#khabar #canals #indusriver #ppp #pmln #pmshehbazsharif #bilawalbhutto #asifzardari #maryamnawaz
(Current Affairs)
Host:
- Muhammad Malick
Guests:
- Rana Sanaullah Khan PMLN
- Saeed Ghani PPP
- Salman Akram Raja PTI
Differences between PPP and PML-N over canal project - Mohammad Malick's Report
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
(Current Affairs)
Host:
- Muhammad Malick
Guests:
- Rana Sanaullah Khan PMLN
- Saeed Ghani PPP
- Salman Akram Raja PTI
Differences between PPP and PML-N over canal project - Mohammad Malick's Report
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Thank you very much.
00:30Thank you very much.
01:00Thank you very much.
06:40so then the issues of the issue are going to be
06:42again
06:44the next one is the venue
06:46which is interesting
06:48which is in Lahore
06:50Pakistan Park
06:52and this is a interesting choice
06:54because here is a new angle
06:56of the situation
06:58which is the right wing
07:00which is a platform
07:02so Palestine
07:04and definitely the relevance
07:06which is not going to be
07:07and political
07:08where will we go
07:10where will we go
07:12we have joined
07:14the Rana Sunilov
07:15and Inter-Provincial Coordination
07:18and Sillied Ghani
07:20with us with the local government
07:22Rana Sahab
07:24Salam Alaykum
07:25Salam Alaykum
07:26you both have a time
07:28I would like to listen to
07:31that Bilaul Bhutto
07:32who has been very hard
07:34hitting
07:35here
07:37only
07:38people
07:39who have been
07:41who have been
07:43not
07:44and now
07:45we have been
07:46if we have been
07:47somewhere
07:48to go
07:49listen to
07:51and this
07:52is
07:53and this
07:54is
07:55that
07:56The
07:57people
07:58are
07:59amesia ke tarah islambad walhi ande hai behari hai
08:04wuna abdeekne ke liye tiya har pai ya
08:07wuna sunnene ke liye tiya harai
08:09abne eik eezha mevudu czehara hai
08:11disay wafak ko nukzaan punchane ke khutara hai
08:15haemari وجasa se unko taqat hai, unko t educatiya hai, unko hakumate hai
08:18agar vizir-e-azab jababashurif sahab hai
08:21kaya or deeke nene ke wajan hai
08:23jahaa ke shukriya doe aoda kare
08:26। । । । । ॥
08:56ھنکا ہر پارسی کسان دشمن اگر یہ لوگ ہم سے بات کرنے کے لیے تیار نہیں آواز سننے کے لیے تیار نہیں تو پھر ہم نے بہت سے مشکل وقت دیکھے ہیں اور مشکل وقت دیکھنے کے لیے تیار ہیں
09:13but we don't think we can do it
09:17this is a very strange thing
09:18we understand that people's party will be able to do it
09:24my god khan said to me that I will go to your nap
09:29so can I go to the government?
09:32I am proud of the government
09:35I am not going to leave that I will go to the government
09:39I will go to the government with my own
09:42My name has no form 47, no I have no certificate of selected.
09:49You have to go for your own, you have to go for your own.
09:52I will not go for my own.
09:55If you don't have to listen for your own, if you don't have to listen for your own,
09:59then then, that person who was before you was born,
10:03he was also a God who had so much.
10:06The government took the direction of the government and the government took the rest of you.
10:13The government turned to your own.
10:14Our government supported the United States of the Pakistan,
10:16the government's party with you,
10:20your trust behind you.
10:23your trust behind you?
10:25Your trust behind you?
10:26وجہ ہے وجہ وہی ہے جو میں نے آپ کو کہا تھا کہ ان کا خیال ہے کہ شاید فیڈل
10:30گورنٹ کو یقین ہے کہ اسٹیبلشمنٹ پریشر ڈالے گی پیپلز پارٹی اور
10:33ہٹ جائے گی یہ تھارا تاریخ کی تقریر تھی بلاول بھٹو کی بعد میں رانہ
10:38سناللہ صاحب کی بات بھی ہوئی شجیل مہمن صاحب سے ایک دفعہ نہیں دو
10:41دفعہ ہوئی تو خیال تھا کہ چیزیں دب رہی ہیں مگر آج اکیس تاریخ تین
10:45دن بعد اور رانہ سناللہ صاحب کی گفتگو شجیل مہمن کے بعد آج
10:51عزمہ بخاری پنجاب کی انفرمیشن منسٹر بیان کیا دیتی ہے وہ سنیے
10:55کو نظر ہی آ رہا ہے کہ پنجاب گورنٹ اور وفاق شاید ایک پیش
10:59میں نہیں ہیں سنیے انہوں نے کیا کہا
11:01کسانوں کا نام استعمال کر کے کسانوں کی جو ہے اس پلیٹ فارم کو
11:06استعمال کر کے جو سیاست کی جاتی ہے جو کسانوں کا ایشو ہے اس کے
11:09اوپر کھڑکا لگایا بلاول بھٹو صاحب نے پنجاب کے کسان کا تو
11:13یقینا خیال آیا پنجاب کے کسان پر بات بھی ہوئی سندھ کے کسان
11:16پر کسی نے بات نہیں کی کیا سندھ کے اندر امدادی قیمت جو ہے اس
11:20کا اناؤنسمنٹ ہو گیا ہے کیا سندھ کے اندر جو ہے وہ گندم
11:23خریداری حکومت نے شروع کر دی ہے کیا وہاں کا جو کسان ہے اس
11:27کے لیے کوئی کسان کارڈ کی شکل میں کوئی چیز موجود ہے آج بڑا خیال
11:30آرہا نا پنجاب کے کاشتکار کے کندے پر چڑھ کے سیاست کرنے
11:34کا میرا سوال یہ ہے کہ آپ بھی تو خریداری آپ نے نہیں کی
11:37پنجاب کے کاشتکار پر بات کرنے کا بڑا شوق ہے
11:39نانا صاحب آپ سے شروع کرتا ہوں بات جب آپ کی خبریں چلیں
11:45کہ آپ کی بات ہوئی شرجین میمن صاحب سے تمہارا خیال تھا کہ
11:48چیزیں بہتری کی طرف جا رہی ہیں لیکن یہ ان کانورسیشنز کے
11:52بعد کہ آج عزمہ بخاری صاحبہ کا اتنا سخت بیان آیا ہے اور
11:55ابھی میں آپ کو سناؤں گا سعید غنی صاحب ساتھ بھی ہیں لیکن آج
11:57صبح انہوں نے بھی پوری گولیاں چلائی ہیں سب کچھ لیکن بلاول
12:02بھٹو صاحب نے خالی نہروں پہ بات نہیں روکی انہوں نے کہا
12:05کہ آپ شیر والے صرف غریبوں کا کسانوں کا خون پیتے ہیں پھر
