Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
#aliamingandapur #supremecourt #ptijalsa
Popularity Graph: Imran Khan's Support is Everywhere || Imran Riaz Khan VLOG

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم ناظرین آپ یوٹیوب چینل دیکھ رہے ہیں میں عمران خان ہوں
00:16لائن اوف کنٹرول پر کل رات کو پھر دوبارہ فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے
00:21اور جب سے یہ ٹینشن انکریز ہوئی ہے بڑے لمبے عرصے سے جو سیس فائر چل رہا تھا
00:27لائن اوف کنٹرول پر وہ ختم ہو گیا ہے اور اب وقفے وقفے سے وہاں پر فائرنگ ہوتی ہے
00:32پاکستان کی جانب سے بھی جواب دیا جاتا ہے بھارت کی جانب سے بھی فائرنگ ہوتی ہے
00:37کچھ ویجویلز بھی کچھ آڈیو بھی وہ بھی سوشل میڈیا کے اوپر گردش کر رہی ہے
00:42پتہ نہیں یہ موجودہ ہے یا پرانی ہے لیکن لائن اوف کنٹرول کے اوپر فائرنگ کے واقعات ریپورٹ ہو رہے ہیں
00:48کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ابھی تک لیکن ٹینشن بڑھتی چلی جا رہی ہے
00:53بھارت نے کچھ اور اقدامات کی ہے ایک تو جو پاکستان نے ایک بڑی اچھی آفر کی بھارت کو
01:00کہ آپ غیر جانب درانہ تحقیقات کروانے
01:03یہ وہ آفر ہے جو عمران خان صاحب نے بھی اپنے دور میں کی تھی
01:06عمران خان صاحب کے دور میں جب الزام لگایا گیا کہ جناب آپ نے اٹیک کیا بھارت میں آ کر
01:11تو انہوں نے کہا جی ٹھیک ہے ایک اٹیک ہوا ہے لیکن آپ اس کی غیر جانب درانہ تحقیقات کروانے
01:17کیونکہ کچھ اطلاعات کے مطابق پاکستان کے اس وقت کے سینئر ملٹری آفیشلز نے
01:24امریکہ میں بار بار رابطے کر کے بتایا تھا کہ بھارت میں یہ ہونے جا رہا ہے
01:29اور ہماری اطلاع کے مطابق ایسا کوئی پلان ہے
01:32لیکن انہوں نے اس کے اوپر کان نہیں دھریا اور پھر وہ واقعہ ہو گیا
01:36پھر پاکستان نے بار بار یہ بھی بتایا کہ بھارت پاکستان کے حظر کوئی اٹیک پلان کررہا ہے
01:42اور ہم اس پر ریٹیلی اٹ کریں گے لیکن پھر کوئی بھی اس کا جواب نہیں آیا
01:46پھر بھارت نے اٹیک کر دیا پھر پاکستان کو منع کیا گیا اور اس میں جو ہے وہ جنرل باجوہ پہ
01:53اس وقت سب کو اس بات کا شک تھا کہ جنرل باجوہ کو اس بات کا پتا تھا
01:57کہ بھارت پاکستان کے اوپر کوئی اٹیک کرے گا اور بلہ کورٹ والا انسیڈنٹ انہوں نے کر دیا
02:03جھوٹا انسیڈنٹ اپنے لوگوں کو خوش کرنے کے لیے تو اس کے بعد پھر
02:09ابنان خان صاحب نے فیصلہ کیا جوائنٹ چیف آف دا سٹاف جو تھے اس وقت
02:14زبیر صاحب کیونکہ ان کے کنٹرول میں چلی گی چیزیں جب یہ جنگ ہو جاتی
02:20ہے نا تو پھر آرمی چیف کیونکہ صرف بری فوج کا سربراہ ہوتا ہے تو اس
02:24سے زیادہ اہمیت اکتیار کر جاتا ہے جوائنٹ چیف جس کے پاس ائر فورس
02:28بھی ہوتی ہے جس کے پاس نیوی بھی ہوتی ہے اور وہ تمام فورسز کا
02:32سربراہ ہوتا ہے وہ زیادہ امپارٹنٹ ہو جاتا ہے وار سنیریو میں تو اس
02:37وقت جو ہے وہ انہوں نے پھر عمران خان صاحب نے حکم دیا اور پھر ایک
02:41اٹیک کیا گیا ان ایریاز میں جہاں پاکستان نے کرنا تھا ائر فورس
02:47نے اور پھر اس کے بعد انڈیا کے تیارے بھی گر گئے بارال اب پاکستان
02:52نے اب دوبارہ سے وہی آفر رکھی ہے کہ جناب عمران خان صاحب نے اس وقت
