Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
TABLIGHI JAMAT AASTEEN K SANP.
BY
KASHIF MAG

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Asamayin and Nاظرین یہ تو آپ نے بارہا سنا ہوگا
00:02بلکہ سوشل میڈیا وغیرہ کے توسط سے سننے کے علاوہ آپ نے پڑھا بھی ہوگا
00:07کہ خود دیوبندیوں ہی نے اپنی مسجد یا مدرسہ یا علاقے میں تبلیغی جماعت پر پابندی لگا دی ہے
00:14مگر آج تک آپ نے یہ نہیں سنا ہوگا کہ تبلیغی جماعت والوں نے علماء دیوبند پر پابندی لگا دی ہے
00:21لیکن آج ہمارے ردے باطلی ایکشن یوٹیوب چینل کے ذریعے آپ نہ صرف یہ سنیں گے
00:26بلکہ اس تعلق سے قدر تفصیل بھی آپ ملائزہ فرمائیں گے
00:30تو چلیں بلا تاخیر ویڈیو شروع کرتے ہیں اور جانتے ہیں
00:33کیا ہے تبلیغی جماعت اور دیوبندیوں کے درمیان کا معاملہ
00:37سامعین تبلیغی جماعت کسی اور کے نہیں بلکہ خود دیوبندی علماء کے نزدیک کیسی ہے
00:53اسے آپ یوٹیوب پر اپلوڈیڈ دیوبندیوں ہی کے چینل کی ویڈیوز کے تھمنیل سے اندازہ کر سکتے ہیں
00:59دیکھیں یہ تھمنیل
01:00تبلیغی جماعت تاریخ کی سب سے جھوٹی جماعت ہے
01:04تبلیغی جماعت کا باطل عقیدہ
01:07تبلیغی جماعت کا علماء سے بغض
01:10تبلیغی جماعت کا فتنہ
01:13سامعین اس قسم کی اور بھی
01:15دھیروں ویڈیوز اسی یوٹیوب چینل پر اپلوڈ ہیں
01:17خود دیوبندیوں ہی کے چینل پر
01:20یہی وجہ ہے کہ تبلیغی جماعت پر سعودی عرب میں پابندی لگی
01:24بنارس میں بھی پابندی لگی
01:27اور دار العلوم دیوبند میں بھی
01:29تبلیغی جماعت پر پابندی آیت کی گئی
01:31جیسا کہ ان تھمنیل سے ظاہر ہے
01:34اور پھر کتابی حوالوں کی بات کریں
01:36تو یہ بھی دھیروں ہیں
01:37جن سے تبلیغی جماعت کی حقیقت بہ آسانی سمجھنے والے سمجھ سکتے ہیں
01:42لیکن اتنا ہی کم نہیں ہے
01:44کہ اس کتاب جس کا نام دفاع تبلیغ اسلام ہے
01:48اور یہ دیوبندی ہی کی کتاب ہے
01:50اس کتاب کے صفحہ نمبر انیس پر دیکھیں
01:52کیا لکھا ہوا ہے
01:54لکھا ہے تبلیغی جماعت نام تو بڑا پیارا ہے
01:57واقعی بات صحیح ہے
01:58تبلیغی جماعت نام تو بڑا پیارا ہے
02:01لیکن یہ آستین کے ساپ بن چکے ہیں
02:04آستین کے ساپ بن چکے ہیں یہ تبلیغی جماعت
02:07یہ دیگر فرقہ باطلہ سے زیادہ خطرناک ہے
02:11یہ ایمان کے لٹیرے بن چکے ہیں
02:13دیکھ رہے ہیں
02:14یہ دوسرے باطل فرقوں سے کہیں زیادہ خطرناک ہے
02:18یہ یعنی تبلیغی جماعت ایمان کے لٹیرے بن چکے ہیں
02:22یہ کہتے ہیں کہ مسجد میں رہنا ہے
02:25تو درس قرآن بند کرو
02:26اور فضائل آمال پڑھو
02:28ورنہ قتل کیے جاؤ گے
02:30سامائین یہ تو ہے علماء دیوبند کی جانب سے
02:33تبلیغی جماعت کی نقاب کشائی
02:35لیکن تبلیغی جماعت والے
02:37دیوبندی مولویوں سے کم تھوڑی ہیں
02:40اس لیے تبلیغی جماعت والوں نے بھی
02:42اب مورشاہ سنبھال لیا ہے
