Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
ABNAY ABDUL WAHAB NAJDI AUR DEOBANDIYON KA FARAIB.
BY
KASHIF MAG

Category

📚
Learning
Transcript
00:00شیخ نجد ابن عبدالوحاب نجدی کے بارے میں
00:03دیوبندیوں کی دجالی کا اندازہ
00:05آپ نے ابھی چند روز قبل
00:06ہمارے ردے باطل ری ایکشن
00:08یوٹیوب چینل پر اپلوڈیٹ
00:10اس ویڈیو سے کر ہی لیا ہوگا
00:12آج کی اس ویڈیو میں بھی
00:13شیخ نجد ابن عبدالوحاب نجدی کے متعلق
00:16دیوبندیوں کی دجالی کے
00:18مزید پردے اٹھانے والا ہوں
00:20تو چلیں بلا تاخر ویڈیو
00:21شروع کرتے ہیں
00:22باطل کرد
00:25کریں گے
00:27ہم ہیں برے لیبانے
00:32سامین و ناظرین لیجئے آپ کے سامنے ہے یہ کتاب
00:37جس کا نام ہے آپ کے مسائل اور ان کا حل
00:40اور اس کی جلد دس کے صفہ نمبر پچیس پر دیکھیں
00:43سوال میں کیا لکھا ہے
00:45سوال کیا گیا ہے دیوبندی مفتی سے
00:47کہ مشہور عرب بزرگ جناب محمد بن عبدالوحاب کے بارے میں
00:53حضرات دیوبند کی اصل رائے کیا ہے
00:56اور کیا وہ حقیقت حال کا سامنا کرنے سے متزبزب رہے
01:01نمبر ایک
01:02حضرت گنگوہی کی رائے اس کے بارے میں معتدل ہے
01:06نمبر دو
01:07حضرت علامہ انور شاہ کشمیری نے اسے خارجی کہا
01:11نمبر تین
01:12حضرت مدنی نے الشہاب الساقب میں بہت سخت الفاظ میں تذکرہ کیا ہے
01:17اور اسے گمراہ قرار دیا ہے
01:20اور اس کے اگلے صفحہ یعنی صفحہ نمبر 26 پر دیکھیں لکھا ہے
01:24نمبر چار
01:25ابھی حال ہی میں ایک کتاب چاہ انکار حیات النبی ایک پاکستانی فتنہ میں
01:30جو حضرت شیخ الحدیث کے غالباً نواز مولانا محمد شاہد صاحب نے ترتیب دیا ہے
01:37اور اسے حضرت کے ایماء پر لکھنا بتایا ہے
01:40اسی محمد بن عبدالوحاب کو شیخ الاسلام والمسلمین لکھا ہے
01:45سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ محمد بن عبدالوحاب کیا تھا
01:49حضرت گنگوہی کی نظر میں داعی توحید
01:52یا حضرت علامہ کشمیری کی نظر میں خارجی
01:55یا حضرت شیخ الحدیث کی رائے کے مطابق شیخ الاسلام
01:59نیز یہ کہ اپنے شیخ و مرشد
02:02حضرت گنگوہی سے الگ رائے قائم کرنے کے بعد
02:05کیا حضرت مدنی اور حضرت علامہ کشمیری کو
02:09حضرت گنگوہی سے انتصاب کا حق رہ جاتا ہے
02:13یا نہیں یا حضرت شیخ الحدیث
02:15حضرت مدنی سے مختلف رائے اختیار کر کے
02:18ان سے ارادت مندی کا دعویٰ کر سکتے ہیں
02:21یا نہیں
02:22تسکین السدور تباہ سوم میں
02:24حضرت اخلاف دیوبند نے ایک اصول تیہ کیا ہے
02:28کہ بزرگان دیوبند کے خلاف رائے رکھنے والے کو
02:31ان سے انتصاب کا حق نہیں
02:34اگرچہ اکابلین دیوبند ان کے استاد ہی
02:37کیوں نہ رہے ہیں
02:38اس فتوہ پر اوروں کے علاوہ آ جناب کے دستخط بھی سبت ہیں
02:43سامین اب تک جو میں نے پڑھا اور آپ نے سنا وہ تھا سوال
02:47جس میں کئی باتیں توجہ طلب ہے
02:49جیسے شیخ نجد ابن عبدالوحاب نجدی
02:52رشید احمد گنگوہی کے مطابق داری توحید تھا
02:57یا انور کشمیری دیوبندی کے حساب سے خارجی
03:00یا حسین احمد ٹانڈوی کے حساب سے گمراہ تھا
03:03یا پھر دیوبندیوں کے شیخ الحدیث کے مطابق شیخ الاسلام
03:07یہ سوال تو پوچھا ہی
03:09ساتھی رشید احمد گنگوہی سے
03:11الگ رائے رکھنے کی وجہ سے
03:13ان سے انتصاب کا حق یہ لوگ رکھتے ہیں یا نہیں