02:56کہاتا جی آپ ایک جوائنٹ انویسٹیگیشن کروا لیں کوئی غیر جانب درانہ
03:00تحقیقات کروا لیں جس پہ ہمیں پتا چل جائے کوئی شواہد تو ایسے ہمارے
03:04سامنے رکھیں جس سے پتا چلے کہ آپ پاکستان پہ یہ الزامات کس
03:08بنیاد پہ لگا رہے ہیں لیکن بھارت نے تب بھی نہیں سنا اور بھارت نے ابھی
03:13تک جو پاکستان کا ایک بڑا جائز ایک پاکستان نے ان کے سامنے ایک
03:18محقف رکھا ہے اور جو ایک پیشکش کی ہے کہ اس کی بہتر تحقیقات
03:23کروای جائیں چاہے جوائنٹ کروا لیں غیر جانب درانہ کروای جائیں
03:27شفاف کروای جائیں اور کریڈیبل کروای جائیں یہ نہیں ان کی کریڈیبلیٹی
03:31بھی ہونی چاہیے لیکن بھارت نے اس کا پیشکش کا ابھی تک جواب نہیں
03:35دیا جہاں سے پتا چلتا ہے کہ اس کی ہٹ درمی ہے ساتھی ساتھ ایک اور خبر
03:40ہے جی اس میں وہ یہ کہ بھارت نے دریائے جیلم کے اندر بغیر اطلاع کے
03:43اضافی پانی چھوڑ دیا ہے سن تاس معایدے کے تحت بھارت مابند ہے
03:48انفرمیشن شیئر کرنے کا اور وہ پاکستان کو ہر دفعہ بتائے گا کہ کہاں
03:54سے کتنا پانی وہ چھوڑنے لگا ہے اور یہ کتنی دیر میں آئے گا تاکہ پاکستان
03:58اپنا بندوبست کرے لیکن جیلم میں انہوں نے جو بغیر اطلاع دیئے اضافی
04:03پانی چھوڑا ہے اس کی وجہ تو غیانی تو آئی ہے دریائے میں لیکن کوئی ایسا
04:06سیریس ایشو نہیں ہے پاکستان ابھی اس سیچویشن کو سمجھنے کی کوشش
04:10کر رہا ہے اور بھارت کے بعد اپنا ایک پلان موجود ہے دیکھیں بھارت
04:13کرتا کیا ہے جب پاکستان کے اوپر بھارت نے اپنے کلچر کی یلغار کی
04:18ان کی موویز ان کے ڈراماز اور یہ ساری چیز ہیں تو انہوں نے پلان کیا
04:22تھا اور اس کام کو انہوں نے کئی دہائیوں تک کیا اور بقاعدہ ان کے
04:27ڈاکومنٹ موجود ہیں جس میں انہوں نے یہ کہا کہ ہم یہ کریں گے بھارت نے
04:31جب یہ پلان کیا کہ وہ پوری دنیا میں اپنے لوگوں کو بھیجیں گے
04:34سکولرشپ دے کر اور وہ پوری دنیا میں جائیں گے وہاں پڑھیں گے پھر
04:39وہیں پہ رہیں گے اور بھارت کو سرب کریں گے تو یہ پھر بھارت نے
04:43جب پلان کیا سکسٹیز میں سیونٹیز میں تو پھر آج بھارت کو اس کا بہت
04:47فائدہ ہو رہا ہے بھارت نے ایک دور میں اپنی معیشت کا پورا سسٹم
04:53بدلنے کا پلان کیا منمون سنگھ نے اس میں بڑا رول پلے کیا تھا تو کئی
04:57دہائیوں سے بھارت اس نظام کو بھی چلا رہا ہے تیس سال تقریباً
05:00ہو گئے ہیں بھارت کی ایکانومی دن بہ دن اوپر جا رہی ہے بڑی
05:05مضبوط ایکانومی ان کی بن گئی ہے تو بھارت اب پلان کر کے چلتا ہے
05:09پاکستان کو بنجر کرنا ہے یہ ان کا بہت پرانا خواب ہے اور اس کے
05:13اوپر اگر انہوں نے پلان اپ کر لیا ہے تو سن تاس معایدہ اس بہانے
05:17ختم کر کے اب وہ گریجول چلیں گے کبھی ایک ڈیم بنائیں گے کبھی دوسرا
05:22بنائیں گے کبھی کوئی بند باندیں گے کبھی کوئی نیر نکالیں گے تو
05:25وہ ان چیزوں کے بہانے اب وہ یہ چاہتے ہیں کہ وہ پانی کو اپنی
05:29آبادیوں کی طرف لے جائیں اور بھارت جو ہے اس کو زیادہ سہراب
05:33کرنے پاکستان بنجر ہو جائے اور اس سے جو ان کا جو حاصل اصول ہے وہ
05:38یہی ہے کہ پاکستان کو گھٹنوں پر لائیں اور پاکستان کو غیر
