Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Faisal Masjid Islamabad

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
00:31أما بعد
00:32فأعوذ بالله من الشيطان الرجيم بسم الله الرحمن الرحيم
00:40ثم لتسألن يومئذ عن النعيم
00:50وقال النبي صلى الله عليه وسلم
00:55نعمتان مغبون فيهما كثير من الناس
01:01الصحة والفراغ
01:04قبل قدر معتقفين حضرات
01:13آپ حضرات
01:25مبارک بعد کے مستحق ہیں
01:27کہ اللہ رب العزت نے
01:32آپ کو
01:34اپنا مہمان بنایا
01:37اور یہ توفیق بخشی
01:41کہ اپنے
01:43مصروفیات میں سے
01:45کچھ وقت
01:47قیمتی وقت
01:49نکال کر
01:51اس کو مزید قیمتی بنانے
01:54کیلئے آپ
01:55اللہ کے گھر میں
01:56تشریف لائے ہیں
01:57حضرات
02:06اگرامی
02:06یہ وقت
02:09اتنی قیمتی چیز ہے
02:13کہ
02:13اب تو دنیا نے بھی
02:17اس کا
02:17احساس کرنا شروع کر دیا
02:19اور یہاں تک
02:22سننے کو مل رہا ہے
02:23کہ
02:24time is money
02:24وقت
02:26ایک بہت بڑی
02:28رقم ہے
02:29یعنی اس کا
02:31کوئی متبادل نہیں ہے
02:32ہمارے پیارے نبی
02:37صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:39کا ایک ارشاد
02:40اگرامی
02:40جو آپ
02:42حضرات کے سامنے میں
02:43نے
02:43پڑا ہے
02:45اس میں آپ
02:47فرماتے ہیں
02:48کہ
02:48انہیں
02:48آمتانی
02:49مغبون
02:50فیہما
02:51کسیر
02:51من الناس
02:52دو نعمتیں
02:55ایسی ہیں
02:55کہ
02:57جن کے بارے میں
02:58لوگوں کی
03:01اکثریت
03:02دھوکے میں
03:03پڑی ہوئی
03:03دو نعمتیں
03:07ایسی ہیں
03:08کہ
03:10جن کے بارے میں
03:11لوگوں کی
03:12اکثریت
03:13کسیر من الناس
03:15مغبون
03:17فیہما
03:18دھوکے میں
03:19پڑے ہوئے
03:20خسارے میں
03:20پڑے ہوئے
03:22نعمتیں
03:25وہ دو
03:25کون سی ہیں
03:26اصحہ
03:28تول فراغ
03:29ایک
03:30صحت کی
03:31نعمت ہے
03:32آفیت کی
03:32نعمت ہے
03:33اور دوسری
03:35فرصت کی
03:36نعمت ہے
03:36اب اس
03:43ارشاد
03:43نبوی
03:44صلی اللہ
03:45اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:47پر غور
03:47فرمائیے
03:48پھر
03:50میں اور آپ
03:51اپنا
03:52تجزیہ کریں
03:53اپنے معمولات
03:57کا
03:57اپنی
03:57مسروفیات
03:58کا جائزہ
03:59لیں
03:59اپنے
04:01اردگرد
04:02اپنے
04:02اجزہ و
04:03اقارب میں
04:03اپنے
04:04حلقہ
04:04احباب میں
04:05لوگوں کی
04:07اوپر
04:08ان کے
04:08معمولات
04:09پر
04:09مسروفیات
04:10پر
04:10ایک
04:12نظر
04:13ڈالیں
04:14تو
04:14واقعاتاً
04:16یہ
04:17فرمان
04:17نبوی
04:18بالکل
04:22روز
04:22روشن
04:23کی طرح
04:23ہمیں
04:23سچا
04:25اور سچا
04:26نظر آتا ہے
04:27اب
04:32جائزہ
04:35لیتے ہوئے
04:36بندہ دیکھیں
04:36کہ مجھے
04:37کتنا
