Faisal Masjid Islamabad
Category
📚
LearningTranscript
00:00We are praying and we are healing and We are grateful and we pray for Allah
00:05From our hearts and our sins
00:08If there is no one who is God, he is not a one who is God
00:13And who is God, he is a one who is God
00:16And I see that there is no God for Allah and no one who is God
00:22And I see that He is Muhammad and His Messenger
00:30Allah Rabbul Alameen
00:35کی
00:35رحمتوں
00:37کا مہینہ ہے
00:38برکتوں
00:41کا مہینہ ہے
00:43اور
00:46بڑی خوش نصیبی ہے
00:49اور
00:51Allah Rabbul Alameen کی بہت بڑی
00:53رحمت ہے
00:54بہت بڑا فضل ہے اور بڑی توفیق
00:57کی بات ہے
00:57کہ
00:59اپنی زندگی کے مصروف
01:02وقات میں سے
01:03اللہ Rabbul Alameen نے
01:06آپ احباب کو
01:07پورے
01:10نو یا دس دن کے لیے
01:12یہاں اپنے گھر میں
01:14اعتقاف کے لیے
01:15توفیق عطا فرمائی
01:17یہ
01:21مختصر سے
01:24جو ایام ہیں
01:25یہ ہمارے لیے
01:29ہماری زندگی میں
01:32بہت بڑی غنیمت
01:34ہیں
01:34کہ ہم
01:36ان ایام میں
01:37اللہ Rabbul Alameen کی
01:39رحمتوں کو
01:41زیادہ سے زیادہ
01:42سمیٹ لیں
01:43اللہ Rabbul Alameen
01:47کے ساتھ
01:47اپنا
01:47تعلق پیدا کر لیں
01:49اور
01:52اللہ سے
01:53اپنی زندگی
01:56اس دنیا کی
01:58زندگی اور
01:59اگلی جو حقیقی زندگی
02:01ہے
02:01اس کے لیے
02:02ہر قسم کی
02:03خیر اور
02:04برکت
02:05اللہ Rabbul Alameen
02:06سے ہم مانگ لیں
02:07اور
02:08سب سے
02:09بڑھ کے
02:09جو
02:12رمضان
02:13المبارک
02:14کا
02:14ایک
02:15بہت
02:15بڑا
02:16مقصد
02:16ہے
02:16کہ
02:19اپنے
02:19رب سے
02:20اپنے
02:20گناہوں کی
02:21معافی
02:21مانگ لیں
02:22رسول
02:23اللہ
02:23صلی اللہ
02:24علیہ وسلم
02:25نے
02:25بدعا
02:27فرمائی
02:27ایسے
02:28شخص کے
02:28لیے
02:29جس کی
02:29زندگی میں
02:30رمضان
02:30المبارک
02:31کا
02:31مہینہ آیا
02:32اور وہ
02:32اللہ سے
02:33اپنے
02:34گناہوں کی
02:35معافی
02:35نہیں
02:35مانگ سکا
02:36اعتقاف میں
02:43اللہ
02:45رب العالمین
02:46ہمیں بہت
02:46ساری عبادتوں
02:47کا
02:48ہمیں
02:49اللہ کے طرف
02:49سے
02:50موقع
02:50ملتا ہے
02:51اعتقاف
02:54ایسی
02:54عبادت
02:55ہے جس میں
02:56بہت
02:57ساری
02:57عبادتیں
02:58ہم
03:00اس طرح
03:01کر سکتے
03:01ہیں
03:01کہ
03:03اپنی
03:04عام
03:04زندگی میں
03:05ہمیں
03:06شاید
03:06اس طرح
03:07وہ
03:08یکسوی
03:08میسر
03:09نہ آئے
03:09وہ
03:11توجہ
03:11ہمیں
03:12حاصل
03:13نہ
03:13ہو
03:13اللہ
03:16رب العالمین
03:17کے
03:17قرآن
03:17مجید
03:18کی
03:18تلاوت
03:18ہے
03:19رات
03:21کو
03:21قیام
03:21ہے
03:22اور
03:24یکسوی
03:26کے ساتھ
03:27پوری
03:28یکسوی
03:28کے ساتھ
03:29ہم
03:30اپنے
03:30اللہ سے
03:30باتیں
03:31کرتے ہیں
03:32مناجات
03:32کا
03:33ہمیں
03:33موقع
03:33ملتا
03:34ہے
03:34اور
03:36اس کے
03:36ساتھ
03:36ساتھ
03:36اپنے
03:37اللہ سے
03:37ہم
03:38دعائیں
03:38کرتے ہیں
03:39ویسے بھی
03:41رمضان المبارک
03:42کا
03:43اور دعا
03:44کا
03:44بڑا گہرا
03:45تعلق
03:46ہے
03:46رسول اللہ
03:50صلی اللہ
03:51علیہ وسلم
03:51نے فرمایا
03:52کہ
03:52رمضان
03:55المبارک
03:56میں
03:56اللہ
03:58کی طرف
03:58سے
03:58یہ
04:01نداد
04:02دی جاتی
04:03ہے
04:03اعلان
04:04کیا جاتا
04:05ہے
04:05یا
04:07باغی
04:07الخیر
04:08اقبل
04:09ویا
04:11باغی
04:11الشر
04:12اقصر
04:13کہ اے وہ
04:16میرے بندے
04:18جو
04:18اپنی زندگی
04:19میں
04:20خیر سے
04:20نیکی سے
04:21بہت دور
04:22ہو
04:23اقبل
04:25اپنے
04:25رب کے پاس
04:26اب آ جاؤ
04:27تمہارے
04:28رب کی طرف
04:28سے
04:29تمہیں
04:29پکارا جا
04:30رہا ہے
04:30دعوت دی
04:31جا رہی ہے
04:31بلایا جا
04:32رہا ہے
04:33تمہیں
04:33تمہارے
04:33رب کی طرف
04:34اور میرے
04:36وہ بندے
04:36جو
04:37شر میں
04:40اللہ کی