05:42مسلح کریں بھارت کے اوپر جو ایک خطرہ ہے وہ ہمیشہ کے لیے ٹل جائے
05:45وہ پاکستان کو اپنے لیے خطرہ سمجھتا ہے بھارت بھی اور اسرائیل
05:50بھی اپنے لیے خطرہ پاکستان کو سمجھتا ہے لگے پاکستان جو ہے وہ ابھی
05:54اس سیچویشن میں جو ہماری ایکانومی کی صورتحال ہے یا جو کچھ ہمارے
05:57ملک میں ہو رہا ہے اس میں تو کوئی سوچے بھی نہ اس بارے میں بارال
06:01خواجہ آصف صاحب والا بیان جو ہے ناظرین وہ اتنا بھارتی میڈیا
06:06سارا مل کر پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا نہیں کر سکا یا اتنا
06:11ڈیمیج نہیں کر سکا جتنا خواجہ آصف کا ایک سٹیٹمنٹ ڈیمیج کر گیا
06:16اور بھارتی میڈیا سے بھی سبقت لے گیا بھارتی میڈیا کو وہ مل گیا
06:20جس کی وہ تلاش میں تھا وہ بڑی کوشش کر رہے تھے چھوٹی چھوٹی چیز
06:23نوٹ کر رہے تھے لیکن خواجہ آصف کے سٹیٹمنٹ کے بعد انہوں نے دڑا
06:27درد سارے الزبات پاکستان کے اوپر ڈھالیں فرض کریں اگر یہ
06:29سٹیٹمنٹ عمران خان نے دیا ہوتا یا پاکستان تحریکی انصاف کے
06:34کی زیرانمہ نے دیا ہوتا تو کیا ہوتا تو تب یہ ہونا تھا کہ گلہ
06:38پھار قسم کی ٹرانسمیشنز ہونی تھی پاکستان کے ٹی وی چینلز پہ پورے
06:42ملک میں رولا پڑ جانا تھا غداریوں کے اور مغابتوں کے جو ہے وہ
06:46سرٹیفیکیٹس بار دیے جاتے اور فارم فورٹی سیون والے جو ہیں ان کو
06:51تو سارا کچھ ہی معاف ہے یعنی خواجہ صاحب کریں تو کوئی بات نہیں
06:55ہے اب سچویشن یہ ہے کہ نرندر مودی کے بیانات پاکستان کے میڈیا
07:00پہ چلائے جاتے ہیں وہ پاکستان کو دھمکیاں لگاتے ہیں بیانات
07:04چلتے ہیں بھارتی میڈیا پاکستان کو دھمکیاں لگاتا ہے بیانات
07:07چلتے ہیں ٹی وی پہ بھارت جو کچھ اس وقت پاکستان کے خلاف
07:11کر رہا ہے وہ ساری چیزیں پاکستان کے ٹی وی چینلز پہ چلائی
07:14جا رہی ہیں لیکن پاکستان کا سابق ودری آزم جس نے پاکستان
07:18کا پرچم اٹھایا پاکستان کا نامونچا لے کر گیا اس چلکس کو پاکستان
07:24کے ٹی وی چینلز پہ بین کیا ہوا جس نے بھارت کو مو توڑ جواب بھی
07:27دیا تھا اس آدمی کو پاکستان کے تمام ٹی وی چینلز پہ بین کیا ہوا
07:33ہے یعنی جعوید آشمین صاحب نے اس کے بارے میں ایک بڑا سوال بھی
07:36اٹھایا کہ یہ رب یہ کیا بھارت سے بڑا دشمن ہے عمران خان جعوید
07:42آشمین صاحب نے کیا کہا یہ میں آپ کو پڑھ کے سنا تو بڑا انٹرسٹنگ
07:46ہے وہ کہتے ہیں فوج کو چاہیے تھا جس دن حملہ ہوا تھا اسی دن عمران
07:50خان کو جیل سے باہر نکال کر اس کی رہے لیتے اور اسے فیصلے میں شامل
07:54کرتے علمیہ یہ ہے کہ اب تک اس کی بہنوں کو بھی اسے نہیں ملنے دیا
07:59جا رہا ہے یہ انڈیا سے بڑا دشمن عمران خان کو سمجھتے ہیں لیکن یہ
08:03کیوں ہے مودی پاکستان کے ٹی وی پہ چل سکتا ہے اس کا نام چل سکتا
08:07اس کی شکل چل سکتی ہے مودی کے بارے میں آپ بات کر سکتے ہیں مودی
08:12کا بیان چلا سکتے ہیں عمران خان کا آپ نہیں چلا سکتے ہیں ریزن
08:16کیا ہے یہ ریزن آپ سمجھیں کہ مودی کسی کا کاروبار تباہ نہیں
08:21کرتا وہ پاکستان کو تباہ کرنے کی بات کرتا ہے اور عمران خان
08:25پاکستان کو تباہی سے بچانے کی بات کرتا ہے مودی کو پاکستان کی
08:30فوج کا جو سیاست میں گردار ہے اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہے اور فوج
