Barbarossa Episode 50 in Urdu Dubbed | Barbarossa in Urdu Dubbed By PTV Home HD
The Legend of Barbarossa Dubbed By PTV Home
The Legend of Barbarossa Dubbed By PTV Home
Category
🎥
Short filmTranscript
00:00اچھا اس گیت نے تم پر اتنا اثر کیوں ڈالا
00:11اس کی مجھ سے گہری یادیں واپستہ ہیں
00:14شاید گودلی ایجان اسے پہلے تم روم میں تھی
00:19شاید تمہارے لیے کوئی ساز بجاتا تھا اور تم یہ گیت گاتی تھی
00:30نہیں یہ میرا بھائی نہیں ہو سکتا
00:34یہ میرے لیے بچھایا گیا ایک جال ہے
00:39یہ میرا بھائی نہیں ہے نہیں ہو سکتا میرا بھائی
00:45وہ تھوڑی یہ دیر میں حملہ کرنے والے ہوں گے کپتان پیری
00:49ان کا ایک جہاز ہماری جانے بڑھ رہا ہے
00:52یہ کیا بدتمیزی ہے
00:53آخر آپ ہمارے جہاز پر اس طرح حملہ آور کیسے ہو سکتے ہیں
00:58بہلے تم بتاؤ کون ہو تم
00:59رودوش سے کلی مرس جانے والے کسی جہاز کی اطلاع نہیں ملی ہمیں
01:03اب مجھے اپنی دستاوی ذات دکھاؤ اور نہ مارے جاؤ گے
01:07یہ لیجئے دیکھیں
01:09یہ رودوش کے سپاہیوں کے استاد آزم کی مہر ہے
01:28اور ہم لوگ یہاں انہی کے حکم سے آئے ہیں
01:32میرا مقصد بوہرہ روم میں ایک عظیم جنگ شروع کرنا ہے
01:36یہ جنگ بوہرہ روم میں موجود مسلمان ترکوں اور عیسائیوں کے درمیان ہوگی
01:42ہمیں یہ معلومات آگے پہچانی ہوں گی
01:44اس سے پہلے کہ ویندک والے الیاس کو لے جائیں
01:47چلو
01:48کیا لکھا ہے اس میں
01:55جس جزیرے پہ الیاس موجود ہے
01:58کل وہاں رودوش کی ایک بہت بڑی فوج جانے والی ہے آگا
02:02لیونارڈو بارباری کو نامی ویندک کا ایک شخص
02:07بہاں جا کر الیاس کو کہیں اور لے جائے گا
02:09لیونارڈو بارباری کو
02:11وقت آ گیا ہے
02:15یا تو شہید ہو جائیں گے
02:17یا غازی کہلیں گے
02:19موسیقی
02:29موسیقی
02:43موسیقی
02:49موسیقی
03:19موسیقی
03:23مجھے کیوں بلایا تم نے
03:24لگتا ہے مجھے میرے کسی سوال کا جواب نہیں ملے گا
03:30ٹھیک ہے پھر تم اپنے کمرے میں جاؤ
03:36اور وہاں موجود چیزیں دیکھو
03:38اگر تم پھر بھی بات نہیں کرنا چاہو گی
03:43تو مجھے میرا جواب مل جائے گا
03:44موسیقی
03:46موسیقی
03:48موسیقی
03:50موسیقی
03:52موسیقی
03:54موسیقی
03:56موسیقی
03:58موسیقی
04:00موسیقی
04:02اگر وہ تمہیں نہیں بچا بائے گا
04:20ہم اسے فینے دکھ لے کے جائیں گے
04:22پکڑو اسے
04:32مارڈوینے
04:41مارڈوینے
04:44مارڈوینے
04:49مارڈوینے
04:55یہ بینی دیکھا کمانڈا ہے
05:02میں صرف ویندیک کا ایک سپاہی ہوں
05:06کیا واقعی؟
05:08اگر تم ویندیک کے عام سپاہی ہو تو تمہارے ہاتھ میں کماندار کی تلوار کیوں ہے؟
05:16لیونارڈو باربری کو ردوش کے سپاہیوں کے ساتھ مل کر ہمارے ساتھ کھیل کھیلا تم نے
05:20مگر یاد رکھو
05:22ہم تمہاری ہر چال کو پلٹا دیں گے
05:25ہم نے الیاس کو تمہارے ہاتھوں سے بچا لیا
05:28اب دیکھتے ہیں کہ تمہیں ہم سے کون بچاتا ہے
05:32میرے شیئر ہو تم