04:37وقت
04:38ملا
04:38ظاہر ہے
04:40جی
04:40کہ
04:40اس وقت
04:42جو
04:42ٹائم
04:42ہے
04:42اس سے
04:43پیچھے
04:43کا
04:44جائزہ
04:44لیا جائے
04:44گا
04:45تو میں
04:47یہ
04:47دیکھوں
04:47گا
04:48ابھی
04:50سے
04:50شروع کرتا
04:51ہوں
04:51تو
04:51اب سے
04:52پیچھے
04:52ایک
04:53گھنٹے
04:53کی
04:53بات
04:53کروں
04:53گا
04:54دو
04:54گھنٹوں
04:54کی
04:54بات
04:55کروں
04:55گا
04:55آج
04:55سے
04:55شروع کرتا
04:56ہوں
04:56تو
04:56پچھلے
04:57دن
04:57کی
04:57بات
04:57کروں
04:57گا
04:58اس
04:59ماہ
04:59مبارک
04:59سے
04:59شروع کرتا
05:00ہوں
05:00تو
05:00پچھلے
05:00مہینے
05:01کا
05:01تجزیہ
05:01کروں
05:02گا
05:02اس
05:02سال
05:02کا
05:02جائزہ
05:03لیتا
05:03ہوں
05:03تو
05:03پچھلے
05:04سال
05:04کا
05:04جائزہ
05:04لوں
05:04گا
05:05کسی
05:06بھی
05:07پیرامیٹر
05:07پر
05:08کسی
05:08بھی
05:08میار
05:09پر
05:10جب
05:10میں
05:10اپنے
05:11معامولات
05:11کا
05:12جائزہ
05:12لیتا
05:12ہوں
05:12تو
05:13مجھے
05:14اپنے
05:15اوقات
05:16کے اندر
05:16ایک
05:18بہت
05:19بڑی
05:19مقدار
05:20ایسی
05:21نظر آتی
05:21ہے
05:21کہ
05:21جو
05:22کچھ
05:23لاحاصل
05:23قسم
05:24کے
05:24امور
05:24میں
05:25صرف
05:25ہوگی
05:25اسی
05:32طریقے
05:33سے
05:33جب
05:35میں
05:35اپنی
05:35صحت
05:36کا
05:36جائزہ
05:37لیتا
05:37ہوں
05:37اللہ
05:39کی
05:40طرف
05:40سے
05:40یہ
05:40دی
05:40گئی
05:41جو
05:41نعمت
05:41ہے
05:41آفیت
05:42یہ
05:45ایک
05:48چھوٹا
05:49سا
05:49جملہ
05:49میں
05:49کہنے
05:49لگاؤں
05:50لیکن
05:51یہ
05:51بہت
05:52قیمتی
05:52جملہ
05:52ہے
05:53کسی
05:53اللہ
05:53والے
05:53کی
05:53مو
05:53سے
05:54نکلا
05:54ہوا
05:54کہ
05:56دنیا
05:57میں
05:57ایمان
05:58کے
05:58بعد
05:58سب سے
05:58بڑی
05:59نعمت
05:59صحت
05:59ہے
06:00آفیت
06:01تو
06:04جس
06:04وقت
06:04صحت
06:05نہیں
06:05ہوتی
06:05پھر
06:06اس
06:06جملے
06:07کی
06:07بھی
06:07قدر
06:07آتی
06:08ہے
06:08اور
06:08اس
06:08صحت
06:08کی
06:09بھی
06:09قدر آتی
06:09تو
06:13میں
06:14جائزہ
06:14لوں
06:14کہ
06:14میں
06:14نے
06:15اس
06:16وقت
06:16جو
06:17میری
06:17صحت
06:17ہے
06:17اس
06:19سے
06:19زیادہ
06:20اچھی
06:20صحت
06:20میری
06:21اس
06:21سے
06:21پہلے
06:22تھی
06:22اس
06:23کو
06:23میں
06:23نے
06:23کس
06:23کام
06:24میں
06:24استعمال
06:24کی
06:25فرمان
06:28نبوی
06:29ہے
06:29دو
06:33نعمتوں
06:33کے
06:33بارے
06:34میں
06:34لوگوں
06:37کی
06:37اکثریت
06:37دھوکے
06:38میں
06:38ہے
06:38خسارے
06:38میں
06:39اس
06:39صحت
06:40وال
06:40فراغ
06:40صحت
06:41اور
06:42فرص
06:42امام
