Atul Kulkarni On Pahalgam : आम्ही मोठ्या संख्येने काश्मीर,पहलगाममध्ये पर्यटनासाठी येऊ!
Category
🗞
NewsTranscript
00:00یہ جو آتنگوادی ہیں انہوں نے کیا کیا ہے وہ کیا کہنا چاہتے ہیں ہم سب سے
00:06وہ ہم سب سے یہ کہہ رہے ہیں کہ آپ کشمیر مت آئیے
00:14ہم تو ان کو یہ بتا سکتے ہیں کہ بھائی ہم آپ کی بات نہیں مانیں گے
00:19ہم تو بڑی تعداد میں یہاں آئیں گے
00:21میری درخواست سب لوگوں سے یہی ہے پہلگام سے ہم پہلگام میں بیٹھے ہیں
00:26یہی درخواست ہے کہ اگر آپ نے آپ کی جو بوکنگز ہیں وہ کینسل کی ہیں
00:32تو پلیز دوبارہ بوکنگز کروائیے