05:39شکر اللہ کا
05:40میرے شیئر
05:43اللہ کا شکر ہے کہ تم ٹھیک ہو
05:48الیاس میرے بھائی
05:51شکر ہے اللہ کا آپ لوگ وقت پر آ گئے
05:54کیا تمہیں اپنے بھائیوں پر بھروسہ نہیں ہے؟
05:58ہمارے ہوتے ہوئے تم ناؤمید کیسے ہو سکتے ہو؟
06:00میرا تو خیالے سے یہی چھوڑ دینا چاہیے
06:02میں نے امید کا دامن کبھی نہیں چھوڑا
06:05کیسے آپ لوگ باہر کیا کر رہے تھے؟
06:07کیا جنگ ہو رہی ہے ابھی؟
06:08ہم نے رودوش کی ایک بڑی فوج کو مات دی ہے
06:10بہت بڑی
06:11کاش تم وہاں موجود ہوتے
06:12میں اس جنگ سے محروم ہو گیا
06:14ابھی تو بہت سی جنگیں ہمیں ساتھ لنڈی ہیں
06:17بے فکر ہو جاؤ میرے بھائی
06:19انشاءاللہ ان جنگوں میں ہمارے شانہ بشانہ لڑوگی تو
06:23سپائیوں سے کہو کہ اسے لے جائے
06:28ہمیں اس سے بہت سے کام لینے ہیں
06:30اب چلنا چاہیے
06:33وقت نہیں ہے ہمارے پاس
06:34چلتے ہیں
06:35آجا
06:35فالدہ
06:57میں نے آپ کو بہت یاد کیا
07:02مجھے گلے لگا کر کہے
07:04کہ میری بیٹی میں زندہ ہوں
07:06میں بس تم سے دور چلی گئی تھی
07:09میں نے آپ کو بہت یاد کیا
07:19بابا
07:24بابا دیکھیں میں یہاں ہوں
07:28میرے ماتے پہ بوسا دیں
07:31مجھے گلے لگا لیں
07:32مجھے سیڑے سے لگا لیں
07:37آپ کی پیاری بیٹی آئی ہے
07:40بھائی
07:47آپ کی ماریا آئی ہے بھائی
08:01آپ کے پاس آئی ہے
08:04آخر کار ہم دوبارہ مل گئے
08:09آپ کی ماریا آئی ہے بھائی
08:12کہاں ہے آپ
08:15میں یہاں ہوں ماریا
08:22یہاں ہوں میں
08:30نہیں
08:34تم میرے بھائی نہیں ہو
08:37میرا بھائی یہاں نہیں ہو سکتا
08:39وہ بہت دور تھا
08:42تمہارے سامنے ہوں میں
08:43تمہارا بھائی
08:46امبرٹو
08:52میں تمہیں گلے لگانے کے لئے یہاں آیا ہوں
09:00اب ہم
09:06دونوں کے ذہنوں میں شکوک و شبات ختم ہو چکے
09:09ہم دوبارہ مل گئے
09:14تمہارے بھائی نے تمہیں بہت یاد کیا ماریا
09:20آپ کی بہن نے بھی آپ کو مہت یاد کیا بھائی
09:24تمہارے بھائی
09:33تمہارے بھائی
09:35موسیقی
10:05موسیقی
10:27ان کے علاوہ اردوش کے اور بھی جنگ جوان کو ہم نے قیدی بنا لیا ہے
10:31ان کو جانس پھلے جاؤ
10:36یہ وہی شخص ہے جس نے حبیوں کو شہید کیا
10:44اور ہمارے بھائی علیاس کو اغوا کیا
10:47اب فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے
10:50مجھے اپنے زخموں کی کوئی پرواہ نہیں
10:56مگر اس نے میری آنکھوں کے سامنے بے گناہ لوگوں کو شہید کیا
11:00میں اس بات کے لئے تمہیں معاف نہیں کروں گا
11:03اس نے میری سوجہ اور معصوم بچوں کو قتل کیا تھا
11:08تم لوگوں نے بھی میرے بھائی کو قتل کیا تھا
11:10اگر تم لوگ میری جگہ ہوتے تو کیا کرتے
11:16تو ہم کبھی تمہاری طرح خواتین یا معصوم بچوں کو قتل نہ کرتے
11:20بلکہ جوان مردی سے دشمن کا مقابلہ کر کے
11:23بیدان جنگ میں حساب پورا کرتے
11:25جیسے آج کیا ہم نے
11:27بگر تمہیں ایک بدزاد شخص ہو جسے ان باتوں کی سمجھ نہیں