04:41نافرمانی
04:42میں
04:42اپنی زندگی
04:43گزار رہے
04:43ہو
04:44اب بس کر دو
04:46یہ
04:48جو مہینہ
04:49اللہ رب العالمین
04:50کا آیا ہے
04:50اس میں
04:51اپنے
04:52اللہ کی
04:52بندگی کرو
04:53اپنے
04:53اللہ کی
04:54عبادت کرو
04:55تاکہ
04:57اس رمضان
04:58المبارک
04:59میں بھی
04:59تم
05:00اللہ کی
05:01بندگی کرو
05:01اور اس کے بعد
05:02اس رمضان
05:04سے جو
05:05سب سے
05:05بڑی
05:05تربیت
05:06لے کے
05:06جاؤ
05:07وہ
05:07تقویہ
05:08ہے
05:08کہ انسان
05:10اپنی زندگی
05:10میں ہمیشہ
05:11یہ کوشش
05:11کرے
05:12کہ میں
05:13اپنے
05:14اللہ کے
05:14احکامات
05:16اور
05:17اللہ رب العالمین
05:19نے مجھے
05:20جس چیز سے
05:21منع کیا ہے
05:21جس چیز سے
05:22مجھے رکا ہے
05:23میں نے
05:24اس چیز سے
05:25رکنا ہے
05:25تو
05:27معزی سامین
05:28یہ
05:28رمضان
05:29المبارک
05:30کے
05:30مہینے میں
05:31بالعموم
05:32اور
05:32اعتقاف
05:33کی حالت
05:33میں
05:33خاص طور پہ
05:35ہمیں
05:37ایک
05:37عبادت
05:38اس پہ
05:38بہت زیادہ
05:39توجہ دینے
05:40چاہیے
05:41اللہ رب العالمین
05:43کے نزدیک
05:43رسول اللہ
05:44صلی اللہ
05:44علیہ وسلم
05:45کے نزدیک
05:46اس عبادت
05:47کی بہت
05:48زیادہ
05:48فضیلت
05:49ہے
05:49اور وہ
05:51عبادت
05:52ہے
05:52اللہ سے
05:53مانگنا
05:54اللہ سے
05:55سوال کرنا
05:56اللہ سے
05:59مانگنا
06:00اور
06:00اللہ سے
06:00سوال کرنا
06:01بڑی عظیم
06:03عبادت
06:03ہے
06:04بڑی عظیم
06:04عبادت
06:05ہے
06:05یہ
06:07جسے ہم
06:07دعا کہتے ہیں
06:08یہ صرف
06:09یہ نہیں
06:11ہے کہ
06:11ہمیں
06:11کسی وقت
06:12کسی چیز
06:13کی ضرورت
06:13پڑتی ہے
06:14اور ہم اپنے اللہ سے
06:15مانگ لیتے ہیں
06:16تو یہ
06:16یہ
06:18جب ہم
06:19ضرورت
06:19پڑتی ہے
06:20اللہ سے
06:20مانگتے ہیں
06:21وہ تو
06:22ہماری ضرورت
06:22ہے
06:23لیکن یہ
06:24جو عمل
06:24ہے یہ
06:25اللہ
06:25رب العالمين
06:26کو
06:26بہت
06:27زیادہ
06:28پسند
06:28ہے
06:28رسول اللہ
06:30صلی اللہ
06:30علیہ
06:30علیہ
06:30وآلہ
06:31نے
06:31ایک
06:32حدیث
06:32پاک
06:33میں
06:34یہ
06:34ارشاد
06:34فرمایا
06:35ہے
06:35کہ
06:36ادعاؤ
06:37هو
06:37العباد
06:38کہ
06:42یہ جو
06:42دعا ہے
06:43اگر
06:44ہمیں
06:44اس کا
06:44مقصد
06:46سمجھ
06:46آ جائے
06:47اس کی
06:47روح
06:47سمجھ
06:48آ جائے
06:48تو
06:50یہ
06:50دعا
06:51ہی
06:52اصل
06:52میں
06:52عبادت
06:53اور
06:53بندگی
06:53ہے
06:54کہ
06:55جب
06:55بھی
06:55کوئی
06:55بندہ
06:56حقیقت
06:56یہ
06:56ہے
06:57کہ
06:57اللہ
06:57سے
06:57اپنے
06:59اللہ
06:59کے
07:00سامنے
07:00ہاتھ
07:00اٹھاتا
07:01ہے
07:01اللہ
07:01سے
07:01مانگتا
07:02ہے
07:02اللہ
07:03سے
07:03سوال
07:03کرتا
07:04ہے
07:04تو
07:05وہ
07:06یہ
07:07اقرار
07:08کر رہا
07:08ہوتا ہے
07:09یہ
07:09اعتراف
07:09کر رہا
07:10ہوتا
07:10ہے
07:10کہ
07:11اے میرے
07:11اللہ
07:11اے میرے
07:12رب
07:12انت
07:15الغنی
07:16ونحن
07:16الفقراء
07:17اللہ
07:19میں
07:19محتاج
07:20ہوں
07:21میں
07:21ضرورت
07:22مند
07:22ہوں
07:22میں
07:22عاجز
07:23ہوں
07:23یہ
07:24فلان
07:25چیز
07:25فلان
07:25ضرورت
07:26میرے
07:27اندر
07:27یہ
07:28طاقت
07:28نہیں
07:28ہے
07:28کہ
07:29میں
07:29یہ
07:29حاصل
07:29کر
07:29سکوں
07:30تو
07:31دینے
07:31والا
07:32ہے
07:32اور
07:32صرف
07:33تو
07:33دینے
07:33والا
07:34ہے
07:34صرف
07:35تو
07:35اعتا
07:35کرنے
07:35والا
07:36ہے
07:36تو
07:37یہ
07:38جو
07:38جذبات
07:39ہیں
07:39یہ
07:40جو
07:40اعتراف
07:40ہے
07:41اللہ
07:41رب
07:41العالمین
07:42کے
07:42نزدیک
07:42اس کی
07:42بڑی
07:43قدر
07:43قیمت
07:44ہے
07:44بڑی
07:45فضیلت
07:46ہے
07:46ایسے
07:46بندے
07:47جو
07:47اللہ
07:48کے
07:48سامنے
07:48اس
07:50طرح
07:50سے
07:51عاجزی
07:51انکساری
07:52اور
07:53اپنی
07:53کمی
07:54کتاہی
07:54اس کا
07:55اعتراف
