will have to face the drama that India has created," said Advisor to the PM Ikhtiar Wali Khan
Category
🗞
NewsTranscript
00:00So thank you very much.
00:24Thank you very much.
00:28Thank you very much.
02:28other people who have found their own
02:31but they have been in Pakistan
02:3327th of Ramadan
02:34and they have built their own
02:35and they have no idea
02:38and conventional war
02:41they have to know
02:42that they have to know
02:43conventional or non conventional
02:45either way
02:46so the drama they have to know
02:50I have to know
02:51that they have to know
02:52or India's government
02:55they have to know
02:56ڈالی پڑے گی پاکستان کے عوام چاہے یہاں پر پولٹیکل اختلافات
03:02ہو کچھ بھی ہو پیٹ پر پتھر باندھ کر انشاءاللہ انڈیا کے خلاف
03:07اگر کبھی لڑنے کا اول تو ہم جنگ کو کبھی بھی زیاد کرتے نہیں
03:11ہیں ہم اس وقت چاہتے ہیں کہ صرف پاکستان میں نہیں بلکہ ہماری
03:15سراؤنڈنگز میں ہر جگہ پر آمن ہو لیکن اگر یہ کوئی کسی شدت
03:21پسندی میں گئے تو ان کے ہم دانت کٹے کر دیں گے پجھے ایک چیز
03:24بتائیے اختیار صاحب ایک تو چیز یہ ہے کہ بھارت جو کچھ کر رہے
03:28لیکن ناصر صاحب نے بڑا رائٹلی پوائنٹ آؤٹ کیا کہ ہمارا رول
03:32کیا ہونا چاہیے اس کے اندر آپ یہ دیکھیں کہ بھارتی میڈیا ایک
03:37ہو جاتا ہے تمام اختلافات سیاسی جماعتیں ایک ہو جاتی ہیں جب پاکستان
03:40مخالف کوئی بیانیاں انہیں بنانا ہوتا ہے بغیر کسی تحقیق کے ہم لوگ
03:44یہ جانتے بوچھتے بھی جو رول ہمیں پلے کرنا چاہیے مین سریو
03:48میڈیا ہو سوشل میڈیا ہو یا پھر اس سے ہٹ کے جو لوگ ہیں وہ آپ کو
03:52لگتا ہے کہ وہ پلے کر رہے ہیں یا سیاسی جماعتیں ہیں وہ کر رہی
03:54ہیں پلے رول
03:55ایسے نازک صورتحال پہ اتنا نازک یہ نکتہ آپ نے اٹھایا ہے بڑا
04:05دکھ ہوا کچھ ایک آنٹس ایسے ہیں جہاں سے ایک مخصوص سیاسی جماعت
04:11کی کیمپین چلتی ہے اور گولی کیوں چلائی انقلاب آزادی وغیرہ وغیرہ
04:17آج ہم نے سوشل میڈیا پہ ان ایک آنٹس کو انڈیا کے حق پہ بولتے
04:21میں دیکھا ہے آج ان کو ہم نے دیکھا کہ وہ پاکستان
04:25آرمی کے خلاف بول رہے ہیں آج وہ پاکستان کے ساتھ نہیں
04:28کھڑے ہیں وہ ہم یہ بڑی بدکسوتی ہے یہ بڑی زیادتی ہے کہ آپ
04:33نیشنل ایشوز پر جب باہر سے حملہ ہوتا ہے دیکھیں میں اکثر یہ
04:37مثال دیتا ہوں جب جنگل کا بھی اس کا بھی ایک قانون ہوتا ہے جنگل
04:42میں بھی کبھی آگ لگتی ہے سیلاب آتا ہے زلزل آتا ہے تو شیر اور
04:46مکری ایک گھاڑ پر پانی پیتے ہیں ایک تختے پر جو ہے وہ سیلاب سے
04:50نکلنے کی کوشش کرتے ہیں ایک دوسرے پر حملہ آور نہیں ہوتے لیکن
04:55اس کے باوجود ہم نے ایسے لوگوں کو دیکھا ہے ہمارے ملک میں کچھ
05:00لوگوں نے صحافیوں کا لبادہ اوڑ کر وہ صحافی بن کر وہ بھی
05:05ریاست پر حملہ آور ہوتے ہیں کچھ لوگ سیاسی جماعت کا سیاسدانوں
05:10کا لبادہ اوڑ کر وہ بھی پاکستان پر حملہ آور ہوتے ہیں اور جو
05:14پاکستان پر حملہ کرتے ہیں ان کی وہ بولیاں بولنے شروع ہو جاتے ہیں
05:19جعفر ایکسپریس کا واقعہ بھی تازہ ایک ایک جمپل ہے آپ کے سامنے
05:23ہم سب نے دیکھا کہ یہاں سے زیادہ خبریں وہاں تھی بلکل یہاں سے
05:28زیادہ خبریں وہاں تھی اور ان کی الائیمنٹ دیکھیں فریقونسی دیکھیں
05:33کہ جو انڈیا بول رہا تھا وہ وہی لوگ یہی در بول رہے تھے
05:37تو اگر آپ پاکستان یہ ہماری درطیمہ ہے آپ سمجھتے ہیں کہ یہ ملک
05:44آپ کا بھی ہے ہمارا بھی ہے ہم سب کا ہے یہ گھر ہے ہمارا اس گھر
05:49پہ تو کم از کم اتفاق کر لے اس پہ اگر کوئی حملہ کرتا ہے تو اس کے
05:53خلاف تو ہمیں میں کہتا ہوں کہ ہم سب کو بغیر کسی ہیلو حجت کے بغیر
06:00کسی شرط کے انکنڈیشنل ہی ہمیں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا
06:03اس کے علاوہ ہمارے پاس کوئی اوپشن ہے ہی نہیں