11:30نہ ہی تم نے بائیزت طریقے سے زندگی گزاری
11:33اور نہ ہی کبھی مردوں کی طرح مقابلہ کیا
11:36تمہارا انجام یہی ہونا تھا
11:40موسیم موسیم موسیم
12:10اگر مور موجود
12:21کیا پیسے دشمن کی فریاد خبول کر سکتے ہیں
12:30میں زخمی ہوں اور قیدی بھی ہرہا ہوا ہوں میں
12:37معافی کے لئے اور کس چیز کی ضرورت ہوتی ہے لیاز
12:39تو اب تو بائزت طریقے کی بات کر رہے تھے نا
12:47چاہے کوئی جانی دشمن ہی کیوں نہ ہو
12:51کیا آپ کی روایات میں اسے معاف کرنا نہیں ہے
12:54آغا
12:59اس نے آپ کی زوجہ کو
13:01اور آپ کے بچوں کو بے تردی سے مارا تھا
13:05اب فیصلے کا اختیار آپ کے ہاتھ میں ہے
13:06میرا تو
13:16دل چاہ رہا ہے کہ تمہارے ٹکڑے ٹکڑے کر دوں
13:20بدلے کی زیدگر مجھ پہ حافی ہو جائے
13:23لیکن نہیں
13:25ہم نہ ہی اپنی ذات کے لئے دشمن بناتے ہیں
13:32اور نہ ہی اپنی آنا کی خاطر کسی دشمن سے مقابلہ کرتے ہیں
13:35جب کوئی معافی کا طلبکار ہو تو اسے معاف کر دینا ہماری روایات کا حصہ ہے
13:45یہ شیوہ ہے ہمارا
13:48ہم اپنی ذاتی خواہشات کو روایات پہ ترجی نہیں دیتے
13:54لیوناڈو اور انتوان کو جہاز پلے جاؤ سپائیوں
14:04اب یہ دونوں ہماری خواہشات ہیں
14:06آج ہم نے جو فتح حاصل کی ہے
14:15اس کی گونچ پورے بہرہ روم میں ہمانے دشمنوں تک پہنچیں گی
14:20خطوحات کا آغاز ہو چکا ہے
14:24انشاءاللہ ہم پورے بہرہ روم پر اسلام کا چندہ گاڑیں گے
14:28کلمہ حق کی سربلندی کی خاتے
14:31ہم کبھی بھی کوئی بھی قربانی پیش کرنے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے
14:35دین اسلام کو سربلند رکھیں گے
14:38اور یہ ترک پرچام اسی طرح ہمیشہ سات سمندروں پہ لہراتا رہے گا
14:43جہاد ہمارا ہے
14:45فتح اللہ کی
14:46اللہ ہو اکبر
14:50اللہ ہو اکبر
14:53اللہ ہو اکبر
14:55اللہ ہو اکبر
15:25خود دور پر ان پر حملہ کر کے لیونارڈو کو ان کی قید سے چھڑا کر لایا جائے
15:31کلیسائی دنیا کے تمام نمائندوں کا اجلاس ملکد ہونا ہے یہاں
15:35اس سے پہلے کسی بھی صورت میں لیونارڈو کو یہاں ہونا چاہیے
15:38جلو جاؤ جلدی
15:39اب بتاؤ مجھے
15:41رودوش اور ویندیک کا اتحاد تو نہیں تھا
15:45پھر پیٹرو کے پاس آنے کی کیا وجہ ہے
15:47تم فکڑے گئے خزر
15:56کیا اس معاملے میں تمہارا ہاتھ ہے
15:59معلومات تم نے پہنچائی ہے
16:17اندوان کو کھانے کے لیے کچھ دیا
16:39یہ دے دیا ہے روچ رئیس
16:40اچھا کیا
16:41میری تلوار تمہارے پاس ہے
16:46مجھے میری حیثیت و رتبے کے مطابق
16:49میری ہی تلوار سے مر ڈالو روچ
16:51یہی میری آخری خواہش ہے
16:54کھانا کھایا تم نے
16:56کوئی پریشانی تو نہیں تمہیں
16:59تم لوگ بوہرا روم میں
17:00عیسائیوں کے سب سے بڑے دشمن ہو
17:02تو تمہیں کیا لگتا ہے
17:05کہ میں یہاں تمہاری قید میں
17:07سکون سے بیٹھاؤں گا
17:16جس طرح تم ہماری حیثیت سے واقف ہو
17:21اسی طرح ہم بھی یہ بخوبی جانتے ہیں