06:43بن
06:43الجوزی
06:44رحمہ
06:44اللہ
06:44اس
06:46حدیث
06:46کی
06:46تشریح
06:47میں
06:47فرماتے
06:47ہیں
06:47کہ
06:49انسان
06:50کی
06:50زندگی
06:50میں
06:50کئی
06:51ایسے
06:51مراحل
06:53آتے
06:53ہیں
06:53کہ
06:58جب
06:58اس کے
06:58پاس
06:59صحت
07:00ہوتی
07:00ہے
07:00لیکن
07:02وہ
07:02اپنی
07:03معاشی
07:03مسروفیات
07:04میں
07:04اس
07:04قدر
07:05مشغول
07:05ہوتا
07:06ہے
07:06کہ
07:08وہ
07:08اس
07:08صحت
07:08سے
07:09کوئی
07:10بہت
07:10بڑا
07:11فائدہ
07:11اخر
07:11بھی
07:11حوالے
07:12سے
07:12نہیں
07:12اٹھا
07:12سکتا
07:13اور
07:15کبھی
07:16وہ
07:17بالکل
07:17غنی
07:19ہوتا ہے
07:19اس کے پاس
07:20مال
07:20ہوتا ہے
07:21اس کو
07:21کوئی
07:21معاشی
07:21پریشانی
07:22نہیں
07:22ہوتی
07:22مصروفیت
07:23مصروفیت
07:23نہیں
07:23ہوتی
07:24سب
07:25ضروریات
07:26پوری
07:26ہوتی
07:26ہیں
07:26لیکن
07:27اس
07:27وقت
07:27اس کے
07:27پاس
07:28صحت
07:28نہیں
07:28ہوتی
07:29جب
07:32کسی
07:32کے
07:32پاس
07:32دونوں
07:33جمع
07:33ہو جائیں
07:34اور
07:35پھر
07:36اس پر
07:36سستی
07:36غالب
07:37آ جائے
07:37بس
07:39اصل
07:39خسارے
07:40والا
07:40اور
07:40اصل
07:41دھوکے
07:41میں
07:41پڑھنے
07:41والا
07:42یہ
07:42شخص
07:42آج
07:49کے
07:50دست
07:50کے
07:50لیے
07:50اس
07:50حدیث
07:51کا
07:51انتخاب
07:51اور
07:51آگے
07:52جو
07:52احادیث
07:52دو
07:52تین
07:53میں
07:53ذکر
07:53کروں
07:53گا
07:53اس
07:54وجہ
07:54سے
07:54کیا
07:54کہ
07:56اللہ
07:57کی
07:57توفیق
07:57سے
07:57آپ
07:58اللہ کے
07:59گھر
07:59میں
07:59تشریف
07:59لے آئے
08:00ہیں
08:00اللہ
08:03کی
08:03اس
08:03نعمت
08:03کو
08:04قیمتی
08:04بنانے
08:05کے
08:05لیے
08:05جو
08:05اللہ
08:05کی
08:05یہ
08:06نعمت
08:06ہے
08:06وقت
08:07اور
08:08صحت
08:08ان
08:10دونوں
08:10نعمتوں
08:11کو
08:11قیمتی
08:11بنانے
08:12کے
08:12لیے
08:12ان کے
08:13حوالے
08:14سے
08:14خسارے
08:15سے
08:15بچنے
08:15کے
08:15لیے
08:15آپ
08:16احباب
08:16اللہ
08:17کے
08:18گھر
08:18میں
08:18تشریف
08:18لے آئے
08:19ہیں
08:19اس
08:21حد
08:21تک
08:21تو یہ
08:22بات
08:22بہت
08:22مبارک
08:23باد
08:23کی
08:23کے
08:25لائق
08:25ہے
08:25اور
08:27تحسین
08:27کے
08:27لائق
08:28ہے
08:28لیکن
08:30اصل
08:30امتحان
08:31پھر
08:31اس کے
08:31بعد
08:31بھی
08:31شروع
08:32ہوتا
08:32ہے
08:32کہ
08:32یہاں
08:33آنے
08:33کے
08:33بعد
08:33ہم
08:33وقت
08:34کا
08:34استعمال
08:34کیا
08:34کر
08:35رہے ہیں
08:35شیطان
08:41کی
08:42پہلی
08:42کوشش
08:42تو یہ
08:43ہوتی
08:43ہے
08:43کہ
08:45وہ
08:45بندہ
08:46مومن
08:46کو
08:46بلکہ