07:55کرتا
07:56ہے
07:56اور
07:56اللہ
07:57رب
07:57العالمین
07:57کی
07:58فضل
08:00کا
08:00اللہ
08:00کی
08:00قدرت
08:01کا
08:01اللہ
08:01کی
08:02طاقت
08:02کا
08:02اعتراف
08:03کرتا
08:04ہے
08:04تو
08:04دعا
08:05حقیقت
08:05میں
08:06یہی
08:07کچھ
08:07ہے
08:07اور
08:08رسول
08:09اللہ
08:09صلی اللہ
08:09علیہ
08:10وآلہ
08:10نے
08:10ارشاد
08:11فرما
08:11کہ
08:11اللہ
08:16رب
08:16العالمین
08:16کے
08:17نزدیک
08:17دعا
08:18سے
08:19بڑھ
08:19کے
08:19اور
08:20کوئی
08:21ایسا
08:21عمل
08:21نہیں
08:22ہے
08:22جو
08:22اللہ
08:23کے
08:23نزدیک
08:23بڑا
08:24ہی
08:24عزت
08:25والا
08:25ہو
08:25کہ
08:28جب
08:28بندہ
08:28دعا
08:29کر
08:29رہا
08:29ہوتا
08:30ہے
08:30حقیقت
08:30میں
08:31اپنے
08:31رب
08:31کو
08:32وہ
08:33عزت
08:34اور
08:35تقریم
08:35وہ
08:38رب
08:39کی
08:39بلندی
08:40اللہ
08:40کا
08:40علم
08:41اللہ
08:41کی
08:42قدرت
08:42اور
08:43طاقت
08:43اور
08:45سب
08:45کچھ
08:46اس کا
08:46مالک
08:47اللہ
08:48رب
08:48العالمین
08:48کا
08:49ہونا
08:49اور
08:50اپنی
08:51عاجزی
08:51یہ
08:53اللہ
08:53رب
08:54العالمین
08:54کا
08:54نزدیک
08:55سب سے
08:55زیادہ
08:56عزت
08:57والا
08:57جو
08:57عمل
08:58ہے
08:58وہ
08:58یہ ہے
08:58یہ
08:59رسول
08:59اللہ
08:59صلی اللہ
09:00علیہ
09:00وآلہ
09:00وآلہ
09:00وآلہ
09:02اور
09:03آپ
09:03صلی اللہ
09:03نے
09:04وعید
09:06بھی
09:06فرمائی
09:07کہ
09:07من لم
09:08يسأل
09:08اللہ
09:08يغضب
09:09علیہ
09:10من لم
09:12يسأل
09:12اللہ
09:13يغضب
09:13علیہ
09:14کہ وہ
09:15بندہ
09:15جس
09:16کی
09:16یہ
09:16عادت
09:16نہیں
09:17ہے
09:17کہ
09:18وہ
09:18چھوٹی
09:19چھوٹی
09:19بات
09:19پہ
09:19اپنے
09:20اللہ
09:20سے
09:20سوال
09:21کرے
09:21یہ
09:22اس
09:22کا
09:22مزاج
09:23نہیں
09:23ہے
09:23عادت
09:24نہیں
09:24ہے
09:24تو
09:26اللہ
09:26رب
09:26العالمین
09:27کو
09:27یہ
09:27بات
09:27بڑی
09:28ناغوار
09:29گزرتی
09:29ہے
09:29اللہ
09:30رب
09:30العالمین
09:31اس
09:31پہ
09:31ناراض
09:31ہوتے
09:32ہیں
09:32اللہ
09:32کا
09:33غصہ
09:34ایسے
09:34شخص
09:34پہ
09:34ہوتا
09:35ہے
09:35کہ
09:36یہ
09:36مجھ سے
09:37مانگتا
09:38کیوں
09:38نہیں
09:38ہے
09:39قرآن
09:40مجید
09:41میں
09:41اللہ
09:42رب
09:42العالمین
09:43نے
09:43ارشاد
09:43فرمایا
09:43ہے
09:44وقال
09:45رب
09:46ادعونی
09:47تمہارے
09:52رب
09:53نے
09:53تمہارے
09:54رب
09:54کا
09:54یہ
09:54حکم
09:55ہے
09:55تمہارے
09:55رب
09:56کا
09:56یہ
09:56فرمان
09:57ہے
09:57ادعونی
09:58اپنے
10:00بندوں
10:00کو
10:00اللہ
10:00رب
10:00العالمین
10:01مخاطب
10:01کر
10:02یہ
10:02فرما
10:02رہے
10:02ہیں
10:02ادعونی
10:05مجھے پکارو
10:06مجھ سے
10:06دعائیں
10:06کرو
10:07مجھ سے
10:07سوال
10:08کرو
10:08استجب
10:09لکم
10:10میں
10:11تمہاری
10:12دعاؤں
10:12کو
10:12قبول
10:13کروں
10:13گا
10:14ان
10:15اللہ
10:15یستکبرون
10:16عن عبادت
10:17سیدخلون
10:20جہنم
10:21داخرین
10:22لیکن
10:23جو
10:24لوگ
10:24اللہ
10:25رب
10:25العالمین
10:26سے
10:26دعائیں
10:27نہیں
10:27کرتے
10:27اللہ
10:28سے
10:28مانگتے
10:29نہیں
10:29ہیں
10:29اللہ
10:31رب
10:31العالمین
10:31فرماتے
10:32ہیں
10:32ایسے
10:32جو
10:32لوگ
10:33ہیں
10:33یہ
10:33گویا
10:34تکبر
10:35کر
10:36رہے ہیں
10:36کیا
10:39یہ
10:39باور
10:40کروا
10:40رہے ہیں
10:41یا
10:41یہ
10:41سمجھ
10:41رہے ہیں
10:42کہ
10:42ہمیں
10:43کوئی
10:43ضرورت
10:43نہیں
10:44ہے
10:44کہ
10:44ہم
10:44اللہ
10:44سے
10:45مانگیں
10:45یا
10:47یہ
10:47سمجھتے
10:48ہیں
10:48کہ
10:48ہم
10:48میں
10:48یہ
10:49طاقت
10:49اور
10:49قدرت
10:50ہے
10:50کہ
10:50ہم
10:50جو
10:50چاہے
10:51جیسے
10:51چاہے
10:51حاصل
10:52کر
10:52سکتے
10:52ہیں
10:52تو
10:54یہ
10:54طاقت
10:54تو
10:55کسی
10:55انسان
10:55میں
10:55نہیں