17:25کہ تم کتنی اہم شخصیت ہو
17:26عیسائیت کے لیے
17:27پھر تو تمہیں خود پر غرور ہوگا
17:30تم نے مجھے قید جو کر لیا ہے
17:32ہماری نظر میں
17:33تمہاری حیثیت اس سے زیادہ نہیں
17:35کہ ہم تمہارے ذریعے
17:37عیسائی دنیا کے ان تمام مقاصد کو
17:40ناکام کرتے جو بوہرا روم سے چڑے ہیں
17:42اب بتاؤ مجھے
17:46رودوش اور ویندک کا اتحاد تو نہیں تھا
17:50پھر پیٹھوں کے پاس آنے کی کیا بچا ہے
17:52وہ ہرہ روم میں ایک عظیم صلیبی طاقت قائم کرنے کے راتا ہے
17:57اور علیاز کو اپنے پاس رکھ کر
18:00ہم سے سعودے بازی کرنا چاہتے ہو تم لوگ
18:02فرض کر لو ایسا ہی ہے
18:05تو پھر تم کیا کرلو گی روچ
18:07عثمانیوں کے ساتھ اتحاد کر کے بھی
18:11عظیم صلیبی طاقت کے اتحاد کو نہیں رکھ سکو گے
18:15تم لوگ بوہرا روم میں اپنا سب سے بڑا دشمن سمجھتے ہو مجھے
18:19ایسا ہی ہے
18:20اور خوف زدہ ہوں اس سے
18:22تمہارے ذریعے سے میں
18:28ان کے تمام ناپاک منصوبوں کے بارے میں چانچام کا
18:31کچھ کرنے کے قابل نہیں چھوڑوں گا انہیں
18:35اور بوہرا روم کے دروازے تم لوگوں پر ہمیشہ کیلئے بند کر دکا
18:39جسے میں نے اپنا سب سے بڑا دشمن سمجھا وہی میرا حقیقی بھائی نکلا
18:47جسے میں نے اپنا سب سے بڑا دشمن سمجھا وہی میرا حقیقی بھائی نکلا
19:01کچھ عرصہ یہ صورتحال ہمارے لئے دشوار رہے گی
19:07تقدیر نے ہمیں دشمن کی صورت میں روپ اور روہ کھڑا کیا
19:11فیلحال اس بات کو ہمیں اپنے درمیان ہی رکھنا ہوگا
19:17چاہے جو بھی ہو سالوں کی جدہ ہی تو ختم ہوئی
19:22بلاخر مل گئے ہم
19:25میری پیاری بہن میں کیسے بتاؤں کہ میں نے تمہیں کتنا یاد کیا
19:30مجھے یقین ہے کہ اس درویش نے تمہیں مسلمان ہونے پر مجبور کیا ہوگا
19:36اس نے تمہارے ناسمجھ اور کمسن ہونے کا فائدہ اٹھایا
19:38نہیں مجھے مجبور نہیں کیا گیا یہ میں نے اپنی مرسی سے کیا
19:45کسی نے بھی دواوں نہیں ڈالا
19:50یہ کیسا مقدر ہے کہ ہمیں ایک دوسرے کے مخالف صاف میں کھڑے ہو گئے
19:53دشمن بن گئے ایک دوسرے کے
19:55ہو سکتا ہے کہ وہ درویش ساری حقیقت سے آگا ہو لیکن جان بوچ کر اس نے چھپایا ہو تم سے
20:00کتنا ظلم ہوتا اگر مجھ سے تمہارا خون ہو جاتا
20:05تم نہیں جانتی وہ اس قدر ظالم ہیں کہ بہن بھائی کو ایک دوسرے کا دشمن بنانے سے بھی قریز نہیں کریں گے
20:12نہیں نہیں بھائی آپ غلط سوچ رہے ہیں
20:14وہ سب پیچھے رہ گیا
20:16آپ کلمنس کے بہادر کماندار ہیں
20:19اور میں مریم ہوں پھر بھی ہم بہن بھائی ہیں
20:22حقیقت یہی ہے
20:24نہیں نہیں نہیں
20:25تم مریم نہیں ہو
20:27تم ماریا ہو میری پیاری بہن
20:31میں تم اپنے مذہب پر واپس لانے کا کوئی راستہ نکال لوں گا
20:34تم اور میں مسیحی گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں یہ بات یاد رکھنا
20:37میں تمہیں تفصیل سے بتانے کی کوشش کروں گا کہ کیا خوبیاں ہے ہمارے مذہب میں