08:46کسی
08:47انسان
08:47کو
08:47ہی
08:48اللہ
08:49کی
08:49طرف
08:49آنے
08:50ہی
08:50نہ
08:50دے
08:50اور
08:53اگر
08:53کوئی
08:54آ جاتا
08:55ہے
08:55تو
08:55پھر
08:55اس کے
08:56بعد
08:56اس کی
08:56کوشش
08:56ہوتی
08:57ہے
08:57کہ
08:58اب
08:58یہاں
08:58پر
08:59اس
08:59کو
08:59اتنا
09:00اس
09:00کا
09:01وقت
09:01ضائع
09:01کرایا
09:02جائے
09:02اور
09:02اس
09:02کو
09:02ایسی
09:03امور
09:04میں
09:04مشغول
09:04رکھا
09:05جائے
09:05کہ
09:06یہ
09:06اس
09:07دیئے
09:08گئے
09:09موقع
09:10اور
09:10دیئے
09:10گئی
09:10اپارجنٹی
09:11سے
09:11زیادہ
09:12فائدہ
09:12نہ اٹھا
09:13سکتا
09:13تو
09:16ان
09:17نو دس
09:19ایام
09:20کے اندر
09:20ہمارے لئے
09:22یہ سب سے
09:22بڑا
09:22چیلنج
09:23سب سے
09:25بڑا
09:25چیلنج
09:26یہی
09:27ہے
09:28کہ
09:28یہ جو
09:28دو
09:29نو دس
09:29دن
09:29میں نے
09:30اپنی
09:30زندگی
09:30سے
09:31بالکل
09:32فارغ
09:33کیے ہیں
09:33اپنے
09:34لئے
09:34اور
09:34اپنے
09:35اللہ
09:35کی
09:35لئے
09:35ان کو
09:37پھر
09:37میں
09:37کما حق
09:38ہو
09:38استعمال
09:38کا
09:39سب سے
09:40بڑا
09:40چیلنج
09:41حدیس
09:48پاک
09:48کے اندر
09:48آتا
09:49ہے
09:49جناب
09:52ابی کریم
09:53صلی اللہ
09:53علیہ وسلم
09:53کا
09:54ارشاد
09:54گرامی
09:54کہ
09:59اغتنم
10:00خمسا
10:00قبل
10:00خمس
10:01پانچ
10:04چیزوں
10:04کو
10:04پانچ
10:05چیزوں
10:05سے
10:05پہلے
10:06غنی
10:06مت
10:06جانو
10:07پانچ
10:10چیزوں
10:10کو
10:10پانچ
10:12چیزوں
10:12سے
10:12پہلے
10:13غنی
10:13مت
10:13جانو
10:14پہلی
10:16چیز
10:16جو آپ
10:17نے
10:17ارشاد
10:17فرمائی
10:18فرمایا
10:20شباب
10:20کا
10:21قبل
10:21حرم
10:21اپنی
10:24جوانی
10:25کو
10:25اپنے
10:25بڑھاپے
10:26سے
10:26پہلے
10:26غنی
10:26مت
10:27جاؤ
10:27اس حدیث
10:31مبارکہ
10:31کے اندر
10:31جو پانچ
10:32چیزیں
10:32مذکور
10:33ہیں
10:33اتنی
10:35حکیمانہ
10:36باتیں
10:36ہیں
10:36آپ
10:38کے
10:38جو
10:38فرامین
10:39ہیں
10:39کہ ہم
10:40میں سے
10:40ہر
10:40بندہ
10:41جیسے
10:41ہی
10:41سنتا
10:42ہے
10:42تو
10:42فوراں
10:43تائید
10:43میں
10:43سر
10:43ہلاتا
10:44ہے
10:44کہ
10:44واقعاتا
10:44ایسا
10:45ہی
10:45ہے
10:45جس
10:46کی
10:46جوانی
10:47گزر
10:47گئی
10:47جب
10:48وہ
10:48یہ
10:48سنتا
10:48ہے
10:48کہ
10:48صدق
10:53یا
10:53رسول
10:54اللہ
10:54کیا
10:57حقیقت
10:58آپ
10:58نے
10:58فرمائی
10:58میں
11:00واقعیتا
11:01اپنی
11:01زندگی
11:01کو
11:02اور
11:03اپنی
11:03جوانی
11:04کو
11:05کن کاموں
11:06میں
11:06صرف
11:07کر
11:07چکا
11:07ہوں
11:07حالانکہ
11:08مجھے غریمت
11:09جاننا