08:34کا ملک چلانے کا جو ہے ایک طریقہ کار اس سے بھی کوئی لینا دینا نہیں
08:37ہے لیکن عمران خان کو یہ مسئلہ ہے مودی پاکستان پر حملہ آور ہوتا
08:42ہے جبکہ عمران خان اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ہے لہذا مودی چلے گا ٹی
08:47وی پہ عمران خان نہیں چلے گا مودی پاکستان کا پانی روکنا چاہتا
08:51ہے عمران خان پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کی اجارہ داری روکنا چاہتا ہے
08:55تو مودی چلے گا ٹی وی پہ عمران خان نہیں چلے گا
08:58مودی سے پاکستان کا وجود برداشت نہیں ہو رہا
09:02جبکہ عمران خان جو ہے وہ پاکستانیوں کو ان کا حق دلانا چاہتا ہے
09:06تو مودی چلے گا پاکستان کے ٹی وی پہ
09:08عمران خان نہیں چلے گا
09:11مودی پاکستانیوں کی آزادی کے خلاف ہے
09:13جبکہ عمران خان پاکستانیوں کو حقیقی آزادی دلانے کے لیے جیل میں بیٹھا ہے
09:18تو مودی چلے گا پاکستان کے ٹی وی پہ
09:20عمران خان نہیں چلے گا
09:22یہ جو فیصلہ ساتھ ہے نا انہیں سوچنا پڑے گا
09:25کہ کیا وہ پاکستان کے حق میں
09:26ٹھیک فیصلے کر رہے ہیں
09:27اور اس وقت یہ جو کچھ بھی ہو رہا ہے نا انڈیا اور پاکستان کے بیچ میں
09:31اس میں جتنے سمجھدار لوگ ہیں
09:33وہ یہ کہہ رہے ہیں کوئی جنگ نہیں ہونے
09:34وہ اس سارے کو نورہ کچھ تھی کہہ رہے ہیں
09:37کہ بھارت نے اپنا کوئی
09:39کسی بہانے انہوں نے سن تاس کا
09:41معاہدہ معتل کر کے
09:42اپنے نئے پروجیکٹ کی لانچنگ کرنی تھی
09:44اور انہوں نے پاکستان کا پانی روکنے کی طرف جانا تھا
09:46اور پاکستان کو اس میں وہ کہہ رہے ہیں
09:48یہ فائدہ ہو رہا کوئی لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ
09:49نمبر ایک مودی کو مکولیت مل جائے گی انڈیا میں
09:51اور پاکستان کے اندر
09:54جو فوج اور عوام کے اندر دوری ہیں
09:55وہ شاید اس سے کم ہو جائیں گی
09:57آسیم منیر صاحب کی ایمج بیلڈنگ ہو جائے گی
10:00یہ جنگ جیسی صورتحال میں
10:02لیکن جتنے سیانے لوگ ہیں
10:04وہ کہتے ہیں جنگ کوئی نہیں ہونی
10:05اور جنگ اس لیے نہیں ہونی
10:08کہ چھوٹی لڑائی
10:10انڈیا کو وارا نہیں کھاتی
10:11اور بڑی لمبی لڑائی پاکستان کو وارا نہیں کھاتی
10:14اور انڈیا
10:16چھوٹی لڑائی کڑے گا نہیں
10:18وہ لمبا لے کر جانا چاہے گا
10:20اور پاکستان کے ساتھ لمبی لڑائی لے جائے گے
10:22تو پاکستان کے پاس پھر
10:23ایک ہی اتھیار بچتا ہے بات میں
10:25تو انڈیا وہ رسک لے نہیں سکتا دنیا لے نہیں سکتی
10:28تو یہ بڑے عجیب و غریب سیچویشن ہے دونوں ایٹمی ملک ہیں
10:32جب تک پاکستان کے بعد ایٹم بم ہے تب تک تو یہ نہیں ہو سکتا
10:36اب آرمی چیف صاحب کی جو ایمیج بلڈنگ ہے وہ کیسے ہوگی
10:39اس کے بارے میں میں آپ کو ایک چیز دکھاتا ہوں
10:42یہ آپ کھول لیں آئی ایس پی آر کا یوٹیوب چینل جو افیشل ہے
10:45وہاں پہ میں نے آپ کو دکھایا تھا ابھی جو لیٹسٹ ہے وہ میں کھول کے دیکھ لیتا ہوں
10:50کہ اس وقت جب میں ویڈیو ریکارڈ کر رہا ہوں تو اس سیچویشن کیا ہے
10:53پندرہ گھنٹے گزر چکے ہیں ناظرین اور پندرہ گھنٹوں میں
10:57ترتالیس ہزار لوگوں نے صرف یہ نغمہ سنا ہے جو آئی ایس پی آر نے جاری کیا ہے