20:42جناب آپ کو فوراں آنا ہوگا کچھ ایسا ہوا ہے جس کی امید نہیں تھی
20:56تم یہیں انتظار کرو میرا
21:01اوروچ نے تیلندس جزیرے پر حملہ کیا ہے تمام رودوش جنگجوں کو قتل کر دیا
21:24الیاز کو بچا کر لیوناڈو اور انتوان کو گرفتار کر لیا
21:27اوروچ تیلندس جزیرے پر کیسے حملہ کر سکتا ہے
21:30اسے اس بات کی کیسے خبر ہوئی کے لیاس وہاں موجود ہیں
21:34فوراں گشت پر موجود جہازوں کو روش کی تاقب کا حکم تو
21:39فوری طور پر ان پر حملہ کر کے لیوناڈو کو ان کی قید سے چھڑا کر لایا جائے
21:46کل عیسائی دنیا کے تمام نمائندوں کا اجلاس منقد ہونا ہے یہاں
21:50اس سے پہلے کسی بھی صورت میں لیوناڈو کو یہاں ہونا چاہیے
21:53چلو جاؤ جلدی
21:54بابا
22:04کلمنس کے سائل پر ایک چہاز لنگر انداز ہو رہا ہے
22:08چہاز میں خزر اور پیری کپتان بھی موجود ہیں
22:10وہ ضرور مریم کو چھڑانے آیا ہوں گے فوراں جا کر ان پر حملہ کرو
22:18خزر کو میں اپنا قیدی بنانا چاہتا ہوں
22:22اگر اورش نے لیوناڈو کو قید کیا ہے تو میں خزر کو قید کروں گا
22:27ایلیاز تلندس پر ہے یہ ہمارے سوا کوئی نہیں چانتا تھا
22:30دو رچ کو آخر کیسے خبر ہوئی
22:35ہمارے درمیان ہی کوئی ایسا ہے جو اسے خبر پہنچا رہا ہے
22:43ہمارے درمیان ہی کوئی ایسا ہے جو اسے خبر پہنچا رہا ہے
23:13موسیقی
23:29موسیقی
23:34موسیقی
23:55اورچ
23:56الیاز کو بچا کر لے گیا
24:00تمہیں کس قدر خوشی ہوئی ہے
24:05جانتا ہوں
24:07الیاز کا
24:12اس جزیرے پر موجود ہونا کسی کے علمے نہیں تھا
24:16میرے قلعے کے اندر سے ہی
24:20کسی نورشتے کی خبر پہنچائی ہے
24:27کہ اس معاملے میں تمہارا ہاتھ ہے
24:29معلومات تم نے پہنچائی ہے
24:37اپنے بھائی کو موت کے خطرے سے تم نے دوچار کیا ہے ماریا
24:49نہیں بھائی
24:55میں نے ایسا نہیں کیا
24:58میں تو کمرے میں ہی تھی
25:03چاہیں تو محافظ سے پوچھ لیں آپ
25:06ٹھیک ہے پھر
25:08فیلحال تو تمہیں خوشی ہوئی ہوگی
25:12اچھی پیشکش ہے
25:18بہت اچھی ہے
25:19مگر یاد رکھنا
25:23ہمارا ہر اتحاد صرف معزز شخصیات کے ساتھ
25:26نیک مقاصد کی خاطر ہی ہوتا ہے
25:30نہ تو تم لوگ عزتدار ہو
25:32اور نہ ہی تمہارے مقاصد نیک ہے
25:34اس لیے یہ پیشکش اپنے پاس رکھو
25:36اور ہاں
25:39آئندہ کبھی سوچنا بھی نہیں اس بارے میں
25:42چند جزیرے ہاتھ میں ہونے کی وجہ سے تمہیں لگتا ہے
25:46تمہیں لگتا ہے کہ سمندروں پر حکومت کا انکر لی ہے
25:48جبکہ ہمارے ہاتھ میں
25:52کبرس، رودوش، مولا، گورسیگا، ساردونیا
25:58چبلے تاریخ تک سارا بہرہ روم موجود ہے
26:01تم بالکل فکر مت کرو
26:04جب تک ہمارا کبزہ پورے بہرہ روم میں
26:10کبرس سے لے کر اندلسک نہیں ہو جاتا
26:12ہم سکون نہیں لے لے دیں گے تمہیں
26:16ہمارے چاہاں سمندر میں تم سب لوگوں کو
26:19تباہوں پر بات کر دیں گے
26:20سنبھلنے کا موقع بھی نہیں ملے گا
26:24تم سب عذیت میں تڑپ تڑپ کر اپنی جان دے دو گے
26:28میں صرف ایک ویندک نہیں ہوں