12:09انہوں نے فارم فورٹی سیون کا بھی آپ کو تانہ دیا اور انہوں نے
12:13کہا کہ یہ کس کے اوپر اتنی زد کس بات پہ اتنی زد اکڑ رہی ہیں
12:17تو سب کا خیال ہے کہ کیونکہ مسلم لیگ نون ایک پیش پہ ہے
12:20تو آپ پیش کے دوسرے پنے کے اوپر بہت زیادہ آپ کا بھروزہ ہے
12:24کہ وہ خود ان کو سیدھا کر لے کر آپ کہتے ہیں میرے شو میں بھی کہا
12:27آپ نے ایک دو اور جگہ بھی کہا کہ یہ ان کو مجبوراں آنا پڑا
12:31اتنا سخت طریقے سے کیونکہ جو اپوزیشن تھی سندھ کی وہ
12:35مجبور کر رہی تھی ورنہ پیبلز پارٹی شاید اتنا ایکسٹریم سنانس نہ لیتی
12:39یہ مجھے بتائیں گر آپ کی اور شجیل محمد صاحب کی کوئی پوزیٹیو بات چیت ہوئی ہے
12:44تو آج پنجاب کی انفرمیشن منسٹر تین دن بعد محول میں کیوں اٹھی سختی کیوں گرمہ رہی ہیں
12:50دیکھیں مالک صاحب آپ بڑی مربانی آپ کی آپ نے بلاور بٹو زرداری صاحب کی
13:01جو ہے وہ تقریر ہمیں سنوائی ہے
13:05تو آپ یہ تقریر مجھے دس بار بھی سنوائیں تو میں پھر بھی وہ بات نہیں کروں گا جو
13:13جس کی آپ توقع رکھتے ہیں
13:15میرا یہی موقف ہوگا کہ بلاور بٹو زرداری صاحب ایک سیاسی لیڈر ہیں
13:23اور وہ جب اپنے عوام میں جاتے ہیں تو پھر سیاسی لیڈر کی یہ مجبوری بھی ہوتی ہے
13:30اور اس کی یہ پھر حکمت عملی بھی ہوتی ہے
13:33کہ اس نے وہی بات کرنی ہوتی ہے جو عوام سننا چاہیں
13:38یا اس کے لوگ جو ہیں وہ جس بات کی توقع کریں
13:41اس وقت سندھ میں جو صورتحال پیدا کر دی گئی ہے
13:47اور جس طرح کا محول وہاں پہ کچھ اناثر نے
13:54جن اناثر کو کبھی سندھ کے عوام نے پذیرائی نہیں دی
13:58لیکن وہ اب سمجھتے ہیں کہ شاید اسی حلے میں جو ہے وہ ان کا بھی جو ہے وہ
14:07معاملہ سیدھا ہو جائے گا جو کہ ہوگا نہیں انشاءاللہ
14:10تو اس قسم کا محول وہاں پہ پیدا کر دیا گیا ہے
14:14لیکن ہمیں پورا یقین ہے کل شرجیل میمن صاحب سے بھی میری بات ہوئی ہے
14:21آج پھر وہی بات جو ہے وہ وزیراعظم صاحب کے سامنے رکھی ہے
14:25تو انشاءاللہ تعالی بلاور بٹو زرداری صاحب
14:29آصف علی زرداری صاحب اور وزیراعظم میاں شہباز شریف صاحب
14:34میاں نواز شریف صاحب بھی اس معاملے میں پوری طرح سے جو ہے وہ آن بورڈ ہیں
14:38تو یہ ساری باتیں پنجاب گورنمنٹ کی سپوکس پرسن جو ہے
14:43اس معاملے سے بڑا بڑی حفاظت کے ساتھ جو ہے وہ آگے نکال لیا جائے
14:47تو رانہ صاحب یہ ساری باتیں جو ہمیں بتا رہے ہیں یہ آپ نے پنجاب گورنمنٹ کو نہیں بتا نہیں
14:52یہ جو عظمہ بخاری صاحب نے جلتی پہ تیل پھینکا ہے
14:56یہ کیوں ہوا ہے پھر آج انہوں نے تین دن بعد کیوں بلاول بھٹو کو اتنے سخت جواب بھی
15:01یہ تو تقریر کا چھوٹا سائس ہے پہلے انہوں نے ان کے مینرزم پہ ان کے جذباتیت پہ بھی کافی باتیں کی ہیں
15:07تو پھر یہ کیوں ہے آج یہ کیوں ہوا ہے اٹھارہ کو ریاکشن آتا سمجھ آتی تھی
15:12اٹھارہ انیس بیس اکیس چار دن بعد تو سوائے سوچی سمجھی ریاکشن کے کچھ نہیں ہوتا نا
15:21اٹھارہ کو آتا ہم کہتے ہیں دیکھیں جذباتی ریاکشن آ گیا
15:24چار دن بعد آپ کی دو کالز کے بعد
15:26دیکھیں شرجیل میمن صاحب سے کل میری بات ہوئی تھی
15:33اور میں نے ان سے یہ بات کی تھی کہ دیکھیں جو بھی ایشو ہے
15:39ہمارے اوپر الزام ہے کہ خدا نہ خواستہ ہم پنجاب کا ہم سندھ کا پانی چوری کرنا چاہتے ہیں
15:49یا ہم جو ہے وہ سندھ کو بنجر بنانا چاہتے ہیں
15:53تو یہ الزام جو ہے اس کا جواب ہم سے لیں
15:57ہم سے ٹیبل پہ بیٹھیں اور بیٹھ کے
16:00اگر ہم آپ کو اپنا موقع سمجھانے میں کامیاب ہو گئے
16:04تو آپ کو ساتھ لے کے آگے چلیں گے
16:06اور اگر آپ کی سمجھ میں نہ آیا
16:09تو ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں
16:11تو اس میں انہوں نے اپنی لیڈرشپ سے بھی بات کی
16:15اس کے بغیر وہ یہ بات نہیں
16:17تو آپ سی سی آئی بلالیں
16:19سی سی آئی بلالیں اس میں آپ سارے بسلے ٹیکنیکل ڈسکس ہو جائیں گے
16:23سن لیں سی سی آئی کیوں بلائیں
16:24نہیں سی سی آئی کیوں بلائیں
16:26معاملہ یہ ہے کہ سی سی آئی اس وقت بلائیں گے
16:29جب پری میٹنگ جو ہے وہ کنسنسس ہو جائے گا
16:33سی سی آئی میں بیٹھ کے ہم نے وہاں پہ جھگڑا کرنا ہے
16:36غانہ صاحب جھگڑے کی بات نہیں ہے
16:37سی سی آئی تو آئینی طور پہ آپ کو ہر نوے دن کے بعد کرنی میٹنگ ہے
16:41سوہ سال ہو گئے آپ نے ایک میٹنگ میٹنگ ہے
16:43نہیں وہ ایک علاہ چیز ہے
16:44لیکن سی سی آئی
16:45سی سی آئی نوے دن کے بعد بھی ہو سکتی ہے
16:48پنچتالیس دن کے بعد بھی ہو سکتی
16:51لیکن اس ایشو کے اوپر
16:52سی سی آئی میں اس وقت جائیں گے
16:55جب اس کے اوپر کنسنسس ہوگا
16:58اور شرجیل میمن صاحب نے
17:00مجھے کل یہ کہا
17:01تو کیا آپ کمیٹی بنا رہے ہیں
17:03کیا کہہ ہوئے ہیں
17:03بات تو مکمل ہونے دیں
17:07بات تو مکمل ہونے دیں
17:09تو انہوں نے کہا
17:11کہ ہم اس کے اوپر بیٹھنے ہیں
17:13اور اس کے اوپر بات کرنے کو تیار ہیں
17:15یہی پھر بات جو ہے وہ آج
17:17وزیراعظم صاحب کے سامنے رکھی ہے
17:20تو وزیراعظم نے یہ
17:21کہا ہے کہ وہ جیسے ہی
17:23کل واپس آتے ہیں ٹرکی سے
17:25ایک دن کے لئے وہ جا رہے ہیں
17:27تو انشاءاللہ اس کے اوپر وہ پیش رفت کریں گے
17:29وہ پیپرز بارٹی کی قیادت سے بھی بات کریں گے
17:32سعید غنی صاحب آپ نے
17:35رانہ صاحب کی بات سنی
17:36ان کا ابھی بھی مجھے
17:37رانہ صاحب ہمارے ساتھ موجود گیا
17:39اگر میں غلط بات کروں تو مجھے ابھی ٹوک دیں
17:41لیکن مجھے لگتا ہے کہ وہ کنونسٹ ہیں
17:44کہ آپ لوگوں کا جو ریاکشن ہے
17:45یہ پبلک ریاکشن
17:46یہ آپ کو مجبوراً ایکسٹانس لینا پڑا ہے
17:49کیونکہ پبلک کا بڑا غصہ ہے اس معاملے پہ
17:51چاہے وہ نہیں سمجھ رہی
17:53یہ وہ ٹیکنیکل ایشو کو
17:54یا ان کو مزگائیڈ کیا گیا ہے
17:56تو جھگڑا یہ نہیں ہے
17:57جھگڑا یہ ہے کہ آپ اپنی سیاست بچا رہے ہیں
18:00سندھ کے اندر
18:01کہ باقیوں کو خاموش کرانے کے لیے
18:03آپ سب سے انچا بول رہے ہیں
18:05تاکہ آپ اس کو اون کر لیں
18:07اس ایشو کو
18:08پہلے آپ لوگوں نے اتنا ایسا ایشو نہیں کیا
18:10لیکن جب اپوزیشن نے اٹھا دیا مسئلہ