03:17یہ بھی پوچھا
03:18کیونکہ تسکین اس صدور میں
03:20دیوبندی اکابر سے اختراف رائے کی بنا پر
03:23انتصاب کا حق نہیں رکھتا ہے
03:25یہ بتایا گیا ہے جیسا کہ آپ نے سنا اور پڑھا
03:28اگرچہ دیوبندی مولویوں کی شاگردی ہی
03:31کیوں نہ اختیار کی ہو
03:33اب اس کا جواب دیوبندی مفتی نے کیا دیا ہے
03:35یہ بھی دیکھنے دیکھیں یہاں لکھا ہے جواب میں
03:38کہ کسی شخصیت کے بارے میں
03:40رائے قائم کرنے کا مدار
03:41اس کے بارے میں معلوم ہونے والے حالات پر ہے
03:45جیسے حالات کسی کے سامنے آئے
03:47اس نے ویسی رائے قائم کر لی
03:49اس کی نظیر جرح و تعادیل میں
03:52حضرات محدثین کا اختلاف ہے
03:54اس اختلاف رائے میں
03:55آپ جیسا فہیم آدمی
03:57علج کر رہ جائے
03:58خود محل تعجب ہے
04:00اکابر دیوبند سے شرعی مسائل میں
04:03اختلاف کرنے والے کا حکم دوسرا ہے
04:05اور واقعات و حالات کی اطلاع کی بنا پر
04:08اختلاف رائے کا حکم دوسرا ہے
04:10دونوں کو یقصہ سمجھنا
04:12صحیح نہیں
04:13سامائین دیوبندی مفتی کے اس جواب سے
04:16آپ نے کچھ سمجھا
04:17غور کریں تو معلوم ہوگا
04:19کہ سوال تو اب بھی اپنی جگہ
04:20بدستور قائم ہے
04:22کہ عام دیوبندی کس کی بات کو درست سمجھے
04:24رشید احمد گنگوہی کی بات کو
04:26انور کشمیری کی بات کو
04:28خسین ٹانڈوی کی بات کو
04:30یا اپنے شیخ الحدیث کی بات کو
04:33اور پھر سامائین آپ اگر
04:34ہمارے ردے باطل ری ایکشن
04:36یوٹیوب چینل کے پرانے ویورز ہیں
04:38تو آپ کو یاد ہوگا خوب اچھی طرح
04:40کہ ایک ویڈیو میں اس اختلاف رائے سے
04:43اس کے بارے میں شیخ نجد ابن عبدالوحاب نجدی
04:45کے بارے میں جو اختلاف رائے ہے
04:47اس سے کیسے ناجائز فائدہ اٹھانا ہے
04:50یہ الیاز غممن دیوبندی نے بتایا ہے
04:52اپنے شاگردوں کو
04:58پیش کر دیتا ہوں ملائزہ فرمائیں
05:00اور دیکھیں الیاز غممن کیسے
05:02ایاری مکاری اور دجالی کا
05:04سبق سکھا رہے ہیں
05:06اور ایک میں اصول پیش کرتا ہوں اس حوالے سے
05:08اب اس اصول پر تو کئی مسائل ہیں
05:11میں تو طلبہ میں
05:13کئی گھنٹیش بات کو سمجھاتے
05:15اس اصول کو لے کر
05:16اس لئے مجھ سے کرنے والے تخصص
05:18کبھی فرات اور تفرید کا علماء شکار نہیں ہوتے
05:20کیوں آپ ذہن میں رکھ لو
05:22اگر ایک مسئلے پر
05:25ہمارے اکابر کی دو رائے ہوں
05:27توجہ رکھنا
05:28اگر ایک مسئلے پر
05:30ہمارے اکابر کی دو رائے ہوں
05:32تو آپ نے یہ دیکھنا ہے
05:34کہ آپ کے اپنے علاقے میں
05:36کونسی رائے زیادہ مناسب ہے
05:38بس اس رائے پر عمل کر لو
05:41اور باقی رائے کی تردید نہ کرنا
05:43کیونکہ جس پر عمل کیا
05:45یہ بھی اکابر کی ہے
05:46اور جس کو آپ نے چھوڑا وہ بھی اکابر کی ہے
05:48اس پر لڑنے کی ضرورت نہیں ہے
05:50محمد بن عبدالوحاب کے بارے میں
05:52اگر ہمارے اکابر کی دو رائے ہوں
05:54بعض غلط کہتے ہوں
05:56اور بعض ٹھیک کہتے ہوں
05:58تو جو ٹھیک کہتے ہیں وہ بھی اکابر ہیں
06:00اب آج کے دور میں
06:02سعودیہ سے تعلقات درست رکھنے کے لیے
06:04آپ کو رائے کونسی استعمال کرنی چاہیے
06:07جو ٹھیک کہتے ہیں جو غلط کہتے ہیں
06:09بولو
06:10تو جو ٹھیک کہتے ہیں وہ رائے کن کی ہے
06:13اکابر کی ہے کسی اور کی ہے
06:14اکابر کی ہے