10:56ہے
10:56بندہ
10:57عاجز
10:58ہے
10:58یہ
10:58اللہ
10:58رب العالمین
10:59نے
10:59فرمایا
10:59ہے
11:00یا
11:00ایوہ
11:00الناس
11:01انتم
11:02الفقراء
11:03الاللہ
11:04واللہ
11:05هو
11:05الغنی
11:06الحمید
11:06کہ
11:08تمہارا
11:10جو
11:10سٹیٹس
11:11ہے
11:11وہ
11:11یہ ہے
11:12تمہاری
11:12حقیقت
11:13یہ ہے
11:13کہ
11:15تم
11:15اپنے
11:16اللہ
11:16کے
11:17فقیر
11:18ہو
11:18محتاج
11:19ہو
11:19ضرورت
11:20مند
11:20ہو
11:20عاجز
11:21ہو
11:21بے
11:22یہ
11:27ایسی
11:28ذات
11:28جو
11:29بے
11:30پرواہ
11:30ہو
11:30جسے
11:31کسی
11:31کی
11:31ضرورت
11:32نہیں
11:32ہے
11:32جسے
11:32کسی
11:33کی
11:33حاجت
11:33نہیں
11:33ہے
11:34جو
11:35کسی
11:35کا
11:36محتاج
11:36نہیں
11:36ہے
11:36یہ
11:37تو
11:37صرف
11:37اللہ
11:37رب العالمین
11:38کی
11:38شان
11:38ہے
11:39کہ
11:42وہ
11:43بے
11:43پرواہ
11:43ہے
11:44وہ
11:44عاجز
11:44نہیں
11:45ہے
11:45اسے
11:46کسی
11:46کی
11:46ضرورت
11:47نہیں
11:47ہے
11:47یہ
11:48کسی
11:49انسان
11:49کے
11:50قطعنی
11:51لائق
11:51نہیں
11:51ہے
11:52کہ
11:52اس
11:53کا
11:53یہ
11:53رویہ
11:53ہو
11:54کہ
11:54مجھے
11:54ضرورت
11:55نہیں
11:55ہے
11:55یہ
11:56مجھے
11:57مانگنے
11:57کی
11:57حاجت
11:58نہیں
11:58ہے
11:58رسول
11:59اللہ
12:00صلی اللہ
12:00علیہ
12:00وآلہ
12:00نے
12:01تو
12:01یہ
12:02حکم
12:03دیا
12:03ہے
12:03ہمیں
12:03یہ
12:04سکھایا
12:04ہے
12:04یہ
12:05تربیت
12:05کی
12:05ہے
12:06کہ
12:07اگر
12:07آپ
12:08کو
12:08ضرورت
12:09ہے
12:09پھر
12:09تو
12:09آپ
12:09نے
12:10مانگنا
12:10ہی
12:10مانگنا
12:10ہے
12:11لیکن
12:11جب
12:11ضرورت
12:11نہیں
12:12ہے
12:12تب
12:13بھی
12:13مانگنا
12:13چاہیے
12:13اللہ
12:15رب العالمین
12:15نے
12:15قرآن
12:16مجید
12:16میں
12:16کئی
12:17مقامات
12:17پہ
12:18اسی
12:19رویہ
12:19کا
12:19اظہار
12:20کیا ہے
12:20کہ
12:21وَإِذَا مَسَّ الْإِنسَانَ
12:22ذُرٌ
12:23دَعَانَ
12:24کہ جب کسی بھی
12:27بندے کو
12:28کوئی تکلیف
12:29ہوتی ہے
12:29کوئی ضرورت
12:30ہوتی ہے
12:31کوئی حاجت
12:31ہوتی ہے
12:32تو وہ
12:33ہمیں
12:33ہمیں ہی
12:34پکارتا ہے
12:35اور وہ
12:36بڑی دعائیں
12:37کرتا ہے
12:38فَذُو دُعَائِنْ عَرِيز
12:40لمبی لمبی
12:41دعائیں
12:41کر رہا ہے
12:42مانگ رہا ہے
12:42اللہ سے
12:43اور جب
12:45ہم اسے
12:45وہ چیز
12:46عطا کر دیتے ہیں
12:47جب اسے
12:48وہ چیز
12:49مل جاتی ہے
12:50تو
12:50فَأَعْرَضَ
12:51وَنَآ بِجَانِبِهِ
12:52تو مو پھیر لیتا ہے
12:55اور
12:55ایسے وہ
12:56باور کرواتا ہے
12:57جیسے اس نے
12:58کبھی
12:58اللہ سے
12:59مانگا ہی نہیں ہے
13:00تو یہ
13:01جو
13:01رویے ہیں
13:02یہ جو
13:03مزاج ہے
13:04یہ جو
13:05طبیعت ہے
13:05یہ اللہ رب العالمین
13:06کو قطان پسند نہیں ہے
13:08رسول اللہ
13:12صلی اللہ علیہ وسلم
13:13نے فرمایا
13:13کہ جو
13:14اللہ سے
13:14مانگتا نہیں ہے
13:15سوال نہیں کرتا
13:16یغضب علیہ
13:17اللہ رب العالمین
13:19اس پہ
13:19ناراض ہوتے ہیں
13:20اور
13:22ایک حدیث میں
13:23رسول اللہ
13:24صلی اللہ علیہ وسلم
13:25نے فرمایا
13:25کہ
13:26اَعْجَزُ النَّاسِ
13:28مَنْ عَاجِزَ
13:29مَنْ عَاجِزَ
13:30عَنِ الدُعَاءِ
13:31کہ
13:32دعا
13:33بہت بڑی عبادت ہے
13:35بہت بڑی عبادت ہے
13:37اور یہ
13:37ایسی عبادت ہے
13:38کہ جس کو
13:38کرنے کے لیے
13:39کسی انسان کو
13:40کیا چاہیے
13:41نہ اسے
13:42مال چاہیے
13:43کہ بندہ یہ سوچے
13:44کہ میرے پاس
13:45مال ہو
13:45تو میں خرچ کروں
13:46اور
13:46اللہ رب العالمین
13:48کی میں رضا حاصل کروں
13:49اور
13:51اس کے لیے
13:52کوئی ایسی
13:54جسمانی
13:56کوئی
13:56ضرورت
13:57یا حاجت
13:58کہ
13:59انسان یہ سوچے
14:00کہ
14:01میں فلان میرے اندر
14:02معذوری ہے
14:03اور میں یہ عبادت
14:04کرنے سے
14:04قاسر ہوں
14:05عاجز ہوں
14:06تو دعا
14:07ایسی عبادت