18:13تو آپ لوگ بھی متحرک ہو گئے
18:15تو ان کا خیال تو ابھی بھی ہے
18:16کہ آپ پولٹیکس کر رہے ہیں سندھ کے اندر
18:18آپ ایک اس ٹیکنیکل ایشو پہ
18:21ٹیکنیکلی آپ کو اتراز نہیں ہے
18:23مجھے ایک مرسل دیئے گا
18:28تاکہ میں تھوڑا سے کچھ چیزیں آپ کو بتاؤں گا
18:29ساری چیزیں ابھی سمجھ رہا جائے گی
18:31دیکھیں یہ چھے کنال جو ہیں
18:33یہ سارے پنجاب کے نہیں ہیں
18:35دو پنجاب کے ہیں
18:37دو سندھ کے ہیں ایک ایپی میں ہے
18:38ایک بلوچستان میں ہے
18:40یہ چھے کنال کا نام اس کو اس طرح مل گیا
18:42کہ چونکہ ایکنیکل نے
18:44کے ایٹیکر گیورنٹ کے دور میں
18:45یہ چھے کنال کا ایک پروجیکت منظور کیا
18:47اس لیے نام آ گیا
18:48اچھا سندھ میں دو کنال ہیں
18:51ہم کہتے ہیں کہ ہم نے بنانا ہی نہیں ہے
18:52کیونکہ ہمارے ہم پانی نہیں ہے
18:53ہم اس پر کوئی کام نہیں کر رہے ہیں
18:55نہ ہم ڈیمانڈ کر رہے ہیں
18:56نہ ہم کوشش کر رہے ہیں
18:56پانی کی کلت ہم نہیں بنانا چاہتے ہیں
18:58پنجاب کے جو دو کنال ہیں
19:00ایک چولستان ہے
19:01ایک گریٹر تھل کنال فیس ٹو ہے
19:03پہلے میں آپ اس کی سٹوری سناتا ہوں
19:05دو ہزار اکیس میں غالب
19:07پی ٹی آئی کی حکومت تھی
19:08جس میں جی ڈی اے شامل تھی
19:10جو ہی احتجاج کر رہی ہے
19:11انہوں نے اس کنال کی منظوری دی
19:14دو ہزار اکیس میں
19:15اس میں پی ٹی آئی کی حکومت نے
19:17اسی پی ٹی آئی کی حکومت نے
19:21دو ہزار بائیس کی فروری میں
19:23جو ایکنک ہوتا ہے
19:25وہاں سے گریٹر تھل کنال
19:27فیس ٹو کی بھی اپروول دے دی
19:29سندہ اسمبلی نے اس وقت
19:32جب یہ اپروول ہوئی
19:34ہم نے اس وقت
19:35اکتوبر دو ہزار اکیس میں
19:37اس کے خلاف ایک قراردہ جو ہے
19:39اپاس کی
19:39سندہ اسمبلی نے اس وقت کی دو ہزار اکیس میں
19:41اور ایکنک کی اس اپروول کے خلاف
19:44ہم اس وقت پی ٹی آئی کی حکومت میں
19:46سی سی آئی میں چلے گئے ہیں
19:47وہ کیس ہم نے سی سی آئی کو بھیج دیا
19:49اور آج تک وہ میٹر سی سی آئی میں پڑھا ہوا ہے
19:52چونکہ اس پہ کوئی مزید پروگرنس ہوئی نہیں
19:54تو وہ کام ٹھنڈا پڑھا رہا
19:55اور ہم نے زیادہ اس کو پوچھ کرنے کے لئے
19:57ہمارا اس پر اعتراض
19:59اسی طرح جس طرح چولستان پر ہے
20:01اسی وقت کا اعتراض ہمارا آج بھی
20:03سی سی آئی کے سامنے موجود ہے
20:04اگر پیپلز پارٹی نے
20:06صرف یہ جو بظاہرے ہو رہے
20:08اس پہ کرنا تھا
20:09اس وقت کون سا مظاہرہ تھا ہمارے خلاف
20:10اس وقت تو نون لیگ نہیں تھی
20:12کچھ بھی نہیں تھا
20:13ہم نے سندھ کا ایشو تھا
20:14سندھ میں پانی کے کرائیسس ہوتے ہیں
20:16ہم نے وہ کیس وہاں پہ رکھا
20:18اب جب اس پہ آ جائیے جو نئے چولستان والا ہے
20:20کیر ٹیکٹ گورنمنٹ کے دوران
20:23جنوری دوہزار چوبیس میں
20:26عرصہ سے ایک سیٹیفکٹ لیا جاتا ہے
20:28جس میں عرصہ ان کو کہتا ہے
20:29پانی ہمارے پاس آویلی بیل ہے
20:30سندھ کا ممبر
20:33اس کی مخالفت کرتا ہے
20:34جنوری دوہزار چوبیس میں
20:36عرصہ میں جو ہمارا ایک ممبر ہے
20:37اس نے اس کی مخالفت کی ہے
20:38اس کے بعد
20:40جو عام انتخابہ دورے تھے
20:42فروری میں دوہزار چوبیس میں
20:44اس سے کچھ دن پہلے
20:45ایک نیک سے
20:46اس کی منظوری لی جاتی ہے
20:48ان چھے کنالز کی
20:49ہم اس میں نہیں ہیں
20:51لیکن اس وقت کی پرویشنل گورنمنٹ
20:53جو کیٹرگر گورنمنٹ تھی
20:54اس نے اس کی مخالفت کی
20:55ہم آئیں مارچ میں
20:57مارچ دوہزار چوبیس میں
20:59پیویس پارٹی کی حکومت آ جاتی ہے
21:00منتخب ہو کر
21:01اور ہم فوراں اس کے اوپر کام شروع کرتے ہیں
21:03اور یہ سی سی آئی کے لیے
21:04جو کیس بنتا ہے
21:05یہ آسانی ہوتا ہے
21:05یہ خط بنا گیا
21:06اب نے بھیج دیا
21:06اس کے ساتھ بہت ساری
21:07ڈاکومنٹیشنز ہوتی ہیں
21:08وہ کیس ہم نے بنایا
21:10اور جون
21:11سولہ جون کو
21:12سی ایم صاحب نے
21:13وہ سمری سائن کر دی
21:14کہ اس کو
21:14سی سی آئی کو
21:15میں آپ کو بات آ رہا ہوں
21:17جون تیرہ
21:19دوہزار چوبیس
21:20سی ایم صاحب نے
21:21سمری سائن کر دی
21:22اور جولائی میں
21:24ہم نے وہ سمری
21:25سی سی آئی کو
21:26بھیجوا دی
21:26وہی مظاہرے نہیں تھے
21:29کوئی پروٹسٹ نہیں تھی
21:30کوئی ہنگامہ نہیں تھا
21:32پھر اس کے بعد
21:34سیپٹیمبر اور اکٹوبر میں
21:36دو میٹنگز ہوتی ہیں
21:36سی ٹی وی پی کی
21:37اس میں
21:38ان منصوبوں کی منظوری
21:40دی جاتی ہے
21:40لیکن چونکہ
21:42پیپلز پارٹی کے
21:42اعتراضات ہوتے ہیں
21:43تو جو ایکنک کی
21:45اپروول تھی
21:45وہ بھی تھی
21:45سبجیکٹ ٹو دی
21:46ڈیسیشن آف دی
21:47سی سی آئی
21:47وہ بھی کہہ رہا ہے
21:49کہ منظوری کر رہا ہے
21:49لیکن چونکہ
21:50صدقمت کے اعتراضات
21:51ہمارے اعتراضات
21:52ریکارڈ کی جاتے ہیں
21:53اور ریکارڈ کرنے کے بعد
21:54کہا جاتا ہے
21:55کہ اس کو سی سی سی ایم ایم
21:55جا کے رکھ رہے ہیں
21:56وہاں سے اگر اپرو ہوگا
21:57تو پھر یہ بات آگے بڑھے گی
21:58ہم نے اس پر اعتراض کیا
22:00سپٹمبر دو ازار چوبیس میں
22:02جب یہ سی ٹی ٹی وی پی کی
22:04میٹنگز ہوئیں
22:05ہمارے چیف منسٹر نے
22:06ہمارے ایریگیشن منسٹر نے
22:08ہمارے میمبرز نے
22:10سند اسمبلی میں کھڑے ہو کر
22:11بھرپور تقریریں کی ہیں
22:13ان کے خلاف
22:14اور اس کے بعد
22:15لوگوں کو پتا چلا
22:16کہ اس قسم کی کوئی چیز ہے
22:18اس کے بعد جو مخالف
22:19ہماری جماعتیں ہیں
22:20انہوں نے اس پر کچھ
22:21کچھ تھوڑے بہت
22:22بیان دینا شروع کیے
22:23کچھ چھوٹے موٹے
22:24مظاہرے شروع کیے
22:25اور جولائی میں میٹنگ ہوتی
22:27پریزیڈنسیالی جس کی بات کر رہے ہیں
22:28میں آپ کو اس سے پہلے کے
22:30قصے سارے بتا رہا ہوں
22:31کہ ہم اس پہ اعتراض کرتے رہے
22:33جو ظاہرہ ہم حکومت میں تھے
22:34ہمارے پاس فورمز موجود تھے
22:36جہاں جہاں ہمیں اعتراض کرنے کی جگہ تھی
22:38انہوں نے اس پہ بھرپور اعتراض کیا
22:39اور حکومت کو بتاتے رہے
22:41کہ فیرل گورنمنٹ کو
22:41کہ سی سی اے بلائیں
22:42اب یہ جو بڑی عجیب سی بات ہے
22:43رانہ صاحب وکیل بھی ہیں
22:45میں وکیل نہیں ہوں
22:46پرانے پارلیمنٹیرین ہیں