11:03آرمی چیف کے نعرے سے یہ نغمہ شروع ہوتا ہے پاکستان ہمیشہ زندہ بات
11:07لیکن ترتالیس ہزار لوگوں نے دیکھا کچھ بھی نہیں ہے پینٹ ہے کچھ بھی نہیں ہے
11:15دعویٰ کرتے ہیں قوم ہمارے ساتھ کھڑی ہے بار بار یہ کہتے ہیں پوری قوم جو ہے وہ شانہ بشانہ کھڑی ہے
11:21لیکن اگر قوم ساتھ کھڑی ہے تو پندرہ گھنٹوں میں پندرہ ملین لوگ تو دیکھی لیتے نا
11:27پچیس کروڑ لوگوں کا ملک ہے کوئی بارہ پندرہ کروڑ لوگ جو ہیں وہ انٹرنیٹ سمپلی استعمال کرتے ہیں
11:35تو ان بارہ پندرہ کروڑ لوگوں میں سے اگر ساتھ کھڑے ہیں تو دس کروڑ لوگ تو دیکھی لیتے
11:40لیکن نہیں دیکھا ہنڈرڈ ملین پیپل اتنے لوگ تو دیکھنا چاہیے تھا نا
11:47لیکن انہوں نے نہیں دیکھا اور پندرہ گھنٹوں میں صرف تینٹالیس ہزار
11:52یعنی تین ہزار آدمی بھی نہیں دیکھ رہا ہے گھنٹے میں
11:55یہ ہے جناب اس وقت مقمولیت کا عالم جبکہ آرمی چیپ کی جو تقریر جس کا بڑا رولہ پڑا ہوا ہے پاکستان میں
12:01یہ تقریر لگے ہوئے دس دن ہو گئے اس وقت
12:05آئی ایس پی آر کے اپنے یوٹیوب چینل پہ
12:08دس دن پہلے آرمی چیپ کی تقریر لگی تھی جب انہوں نے آور سیز پاکستانیوں کے ساتھ
12:14ایڈریس کیا تھا اور اس کے در جالی تعلیہ ہیں
12:17یہ نہیں آرمی چیپ جیسے بولتے ہیں جملہ وہ کانٹ کے لوگوں کو دکھاتے ہیں تعلیہ بچ جاتی ہیں
12:21وہ سنکھ نہیں ہو رہا پتہ میں پروڈکشن کا آدمی ہوں
12:24تو مجھے پتہ ہے کہ وہ پروڈکشن بھی کسی ایک لیول کی نہیں تھی
12:28کوئی اچھی پروڈکشن کمپنی نے ہائر کرنی چاہیے
12:31تاکہ وہ جالی نہ لگے
12:33بارال آرمی چیپ نے تقریر کی وہ اٹھا کے انہوں نے لگا دی
12:37ایس پی آر نے دس دن ہو گئے ہیں
12:38صرف تیس ہزار لوگوں نے دیکھا ہے
12:41تھرٹی تھاؤزنڈ
12:43آرمی چیپ ہے پاکستان کے
12:45تو لوگ جو ہے وہ نراض ہیں اس کی وجہ یہ ہے
12:47آپ نے لوگوں کا حق چھینا ہے
12:49آپ نے لوگوں کا مینڈیٹ چھینا ہے
12:52اور ان لوگوں کو لا کر
12:54مسلط کیا ہے جنہیں لوگوں نے مسترد کر دیا تھا
12:56اب اگر قوم ساتھ کھڑی ہے
12:58یہ تو دور کی بات ہے قوم بیٹھ کے آپ کا یوٹیوب چینل نہیں دیکھ رہی
13:01بیٹھ کے ساتھ نہیں دے رہی
13:03کہ وہاں پہ بیٹھ کے وہ نغمہ سن لیں
13:05یا کوئی تقریر سن لیں
13:06تو لوگوں کا جو فیصلہ بدلا گیا
13:09ان کا جو مینڈیٹ چوری کیا گیا
13:10یہ لوگ ڈاکہ ڈالا گیا
13:12اس کی وجہ سے لوگ نراض ہیں
13:14اور یہ نراضگی بڑھتی چلی جا رہی ہے
13:17ناظرین اس میں ایک چیز اور ہے
13:19یہ بڑی انٹرسٹنگ ہے
13:21ناظرین عمران خان نے جب جب
13:22انڈیا پہ تنقید کی
13:24نرندر مودی پہ تنقید کی
13:25تو آر ایس ایس کا نام لیا
13:26نرندر مودی کا نام لیا
13:27ان کی آئیڈیالوجی کا نام لیا
13:29اور کھل کر عمران خان صاحب نے اپنے خیالات کا اظہار کیا
13:33لیکن اس وقت پاکستان کے جو اکمران ہیں
13:35وہ نرندر مودی کا نام لینے سے گھوراتے ہیں
13:38ڈرتے ہیں
13:39نہ نواز شریف نرندر مودی کا نام لے سکتے ہیں
13:41نہ شہباز شریف لے سکتے ہیں
13:43نہ مریم نواز لے رہی ہیں
13:45تو ان میں سے یہ سب لوگ گھورائے ہوئے
13:47ڈڑے ہوئے ہیں
13:48کوئی بھی نرندر مودی صاحب کا نام نہیں لے رہا
13:51جبکہ عمران خان صاحب کھل کھلا کر یہ کرتے تھے