14:08ہے جس کے لیے
14:09آپ کو
14:10زندہ ہونا
14:11انسان کا
14:12کہ انسان زندہ
14:13ہے
14:13بندہ مومن
14:14ہے
14:14اور
14:16اس کا دل
14:17جو ہے
14:18اس کے اندر
14:18ایمان ہے
14:19اتنا کافی ہے
14:20کہ وہ
14:21اپنے اللہ سے
14:22مانگ رہا ہے
14:23دل میں ہی
14:23وہ مانگ رہا ہے
14:24یہ بھی دعا ہے
14:25تو رسول اللہ
14:26صلی اللہ علیہ وسلم
14:27نے فرمایا
14:28کہ جو شخص
14:29دعا کرنے سے
14:30بھی عاجز ہے
14:31کہ وہ دعا
14:32بھی نہیں
14:32کر سکتا
14:33تو یہ
14:34سب سے
14:35یہ اصل میں
14:36وہ شخص ہے
14:37جو عاجز ہے
14:38لاچار ہے
14:38جو
14:39اپاہج ہے
14:40جو اپاہج ہے
14:43تو ہم
14:45ہم میں سے
14:46یقیناً
14:47کوئی بھی
14:47ایسا نہیں ہے
14:48جو اتنا
14:49لاچار ہو
14:51اتنا عاجز ہو
14:52کہ اپنے اللہ سے
14:53دل میں ہی
14:53صحیح دعا
14:54بھی نہ کر سکے
14:55تو
14:56اللہ رب العالمین
14:57سے جو دعا ہے
14:58یہ
14:58اللہ رب العالمین
14:59کے نزدیک
15:00بہت ہی
15:02عزت
15:03والا عمل
15:03ہے
15:03بڑا
15:05اللہ کی
15:06اس میں
15:06اللہ رب العالمین
15:07کی بھی تکریم
15:08ہے
15:08اس میں
15:08بندے کی
15:09بھی تکریم
15:09ہے
15:09اور پھر
15:11ہماری جو
15:12حاجات ہیں
15:12ہماری جو
15:13ضروریات ہیں
15:14ہر انسان کی
15:15کوئی نہ
15:15کی ضرورت ہے
15:16رسول اللہ
15:17صلی اللہ علیہ وسلم
15:18کی زندگی
15:19کو دیکھیں
15:20تو آپ
15:20صلی اللہ علیہ وسلم
15:21کے بارے میں
15:22یہی آتا ہے
15:22کہ آپ
15:23ہر
15:23لمحہ
15:25اللہ کو
15:26یاد کرتے تھے
15:27تو اللہ کی
15:27یاد
15:28رسول اللہ
15:29صلی اللہ
15:29علیہ وسلم
15:30کی جو
15:31صیرت ہے
15:31وہ یہی تھی
15:32کہ ہر
15:33موقع پہ
15:34آپ صلی اللہ
15:35علیہ وسلم
15:35اللہ سے
15:36دعائیں کر رہے ہیں
15:37تو یہ
15:39جو دعا ہے
15:40یہ
15:41اللہ کا
15:42ذکر بھی ہے
15:43اللہ کا
15:43بہت بڑا
15:44یہ ذکر بھی ہے
15:45تو اعتقاف میں
15:47ہم بیٹھے ہیں
15:47ہمارے پاس
15:48بہت
15:49ایک
15:50بڑا موقع ہے
15:51ہم اپنے
15:51اللہ سے
15:52دعائیں کریں
15:53اللہ کا
15:53یہ والا ذکر بھی
15:54کریں
15:57دعا کے کچھ
15:59آداب بتائے ہیں
16:00ان کا ہمیں پتا
16:01ہونا چاہیے
16:01جس طرح دوسری
16:02عبادات کے
16:03جو آداب ہیں
16:04نماز ہم پڑتے ہیں
16:06تو اس کے آداب ہیں
16:07کہ ہم نے
16:08اس سے پہلے
16:08غضو کرنا ہے
16:09تحارت حاصل کرنی ہے
16:11پھر ہم نے
16:11مسجد میں آنا ہے
16:12پھر ہم نے
16:12صفے بنانی ہے
16:13پھر ہم نے
16:15نماز کو
16:16ایک خاص
16:17طریقے سے
16:18ہم نے
16:18ادا کرنا ہے
16:19جو رسول اللہ
16:19صلی اللہ علیہ وسلم
16:21نے ہمیں سکھایا ہے
16:22اسی طرح
16:23دعا کے بھی
16:24آداب سکھایا ہیں
16:25رسول اللہ
16:25صلی اللہ علیہ وسلم
16:26نے ان کا
16:27ہمیں پتا ہونا چاہیے
16:28سب سے
16:29پہلا آداب
16:30رسول اللہ
16:31صلی اللہ علیہ وسلم
16:32نے ہمیں یہ سکھایا ہے
16:33کہ جب بھی
16:34دعا کریں
16:35تو بیٹھتے ہی
16:36ہاتھ اٹھا کے
16:37یا ویسے
16:38بعض اوقات تو
16:40انسان کو
16:40اچانک ضرورت پڑتی ہے
16:42اور وہ
16:42اللہ سے دعا مانگتا ہے
16:43وہ ایک
16:44الگ صورت ہے
16:44لیکن جب ہم
16:45باقاعدہ طور پہ
16:46بیٹھ کے
16:48اپنے اللہ کے
16:48سامنے
16:49دعا
16:50اللہ سے کریں
16:51تو پھر
16:52کیسے کرنی چاہیے
16:53یہ رسول اللہ
16:54صلی اللہ علیہ وسلم
16:55نے سکھایا ہے
16:56اس کا
16:57سب سے پہلے
16:58آدب یہ ہے
16:58کہ فوری طور پہ
16:59اپنی ضرورت
17:00اس کا اظہار
17:01نہیں کرنا چاہیے
17:02سب سے پہلے
17:04اللہ کی
17:05حمد بیان کریں
17:06اللہ کی تعریفات
17:07جتنی زیادہ
17:08ہو سکتی ہیں
17:09اللہ کی تعریفیں
17:10کریں
17:10اس کے بعد
17:11اللہ کی تسبیحات
17:12بیان کریں
17:13اس کے بعد
17:14رسول اللہ
17:15صلی اللہ علیہ وسلم
17:16پہ درود بھیجیں
17:17اس کے بعد
17:18اللہ سے
17:18جو ہماری جو
17:20ضرورت ہے
17:21وہ اپنی
17:21اللہ رب العالمین