22:47کہتے ہیں سی سی اے کیوں بلائیں
22:49بات تو ٹھیک آپ نے کہی
22:50کہ بھئی ہر تین مہینے میں بلانی ہے آپ کو
22:52یہ کسی کی چوائیس نہیں ہے
22:53کہ بلائیں یا نہ بلائیں
22:54چوائیس نہیں یہ منڈیٹری ہے
22:56اب وہ تین مہینے میں اجلاس کرنا ہے
22:57اور خاص طور پر جب ایسا
22:59برنگ ایشو آ جائے
23:00تو فوری طور پر سی سی اے بلانی چاہیے
23:02تاکہ اس پہ بیٹھ کے
23:03آپ ڈیسائیڈ کرنے کے کیا کرنے آپ نے
23:05یہ مظاہرے سارے جو ہوئے
23:06یہ بعد میں شروع ہوئے
23:07اس کے بعد ہم مستقل
23:08اس پہ ساری چیزیں ہم کرتے رہے ہیں
23:10لیکن دیکھیں ایک بنیادی چیز
23:11سمجھیں کی ضرورت ہے
23:12مالک صاحب یہ صوبہ سن کا ایشو نہیں ہے صرف
23:15یہ پنجاب کا بھی ایشو ہے
23:17جب برانہ صاحب کہتے ہیں
23:20کہ ہم پنجاب کا پانی استعمال کریں گے
23:22اکناز میں
23:23بہت اچھی بات لگتی روگوں کو
23:24ٹھیک ہے جی پنجاب میں پانی بے تہاشا ہے
23:26آپ استعمال کر لیں
23:27لیکن بدقسمتی سے بے تہاشا پانی نہیں ہے
23:30پورے ملک میں پانی کی قلت ہے
23:33پورے ملک میں
23:33اور اس وقت بھی ابھی تھوڑا سا پانی
23:36نے اس حتے ریلیز کیا ہے
23:37لیکن اپریل کے پہلے ہفتے میں
23:39کوئی 62 فیصد کمی
23:41ہمارے پاس سن میں تھی
23:42اور کوئی 50% کے فیصد
23:44لیکن آج آپ نے دیکھا
23:46اسرہ نے ساتھ ہی اناؤنس کر دیا
23:49کہ 43 فیصد کمی نہیں
23:50اور اب آگئی ہے وہ
23:53عرصہ نے کہ جی وہ 27 فیصد ہے
23:55تو ان کو تو اچانک پانی مل گیا
23:57نا عرصہ کو
23:57مالک صاحب
23:58مالک صاحب
24:001991 کا جو اکورڈ ہے نا
24:03اس سے
24:041991 سے لے کہ اب تک
24:06جو ایوریج آپ کے پاس
24:08آ پانی آ رہے ہیں
24:09ایوریج
24:09وہ 16 پوائنٹ
24:11سمتنگ کی شورٹیج ہے
24:12پورے ملک میں
24:13ایوریج
24:14اور پنجاب میں بھی شورٹیج ہوتی ہے
24:16سن میں زیادہ شورٹیج ہوتی ہے
24:17اب اگر آپ پچھلے
24:1925-30 سالوں کا
24:20ڈیٹا اٹھا کے دیکھ لیجیے
24:21آپ کے پاس پڑا ہوا ہے
24:22آپ کیوں اس بات میں
24:23بزے دیں کہ
24:24یہ پانی ہمارے پاس موجود ہے
24:25جلدہ رانہ صاحب کو لے لوں
24:26میں ایک سنگ نانا صاحب کو لے لوں
24:28اس پہ
24:28نانا صاحب آپ کو
24:29انہوں نے پوری تاریخ گنوا دی ہے
24:31سعید غری صاحب نے
24:32کہاں کہاں ہم نے اعتراض کیا
24:34تو یہ جو آپ کا خیال ہے
24:35کہ یہ سیاست ہو رہی ہے
24:37وہاں پر ان کی مجبوری ہے
24:38اتنا ہارڈ لائن لینا
24:40وہ تو کہتے ہیں
24:41ہم نے ہر فورم پر بولا ہے
24:42مجھے ایک سوال یہ ہے
24:43کہ جب اتنا ٹریک ریکارڈ تھا
24:46سندھ گورنمنٹ نے بار بار
24:47آپ کو بفاق کو کہتی رہی
24:56تو آپ نے بالکل ان کو
24:58کچھ سمجھے ہی نہیں ہے
25:00حلیف کو
25:00کہ آپ نے امپورٹنس نہیں دی
25:02کمال کی بات ہے
25:06کہ آپ نے
25:07سعید غری صاحب کی پوری بات سنی ہے
25:09اور اس کے بعد آپ
25:11یہ کہہ رہے ہیں
25:12کہ جی
25:13آپ نے ان کو بتانا ہی
25:15جو ہے وہ
25:16مناسب نہیں سمجھا
25:17معاملہ یہ ہے
25:18کہ سعید غری صاحب نے
25:20جو ڈیٹ وائز آپ کو بتایا
25:22کہ اس ایشو کے اوپر
25:24کہاں کہاں پہ
25:25کیا کیا ہوا
25:26اور کس کس طرح سے
25:29جو ہے وہ صورتحال
25:30جو ہے وہ چل رہی تھی
25:31اور متعلقہ جو فورمز ہیں
25:34جو فورمز ہیں
25:35اس قسم کے پروجیکٹس کو
25:37اپروب کرنے کے
25:39ان کے جو ہے وہ
25:41ان فورمز کے اوپر
25:42جہاں یہ ساری بات ہو رہی تھی
25:43تو کیا
25:45اگر سندھ گورنمنٹ
25:47جو ہے وہ اس کے اترازات تھے
25:48سندھ گورنمنٹ کو
25:49اس کے اوپر جو ہے وہ
25:51متفق نہیں تھی
25:53تو کیا یہ منصوبہ اپروب ہو گیا ہے
25:56اور کیا اس کے اوپر
25:58جو ہے وہ کام شروع ہو گیا ہے
25:59لیکن رانا صاحب آپ کے وہ
26:00سی سی آئی پہ
26:01اسی پہ مجھے ایک چیز
26:02سن لے نا
26:03سن لے نا
26:04نہیں آپ تو ایسے بات کر رہے ہیں
26:07کہ جیسے یہ معاملہ جو ہے
26:09یہ نہر جو ہے
26:10یہ آن گراؤنڈ کام ہو رہا ہے
26:12اس کے اوپر
26:12ٹھیک
26:13بھئی معاملہ یہ ہے کہ
26:14یہ اپروب نہیں ہوا
26:16اس لیے نہیں ہوا
26:18کہ سندھ گورنمنٹ کو
26:19یا پیپرز پارٹی کو
26:21جو ہے وہ اترازات تھے
26:22اترازات ہیں
26:23لیکن
26:24آپ مجھے یہ بتائیں
26:26کہ کیا پنجاب کو
26:28یا ہمیں
26:30یہ حق بھی حاصل نہیں ہے
26:31کہ ہم ان اترازات کا
26:33جواب دے سکیں
26:34ہم اگر وہ یہ سوال کرتے ہیں
26:37کہ جی آپ
26:39سندھ کا پانی جو ہے
26:40وہ چوری ہو رہا ہے
26:41یا سندھ کو بنجر بنانے کی
26:42کوشش ہو رہی ہے
26:43اور ہم یہ کہتے ہیں
26:45کہ ہم ایک کترہ پانی جو ہے
26:47وہ سندھ کا
26:48نہ لینے کے رہدار ہیں
26:50نہ لے سکتے ہیں
26:51نہ لینا چاہئے
26:52اور ہم جو ہے وہ
26:54جس کینال کے اوپر
26:57ایک کے اوپر
26:58ایک کے اوپر
26:59یہ اترازات ہیں
26:59اس کے متعلق
27:00جو ہمارا
27:01موقف
27:02یا ہماری سٹیٹیجی ہے
27:03تو کیا وہ بات
27:05سنی بھی نہیں جا سکتی
27:07تو رانہ صاحب
27:07اس کے لیے
27:08میرا سوال سن لیجی
27:10آپ کی بات میں
27:10پھٹی کہ لیکن
27:11ایک چیز
27:12سن لیں
27:13سن لیں
27:13سن لیں
27:14ایک سوال سن لیں
27:14اب اس کا ساتھیں جوڑ دیں
27:15مالک صاحب
27:16نہیں
27:16نہیں ایسے نہیں
27:17ایسے نہیں
27:17مالک صاحب
27:19بات یہ ہے
27:20بات یہ ہے
27:21کہ پیپلز پارٹی
27:23بات کر رہی تھی
27:24ہم
27:25اس بات میں
27:26شامل تھے
27:27یہ جولائی کی
27:28جو میٹنگ ہے
27:29جس میٹنگ کے
27:30مطلق یہ
27:31جو وہاں پہ
27:32احتجاج کر رہے ہیں
27:33یہ
27:33سو کارڈ نیچلسٹ
27:35جو کبھی کہتے ہیں
27:36کہ جی پیپلز پارٹی
27:37بگ گئی ہے
27:37کبھی کہتے ہیں
27:38کہ جو
27:38زرداری صاحب نے
27:39اپروول دے دی ہے
27:40وہ ایک مشاورتی
27:42اجلاسی تھا
27:42اور یہ
27:43اس کے اوپر
27:44مشاورتی ہو رہی تھی
27:45اس وقت بھی
27:46یہ اسی فیز میں ہے
27:47اور ہم یہ
27:48بار بار کہہ رہے ہیں
27:50کہ
27:51اس قسم کے
27:52قومی سطح کے
27:54جو منصوبے ہیں
27:55ان کے اوپر
27:56قومی
27:57کنسنسس کے ساتھ
27:58ہی آگے بڑھا جا سکتا ہے
28:00اچھا ایک چیز بتائیں
28:01رانہ صاحب ایک چیز بتائیں