11:09چاہیے
11:10تھا
11:11وصحت
11:14قبل
11:15سقمک
11:16اور
11:18اپنی
11:18صحت
11:18کو
11:19اپنی
11:20بیماری
11:20سے
11:20پہلے
11:21پہلے
11:22جب
11:25انسان
11:26کی
11:26اوپر
11:26مرض
11:26آتی
11:27ہے
11:27کوئی
11:28بھی
11:28بیماری
11:28آتی
11:29ہے
11:29تکلیف
11:30پہ
11:30ہوتا
11:30ہے
11:30اس
11:31وقت
11:31وہ
11:32بہت
11:32ارادے
11:33اور
11:33نیتیں
11:33کرتا
11:33ہے
11:33یہ
11:34انسان
11:34کی
11:34فطرت
11:35ہے
11:35اللہ نے
11:35قرآن
11:36میں
11:36بیان
11:36کیا
11:37کہیں پہ
11:55قرآن
11:55اس طرح
11:56ذکر
11:56کرتا
11:56ہے
11:56وَاِذَا
11:57اَنْعَمْنَا
11:57اَعْلَ الْإِنسَانِ
12:58آپ نے
12:58فرمائی
12:59وَاِذَا
13:00وَغِنَا
13:01قَبْلَا
13:01لَفَقْرِكَ
13:02اپنی آسودگی
13:06کو
13:07اپنی معاشی حالت
13:08کے مستحکم
13:09ہونے
13:09کو
13:09اپنے فقیر
13:13ہونے
13:13سے پہلے
13:13پہلے
13:14معاشی
13:16تنگدستی
13:17آنے
13:17سے پہلے
13:18پہلے
13:18غنیمت
13:18جانو
13:19اور
13:22چوتھی
13:24چیز
13:25آپ
13:25فرماتے
13:25وَفَرَاغَكَ
13:27قَبْلَ
13:27شُغْلِكَ
13:28اور
13:29اپنی فرصت
13:29کو
13:29مصروفیت
13:30سے پہلے
13:31پہلے
13:31غنیمت
13:31جانو
13:32اور
13:34پانچویں
13:35چیز
13:35آپ نے
13:35فرمائی
13:36وَحَيَاةَكَ
13:37قَبْلَ
13:38مَوْتِكَ
13:38اپنی زندگی
13:39کو
13:39موت سے
13:40پہلے
13:40پہلے
13:40غنیمت
13:41جانو
13:41پانچ
13:43چیزیں
13:44ہم ان
13:46پانچ
13:46چیزوں
13:47پر اگر
13:47نظر
13:48دوڑائیں
13:49اور
13:49تھوڑی دیر
13:49کے لیے
13:50رک جائیں
13:50ان پانچوں
13:53کا
13:53بلواسطہ
13:54یا بلاواسطہ
13:55تعلق
13:55وقت کے ساتھ
13:56اور جو
14:01ہمارا موضوع
14:01ہے آج
14:02کہ
14:02وقت
14:04کتنی
14:05بڑی
14:05نعمت
14:06ہے
14:06اور افسوس
14:09پتہ
14:09کس بات
14:10کا ہوتا ہے
14:11کہ
14:13اسی
14:13نعمت
14:13کے بارے
14:14میں
14:14جب
14:14یہ جملے
14:15ہم
14:15کہتے ہیں
14:16یا
14:16سنتے ہیں
14:17کہ
14:18کیا
14:19کر
14:19رہے
14:19ہو
14:19جواب
14:21آتا ہے
14:22ٹائم
14:22کل
14:22کر
14:23رہا
14:23ہو
14:23سنتے ہیں
14:26نا
14:27اور
14:27اللہ
14:28نہ
14:28کرے
14:28بعض
14:28اوقات
14:29کہتے
14:29بھی
14:29جس
14:32چیز
14:33کو
14:33اللہ
14:36کے
14:36حبیب
14:36نعمت
14:38قرار
14:38دے
14:38رہے ہیں
14:39اور
14:40ہے
14:40بھی
14:40نعمت
14:41ہم
14:43بھی
14:43غور
14:43کریں
14:44تو
14:44ہمیں
14:44سمجھ
14:45آتی
14:45ہے
14:45کہ
14:45یہ
14:45بہت
14:45بڑی
14:46نعمت
14:46ہے
14:46آج
14:47دنیا
14:47نے
14:48مانا
14:48ہے
14:48کہ
14:48time
14:48is
14:49money
14:49آج
14:51دنیا
14:52مان
14:52چکی
14:52ہے
14:52فرامین