26:32میں فصیل ہوں
26:33ارگن
26:34اور فرانسیسی بھی ہوں
26:36مقدس رومی سلطنت
26:39تم ان سب کا ایک بار بھی مقابلہ نہیں کر پاؤ گیو روچ
26:43مجھے قید کر کہ تم نے بہت بڑی غلطی کی ہے
26:49اس کی باری کی مدد ادا کرنی ہوگی تمہیں
26:51دنیا بھر میں جتنے بھی دشمن ہیں ہمارے
26:56ان کو پسپا کرنے کی طاقت ہیں ہمارے پاس
26:59ایک مشہور کہاوت ہے لیونارڈو
27:04جس شیر سے جنگل کا کوئی بھی جانور خوف زدہ نہ ہو
27:09وہ شیر ہی نہیں
27:11ذرا ہمیں بھی تو دکھاؤ کہ تم کیسے شکار کرتے ہو اپنا
27:18پھر ہم تمہیں بتائیں گے
27:21کہ کیسے ایک شیر اپنے پنجوں سے شکار کو چیر پھاڑ کے رکھ دیتا ہے
27:26تم پک ریگے ہزا
27:55توپے تیار کرو جلدی
27:59توپ جی
28:01جگہ سمالو
28:02سامنے موجود جہاز پر گولہ باری کے لیے
28:05سب تیار ہیں
28:07ٹکڑے ٹکڑے کر کے رکھ دوں گا
28:11جہاز بے کابو ہوگے سمندر میں خرک ہو جائے گا
28:15پھر وہ قریبی جزیرے پڑ جائے گی
28:18اور ہم تمہیں پکڑ لیں گے
28:21خزر
28:22تیار رہنا
28:26مریم کلے سے نکلی گی تو وہ لوگ ضرور اس کے پیچھے ساحل تک آئیں گے
28:34وہ کسی بھی وقت پکڑی جا سکتی ہے
28:37ہمیں جلد از جلد اس کے پاس پہنچنا ہوگا
28:40گولے پرسائے جا رہے ہیں ہمیں
28:44حملہ ہوا ہے
28:46انہیں ہمارے کلمنس جانے کا علم ہو گیا ہے
28:48ساحل پر پہنچنا ہوگا
28:49خزر
28:50سب کچھ تباہ ہو گیا ہے
28:52بادبان کے ٹکڑے ٹکڑے ہو گئے
28:53توپے مینہ کارا ہو گئی
28:55یہ تباہی یقیناً اس لیے کی گئی ہے کہ
28:59ہمیں جہاز کو ساحل کی طرف لے جانا پڑے
29:02جہاز پر سوار ہو کر حملہ کرنے کے لیے ایسا کیا گیا ہے
29:05نزدیک ترین جزیرہ کالاوروس جزیرہ ہے
29:10ہمیں وہاں جانا ہوگا
29:12ہم وہی پر جہاز کی مرمت کریں گے
29:16نکو
29:18سپائیوں سے کہو کہ فوراں کشتیاں تیار کریں
29:21ہم جہاز کو ہوا کے رخ پر جانے دیں گے
29:24انہیں کامیاب نہیں ہونے دے سکتے
29:26کالاوروس بغیر باد بان کے پہنچیں گے ہم
29:29اور وہاں جہاز کو لنگر انداز کر کے ساحل پر اتریں گے
29:32ٹھیک ہے میرے بھائی
29:33چاہے وہ پورے سمندر کو جہانم بنا دیں
29:39مریم اور آئیشہ کو ہر صورت بچائیں گے ہم
29:42ہم حملہ کرنے کے لیے تیار ہیں آغا رئیس
29:53بھائیوں ہاتھ چلاتے رہو
29:55ہم پہلے گولیاں چلائیں گے
29:57جہاز بھائی جانے بھائی جانے بھائی جانے بھائی جلدی
30:01تم کسی آہم راہز کے جانے کی بات کر رہی تھی
30:04اسی وجہ سے کلے میں ٹھہری تھی
30:06تمہیں کچھ پتا چلا
30:08کھل گیا
30:14چلو چلتے ہیں
30:16جنگل میں پھیل جاؤ
30:36جنگل میں پھیل جاؤ
30:40خزر کو تلاش کی بغیر کا لمنس نہیں جائیں گے
30:43چلدی چلو
30:44جزیرے کے اطراف میں چٹانوں سے بھرا ساحل ہے
30:58اس لئے ہر طرف لنگر انداز ہونا ممکن نہیں ہے
31:01صرف دو جگہ ہیں
31:02ایک یہاں سامنے کی طرف
31:05اور دوسری وہاں شمال کی جانب
31:07جزیرے کے دوسری جانب
31:09وہ اتر کر پھیل جائیں گے