17:22سے ہم مانگیں
17:23یہ رسول اللہ
17:24صلی اللہ علیہ وسلم
17:25نے ایک عدب سکھایا ہے
17:26حدیث میں آتا ہے
17:29کہ رسول اللہ
17:30صلی اللہ علیہ وسلم
17:31کے ایک صحابی ہے
17:33وہ فرماتے ہیں
17:34کہ ہم
17:34آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے
17:38تو ایک صحابی آئے اور انہوں نے نماز پڑھی
17:43اور نماز کے بعد انہوں نے ہاتھ اٹھا کے دعا کرنا شروع کر دی
17:47اللہم اغفر لی ورحم نی اللہم اغفر لی ورحم نی
17:50رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سن لیا اور فرمایا
17:54عجلت ایہا المصلی عجلت ایہا المصلی
17:59اے نماز پڑھنے والے
18:01تو نے جو اس کے بعد دعا کی ہے بڑی جلدی تو نے دعا
18:04اللہ سے مانگنا شروع کر دی ہے
18:06کہ جب تو نے نماز پڑھی تھی تو تو نماز کے بعد بیٹھتا
18:20بیٹھ کے سب سے پہلے اللہ کی تعریفیں بیان کرتا
18:23اس کے بعد تو میرے اوپر درود بھیجتا
18:26اس کے بعد تو اپنے اللہ سے دعا کرتا
18:29اور ایک حدیث میں آتا ہے کہ
18:32رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
18:34آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک صحابی آئے
18:37اور انہوں نے اسی طرح دعا کی
18:39کہ سب سے پہلے اللہ رب العالمین کی حمد بیان کی
18:44اللہ کی تعریفات بیان کی
18:46رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پہ درود بھیجا
18:49اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
18:53اسے پھر فرمایا انہیں کہ ایوہا المصلی
18:56ادعوہو ادعوہو تو جب
19:00کہ اے نماز پڑھنے والے اور دعا کرنے والے
19:05تو نے جو عدب اختیار کیا ہے
19:09کہ سب سے پہلے تو نے اللہ کی تعریف بیان کی ہے
19:12پھر تو نے میرے اوپر درود بھیجا ہے
19:14اس کے بعد ادعوہو اب تو دعا کر
19:17تو جب تیری دعا کو اللہ رب العالمین قبول کریں گے
19:21اب تیری دعا قبول کی جائے گی
19:25تو یہ دعا کی قبولیت کے لیے بھی
19:28یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بشارت ہے
19:31کہ جو بندہ دعا اس انداز میں کرتا ہے
19:37اللہ رب العالمین اس کی دعا کو قبول فرماتے ہیں
19:39دوسرا جو عدب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
19:43ہمیں سکھایا ہے دعا کا وہ یہ ہے
19:46کہ جب بھی ہم دعا کریں تو پورے یقین کے ساتھ کریں
19:50بلکل ہمارے دل میں پورا یقین ہونا چاہیے
19:53کہ ہمارا رب ہماری اس دعا کو قبول کرے گا
19:56کہیں بھی یہ دل میں شک نہیں ہونا چاہیے
20:00کہ پتہ نہیں میں دعا کروں ہو قبول ہو نہ ہو
20:03ہاں دعا ایسی نہیں ہونی چاہیے
20:05کہ جس میں اللہ رب العالمین کے نافرمانی ہے
20:07کسی کے حقوق کو ہم غصب کرنا چاہتے ہیں
20:12کسی کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں
20:14ایسی دعا نہیں ہونی چاہیے
20:16تو جو بھی ہم دعا کریں پورے یقین کے ساتھ کریں
20:20رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دے کے رشاد فرمایا
20:24اللہ سے دعا کرو
20:28ایسے دعا کرو کہ تمہیں اس دعا کی قبولیت کا پورا یقین ہونا چاہیے
20:36تو یقین اللہ رب العالمین سے یہ دعا کے قبول ہونے کا یہ بھی ایک بہت بڑا عدب ہے
20:43اسی طرح دعا پوری توجہ سے کرنی چاہیے
20:46ایسا نہیں ہے کہ بندہ بیٹھا ہوا ہے اور دعا شروع کی ہے
20:50اور اس کے بعد وہ اپنے خیالات میں زبان تو چل رہی ہے اس کی
20:54کہ یا اللہ مجھے یہ بھی دے دے یہ بھی دے دے
20:56لیکن اس کی جو توجہ ہے وہ کسی اور چیز میں ہے
20:59رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
21:02وَعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ لَا يَسْتَجِبْ دُعَاءَ مِنْ قَلْبٍ غَافِلٍ لَاہٍ
21:14کہ یہ بات سمجھ لو اچھی طرح
21:18کہ اللہ رب العالمین
21:19ایسی دعا کو قبول نہیں کرتے
21:22جو ایسے دل سے نکل رہی ہو
21:25جو دل غافل ہے
21:27لا ہن جس کی توجہ نہیں ہے
21:29توجہ کسی اور طرف ہے
21:31ذہن میں خیالات کچھ اور چل رہے ہیں
21:35زبان پہ الفاظ کچھ اور چل رہے ہیں
