be the norm
20:53and it should be made
20:54very clear
20:55it should be announced
20:56when we go in
20:57for the retaliation
20:58but we would go in
20:59at the time
21:00and place
21:01of our own choosing
21:02we have to hit
21:03pakistan army
21:04because that is
21:05where it hurts
21:06the most
21:06that is where
21:07it will bleed
21:08the most
21:08and that is where
21:10it pains the most
21:10i hope you like the tea
21:16the tea is fantastic
21:17thank you
21:18the tea is fantastic
21:19thank you
21:20yeah
21:21you have to
21:21listen to
21:22abhi nandan
21:22ko
21:23that
21:23tea is fantastic
21:24and if you have to
21:26push it
21:26and you have to
21:27push it
21:28and you have to
21:29say it
21:29that you have to
21:30say it
21:31that Indian media
21:31is serious
21:32not
21:32any
22:02We are concerned about the loss of tourists.
22:32We are concerned about the loss of tourists in the attack in the Anantana district of Indian illegally occupied Jammu and Kashmir.
22:37We extend our condolences to the near ones of the deceased and wish the injured SPD recovery.
23:02This is how you operate.
23:05I am Commander Kulbushan Jadow.
23:24I am a serving officer of the Indian Navy.
23:30I am from the cadre of the engineering department in the Indian Navy.
23:33And my cover name was Usain Mubarak Patel, which I had taken for doing some intelligence gathering for the Indian agencies.
23:48I was basically the man for Mr. Anil Kumar Gupta, who is the Joint Secretary of Raw,
23:54and his contacts in Pakistan, especially in the Baloch Students Organization.
23:58My purpose was to hold meetings with Baloch insurgents and carry out activities with their collaboration.
24:02These activities have been of criminal nature.
24:04These have been of anti-national, anti-terrorists, leading into the killing of or maiming of Pakistani citizens also.
24:11And this claim is based on the matter that these kinds of complaints are all delivered.
24:29And this is a policy where you can get worse.
24:34.
25:03। । । । । । ।
25:33। । । । ।
26:03। । ।
26:33। । ।
27:03। । ।
27:33। । ।
28:03। । ।
28:33। ।
28:35। । ।
28:37। ।
28:39Thank you very much.
29:09Thank you very much.
29:39Thank you very much.
30:09Thank you very much.
30:39Thank you very much.
31:09Thank you very much.
31:39Thank you very much.
32:09Thank you very much.
32:39Thank you very much.
33:09Thank you very much.
33:39Thank you very much.
34:09Thank you very much.
34:39Thank you very much.
35:09Thank you very much.
35:39Thank you very much.
36:39Thank you very much.