31:11ان کی نظروں میں آئے بغیر
31:13کیا ہم لوگ جہاز کی مرمت کر سکیں گے
31:15ان درختوں کی لکڑی
31:18بادبان کے لئے موضوع نہیں
31:20ہم ان درختوں سے بنائیں گے بھی نہیں نیکو
31:24ان کے جہاز کا بادبان نکالیں گے
31:30وہ لوگ کپتان پیری کے بتایا ہوئے مقام پر اتریں گے
31:33اور اس وقت ہمیں ان کے جہاز کی طرف پڑھنا ہوگا
31:37پھر مطلوبہ سامان حاصل کر کے ہم لوگ اسے
31:40اپنے جہاز پر لے آئیں گے
31:43ہم یہ کیسے کریں گے وہ ہمیں راستے میں پکڑ لیں گے
31:46وہ ہمیں نہیں پکڑ پائیں گے نیکو
31:50کیونکہ ان کا ہی لباس پہنیں گے ہم
31:53یعنی
31:54شیر بھیس بدلے گا لیکن اپنا شکار نہیں چھوڑے گا
31:59ایسا ہے نا
32:01میں تو ابھی سے شکار کے لئے بیتاپ ہو رہا ہوں
32:04ہمیں ہر سورت کا لمنس پہنچ کر
32:08ویریم کو بچانا ہوگا
32:10وقت بہت کم ہے ہمارے پاس
32:12بابا اوروچ
32:24ردوش کا ایک جہاز نزدی کر رہا ہے
32:26اس پر لشکر بھی ہے
32:27ہم توپے چلانے کے لئے تیار ہیں
32:30شاید اس کے قید ہونے کی خبر
32:32ان تک پہنچ سکی ہے
32:33وہ اس لئے ایسا کر رہے ہیں
32:36میرے حوالے سے تمہاری منصوبیں بہت اچھے ہیں
32:39مگر زیادہ دیر چل نہیں پائیں گے اوروچ
32:41اسکندریہ پہنچنے سے پہلے
32:43ہماری جہاز تمہیں غرق کر دیں گے
32:45تم نے کہا تھا کہ تم عظیم عیسائیوں کو
32:47مٹھا دوگے
32:48اب تم خود دیکھ لوگے کہ تم ہمارا
32:51مقابلہ بھی نہیں کر سکتے
32:52چلو پھر
32:56دیکھ لیتے ہیں
32:58سمندر میں کون کس کو غرق کرتا ہے
33:01اپنی آنکھوں سے دیکھ لو
33:02اٹھو
33:10یار علیہ
33:13اسکندر آگا دو پہ تیار کرو
33:15سی پہلے
33:15حکم
33:15علیہ
33:16عرشے پر بندوق پرداروں کو بھیجو
33:19بندقے ہیں
33:19گوئلہ تیار کرو چلدی
33:21چلو چلدی
33:22چلو چلو چلو
33:25چلو چلو
33:26چلو چلو
33:28چلو چلو
33:30چلو چلو
33:30چلو
33:31جہاز پر جنگ جو بھی نظر آ رہے ہیں
33:35رئیس
33:36تیر لے کر آہا
33:38کھولے
33:39پہکو
33:48سپاییو دھالے
33:56ایسا
34:26آگ کے تیروں کی بارش کر دو دشمن پا
34:28عملے کا موقع نہیں دینا ہے انہیں
34:30پھیکو
34:36یہاں سے ہٹ ہے کپتان
34:38بات پانوں میں آگ لگ گئی ہے
34:40مزید کچھ دے رہی ہے تھیرے تو جہاز آگ کا گولہ بن جائے گا
34:53یہاں چلتا جا رہا ہے
34:56ہم پیچھے ہٹ رہے ہیں جلدی کرو
35:02اب یہ لوگ چوہوں کی طرح
35:04اپنے لیے بل تلاش کریں گے
35:06تو پھر ان کے بڑوں کو بابا اروج کا سلام بھیج دیتے ہیں
35:09کیا خیال ہے
35:10یا
35:16ایلیسا
35:18ایلیسا
35:20ایلیسا
35:22ایلیسا
35:24ایلیسا
35:26ایلیسا
35:28ایلیسا
35:30ایلیسا
35:32ایلیسا
35:34ایلیسا
35:36ایلیسا
35:38ایلیسا
35:40ایلیسا
35:42ایلیسا
35:44ایلیسا
35:46ایلیسا
35:48ایلیسا
35:50سفر محفوظ رہے
35:53سمندر پر سکون ہو
35:56سمندر پر سکون رہے
35:58اور سفر محفوظ رہے
35:59تم نے دیکھا میں نے کیا کیا ان کے ساتھ