28:02ہم مجھے
28:03ایک سوال کرنے دیں
28:04مجھے ایک سوال کرنے دیں
28:06نظر یہ آ رہا ہے
28:07کہ جتنے
28:08متعلقہ فورم تھے
28:09ان پر بات ہوتی رہی
28:10وہ بات نہیں بڑی
28:11اب تو
28:12اور بھی زیادہ
28:13ضرورت ہے
28:14کہ
28:14سی سی آئی کی
28:15لیول پہ ہو
28:16جہاں پہ
28:16یہ فیصلہ ہوگا
28:17اب تو
28:18ان کی بات کو
28:19تقویت ملتی ہے
28:20کہ سی سی آئی کا
28:20ہونا ضروری ہے
28:21آپ کی بات سے
28:22میں نے یہ سمجھا ہوں
28:23کہ یار ہم پہلے
28:24ڈیفرنسز ختم کر لیں
28:25سی سی آئی میں جا کے
28:27اپروورز ہو جائیں
28:28تاکہ کوئی بحث نہ ہو
28:29کچھ نہ ہو
28:29لیکن جب اتنے
28:30فورمز پہ
28:31معاملہ لٹک رہا ہے
28:32نہیں تیہ ہو رہا
28:33تو اس کا تو
28:34مطلب ہے کہ
28:34اب پہلے سے بھی
28:35زیادہ ضرورت ہے
28:36کہ سی سی آئی کا
28:37پلیٹ فارم ہو
28:38تاکہ یہ بات
28:39کسی طرف ختم ہو
28:40اب تو زیادہ ضروری
28:41ہو گیا
28:41کیا کمال ہے
28:43کیا کمال ہے
28:44کمال کی بات کیا
28:46آپ نے
28:46کیا کمال ہے
28:48معاملہ یہ ہے
28:49کہ سی سی آئی میں
28:50جو ہے وہاں پہ
28:51کون لوگ بیٹھے ہوں گے
28:59معاملے کے اوپر
29:00کنسنسس نہیں ہو سکا
29:02تو
29:03پری میٹنگ
29:04ایسے معاملات ہوتے ہیں
29:06کہ اس کے اوپر
29:07جو ہے وہ
29:08ہم بیٹھ کے بات کریں گے
29:09سی سی آئی بلانے سے
29:10گھبرات کیوں رہے ہیں
29:11رانہ صاحب
29:12سی سی آئی میں کیا ہوگا
29:13بحث ہی ہوگی نا
29:15گھبرات کیا ہے
29:16کیوں نہیں بلاتے ہیں
29:17نہیں تو وہ
29:19نہیں تو آپ اس بحث میں
29:20کیوں اتنے انٹرسٹڈ ہیں
29:21آپ اس معاملے کی اوپر
29:25ہمیں
29:26سن لیں نا
29:27ہمیں گفتبو کرنے سے
29:29یا
29:30یعنی
29:32کسی بھی
29:33منصوبے کے
29:34مسترد ہونے
29:35یا اپروب ہونے
29:36لیکن اگر
29:37اس اختلاف میں
29:39اگر وہ اپروب ہوتا ہے
29:40تب بھی
29:41اور اگر وہ
29:42مسترد ہوتا ہے
29:43تب بھی
29:43معاملہ یہ ہے
29:45کہ اگر
29:45اس کے اوپر
29:47پری میٹنگ
29:48جو ہے وہ بیٹھ کے
29:49کیونکہ یہ ٹیکنیکل
29:50معاملہ ہے
29:51کوئی ایکسپرٹس
29:52جو ہیں وہ بیٹھیں
29:53بیٹھ کے اس کا کوئی
29:54راستہ نکالیں
29:55ہو سکتا ہے
29:55کہ اس کا کوئی
29:57ایسا وے اوٹ
29:57نکلے
29:58سرید غریصہ
29:59وہ یہ کہہ رہے ہیں
30:00کہ سن لیں
30:02میری بات مکمل
30:03ہونا دیں
30:04سن لیں
30:05سن لیں نا
30:06معاملہ یہ ہے
30:07کہ
30:08کیا
30:09جو
30:10ملینز آف ایکڑ
30:11جو
30:12زمین
30:13جو پڑی ہے
30:14پنجاب میں بھی
30:15اور سندھ میں بھی
30:16اگر ہم
30:17اپنے مجودہ
30:18ایریگیشن
30:19سسٹم کو
30:20امپروب کر کے
30:21اسی پانی کا
30:22جو پانی
30:24ہو آپ کا حق ہے
30:25جو مرضی کریں
30:26پنجاب کے پانی سے
30:27اس پر تو بحث رہی ہے
30:28تو پھر آپ
30:29کہہ چاہتے ہیں
30:29کہ ہم اس طرح
30:30آگے بڑے ہی نہ
30:31سرید غریصہ
30:32سرید غریصہ
30:33رانہ صاحب
30:34کہہ رہے ہیں
30:34کہ ٹیکنیکل
30:35پہلے چیزیں
30:36سوٹ آؤٹ کر لیں
30:36سی سی آئی میں
30:37جانے کا
30:38اس سے فائدہ
30:39تابعی ہوگا
30:39اگر پہلے
30:40بات چیت کر لیں
30:41تو پھر اس میں
30:41کیا پھڑا ہے آپ کا
30:42دیکھیں جب یہ
30:47سی ڈی ڈی ڈی ڈی ڈی پی
30:48میں بھی آئی تھے
30:49نئے چیزیں
30:49ہم نے اس وقت
30:50بھی اعتراضات
30:51اٹھائی تھے
30:51اور ہم بھی
30:51کہہ رہے تھے
30:52کہ اس کو
30:52اپروو نہ کریں
30:53یہ
30:54مناسب منصوبہ
30:55نہیں ہے
30:55لیکن
30:57اس کو اپروو کر لیا گیا
30:58ہماری مخالفت کے
30:59باوجود
31:00جب یہ
31:01ایکنک میں گیا
31:02تب بھی ہم نے
31:03اپوس کیا
31:03کہ یہ نہ کریں
31:04یہ ممکن نہیں
31:05اور ہمارے پاس
31:06دیکھیں
31:12آپ کے نزدیک
31:13اب ٹیکنکل
31:14بحثیں کرنے کا
31:15فائدہ کوئی نہیں ہے
31:16کیونکہ آپ لوگ
31:17کنونس ہیں
31:17کہ یہ غلط ہے
31:18تو اس میں
31:19وقت کا زیادہ ہے
31:20اگر سی سی آئی نہیں ہوتی
31:21تو باقی میٹنگز کی
31:22آپ کے خیال میں
31:23ضرورت نہیں ہے
31:24مالک صاحب دیکھیں
31:27میں اس لیے
31:28کنونس نہیں ہو
31:29کہ میرا دل یہ
31:30چاہتا ہے
31:30کہ یہ نہ بنے
31:31میں اس لیے کنونس ہوں
31:33کہ جو
31:34ڈیٹا ہم نے دیکھا ہے
31:35جو پیپرز
31:36ہم نے دیکھے ہیں
31:36جو ہسٹوریکل
31:37پورا جو پانی کا
31:38ہمارے پاس
31:38پانی آ رہا ہے
31:39اس ملک کے اندر
31:40یا صوبے کے اندر
31:41اس کی بنیاد
31:42کے لیے کہہ رہے ہیں
31:44میں کوئی ہوا میں
31:44بات نہیں کر رہا ہوں
31:45تو پھر یہ بتائیں
31:46آپ کا بھی اور بھی
31:47میک گراؤنڈ نہیں ہے
31:48لیکن جب میں نے
31:49ساری چیزیں دیکھی ہیں
31:50تو میں سو فیصد
31:52اس بات میں متفق ہوں
31:53کہ یہ قابل عمل
31:54منصوبہ نہیں ہے
31:54اچھا یہ بتائیں
31:56جھگڑا
31:56جھگڑا آپ کا
31:57نیرو پہ تھا
31:58بلاول بھوٹو صاحب
32:01اس کو فارم فورٹی سیون
32:02پہ کیوں لے گئے
32:03آپ لوگوں نے
32:05ان کو الیکشن میں
32:06پرائیم نیسٹر چنایا
32:07آپ لوگوں کی
32:07وجہ سے وزیراعظم ہیں
32:09انہوں نے فارم فورٹی سیون
32:10بھی کہہ دیا
32:11یہ بھی کہہ دیا
32:11یہ شیر والے خون چوستے ہیں
32:14یہ بھی پبلک کو
32:15پلیز کرنے کے لیے
32:16کہا ہے کہ آپ لوگ
32:17یہ بلیو کرتے ہیں
32:18کہ یہ فارم فورٹی سیون
32:19میں بیٹھے میں ہیں
32:20اور یہ غریبوں کا
32:21خون چوستے ہیں
32:22میں آپ سے
32:24گزارش کروں دیکھیں
32:25رانا صاحب بیٹھے ہیں
32:26بڑے قابل احترام ہیں
32:27رانا صاحب کے ابھی
32:28جو سٹیکمنٹس آتے ہیں
32:29آج بھی کوئی بات
32:30انہوں نے اشارتوں میں کہی
32:31کل بھی میں نے سنی
32:32مصردق صاحب نے کہی
32:33کچھ اور لوگوں نے کہی
32:34یہ جو تاثر ہے
32:35کہ ہم نے
32:36ری ایکشن دیا ہے
32:37صرف اس لیے
32:38کہ ہمارے اوپر
32:39عوام کا دباؤ پڑ گیا
32:40یہ قطعی غلط ہے
32:42میں آپ کو ایک بات
32:44بتا دوں
32:44جن جماعتوں کو یہ
32:45کہہ رہے ہیں
32:46کہ ان کے پیچھے
32:46کوئی نہیں ہوتا
32:46آج بھی ان کے پیچھے
32:47کوئی نہیں ہے
32:48یہ عوام کا اشیو ہے
32:50یہ سندھ کے
32:51ایک ایک آدمی کا اشیو ہے