21:38تو ایسا نہیں ہونا چاہیے
21:39پوری توجہ سے
21:40یہ جس طرح نماز ہم پوری توجہ سے
21:43ہمیں پڑھنے کا حکم دیا گیا ہے
21:45اسی طرح یہ دعا جو عبادت ہے
21:47پوری توجہ سے کرنے کا
21:49رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
21:51نے حکم دیا ہے
21:52اسی طرح دعا جب ہم کریں
21:55تو پھر اس میں
21:58رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
22:00نے فرمایا کہ
22:00چمٹ کے دعا کرو
22:02چمٹ کے دعا کرو
22:04اللہ رب العالمین سے
22:05بس دعائیں کرتے رہو
22:06کرتے رہو
22:07کرتے رہو
22:08کسی بھی موقع پہ
22:09جلد بازی نہیں ہونی چاہیے
22:11کہ میں اتنی دعائیں کر رہا ہوں
22:14میرے دعائیں قبول نہیں ہو رہی
22:15رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
22:18نے
22:18ارشاد فرمایا
22:20کہ دعا
22:21اس وقت تک قبول ہوتی ہے
22:23جب تک بندہ جلدی نہ کرے
22:24تو صحابہ نے پوچھا
22:26اللہ کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم
22:27جلد بازی سے مراد کیا ہے
22:30یعنی کب ہم
22:32یہ کہیں گے
22:33کہ اب جو ہے وہ
22:34جلد بازی میں کر رہا ہوں
22:36تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
22:38نے فرمایا
22:39کہ جب یہ بندہ کہے
22:40کہ قد دعوتو وقد دعوتو
22:43فلم ارہ يستجیب لی
22:45کہ میں نے
22:46اتنی دعائیں کی ہیں
22:48اتنی دعائیں کی ہیں
22:49میں نے
22:49مجھے اب لگتا نہیں
22:50کہ میری دعا قبول ہوگی
22:52تو
22:53فیستحصر
22:54عند ذالک
22:56ویدعو الدعا
22:57تو بندہ پھر اس وقت
22:59اس کے اندر
23:00جب مایوسی آجاتی ہے
23:01جب مایوسی آجاتی ہے
23:03اور وہ دعا کو چھوڑ دیتا ہے
23:05یہ وہ قیفیت ہے
23:07کہ بندہ اب
23:07اس نے
23:09جلد بازی کی ہے
23:10اور یہ بندہ
23:10مایوس ہو گیا ہے
23:11اور اللہ رب العالمین
23:13نے قرآن مجید میں
23:14بیان فرمایا ہے
23:17اس چیز کو
23:17کہ یہ
23:19اللہ کی جو
23:20اللہ سے دعا کرتے ہوئے
23:22جو اللہ سے
23:22مایوسی ہے
23:23یہ اللہ رب العالمین
23:25کے جو بندے ہیں
23:26یہ ان کا
23:28ان کا عمل نہیں ہے
23:29تو
23:30فیعوسن قنوت
23:31یہ اللہ رب العالمین
23:33نے دو لفظ
23:33قرآن مجید میں
23:34ذکر کیے ہیں
23:35کہ جب کسی بندے
23:37کو کوئی چیز
23:37ملے نہیں
23:38دعا قبول نہیں
23:39ہو رہی اس کی
23:40تو
23:40فیعوسن قنوت
23:41مایوس ہو جاتا ہے
23:42شکوے کرنا شروع کر دیتا ہے
23:44یہ دعا کے
23:45بالکل منافی ہے
23:47اسی طرح
23:48رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
23:50نے فرمایا
23:51کہ پوری
23:51آجزی کے ساتھ
23:52دعا کرنی چاہیے
23:53تذرعا
23:55پوری آجزی کے ساتھ
23:57آجزی کا مطلب یہ ہے
23:58کہ بندے کے دل میں
23:59یہی
24:00جذبات ہوں
24:01کہ میں
24:02میرے
24:02میرے بس میں
24:03کچھ نہیں ہے
24:04میرے بس میں
24:05کچھ نہیں ہے
24:06اور صرف
24:07اللہ رب العالمین
24:08کے بس میں
24:09سب کچھ ہے
24:10اگر کسی کے بس میں
24:12سب کچھ ہے
24:13سب کچھ کی
24:14ہر چیز کی
24:15طاقت قدرت
24:16اگر کسی کے پاس ہے
24:17تو وہ صرف
24:17اللہ رب العالمین
24:19کی ذات ہے
24:19لا مانع لما اعطیتا
24:22ولا معطی لما منعتا
24:23کہ جو دینے والی ذات ہے
24:26وہ صرف
24:26اللہ رب العالمین
24:27کی ذات ہے
24:28تو یہ
24:29جذبات ہونے چاہیے
24:30اللہ رب العالمین
24:31قرآن مجید میں
24:32زاکریہ علیہ السلام
24:35ان کی
24:36دعا میں
24:38یہی
24:38ذکر فرمایا ہے
24:39کہ ان کی
24:40جو دعا تھی
24:40اس میں یہی چیز تھی
24:41کہ
24:42اذن آدہ ربہو
24:44نداء خفیہ
24:45کہ تذرع بھی ہو
24:48دعا میں
24:48اور
24:49بندہ
24:50بلکل یکسوہوں کے
24:52خفیہ
24:54دل میں
24:57یعنی یہ ایسا عمل ہے
24:59کہ جو عمل
25:00بندے اور
25:01اللہ کے درمیان ہے
25:02بندے کے درمیان ہے
25:03اور اللہ کے درمیان میں ہے
25:04بلکل اتنی عاجزی کے ساتھ
25:07اور اللہ رب العالمین
25:08نے حکم بھی دیا ہے
25:09قرآن مجید میں
25:09ادعو ربکم
25:11تذرعا و خفیہ