14:54رسول
14:55اللہ
14:55صلی اللہ
14:55علیہ وسلم
14:56کی
14:56تصدیق
14:56اور
14:57حقانیت
14:57آہستہ
14:58آہستہ
14:58دنیا
14:58پر واضح
14:59ہو رہی
14:59ہے
14:59لیکن
15:03افسوس
15:03اس بات
15:04کا
15:04ہوتا
15:04ہے
15:04کہ
15:06جس چیز
15:07کو
15:07اللہ
15:07کے
15:07نبی
15:08نعمت
15:08قرار
15:08دے
15:09رہے
15:09ہوں
15:09میں
15:10اور
15:10آپ
15:10اپنی زبان
15:11سے یہ
15:12جملہ
15:12نکالیں
15:12کہ میں
15:13اس کو
15:13کل کر
15:14رہا ہوں
15:14کل کرنے
15:14کا کیا
15:15مطلب
15:15ہوتا ہے
15:16اس پہ
15:19انہ
15:19لیلہ
15:19ہی پڑھی
15:19جا سکتے
15:20ہمارے ہاں
15:24ہمارے
15:24اسلاف
15:24امت
15:25جو تھے
15:25اکابرین
15:27امت
15:27جو تھے
15:28ان کے ہاں
15:32اس وقت
15:34کی اتنی
15:34قیمت
15:35تھی
15:35کہ وہ
15:38ایک طرف
15:41دراہم
15:41اور دنانیر
15:42ہوتے
15:42تو دوسری طرف
15:43وقت ہوتا
15:43تو وہ
15:44وقت
15:44کو
15:44ہمیشہ
15:45ترجی
15:45دیا
15:45کرتے
15:46امام شافی
15:50رحمہ اللہ
15:50فرماتے ہیں
15:53کہ میں نے
15:54اللہ کے
15:54نیک بندوں
15:55کی صحبت
15:55میں رہ کر
15:56دو چیزیں
15:57سکھی ہیں
15:58امام شافی
16:03وقت کے
16:04جلیل القدر
16:05امام ہیں
16:06ہم جن
16:08ائمہ اربع کی
16:09بات کرتے ہیں
16:09چار اماموں
16:10کی بات کرتے ہیں
16:11ان میں
16:12امام آزم
16:13ابو حنیفہ
16:14رحمہ اللہ
16:15امام شافی
16:15رحمہ اللہ
16:16امام مالک
16:17رحمہ اللہ
16:18اور امام
16:19احمد بن
16:19حنبل
16:19رحمہ اللہ
16:20یہ چار امام ہیں
16:21پوری امت میں
16:23بڑے لوگوں
16:24نے اجتحاد کی
16:24اور بڑے لوگوں
16:25نے استمباتات کی
16:26ہیں
16:26لیکن ان چاروں
16:28کو تلقی
16:29بالقبول
16:29ملی ہے
16:30امت کے اندر
16:31ان کے اجتحادات
16:33کو امت میں
16:33جیسے کہتے ہیں
16:35نا کہ
16:35پاپولارٹی
16:37ملی ہے
16:37آج انہی کا نام
16:39چلتا ہے
16:40جب بھی
16:40فقی مسئلہ آتا ہے
16:41تو یہی پوچھا جاتا ہے
16:42اس میں امام شافی
16:43کی کیا رائے ہیں
16:44امام عاظم
16:44حریفہ رحمہ اللہ
16:45کی کیا رائے ہیں
16:46امام احمد کی
16:46میں صرف یہ بات
16:48اس لیے بتا رہا ہوں
16:49کہ ان امام
16:50کا تعارف
16:50ہمارے ذہن میں ہو
16:51وہ یہ فرماتے ہیں
16:53کہ میں اللہ کے
16:54نیک بندوں کے پاس
16:55جب بیٹھا
16:56تو دو چیزیں
16:58میں نے سیکھی
16:58ایک چیز
17:00انہوں نے فرمایا
17:01کہ میں نے یہ سیکھی
17:02الوقت کسیف
17:07یہ وقت
17:10تلوار کی معنی
17:11تم
17:13نے اگر
17:15اس کو
17:15نہ کٹا
17:16تو یہ تمہیں
17:16کٹ ڈالے
17:17یعنی
17:22اس کو
17:22اچھے
17:23مسارف میں
17:24استعمال
17:25نہ کیا
17:26تو یہ تمہیں
17:26ضائع کر دے گا