13:53اب پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے ایک ایسی حکومت بنا دی ہے
13:57جو کھل کے ان کو بھی سپورٹ نہیں کر پا رہے
13:59اور معاملہ جو ہے وہ گول مول کیا ہوا سارا کا سارا
14:03نواز شریف صاحب سے سوالات کیے جاتے ہیں
14:05نرندر مودی کے بارے میں
14:07اور نواز شریف صاحب جواب دینے سے کتراتے رہتے ہیں
14:11اصل لڑائی جو لگی ہوئی ہے اس وقت پتہ نہیں
14:13بیدان میں لڑائی ہونی ہے یا نہیں ہونی
14:15لیکن جو اصل لڑائی لگی ہوئی ہے وہ پاکستان اور انڈیا کے میڈیا میں لگی ہوئی
14:19اور ایک میڈیا وار چل رہی ہے
14:27اتنا بڑا ملک ہے ان کی بھی دلچسپی جو ہے وہ مائنرسی ہے
14:31لیکن پاکستانی قوم کی میں نے دیکھا کوئی دلچسپی نہیں ہے
14:34اس میڈیا وار کے اندر
14:36اور جھوٹی اور سچی جیدیں کٹھی کر کے ایک دوسرے کے خلاف پرپیکنڈا کیا جا رہا ہے
14:41ایک دوسرے کی فوج کو ایک دوسرے کی حکومت کو گندہ کیا جا رہا ہے
14:45اور دونوں طرف کا میڈیا جو ہے وہ یہ گندے کام کر رہا ہے
14:48دونوں طرف کا میڈیا کر رہا ہے
14:50کوئی میڈیا صحیح بات بتانے کو تیار نہیں ہے
14:52بہت کم جگہوں سے درست بات ریپورٹ ہو رہی ہے
14:55ناظرین لیکن جو اصل حقیقت ہے
14:57جو بہت بڑی خبر ہے
14:59وہ بے نکاب کی ہے موسیل نکوی صاحب نے
15:01اور وہ واحد شخصیت ہے جو پہنچے ہیں اصل معاملے پر
15:05کہ بھارت چاہتا کیا ہے
15:06اور بھارت نے یہ سب کچھ کیوں کیا ہے
15:08جنہیں فالس فلیگ آپریشن کہا جا رہا ہے
15:11موسیل نکوی صاحب کا کہنا ہے
15:13کہ پاکستان کی معاشی ترقی
15:14بھارت سے حضم نہیں ہو رہی
15:16موسیل نکوی صاحب آپ کو پتا بھی ہے
15:20کہ معاشی ترقی ہوتی کیا ہے
15:22کیا آپ جانتے ہیں کہ بھارت
15:24معیشت کے میدان میں ہج کھاں کھڑا ہے
15:25آپ کی ٹوٹل ایکسپورٹس
15:28اتنی نہیں ہے جتنی بھارت ایک چیز میں
15:30کر دیتا ہے باقی سب تو
15:32ہلگ ہے بھارت دو سو
15:34ارب ڈالر کی صرف آئی ٹی کی ایکسپورٹس
15:36کر رہا ہے اور آپ
15:38ٹوٹل تیس پینٹس کے آس پاس لگے بڑھتے ہیں
15:40یعنی وہ آپ سے
15:42چھ سات گناہ زیادہ اس کی صرف ایک
15:44شعبے کی ایکسپورٹ ہے
15:45بھارت بہت آگے نکل گیا پاکستان
15:48سے معیشت کے میدان میں
15:50پاکستان کی ترقی برداشت نہیں ہو رہی
15:52معیشت کے میدان میں اور معیشت کا
15:54بیڑا غرق کر کے رکھ دیا ہے ابھی
15:56چائنہ سے آپ نے دوبارہ کرزہ مانگا ہے
15:58کرزہ مانگ کے کون سی معیشت چلتی ہے
16:01ایک طرف آپ کہتے ہیں
16:02معیشت ترقی کر رہی پاکستان آگے جا رہا ہے
16:04ابھی چائنہ سے مزید ایک اشاریہ
16:06چار ارب ڈالرز مانگ لیے ہیں
16:08اور کہتے ہیں جناب کہ معیشت بہتر کر رہے ہیں
16:11دھڑا دھڑ کرزے لے رہی ہے یہ حکومت
16:12اور معیشت کو ڈبو رہی ہے
16:14کیونکہ کرزے معیشت کو ڈبو ہوتے ہیں
16:16اور کرزے لیے بغیر گزارہ بھی نہیں ہے
16:19کیونکہ انہوں نے پچھلے تین سال میں
16:21پاکستان کے ساتھ جو بیڑا غرق کیا
16:23ایکانومی کا
16:24اب اس کے بعد کرزے لیے بغیر
16:26ان کا گزارہ نہیں ہے
16:28کیونکہ اب یہ کچھ اور کر نہیں سکتے
16:30ان کو ہر حال میں اب کرزے ہی لینے پڑے گے
16:32میاں جعوید لطیف صاحب نے بھی بڑا صبر دست ٹریٹ منٹ دیا
16:35اور میاں جعوید لطیف صاحب کی حمد کو