25:13کہ تم اپنے
25:14رب اسے دعا کرو
25:16تذرعا
25:17بڑی عاجزی کے ساتھ
25:20انکساری کے ساتھ
25:21و خفیہ
25:22اور دل میں
25:24جتنی آہستگیز کے ساتھ
25:25کر سکتے ہو
25:26اور اسی طرح
25:27ایک عدب
25:28اللہ رب العالمین
25:29نے قرآن مجید میں
25:30ہمیں یہ بھی سکھایا ہے
25:31کہ جب ہم دعا کریں
25:32اللہ الاسماء الحسن
25:35فدعوہ بیہا
25:37کہ اللہ رب العالمین
25:42کے بڑے خوبصورت
25:45خوبصورت نام ہے
25:46بڑے پیارے پیارے نام
25:47ہیں اللہ رب العالمین
25:48کے
25:48اللہ کے نام
25:49ہے جو قرآن مجید میں
25:50اللہ رب العالمین
25:51نے بیان فرمائے ہیں
25:52فدعوہ بیہا
25:55تو جب بھی تم
25:56اللہ سے کچھ مانگو
25:57تمہیں کوئی ضرورت ہے
25:58کچھ اللہ سے مانگنا
25:59چاہتے ہو
26:00تو دیکھو
26:01Allah Rabul Alamain
26:03کے ان ناموں کا
26:04اللہ کی ان صفات کا واسطہ دے
26:06کے اللہ سے مانگا کرو
26:07ہماری جو بھی
26:10ضرورت ہے اس ضرورت کے
26:12مطابق اللہ Rabul Alamain
26:14کے جو نام ہیں اللہ کی جو
26:16صفات ہیں ان صفات
26:18کا واسطہ دے
26:20کے اللہ Rabul Alamain سے مانگنا چاہئے
26:22یہ بھی اللہ کی
26:23اللہ سے جو دعائیں ہیں ان کی
26:26قبولیت اس کا ایک
26:28سبب ہے کہ جب اللہ Rabul Alamain
26:30lot of help
27:00کہ اللہ رب العالمين
27:02بہت زیادہ معاف کرنے والے ہیں
27:03انسان
27:06عادی زبان سے
27:07اللہ سے اپنے گناہوں کے معافی
27:09اگر مانگے
27:10تو اللہ رب العالمين
27:11اسے معاف کرنے والے ہیں
27:13تو یہ
27:13وہ کچھ عداب ہیں
27:15جو رسول اللہ ﷺ نے
27:17ہمیں سکھائے ہیں
27:19تو اس عبادت کو
27:21بالکل
27:22ایسا نہیں سمجھنا چاہیے
27:23کہ یہ کوئی بڑی روٹین کی چیز ہے
27:25کہ کوئی ضرورت ہے
27:26تو چلیں ہاتھ اٹھا کے
27:27ہم مانگ لیتے ہیں
27:28یا کہیں بیٹھے ہیں اور کوئی
27:30مسروفیت نہیں ہے رجالوں دعا مانگ لیتے ہیں
27:32ایسا نہیں ہے
27:33باقاعدہ دعا کو
27:36عبادت سمجھ کے کریں کہ میں اب
27:38اپنے اللہ کی عبادت کرنے لگا ہوں
27:40بہت عظیم عمل ہے
27:42اور اس عظیم عمل کو
27:44رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
27:46جن عداب کے ساتھ کرنے کا
27:48بتایا ہے سکھایا ہے
27:49ان کے مطابق کرنے کی کوشش کریں
27:52اللہ رب العالمین سے
27:54دعا ہے کہ اللہ تعالی ہماری
27:56دعاؤں کو قبول فرمائیں
27:58ضروریات ہیں حاجات ہیں
28:00ہمیں اللہ اپنے آپ سے
28:02مانگنے کا طریقہ سکھائیں
28:04اللہ رب العالمین نے قرآن مجید میں
28:06انبیاء کی بہت ساری دعاوں
28:08کا تذکرہ کیا ہے
28:09تو اگلی درست
28:12انشاءاللہ العزیز اس میں
28:13ان دعاوں کو بیان کیا جائے گا
28:16ذکر کیا جائے گا
28:17رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
28:19بشارت بھی دی ہے کہ کچھ ایسی دعائیں
28:21ہیں جن دعاؤں کو
28:23انبیاء کی دعائیں ہیں اگر بندہ وہ
28:25دعا کر کے اللہ سے دعا مانگتا ہے
28:27تو اللہ رب العالمين ان دعاوں کو
28:29راد نہیں کرتے
28:30تو یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
28:34کے اس دعا
28:36اس عبادت کے حوالے سے
28:37آداب ہیں تعالیمات ہیں
28:39جو ہمیں سکھائی ہیں
28:41تو اس کے مطابق اس عبادت کو کرنے کی
28:43کوشش کیجئے
28:45بہت عظیم موقع ہے
28:46بڑا غنیمت ہے
28:48یہ موقع اعتقاف کا
28:51بڑا غنیمت موقع ہے
28:52جو یکسوی جو توجہ
28:54جو اللہ رب العالمین نے
28:56اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
28:57ہمیں حکم بھی دیا ہے
28:58کہ توجہ سے کرنے والا یہ کام ہے
29:01جو ہمیں اعتقاف میں میسر آتی ہے
29:03عام زندگی میں شاید وہ
29:05اسی وقت میسر آتی ہو
29:06جب ہم بڑے ضرورت میں ہوں
29:08بڑے پھنسے ہوئے ہوں
29:09تو اعتقاف کی حالت میں
29:12اس عظیم عبادت کو
29:13ان عداب کے ساتھ کیجئے
29:15اللہ رب العالمین سے دعا ہے
29:16کہ اللہ تعالی ہمیں
29:17اس پر عمل کرنے کی توفیق تعاف فرمائے
29:19وآخر دعوانا
29:20ان الحمدللہ رب العالمین