17:27کٹ کے پھینک دے گا
17:28اور دوسری چیز
17:32وہ یہ فرماتے ہیں
17:33کہ میں نے یہ سیکھی
17:35کہ تمہارا نفس
17:37اگر حق بات میں
17:38مشغول نہ ہوگا
17:39تو پھر یہ
17:42شیطان
17:44تمہیں باطل باتوں میں
17:45مشغول کر دے گا
17:47حق بات کے اندر
17:48ہمارے موضوع سے
17:50متعلق چونکہ
17:51پہلا جملہ تھا
17:54اس وجہ سے
17:54اس کا ذکر کی
17:55پھر امام حسن بصری
17:56رحمہ اللہ
17:57بہت بڑے
17:59جلیل القدر
18:01امام گزرے ہیں
18:05آپ فرماتے ہیں
18:08کہ میں نے ایسے لوگوں
18:09کو دیکھا
18:10اپنے دور میں
18:12ایسے لوگوں کو دیکھا
18:14جو وقت کی حفاظت
18:16اس طرح کیا کرتے تھے
18:17جیسے درہم اور
18:18دنانیر کی حفاظت کی جاتے ہیں
18:20ہمارے پاس پیسہ ہو
18:23جیب میں
18:25سارا راستہ
18:26ہمیں جیبیں چیک کرتے
18:27کرتے گزرتا ہے
18:29بار بار
18:31تھوڑی تھوڑی دیر کے بعد
18:32کبھی
18:33پبلک ٹرانسپورٹ
18:34پہ سفر کرنا پڑ جائے
18:35پبلک پوائنٹس پہ
18:37جانا پڑ جائے
18:37شمالز میں
18:38جانا پڑ جائے
18:39یا
18:41کہیں بھی
18:42استحام کی جگہ پر
18:45رش کی جگہ پر
18:46اگر ہمیں جانا پڑ جائے
18:47تو ہم بارہا
18:49اسی چیز کا جائزہ
18:52لے رہے ہوتے ہیں
18:52کہ
18:53پتہ نہیں میرے پاس
18:55وہ جو
18:55پیسے تھے
18:56وہ موجود ہیں بھی
18:57تو جس طریقے سے
19:02ہم
19:02درہم اور
19:05دنانیر
19:05یعنی
19:06پیسوں کی حفاظت
19:07کر رہے ہیں
19:08ہمارے اسلاف امت
19:09وقت کی اس طرح
19:10حفاظت کیا کرتے تھے
19:11یہ امام حسن بسری
19:12رہب اللہ کا قول
19:13اللہ اکبر
19:19پھر ایک اور حدیث
19:23اللہ کے نبی کے
19:29ایک بہت
19:29جلیر القدر صحابی
19:31جن کے بارے میں
19:33اصحاب السیر نے لکھا
19:35کہ وہ
19:37سادس الاسلام ہیں
19:38چھٹے نمبر پر
19:40اسلام کو قبول کرنے والے ہیں
19:41ان سے روایت
19:42آپ فرماتے ہیں
19:45کہ جناب نبی کریم
19:46صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:48نے ارشاد فرمایا
19:49لَا تَزُولُ قَدَمَا
19:53اِبْنِ آدَم
19:54يَوْمَ الْقِيَامَةِ مِنْ عِنْدِ رَبِّهِ
19:58حَتَّى يُسْأَلْ عِنْ خَمْسِنِ
20:02کہ قیامت کے دن
20:07ابنِ اَبْنِ اَبْنِ آدَمَةِ
20:12یہ قدم اپنے رب کے پاس سے
20:14اس وقت تک اس کو اٹھانے نہیں دیے جائیں گے
20:17جب تک کہ اس سے پانچ چیزوں کے بارے میں سوال نہ کیا جائیں
20:20ابھی آپ نے ذکر کیا حدیث
20:25کہ پانچ چیزوں کو پانچ چیزوں سے پہلے غریمت جانو
20:29اس کی تشریح میں اسلاف امت کے قوال
20:32پھر
20:35صحیح بخاری کی وہ روایت
20:39یہ دوسری حدیث
20:48کہ دو چیزیں جن کے بارے میں
20:51لوگوں کی اکثریت دھوکے میں ہے
20:53ان میں ایک صحت ہے اور ایک فرصت ہے
20:54اب یہ قیامت کے روز کا حال بیان ہو رہا ہے