32:52یہ پیپلز پارٹی
32:54یا کسی اور جماعت
32:55کا مسئلہ ہی نہیں ہے
32:56پیپلز پارٹی
32:57اگر لوگوں کو کہے گی
32:58نہ نکلو
32:59لوگ تب بھی نکلیں گے
33:00کوئی اور جماعت
33:01کسی کو کہے گی
33:01نہ نکلو
33:10میں یہ پانی بھی نہیں ملے گا
33:11تو یہ لا موالا
33:13ان کے پاس راستہ
33:13کوئی نہیں ہے
33:14اس میں جو کچھ ہو رہا ہے
33:16سرکو بیلو
33:16خود نکل رہے ہیں
33:17رانہ صاحب
33:18ابھی تیہ کیا ہوا ہے
33:19اور یہ میں آپ کو
33:20بتا دوں
33:20کہ ان شاسی جماعتوں
33:21کی کوئی حصیت نہیں ہے
33:22رانہ صاحب
33:23کیا تیہ ہوئے
33:23ابھی آپ کو
33:25اور شجیل بحمد صاحب
33:26کا کیا تیہ ہوئے
33:26کیا کوئی کمیٹی
33:27بن رہی ہے
33:28جو اس معاملے پہ ہوگا
33:29کوئی سپیسفک
33:30چیز ڈیسائیڈ ہوئی
33:31ابھی آپ کی
33:32دیکھیں اس پہ
33:35جس طرح سے
33:36سعید گری صاحب
33:37نے آپ بات کی ہے
33:38کہ
33:39وہ
33:40ادروائز
33:42خلاف نہیں ہے
33:43لیکن
33:43وہ
33:44کنوینسٹ ہیں
33:45کہ جی
33:46یہ منصوبہ
33:47جو ہے
33:48یہ قابل عمل
33:48نہیں ہے
33:49تو
33:51چلیں اگر
33:52وہ
33:53ہم
33:54انہیں کنوینسٹ
33:55نہیں کرتے
33:56تو وہ
33:56ہمیں کنوینسٹ
33:57کر لیں
33:57نہیں
33:58تو آپ کیا
33:58کوئی فیصلہ
33:59ہوا ہے
34:00آپ کو
34:00اور میمن صاحب
34:01کا کوئی
34:01کمیٹی بنے گی
34:02کوئی چیزیں
34:03تیہ ہوئی ہیں
34:03خاص
34:04پیسپک
34:04دیکھیں
34:07اس میں
34:07یہ بات
34:09کل
34:10شرجیر
34:11میمن صاحب
34:11سے بات
34:12ہوئی تھی
34:12تو انہوں نے
34:14یہ کہا
34:14کہ وہ
34:14اس کے اوپر
34:15بات کرنے
34:16بات
34:18سمجھنے
34:18کو بھی
34:18تیار ہیں
34:19بات
34:19سمجھانے
34:20کو بھی
34:20تیار ہیں
34:20تو یہ بات
34:21جب آج
34:22وزیراعظم صاحب سے
34:23ہوئی ہے
34:23تو انہوں نے
34:23کہا کہ
34:23ٹھیک ہے
34:24وہ اس کے اوپر
34:26جو ہے وہ
34:26پیپنز پارٹی کی
34:27ڈیڈیشپ سے بھی
34:28بات کریں گے
34:29اور اس کے اوپر
34:29کوئی پیش رفت ہوگی
34:31کوئی
34:31رانہ صاحب آخری
34:32سوال
34:33اگر اگر آپ
34:34پہ خیال میں
34:35بلاول بھٹو صاحب
34:36پبلک پریشر کو
34:37ڈیورٹ کر رہے ہیں
34:38اور سندھ کی
34:39پولٹکس کر رہے ہیں
34:40یہ فارم
34:41فورٹی سیون کا
34:42تانہ دینا
34:43اور یہ کہنا
34:43کہ آپ لوگ
34:44خریبوں کا
34:44خون چوس رہے ہیں
34:45یہ تو ایشو نہیں تھا
34:46تو یہ کیوں کہا
34:47انہوں نے
34:48وہ بھئی یہ
34:50انہوں نے
34:51خود ووٹ دیئے ہیں
34:52وزیراعظم کو
34:53خود آصف
34:55زرداری صاحب
34:55جو ہے
34:56ان سبھی کے
34:57جن کو
34:58فارم فورٹی سیون
34:59کے دے
34:59ان کے ووٹ لے کے
35:00پریزیڈنٹ بنے ہیں
35:01تو یہ چیزیں
35:02جو ہیں
35:03جو میں نے
35:03بات کی ہے
35:04وہ
35:05بالکل
35:07صحیح کی ہے
35:08کہ یہ چیزیں
35:09جو ہیں
35:09وہ پھر
35:09پبلک کنزمشن
35:11کے لیے
35:11جلسوں میں
35:13سیاستدان
35:14یا
35:15لیڈران
35:16جو ہیں
35:16وہ کرتے ہیں
35:17چلے رانہ صاحب
35:18آپ ہی اپنی
35:19زرہ قائم ہے
35:20کہ پبلک کنزمشن
35:21کے لیے
35:21سید غنی صاحب
35:22مجھے
35:23مجھے
35:23سرہ ایک
35:23سرہ 30 سیکنڈ
35:26صرف کوئی لی
35:27کہتا ہوں
35:27دیکھیں
35:28ہمارا کیس
35:29پینڈنگ ہے
35:29دوہزار چوبیس
35:30جولائی سے
35:31اور آج ہم بیٹھیں
35:33اپریل
35:33دوہزار پچیس
35:34میں
35:34یہ ایشو
35:35اگر اس وقت
35:36آپ سن لیتے
35:37بات کرنے
35:37نہ تو عوام
35:39اتنی باہر نکلتی
35:39نہ تو
35:40کرائشس پیدا ہوتے
35:41یہ شاید
35:42انٹینشنلی
35:43انٹینشنلی
35:44کئی پیدا کیے گئے
35:45یہ چیزیں
35:46ہم نے
35:47ہم نے یہ
35:47خامخواہ کی زبان
35:48نہیں بولا شروع کر دیئے
35:49جب آپ ہمارے گلے میں
35:50ڈالیں گے چیزیں
35:51اور پولٹیکلی
35:52ہمیں ڈیمج کرنے کی
35:53کوشش کریں گے
35:54تو ہم لوگوں کو
35:54جا کر بتائیں گے
35:56کہ ہو کیا رہی ہے
35:57سعید غری صاحب
35:58بہت شکریہ
35:58سعید غری صاحب
35:59بہت شکریہ
35:59ایک بات بتا دوں
36:01دوہزار چار میں
36:02عرصہ کے
36:03اس وقت
36:04چیمہ نے
36:04ایک پوری پریزنٹیشن دی
36:06اور
36:06سو ایک صدر مشرف
36:07پریزنٹ تھے
36:08ان کو کہا کہ
36:09ٹیلی میٹرنگ سسٹن
36:10جس میں
36:10پتہ لگ جائے
36:11کتنا پانی آ رہا
36:12کتنا جا رہا
36:12اس وقت صرف
36:13پنتالیس کروڑ
36:14میں اس میں لگنا تھا
36:15اکیس سال گزر گئے ہیں
36:17اس میں کوئی چیز نہیں ہو رہی
36:19اب یہ کہا گیا
36:20کہ جی نظام چل رہا ہے
36:21اور نیس پاک کر رہا ہے
36:23تو شاید ڈیسمبر دوزار
36:24چھبیس تک یہ تیار ہو جائے
36:26یہ بھی لگتا ہے
36:27کہ ابھی نہیں ہوگا
36:28تب تک یہ جھگڑے
36:29آپ کے سامنے ہیں
36:30سوال یہ اٹھتا ہے
36:31کہ پیس پچیس سالوں میں
36:32پیپلز پارٹی کی گورنمنٹ رہی
36:34اس میں پی ایم ایل ایم کی گورنمنٹ رہی
36:36کسی نے بھی ٹیلی میٹرنگ کیوں نہیں کی
36:38میں آپ اس پروگرام سے پہلے بھی کہہ چکا ہوں
36:41کہ یہ ایک پاور پلے ہے پانی کا
36:43جس میں پورا سچ کوئی بھی نہیں بولا
36:45لیکن ایک چیز نظر آ رہی ہے
36:46کہ ابھی تک وفاق
36:48اس سمجھتا ہے
36:49کہ سندھ کی لوکل پالٹیکس
36:51ریاکشن ڈیسائیڈ کر رہی ہے
36:52پیپلز پارٹی کا
36:53پیپلز پارٹی کے اسٹانس بھی آپ نے سن لیا
36:55اور مجھے ان کے بہت ایک سینئر
36:57قابل لیڈر نے کہا
36:58انہوں نے کہا ایک بات آپ سمجھ لیں
37:00اگر پیپلز پارٹی چاہے بھی
37:02تو یہ نہر نہیں بن سکتی
37:04کیونکہ جو پبلک سنٹمنٹ ہے
37:05وہ بالکل اس کو قبول کرنے پہ تیار نہیں ہے
37:08تو برہا خیال ہے بات اب ٹیکنیکل سے آگے ہے
37:10لیکن گورنمنٹ ابھی بھی سی سی آگے بلانے پہ تو تیار نہیں ہے
37:13دیکھیں اب شاید جو ان کی ریلائنس ہے
37:15ون پیج کے اوپر
37:16کیا ون پیج سمجھائے گا
37:18ابھی تو نظر نہیں آتا ایسا
37:19anyway بریک لیتے ہیں
37:21بریک کے بعد آکے پی ٹی اے پہ بات کریں گے
37:23جی welcome back to the show
37:31ہمارشات موجود ہے سلمان اکرم راجہ صاحب
37:33سیکرٹری جنرل پی ٹی اے اسلام علیکم سلمان
37:36جی سلام علیکم
37:38سلمان صاحب یہ بتائیں