06:15اس بات کو ہمیشہ ذہن نشین رکھنا
06:17پھر آپ کو کبھی آپ یقین فرمائیں
06:20سیاسی اتحاد پر اشکال نہیں ہوگا
06:22اس طرح میں بینکنگ پر اشکال نہیں ہوگا
06:24اور ڈیجیٹل کیمرے پر اشکال نہیں ہوگا
06:27قیام پاکستان پر اشکال نہیں ہوگا
06:30بے محمد علی جناس سنی داشیہ
06:31اس پر اشکال نہیں ہوگا
06:33جمعہ فی القرآن پر آپ کی لڑائی ختم ہو جائے گی
06:35بہت سر مسائل حال ہو جائیں گے
06:37جب یہ اصول زہن نشین فرمال ہوگے
06:39یہ بھی ہمارے کابر ہیں
06:41وہ بھی ہمارے کابر ہیں
06:42میرے علاقے میں یہ رائے مفید ہے
06:44میں اس کو لیتا ہوں اور باقی اکابر کی رائے
06:47کا احترام کرتا ہوں پھر جگڑا اور فساد
06:49کبھی نہیں ہوگا ہم اپنے اکابر
06:51کی رائے میں سے ایک کو لیتے ہیں
06:52اور دوسروں کا رات ایسے کرتے ہیں
06:54جیسے باطل کا رات ہوتا ہے
06:56اس سے فساد ہوتا ہے اور آئندہ نسلیں
06:59پھر تباہ ہوتی ہیں ہمارا یہ کوئی کمال
07:01نہیں ہے ہم نیا نظری امت کو
07:03پیش کریں ہمارا اتنا کمال
07:05کافی ہے ہم اپنے اکابر
07:07کی رائے آئندہ نسلوں تک
07:08صحیح طرح منتقل کر دیں بس یہ
07:10کافی اور وافی ہے اللہ ہمیں یہ بات
07:12سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے
07:14تو سن لیا سامعین آپ نے
07:16شیخ نجد ابن عبدالوحاب نجدی کے بارے میں
07:19دیوبندیوں میں جو اختلاف رائے
07:20ہے یعنی کچھ دیوبندی ابن عبدالوحاب
07:23نجدی کو اچھا سمجھتے ہیں
07:24اور کچھ برا لیکن اس
07:26اختلاف رائے سے فائدہ اٹھانے
07:29کا جو دجالی طریقہ
07:30بلکہ منافقانہ روش اختیار
07:32کرنے کا سبق جو الیاز گممن
07:34نے اپنے شاگردوں کو دیا ہے
07:36اس پر غور فرمائیں کہ جو دیوبندی
07:38جس علاقے میں ہو اس علاقے میں
07:40اگر ابن عبدالوحاب نجدی کو
07:42برا کہتے ہوں تو تم بھی برا
07:44کہنے لگو اور جس علاقے میں
07:46لوگ ابن عبدالوحاب نجدی کو
07:48اچھا کہتے ہوں تو تم بھی
07:50اچھا کہنے لگو اور پھر یہ بھی
07:52واضح کر دیا الیاز گممن نے
07:53کہ آج کے دور میں سعودیہ سے
07:55تعلقات درست رکھنے کے لیے
07:57کون سی رائے اختیار کرنی چاہیے
07:59دیوبندیوں بتاؤ یہ منافقت نہیں
08:02یہ دجالی نہیں تو پھر اور کیا ہے
08:04مطلب تم دیوبندیوں
08:06کا اپنا ٹھوس اور مستحکم
08:08نظریہ اور عقیدہ کچھ بھی نہیں ہے
08:09جدھر کھیر دیکھوگے ادھر ہی
08:12تم لوگ بھیڑ لگا دوگے
08:13نعوذ باللہ من ذالک
08:15اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ رب العزت
08:18ہم سنیوں کو دیوبندیت
08:20جو دراصل منافقت ہی کا نیا نام ہے
08:22اس فتنے سے اپنے حفظ و آمان میں
08:24رکھے آمین سمم آمین
08:26سامعین و ناظرین اس تعلق سے
08:28آپ کیا سوچتے ہیں کمیٹ بوکس میں
08:30ضرور لکھیں اور اس ویڈیو کو بھی
08:32لائک کر کے جتنا شیئر کر سکتے
08:34کر دیجئے تاکہ دیوبندیوں کی
08:36دجالی دیوبندیوں کی منافقت
08:38لوگوں کے سامنے خوب اچھی
08:40طرح واضح ہو کر آ جائے اور لوگ
08:42دیوبندیوں کو سمجھ لیں پہچان لیں
08:44جان لیں اور ان سے
08:46اپنی اور اپنے اہل و عیال کی حفاظت
08:48صحیح طریقے سے کر سکیں
08:50اس لئے ویڈیو کو زیادہ سے
08:52زیادہ آپ حضرات شیئر کر دیں
08:54جزا کر اللہ و خیرہ

Recommended