02:44اور دیوبندی علماء پر پابندی لگا دی ہے
02:47جس کی تفصیل فضائل احمد ناصری دیوبندی نے بیان کی ہے
02:51اسے ہی آپ کے سامنے پیش کر دیتا ہوں
02:54ملحظہ فرمائے
02:55کئی دنوں سے ایک مراسلہ
02:57سوشل میڈیا پر کافی گردش میں ہے
03:00جس سے ایک سنجیدہ
03:02اور مخلص مسلمان کا
03:04تشویش مبتلا ہونا لازم ہے
03:06پہلے آپ وہ خبر سن لیجئے
03:08اس کے بعد میرا تبصرہ
03:10لکھنے والے نے لکھا
03:12السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:15سوبہ مدیہ پردیش میں
03:17علماء دیوبند پر بیان کرنے
03:20و نماز پڑھانے پر پابندی آئد کر دی گئی ہے
03:23ایک قصبہ میں یہ واقعہ پیش آیا
03:26پھر سوبائی سادیانی ذمہ داروں سے بات کی گئی
03:30تو معلوم ہوا
03:31کہ باقاعدہ یہ تیہ کیا گیا ہے
03:33کہ علماء دیوبند نے
03:35ہمارے حضرت جی کے خلاف ہتوا دیا ہے
03:37اس لیے وہ تمام علماء
03:39جو حضرت کے خلاف ہیں
03:41ان پر پابندی آئد کی گئی ہے
03:43کہ ہماری مساجد میں وہ نماز
03:45نہیں پڑھا سکتے اور نہیں
03:47بیان کر سکتے ہیں
03:48مزید ان سے بات کرنے پر معلوم ہوا
03:51کہ سادیانی گروپ
03:53اپنے چند گمراہ کن عقائد پر
03:55مضبوطی سے جمع ہوا ہے
03:57جس میں بنیادی عقیدہ
03:59انکار جہاد ہے
04:01ان کا کہنا ہے کہ جہاد کا مقصد
04:03علائے کلمت اللہ ہے
04:05یہی مقصد مروجہ تبلیغ کا ہے
04:08دوسرے
04:09بغض علماء کہتے ہیں
04:11اس وقت جتنے علماء ہیں
04:13وہ سب چور ڈاکو ہیں
04:14صدقہ زکاة سے پل رہے ہیں
04:17علماء سو ہیں
04:18تیسرا ہم عقیدہ
04:20عدوط مدارش اسلامیہ
04:22ان کا کہنا تھا
04:23کہ پوری دنیا کے مدارش
04:25دکانے ہیں
04:26قوم کو لوٹ رہے ہیں
04:28اپنے اپنے پریوار پال رہے ہیں
04:30گمراہ علماء پیدا کر رہے ہیں
04:33یہ تین بنیادی اصول ہیں
04:35جن پر سادیانیت کی بنیاد قائم ہے
04:37بات کرنے سے معلوم ہوا
04:40کہ یہ فرقہ
04:41ماضی میں خوارج کی طرح
04:43جہاد
04:44علماء
04:45مدارش سے بغض
04:46دشمنی
04:47نفرت
04:48و عداوت میں
04:49دو قدم آگے بڑھا ہوا ہے
04:51میرا ان علماء سے سوال ہے
04:53جو تھوڑی سی دنیا کی خاطر
04:55اپنی آخرت
04:57اور قوم کی تباہی پر
04:58خاموشی سے بیٹھے ہوئے ہیں
05:00یا چاپ لوسی سے
05:01اپنی دنیا بنا رہے ہیں
05:03خدا کے لئے
05:04آپ مسلمانوں کو
05:06فتنہ سادانیت سے آگاہ کیجئے
05:08ورنہ یاد رکھیں
05:10آنے والا وقت
05:11امام مہدی کا ہوگا
05:12امید قوی ہے
05:14کہ امام صاحب
05:15علماء دیوبند میں ہی تشریف لائیں گے
05:18جیسا کہ حالات بتا رہے ہیں
05:20لہذا
05:21جو لوگ علماء دیوبند کے آج مخالف ہیں
05:24وہ آسانی سے
05:25امام مہدی کی مخالفت کر دیں گے
05:28جیسا کہ
05:29احادیث مبارکہ میں آیا ہے
05:30کہ میری امت کے ستر ہزار لوگ
05:33دجال کے ساتھ چلے جائیں گے
05:36حالہ کہ ان کے سروں پر پرڑیاں ہوں گی