37:39آپ لوگوں کو بڑا جی جو آئے پہ تکیہ کر کے بیٹھے ہوئے تھے
37:42کہ اتحاد بنے گا سب کچھ
37:44انہوں نے تو اناؤنس کر دیا
37:45کہ اتحاد نہیں بنائیں گے
37:47بلکہ بولانا صاحب نے تو ہے
37:48کہ ابھی تو ہم یہ دیکھ رہے ہیں
37:49کہ اس لیول پہ چیزیں لے جائیں پہلے
37:51کہ کم از کم ہم بات چیت کر سکیں
37:53میرے شو میں مجھے یاد ہے
37:55کچھ دن پہلے آپ نے کہا
37:56یار یہ کچھ ہفتوں میں بڑا کچھ آگے آ جائے گا
37:58چیزیں ہو جائیں گی
38:00وہ تو بھی ٹاکس کی لیول سے بھی پیچھے ہوں
38:02کہتے ہیں پہلے تو ہم بات تو کریں
38:04تو پھر کیا اب آپ لوگ
38:05وہ تو آپ کے اتحاد میں نہیں آرے
38:07تو کیا پھر آپ جو انہوں نے آج بنایا ہے
38:09مجلس لے اتحاد امہ
38:11جماعت اسلامی ساتھ مل کے
38:12تو کیا آپ لوگ اس اتحاد میں جائیں گے
38:14نہیں دیکھیں یہ گفتگو ابھی جاری ہے
38:19کوئی حتمی فیصلہ مولانا نے نہیں کیا
38:22انہوں نے جو بات کی ہے
38:23میں اس کو خوشائند سمجھتا ہوں
38:25انہوں نے آگے کا ایک راستہ دکھایا ہے
38:27اور یقیناً کچھ گفتگو ہے
38:29جو ہماری ہونا باقی ہے
38:31اس کے بعد دیکھیں بازابتہ طور پر
38:34وہ تحریک تحفظ آئین میں آتے ہیں
38:37یا نہیں آتے ہیں
38:37ہماری تو خواہش ہوگی کہ وہ آئیں
38:39لیکن اس کے علاوہ بھی ذریعے ہو سکتے ہیں
38:42آپ اس میں تعاون کے
38:43ہم پورا جلایا عمل ہے
38:45اس پر بحث ہو سکتی ہے
38:47گفتگو ہو سکتی ہے
38:48کوئی دروازہ میری نظر میں بند نہیں ہوا
38:50اچھا میں اس لئے پوچھا ہوں
38:52کیونکہ کچھ دن پہلے وہ ایک پریسر میں تھے
38:54تو اسے کسی نے سوال کیا
38:56کہ جی بڑی باتیں سن رہے ہیں
38:58کہ علی امین گنڈاپور صاحب
38:59یہ بھی شاید کامپرومائزد ہیں
39:01یہ بھی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہیں
39:02انہوں نے اس پر بڑا انٹرسٹنگ جواب دیا
39:05ذرا سن لیجئے
39:06اب بڑا جواب بڑا سیل فلیکشنل نیٹری ہے
39:33آپ کی گورنمنٹ نے آپ کے جب ملاقاتیں لوگ گئے
39:36آپ لوگوں کو نہیں کرنے دی گئی
39:37تو آپ نے کہا بلکل
39:39کوئیسٹنز اٹھتے ہیں
39:40اور اس پر سوال اٹھتے ہیں
39:43اس پر بڑا ریاکشن آیا گور کان کا
39:44اب باہر کے لوگ بھی
39:46آپ کے لوگوں کے اوپر یہی باتیں کہہ رہے ہیں
39:48کہ فلانا بھی اسٹیبلشمنٹ کے ہے
39:50وہ بھی ہے
39:50سولہ تاریخ کو حماد عزر صاحب نے
39:53ایک بڑا سارکیسٹک ٹویٹ کیا
39:55ایکس پہ جو پوسٹ کی
39:57انہوں نے لکھا اسٹیبلشمنٹ میں
39:58سلوان اکرم راجہ کو اپنا ناپسندیدہ قرار دکھا کر
40:01عوام کا پسندیدہ بنا دیا
40:03ڈٹے رہے ہیں راجہ صاحب
40:05پوری جماعت اور قوم آپ کے ساتھ ہے
40:07یہاں پہ
40:09اب آپ پہ بھی کوئیسٹنز اٹھا رہے ہیں
40:10ہر کوئی ایک دوسرے پہ اٹھا رہے ہیں
40:13کیا ہو رہا ہے پی ٹی آئے میں
40:15ابھی یہی اب بحث ایک نئی چل پڑی ہے
40:16نہیں نہیں
40:17دیکھیں میں ارس کروں
40:19یہ دو تین لوگوں کا ایک مقالمہ تھا
40:22جو ختم ہو چکا ہے
40:23پی ٹی آئے کے اندر کوئی انتشار نہیں ہے
40:25بالکل متحد ہیں
40:26آپ انگلیوں پہ گلنا شروع کرے نا
40:29کہ کس کے درمیان آپ سمجھتے ہیں
40:31کہ کوئی جبکلش ہے
40:32یا کوئی ٹوٹ ہے
40:34بالکل بھی نہیں
40:35یہ دو تین لوگوں کا ایک مقالمہ تھا
40:38وہ بات بالکل واضح ہو چکی ہے
40:40ہمارا اصولی موقف یہی ہے
40:41ہماری جو پلٹیکل کمیٹی ہے
40:43اس نے فیصلہ کیا ہے
40:45کہ فیرستوں کے مطابق ہی لوگ جائیں گے
40:47اور یہ بات میری نظر میں اب ختم ہے
40:49اس کے علاوہ اگر کوئی پھر بھی جاتا ہے
40:52تو دیکھیں اس میں بھی ہم نے یہ کہا ہے
40:54کہ اگر ہم ہمارے لوگوں کو آپ بھیج دیتے ہیں
40:57جو لسٹوں میں ہیں
40:57اس سے زائد آپ کسی کو بھیجنا چاہتے ہیں
41:00تو وہ ٹھیک ہے ہمارے اختیار میں نہیں ہے
41:02لیکن کم از کم جو ہماری لسٹوں میں لوگوں ہیں
41:04مجھے یہ حماد ازر کا یہ ٹویٹ بتایا ہے
41:06یہ ایک قصوری موقف ہے
41:07مجھے حماد ازر کا ایک پویٹ سمجھائیں
41:08اتنا سرکیسٹک لی
41:09یور سیکیٹری جنرل آپ کے چھوٹے عدے پر نہیں ہیں
41:12یہ کیوں
41:13اس کا کیا مطلب ہے
41:15اس کا کیا مطلب لیں ہم
41:16نہیں دیکھیں ایک تاثر پھیلانے کی کوشش کی گئی
41:21مختلف انکرز نے یہ کہا
41:23کہ سلمان راجہ ہاک ہیں
41:24سلمان راجہ پتہ نہیں کس چیز کے مخالف ہیں
41:27حالانکہ میں تو ہمیشہ کہتا ہوں
41:29کہ بات میز پہ ہی تیہ ہوگی
41:31مذاکرات کرنے ہوں گے
41:32آئین اور قانون کے لیے کرنے ہوں گے
41:34عدلیہ کی آزادی کے لیے کرنے ہوں گے
41:36کوئی چور دروازہ ڈھوننے کے لیے نہیں کرنے
41:39تو میں تو بالکل
41:40اس بات کا حمایتی ہوں
41:43کہ ملک میں ہم
41:44کٹھے ہوں زخموں پہ مرم رکھیں
41:47آئین اور قانون کے مطابق چلیں
41:48اور یہی عمران خان صاحب کا موقف ہے
41:50لیکن اگر یہ نہیں ہوتا
41:52اگر بربریت جاری رہتی ہے
41:54اغواکاری جاری رہتی ہے
41:56سلمان وہ آپ کی بات ہے ٹھیک ہے
41:57میں بات کر رہا ہوں جب سینئر لیول پہ
42:00لوگ باتیں کرتے ہیں
42:01مجھے پتا ہے آپ شاید اس کو
42:03آوائٹ کرنا چاہیں گے
42:04عماد حضر آپ کے پنجاب کے صدر تھے
42:07پھر وہ غائب ہو گئے
42:09مجھے ان کا ٹویٹ سمجھا دیں
42:11کہ جب وہ کہتے ہیں
42:13کہ انہوں نے صرف یہ کہا ہے
42:15نہیں نہیں انہوں نے یہ کہا ہے
42:17کہ جن لوگوں نے یہ تاثر دیا ہے
42:20کہ میں کوئی
42:21انٹی پتہ نہیں کیا ہوں
42:23انٹی مذاکرات ہوں
42:25نہیں نہیں انہوں نے کہا ہے انہوں نے کہا ہے
42:27اسٹیبلشمنٹ نے
42:28سلمان راجہ کو اپنا ناپسن
42:30جی وہی نا
42:31جی انہوں نے یہی کہا نا
42:34کہ مجھے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی گئی
42:36میڈیا میں
42:37کہ جی یہ چونکہ مفاہمت کے خلاف ہیں
42:40اس لیے اسٹیبلشمنٹ ان کو پسند نہیں کرتی
42:43اور اس لیے ان کو ملنے نہیں دیا جا رہا
42:45یہ پورا جو مفروضہ ہے
42:46یہ تو سوشل میڈیا یا الیکٹرانک میڈیا میں
42:49گھڑا گیا
42:50تو ہمارک صرف اتنا کہہ رہے ہیں
42:52کہ اس بیانیے کی وجہ سے جو گھڑا گیا ہے
42:55سلمان راجہ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا
42:57یہ ان کی رائے ہیں ان کی سیاسی رائے ہیں
42:59سلمان راجہ کا جو پارٹی کے سپورٹرز میں مقام ہے
43:04وہ بہتر ہوا
43:04it's only proper that I accept your answer
43:06لیکن جو پہلا جملہ ہے وہ یہ نہیں ہے
43:08وہ بڑا کلیر ہے
43:09اسٹیبلشمنٹ نے سلمان راجہ کو ناپسندیدہ قرار دکھا کر
43:13عوام کا پسندیدہ بنا دیا
43:15یہ ان کی ایک assessment اپنی دی ہے
43:17انہوں نے ایک بڑا صدی بات کیا
43:19but I understand
43:20آپ ایک ایسے عدے پہ ہیں
43:21کہ maybe you don't want کہ یہ چیز بڑے
43:23but having said that
43:24میں اس میں ہوں
43:26اچھا اب یہ بتائیں
43:27میری نظر میں یہ بڑی
43:28اس میں کوئی زومانی بات نہیں ہے
43:32انہوں نے ایک positive انداز میں ایک بات کی ہے
43:34چلیں
43:35اب مجھے یقین ہو گیا
43:37کہ واقعی آپ ابھی تک سیاستدان نہیں بنیں
43:39you're still a very smart lawyer
43:41ورنہ آپ اس کو بھی اگر آپ سمجھ رہے ہیں
43:44anyway
43:45یہ بتائیں کل ملاقاتیں ہو رہی ہیں نہیں ہو رہی ہیں
43:48کہ کل بھی پسندیدہ لوگ چلے جائیں گے
43:51ناپسندیدہ لوگ نہیں جائیں گے
43:53اور اگر کل آپ لوگوں کو نہیں ملنے دیا جاتا ہے
43:55لیکن ہم کیا کہہ سکتے ہیں
43:56اور دوسرے لوگوں کو ملنے دیا جاتا ہے
43:57تو پھر آپ پرانے بات پہ قائم ہیں
43:59کہ پھر question marks اٹھیں گے
44:01دیکھیں میں نے ایک اصولی موقف بیان کر دیا ہے
44:04ہم پھر عدالت میں جائیں گے
44:06پہلے بھی ہم نے توہین عدالت کی
44:08متعدد درخواستیں دائر کر رکھی ہیں
44:10کل بھی اگر نہیں ملنے دیا جاتا
44:12ہم پھر عدالت جائیں گے
44:14ہم بات بھی کریں گے
44:16اس حوالے سے
44:17علیمہ بی بی نے پہلے بھی بات کی ہے
44:19عدالت کے اندر بھی بات کی ہے
44:21عدالت کے باہر بھی بات کی ہے
44:22تو ہم جو ہمارا قانونی حق ہے
44:25جو عدالت کا فیصلہ ہے
44:26اس پہ عمل کا ہم تقاضہ کرتے رہیں گے
44:31دیکھیں اس کے علاوہ ہم کیا کر سکتے ہیں
44:32ہم قوم کے سامنے یہ بات رکھتے رہیں گے
44:35کہ آج عدالتیں بالکل بے اثر ہیں
44:37عدالتوں کے فیصلے بے اثر ہیں
44:39قانون بے اثر ہے
44:40تو یہ ہمارا فرض ہے
44:42کہ ہم کسی چیز کو چھپائیں نہ
44:43اور قانون اور عدالتی فیصلوں کے مطابق
44:46جو عمل ہے
44:48اس پہ ہم اسرار کریں
44:50سلیمان ایک چیز بتائیے
44:51ابھی تک جو مذہبی جباتیں تھیں
44:53ان کے پاس کوئی ایشو نہیں تھا
44:55جس کو وہ لے کے آگے بڑھتی
44:56اور تاثر یہ تھا
44:58کہ بہت حد تک irrelevant ہوئی
44:59سیاست یا پی ٹی آئی کی تھی
45:00یا دوسرے اتحاد کی تھی
45:02پیپلز پارٹی پی ایم ایل ای نال
45:04یہ جب جباتیں اسلامی
45:06اور جبیہ تک اٹھے ہوئے ہیں
45:08اپنا جے جو آئے
45:09اور یہ مجلس اتحاد امہ
45:11بھی آپ نے announce ہو گئی ہے
45:13خیال یہ بھی ہے
45:15کہ اب ایک ایک ایکسٹریم رائٹ کی
45:16politics آئے گی
45:17اور فلسطین ایسا ایشو ہے
45:18کہ کوئی اس پہ انگلی نہیں اٹھا سکتا
45:20لیکن ایک ایشو سے بات چلتی
45:22اور وہ پھیل جاتی ہے
45:23تو کیا اب ہم ایک
45:25religious politics کی
45:26ایک نئی dimension دیکھ رہے ہیں
45:27اس میں آتے ہوئے
45:28national politics میں
45:30دیکھیں ظاہر ہے
45:34ہر چیز ممکن ہے
45:35لیکن مجھے نہیں لگتا
45:37ہم اب یہاں کھڑے ہیں
45:38یہ ایک بہت اہم معاملہ ہے
45:39اس معاملے پہ
45:40یقیناً گفتگو ہوگی
45:42ہمارے سیاسی
45:43ڈسکورس کا یہ بات
45:45یقیناً حصہ رہے گی
45:47لیکن اور بہت معاملات ہیں
45:49دیکھیں معیشت کے حوالے سے ہوں
45:50وہ election کے حوالے سے ہوں
45:53قوم اس وقت باشعور ہے
45:54election اب کوئی آسائش نہیں ہے
45:56کوئی لنگل نہیں ہے
45:57لوگ سمجھتے ہیں
45:59ایک جو کھوک جواب
46:02ابھی تو اگر آپ کی
46:03مذاکراتی حد تک
46:04بات بڑے گی
46:05جی ایو آئی سے
46:06پھر آگے باتیں چلیں گی
46:07تو پھر جو آپ کا وہ تھا
46:09کہ ہم سڑکیں گرم کریں گے
46:11اور احتجاجی تحریک ہوگی
46:12آپ کی احتجاجی تحریک
46:14تو پھر اب ہفتوں کی بات نہیں لگتے
46:15بلکہ مہینوں کی بات لگتی ہے
46:17کیا یہ ایک صحیح انیلیسز ہے
46:19دیکھیں
46:20دیکھیں یہ ایک بہت بڑا
46:23سیاسی عمل ہے
46:24جس سے ہم گزر رہے ہیں
46:25بہت بڑا یہ ایک
46:26موڈ ہے ہماری سیاسی تحریک کا
46:29اس میں کوئی ٹائم ٹیبل دینا
46:31درست نہیں ہوگا
46:32ہم گفتگو کریں گے
46:33مشاورت سے آگے بڑھیں گے
46:35ملک میں اس وقت
46:36سڑکیں گرم ہیں
46:37سندھ میں ہیں
46:38پنجاب میں
46:39گندم کی قیمت کی اوپر بات ہو رہی ہے
46:42یہ سب کچھ اکٹھا ہو رہا ہے
46:43جو اس ریاست میں
46:44کجی ہے
46:45جو اس ریاست میں نقائص ہیں
46:47وہ سب کھل کر سامنے آ رہے ہیں
46:48اور اس کا وقت آئے گا
46:49بہت جلد وقت آئے گا
46:51اس لیے ہمیں اس بارے میں
46:52کوئی ایمبریسمنٹ
46:53یا تعمل نہیں ہے
46:55کہنے میں کہ یہ کل نہیں ہوگا
46:56یہ ہوگا
46:57لیکن ہم یہ چاہتے ہیں
46:58کہ اس سے پہلے بات
46:59تیہ ہو جائے
47:00آئین اور قانون کے مطابق
47:01اور یہاں تک ہمیں
47:02نہ جانا پڑی
47:03بہت شکریہ سلمان آپ کا
47:05ہوگا
47:07وہ تو پتہ نہیں کب ہوگا
47:09لیکن
47:10ان کی باتوں سے بھی نظر آ رہا ہے
47:11کہ یہ بات
47:12ہفتوں کی نہیں
47:13مہینوں کی
47:13کم از کم ہے
47:14anyway
47:15بریک لیتے ہیں
47:16ہمارے ساتھ رہیے گا
47:16اسے فیک بات کرنا چاہتے ہیں
47:22آپ نے باتیں سنی
47:23رانا صاحب کی
47:23سیدری صاحب کی
47:24کلیرلی فیڈل گورنمنٹ
47:26کو ابھی تک یہ لگ رہا ہے
47:27کہ ایک
47:27پولیٹیکس
47:28پورنشل پولیٹیکس
47:29کر رہی ہے
47:30پیپلز پارٹی
47:31مگر پیپلز پارٹی
47:32سمجھتی ہے
47:32کہ ان کو دیوار کے ساتھ
47:33لگایا جا رہا ہے
47:34اور اگر فیڈل گورنمنٹ
47:35یہ سوچ رہی ہے
47:36کہ پاور ایکویجن
47:37کہ تیسرے پلر کی بیسس پہ
47:39وہ مرضی کروا پائیں گے
47:41پیپلز پارٹی سے
47:42تو شاید یہ بہت بڑی
47:44میس کلکلیشن ہو
47:45اور یہ میس کلکلیشن
47:47پورے سیاسی نظام کے لئے
47:48ایک خطرہ بن سکتا ہے
47:49دیکھتے آنے والے دنوں میں
47:51کیا ہوتا ہے
47:51اجازت دیجئے
47:52اللہ حافظ