Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago

Category

People
Transcript
00:00اللہ کا دیدار انسان کو دو بار ہوتا ہے
00:03ایک جب اس کی میں مرتی ہے
00:05دوسرا جب وہ خود مرتا ہے
00:06تو یہ جو میں ہے نا
00:09اسی کو تو بیچ میں سے نکالنا ہے
00:11انسان کو جب وہ پتا چل جائے نا
00:15کہ یار میں کچھ بھی نہیں
00:16میرے اندر اکڑ کس بات کی
00:17تکبر کس بات ہے
00:19صحت اللہ نے دی ہے
00:20ولاد اللہ نے دی ہے
00:21ساری نعمتیں اللہ نے دی ہیں
00:23تو عطا میں میں ویسی
00:25اپنی مرضی شامل کر کے خطائی کر رہا ہوں
00:28سارا کچھ عطائی ہے نا
00:29آنکھیں اللہ نے دی
00:31یہ کائنات اللہ نے بنائی
00:33ہم بیچ میں جب اپنی اس میں کو لے آتا ہے
00:36بلکہ کل ہی میں بڑی پیاری
00:38میں نے وہ آڈیو سنی کہ
00:39وہ ایک بزرگ نے کہا کہ
00:41میں نے آج تک خود کھانا نہیں کھا
00:42شاگردوں نے کہا کہ
00:43ابھی تھوڑی دیر پڑھے تو آپ نے کھایا
00:44کہ نہیں
00:45میں نے آج تک کھانا نہیں کھا
00:47وہ کھلاتا ہے
00:48اللہ حافظ
00:49تو جب آپ کا
00:50رس سے خیال نکل کے
00:53رازق تک چلا جائے نا
00:54سبحانہ
00:55اولاد سے نکل کر اولاد دینے والے تک چلا جائے
00:57تو سارا مسئلہ ہی حل ہو جاتا ہے