36:20آج ان کو غر کیا ہے میں نے
36:22کل تم سب کو مسل کے رکھ دوں گا
36:50اسمانی جاسوس کو خبر کرنی ہوگی
36:58خیصر کی مدد کرنی ہوگی ہمیں
37:00خیصر کی معلومات کے مطابق
37:04آخری گزرگاں میں ایک دروازہ ہے
37:05یہی وہ دروازہ ہوگا
37:09اگر یہاں سے نکل سکے تو کام آسان ہو جائے گا
37:11تم کسی عام راز کے جانری کی بات کر رہی تھی
37:16اسی وجہ سے کلے میں اٹھاری تھی
37:18تمہیں کچھ پتا چلا
37:20کھل گیا
37:26چلو چلتے ہیں
37:28لڑکی کو لے چاو
37:52چلو چلو
37:55خیصر کی مدد کرنے کے لئے فرار ہو رہی تھی
38:06اس آدمی کے خاطر اپنے بھائی کو چھوڑ کر جا رہی تھی
38:12آپ کو چھوڑنا ہوتا تو بہت پہلے فرار ہو چکی ہوتی
38:17مگر خیصر خطرے میں ہے اور میں ہاتھ پہ ہاتھ درے نہیں بیٹھی رہ سکتی بھائی
38:23ابھی کچھ ہی عرصہ پہلے تمہاری اس سے ملاقات ہوئی ہے اور تمہارے دل میں اس شخص کی محبت
38:34بھائی سے بھی زیادہ ہے
38:36تمہارا اس سے کیا تعلق ہے ماریا
38:40بھائی کو نہیں بتاؤ گی
38:48خزر سے کیا رشتہ ہے تمہارا
38:52مقصد کی خاطر شانہ بشانہ لڑی ہو اس کے
38:59اسے تکلیف پہنچتے ہرگز نہیں دیکھ سکتی میں
39:03کیا کہا تم نے
39:06مقصد کیسا مقصد
39:10کیا تمہارے بھائی کی جان کی
39:13کوئی اہمیت نہیں تمہارے نزدیک
39:15تم خزر کو ترجیح دے رہی اپنے حقیقی بھائی پر
39:18تم معاملے کے نزاکت کو نہیں سمجھ پا رہی ماریا
39:24اگر میں لیونارڈو کو بچا کر یہاں نہ لا پایا
39:28تو وہ مجھے تباہوں پر بات کر دیں گے
39:31وہ آخر کیوں تباہ کریں گے
39:34ضرور کوئی راستہ نکال کر بچا لوں گی آپ کو
39:37کوئی راستہ نہیں بچنے کا ان سے
39:40یا تمہیں ماروں گا یا مر جاؤں گا
39:48چاہے
39:51تمہیں برا لگے لیکن جو ضروری ہوگا وہ ہی کروں گا میں
39:56اور تمہیں
39:58راستے کے رکاوٹ بننے کا موقع نہیں دے سکتا
40:18دیکھو اپنے معاملہ درست کر لو ورنہ
40:22مجھے اپنے دشمنوں میں پاؤ گی
40:24لیونارڈو کو ان کی قیس سے چھوڑانے کے لیے ہمیں میدیلی کا محاصرہ کرنا پڑے گا
40:29اگر تم کامیاب نہ ہو پائے
40:32ہو جاؤں گا
40:33لیونارڈو کو ہم بطور ہتھیار استعمال کریں گے
40:38اور وقت آنے پر
40:40پہلے پیٹرو اور
40:41پھر اس کے ہر حمایتی کا صفائے کیا جائے گا
40:44اس عوضے سے دسپردار ہو جائیں
40:47اور ساتھ چلیں میرے
40:50نئی زندگی شروع کریں گے دونوں
40:54ہم ایک دوسرے کے لیے کافی ہیں
40:58سنا ہے اب روچ رئیس کی بنا سے نکل کر
41:01اب اس سرائے لوٹ آئی ہیں
41:02یقیناً شہباز کی دولت کی وجہ سے
41:04خود کو اس کے حوالے کر دیا تم نے
41:06جتنی کوشش کرنا چاہتی ہو کر کے دیکھ لو
41:09تم میرے بچھائے ہوئے جالوں سے نہیں بچ سکتی
41:13اس پورے اسکندریاں میں
41:15تمہیں اپنے ساتھ کام کرنے کے لیے ایک بھی آدمی
41:19نہیں ملے گا
41:20منصوبہ کامیاب رہا میرے بھائی
41:23جنگ جو دھوکہ کھا گئے
41:26وہیں پہ رک جاؤ
41:27تم غلط تھے نکو
41:33موسیقی
41:35موسیقی