16:37آپ کو داد بھی دینی پڑے گی
16:38انہوں نے کہا کہ لاکھوں فوجیوں کا ایک سپاہ سلار ہے
16:42اور کروڑوں ناجوانوں کا سپاہ سلار نواز شریف ہے
16:45فوج کے سپاہ سلار کی باری بعد میں آئے گی
16:48پہلے قوم کا سپاہ سلار نواز شریف
16:51دشمن کو للکارے گا
16:52کب میاں صاحب کب
16:54میاں صاحب کو ہلکی ہلکی گندے کر رہی ہیں لندن میں
16:57صافیوں نے
16:58کہ میاں صاحب انڈیا یہ کہہ رہا ہے
17:00میاں صاحب وہ پانی بند کر رہے ہیں
17:02میاں صاحب وہ دھمکیاں لگا رہے ہیں
17:04ہلکی ہلکی گندے کر رہی ہیں
17:05کوئی سخت سوال بھی نہیں کیا
17:06میاں صاحب نے وہاں پہ مو نہیں کھولا
17:08اور ایسے بن گئے جیسے نہ انہیں آواز آتی ہے
17:10نہ انہیں سنائی دیتا ہے نہ انہیں دکھائی دیتا ہے
17:13اور چھپ کر کے بیٹھ کے نیویں ہو کے نکل گئے میاں صاحب
17:15بات ہی کوئی نہیں کی انہوں نے
17:17تو میاں جاوے لطیر صاحب آپ کی خواہش ہو سکتی ہے
17:21کہ میاں صاحب یہ کریں گے
17:23کہ سپاہ سلار بن کے للکاریں گے
17:25اگر وہ کروڑوں نوجوانوں کے سپاہ سلار ہوتے
17:28تو کیا یاسمین راشد صاحبہ کو
17:30کینسر کے موجود
17:32انہیں اکسیجن لگتی ہے روزانہ رات کو
17:34ستر سال سے زیادہ ان کی عمر ہے
17:36نواز شریف کو انہیں جیل میں رکھنا پڑتا
17:39نواز شریف کی بیٹی کو انہیں جیل میں رکھنا پڑتا
17:42کہ یہ باہر آئیں گی تو ہمیں ایکسپوس کر دیں گی
17:44کیونکہ انہوں نے نواز شریف کو شکست دی
17:46اور بدترین شکست دی ہے
17:47نواز شریف نے جتنے ووٹ لیے
17:49اس سے دگنے ووٹ انہوں نے لیے
17:51بیڑا غرق کر دیا نواز شریف کی سیاست کا
17:53اے آسمین راشد صاحبہ نے
17:55اگر کروڑوں نوجوان ان کے ساتھ ہوتے
17:57تو آپ کو نوجوان اغوا کروانے پڑتے
18:00آپ کو روزانہ گرفتاری کروانے پڑتے
18:03آپ کو ہزاروں لوگوں کو جیلوں میں ڈالنا پڑتا
18:05نواز شریف صاحب کی یہ
18:07ماضی کی بات ہے میاں صاحب
18:08بڑے نواز شریف صاحب کی عزت ہوا کرتی تھی
18:12بڑی طاقت ہوا کرتی تھی
18:13اوورسیز بھی عزت کرتے تھے
18:15دنیا گندرنگا توتی بولتا تھا
18:17پاکستانیوں میں مقبول تھے
18:18لیکن میاں صاحب نے جس لیول کی
18:21بوٹ پالش کی ہے اس کے بعد وہ بات رہی نہیں ہے
18:24ناظرین پنجاب حکومت نے
18:25ایک بہت بڑا دعویٰ کر دیا
18:27عجیب و غریب قسم کا دعویٰ کر دیا
18:29انہوں نے کہا جناب کے خوشخبری آپ کو سنا رہے ہیں
18:32لاہور سے راول پنڈی تک
18:33بولٹ ٹرین چلانے والے ہیں
18:35اب یہ بولٹ ٹرین بنتی کتنے کی ہے
18:37ذرا اس کا حساب لگا لیتے ہیں
18:39کیا وہ بنا پائیں گے
18:40یہ وائد صوبہ ہے جو خسارے میں جاتا ہے
18:42یہ وائد صوبہ ہے
18:43جو سرپلس نہیں ہوتا خسارے میں جاتا ہے
18:46اور یہ ریکارڈ کا حصہ ہے
18:48سب سے مترین معاشی کارکردگی پنجاب کی رہتی
18:51سب سے اچھی خیبر بکتونگاہ کی تھی
18:53اب وہ گیدری بولٹ ٹرین یہ بنا کر دیں گے
18:56پاکستانیوں کو
18:57عورت نے کہیے بس چلانے والے ہیں
19:00ہم چلائیں گے
19:01خوشکبری آگئی جی خوشکبری آگئی
19:03زبانی کلامی چلانے میں کیا حرج ہے
19:05شیخ چلی بن جائیں آپ اور کر لیں
19:07اب میں آپ کو بتاتا ہوں
19:08یہ ویسے احمد وڑائی صاحب ہیں
19:10انہوں نے یہ تحقیقات کی ہیں