05:38نمازی و دیندار ہوں گے
05:40اللہ تعالی ہماری حفاظت فرمائے
05:42خدشہ ہے
05:43کہ وہ کہیں یہ لوگ نہ ہوں
05:45کیونکہ
05:46جتنا بغض
05:47سادیانی گروہ کو علماء دیوبند سے ہیں
05:50اتنا ان کو
05:51کافروں و مشرقین سے بھی نہیں ہے
05:53اگر تجربہ کرنا ہو
05:55تو کسی بھی سادیانی کے سامنے
05:57دیوبند کے فتوے کا ادھار کر دیجئے
06:00معلوم ہو جائے گا
06:02علیب باعین قاسمی
06:04سامنین اس خبر پر تبصرہ کرتے ہوئے
06:07ایک صاحب نے کہا
06:08دیوبند کے غرمان پاو
06:11پر نماز پڑھانے پر
06:13پابندی لگا دی گئی ہے
06:15یہ بہت ہونچا کانگ کیا ہوا
06:17کیونکہ دیوبند نے
06:19مولانا سعج کاندھلی صاحب کے اوپر
06:21موقع کیا فتوہ دیا ہے
06:23جس سے ناراض ہو کر
06:25سادیانی گروہ نے
06:26کیونکہ اب یہ فرقے کی حیثیت سے
06:29اختیار کریا ہے
06:30تو دیوبند کو غرمان کو نماز پڑھانے پر
06:33پابندی لگا دی گئی ہے
06:35جب تک کہ حضرت کو اسے فتوہ نہیں اٹھائیں گے
06:37تب تک کسی مسجد میں نماز پڑھانے نہیں دیا جائے گا
06:41اصل ذمہ دار اس کے دیوبند کی علماء ہی ہے
06:44جو ان کی گرد باتوں کو تعلیل کرتے تھے
06:47جس کا یہ نتیجہ ہے
06:49جب صاحب کو دو پڑھا ہوگا
06:50جب کس کو کٹے گا
06:51ان کی گرد باتوں کو تعلیل کر کے
06:53ان کی حمایت کرتے تھے
06:55آج وہ دید دیکھنا پڑھا رہا ہے
06:57تو یہ اس کی ذمہ داری ساری کے سارے
07:00دیوبندی ورمہ ہی پر ہے
07:02اور آج بھی دیوبندی ورمہ
07:04دارالون دیوبند تو نہیں
07:05دیوبند سے فارغ ہیں
07:06ان کی گرد باتوں کی تعلیل کرتے ہیں
07:08اس لیے سمجھتے ہیں
07:10کہ ہم صحیح کام کر رہے ہیں
07:11کچھ دنوں کے بعد
07:13جیسا دارالون دیوبند نے شبہ ظاہر کیا تھا
07:16یہ الگ شرکہ بن جائے گا
07:17الگ شرکہ بن گیا ہے
07:18تو سامعین یہ پوری ویڈیو
07:25یوٹیوب پر موجود ہے
07:26فضیل احمد ناصری کے
07:27یوٹیوب چینل پر
07:29اور اگر آپ اس ویڈیو کو
07:30مکمل طور سے سننا چاہیں
07:32تو ہمارے ٹیلی گرام چینل سے
07:34اس ویڈیو کو آپ سن سکتے ہیں
07:36مگر اس ویڈیو سے
07:37آپ کے سامنے سارا معاملہ
07:39شیشے کی طرح صاف اور واضح ہو چکا ہے
07:42کہ تبلیغی جماعت نے
07:43کیسے دیوبندیوں میں
07:45کھلبلی مچا رکھی ہے
07:46اور دیوبندی علماء
07:48اور تبلیغی جماعت والے
07:50کیسے دستو گریبہ ہیں
07:51باقی سامعین و ناظرین
07:53آپ اس تعلق سے کچھ کہنا چاہیں
07:55تو کمنٹ باکس کا دروازہ کھلا ہوا ہے
07:57اس کا استعمال کریں
07:58اور اس ویڈیو کو بھی لائک کر کے
08:00آپ جتنا شیئر کر سکتے ہیں کر دیجئے
08:03تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک
08:05تبلیغی جماعت اور دیوبندیوں کی
08:07حقیقت جو ہے پہنچ سکے
08:09اور لوگ ان دونوں سے
08:10اپنی حفاظت کر سکے
08:12اس لئے اس ویڈیو کو

Recommended