19:12میں نے اس کو کاؤنٹر چیک بھی کیا ہے
19:14دنیا میں جو سستی ترین بولٹ ٹرین ہے
19:16وہ چائنا نے بنائی ہے
19:17اور اگر اس کا فی کلومیٹر اگر آپ نکالیں
19:20تو جتنا لاہور سے راولپنڈی بنتا ہے
19:23اس کو آپ فی کلومیٹر وہ والا لگائیں
19:25جو چائنا والا ہے
19:26حالانکہ آپ اتنے میں نہیں لکا سکتے
19:28چائنا سارا کچھ وہیں بناتا ہے
19:29ٹرانسپنڈیشن ڈالیں گے وہ زیادہ ہو جائے گا
19:31لیکن اگر آپ چائنا والے ریٹ پہ بھی جائیں گے
19:34تو سات
19:35ارب اور چھاسٹھ کروڑ
19:38ڈالرز لگیں گے
19:40یہ اس پیسے سے زیادہ ہے
19:42جو تین سال میں آپ نے آئی ایم ایف سے
19:44بانگ مانگ کے بانگ مانگ کے لینا ہے
19:46منتیں اور ترزے کر کے
19:47کیسے بنائیں گے بولٹ ٹرین
19:49چلے اگر آپ فرانس کے ریٹ پہ بنائیں گے
19:52تو نو ارب بارہ کروڑ ڈالرز
19:54اگر آپ جاپان کے ریٹ پہ بنائیں گے
19:57تو اٹھارہ ارب پچیس کروڑ ڈالرز
19:59اس خاندار نے ہمیشہ پاکستانیوں کو چونہ ہی لگایا ہے
20:02اب پتہ نہیں اس نئے پروجیکٹ میں
20:05یہ کون سا چونہ لگانا چاہتے ہیں
20:06اور کیا کرنا چاہتے ہیں پاکستانیوں کے ساتھ
20:09جو سب سے زیادہ انہوں نے بیڑا گرد کیا
20:11وہ کسان کا کیا ہے
20:12کسان پاکستان کا انہوں نے رول گرک دیا
20:15سپیشلی پنجاب کا
20:16اور ان کو مار اتنی بڑھے گی دہی علاقوں میں
20:19ان کو دہی علاقوں میں اتنی مار پڑھے گی
20:22کہ ان کے ایمنیز اور ایمپیز
20:24ووٹ لینے کے لیے دہاتوں میں نہیں جا پائیں گے
20:27لوگ ان کو دھونڈ رہے ہوں گے
20:28اس وقت کہ آو مانگو ووٹ ہم تمہیں بتاتے
20:30تم لوگوں نے بیڑا غرق کر دیا
20:32ہماری پوری معیشت کا
20:33یہ انہوں نے کسان کے ساتھ کیا
20:35اور یہ جرم ہے جو انہوں نے کیا ہے
20:37ناظرین ظلفکار جو بھٹو جونئر آہستہ آہستہ
20:40اپنے پرزے نکال رہے ہیں
20:42سیاست کے اندر ان کی انٹری ہو رہی ہے
20:44اور
20:46ان کی جو لانچنگ ہوئی ہے
20:48ان کی والدہ بڑی سمجھدار ہے
20:49اور کیونکہ وہ اصل میں بھٹو خاندان ہے
20:53ظلفکار بھٹو کا پوتا ہے
20:55مرتضی بھٹو کا بیٹا ہے
20:57دونوں شہید ہو گئے تھے
20:58تو ایکچلی تو وہ وارث ہے
21:01اگر وراست میں جانا ہے تو
21:02بلاول کیونکہ زرداری ہے وہ فیملی زرداری ہے
21:05تو مجھے لگتا ہے بھٹوز اور زرداریوں کا مقابلہ چلنے والا ہے
21:08تو جو ظلفکار بھٹو جونئر ہے
21:10اس نے تقریر کر رہا تھا
21:12اور کرتے کرتے سندھ میں وہاں
21:13اچانک اس نے عمران خان کا نام لیا
21:15اور اس نے کہا جناب کہ
21:17میں عمران خان کا بھی ہوں
21:20عمران خان تو ہمارا بھی ہے
21:22عمران خان ہمارا ہے
21:23اور اس کے بعد پورے پندال کے اندر رولا پڑ گیا
21:26یعنی جو لوگ بھٹو کے پوتے کو ملنے کے لیے آئے
21:30اسے دیکھنے کے لیے آئے
21:31وہ سارے بھی عمران خان کے دیوانے ہیں
21:33آج مضامت کا سمبل اس ملک کے اندر
21:36عمران خان ہے کوئی اور نہیں ہے
21:38اور اسٹیبلشمنٹ کے خلاف
21:40پاکستان کے لیے اگر کوئی امید واحد بچی ہے
21:42تو وہ عمران خان ہے
21:44اس لیے تمام طبقات
21:46اس کو اپریشیٹ کرتے ہیں
21:47اس کے ساتھ کھڑے ہیں
21:48اب تک اتنے اپنا خیال رکھیں گے
21:50اپنے چینل کبھی
21:51اللہ حافظ

Recommended