20:59اور بیان بھی
21:03اللہ کے نبی فرما رہے ہیں
21:05ہمیں پہنچایا
21:07آپ کے ایک جنیل القدر صحابی نے
21:09کہ وہاں پر بھی پانچ چیزوں کے بارے میں سوال ہوگا
21:15تو آپ کے قدم اٹھیں گے میرے قدم اٹھیں گے
21:17اور ہم آگے کی طرف ہمارا پروسس شروع ہوگا جو بھی
21:19پہلی چیز
21:22عَنْ عُمْرِهِ فِي مَا أَفْنَاهُ
21:26اس کی زندگی کے بارے میں
21:29اس کی عمر کے بارے میں
21:30کہ اس نے کن کاموں میں گزار تھی
21:32اب ذرا اس کو
21:36میپ کرتے جائیے
21:38ان پانچ چیزوں کے ساتھ
21:39جو تھوڑی دیر پہلے ذکر کی
21:40ان پانچوں کا بھی
21:43بلواستہ یا بلاواستہ
21:45تعلق وقت کے ساتھ تھا
21:47اور ان کو بھی آپ ریلیٹ کرتے چلے جائیے
21:50ان کا تعلق بھی کسی نہ کسی درجے میں
21:52بلواستہ یا بلاواستہ
21:54وقت کے ساتھ
21:55عَنْ عُمْرِهِ فِي مَا أَفْنَاهُ
22:00اپنی زندگی کن کاموں میں گزاری
22:05دوسری چیز
22:09عَنْ شَبَابِهِ فِي مَا أَبْلَاهُ
22:12اس کی جوانی کی بارے میں
22:16کہ کن کاموں میں
22:18اس نے وہ تباہ کر دی
22:19فنا کر دی
22:19گزار دی
22:20کھپا دی
22:22وَمَا لِهِ مِنْ اَيْنَكْ تَسَبَهُ
22:30وَفِي مَا أَنفَقَهُ
22:32دو چیزیں
22:34ایک اٹھی بیان کر دی
22:35اس کے مال کے بارے میں
22:37کہ اس نے کہاں سے کمایا
22:39اور کن چیزوں میں
22:40اس کو خرچ گیا
22:40اور پانچویں چیز فرمائی
22:45وَمَا ذَا عَمِلَ فِي مَا عَلِمَا
22:47اور اس کے علم کے بارے میں
22:50پوچھا جائے گا
22:51کہ جتنا اس کو علم تھا
22:53جتنا علم تھا
22:54فی مَا
22:54جتنا
22:56اب یہ ایک ریلیٹیو ٹرم ہے
23:00عمر نسبی ہے
23:01بہت سارے امور میں
23:04ہم ایک دوسرے سے
23:05فائق ہوتے ہیں
23:06معلومات کے حوالے سے
23:08لیکن لفنن رجال
23:10ہر بندے کی معلومات
23:11مختلف ہوتی
23:12لیکن
23:14دینی علوم کے بارے میں
23:16جن کا تعلق
23:17عمل کے ساتھ ہے
23:19جس کا تعلق
23:23حلال اور حرام کے ساتھ ہے
23:25جائز اور نجائز کے ساتھ ہے
23:26میں اپنی زندگی کا جائزہ
23:29لیتا رہوں
23:30کہ مجھے پتہ ہے
23:31کہ یہ کام جائز ہے
23:32یا نجائز
23:33اس کے باوجود
23:35میں کسی بھی سبب سے
23:36کیے جا رہا ہوں
23:37سبب کوئی بھی ہو سکتا ہے
23:38اپنی خواہش ہو سکتی ہے
23:40کسی کا پریشر ہو سکتا ہے
23:41سماجی دباؤ ہو سکتا ہے
23:43کوئی دنیاوی مفاد ہو سکتا ہے
23:45کسی بھی سبب سے
23:46میں ناجائز
23:47سمجھنے اور جاننے کے باوجود
23:50اگر کر رہا ہوں
23:51تو پھر میں اپنے علم پر عمل نہیں کر رہا
23:54تو یہ پانچ چیزیں
23:58ان کے بارے میں
24:00ہم سے سوال
24:00قیامت والے دن بھی ہونا ہے
24:02اور اس میں بھی
24:09جو دو بنیادی چیزیں ہیں
24:11عمر اور شباب
24:13جوانی
24:14زندگی اور جوانی
24:15حضراتِ گرامی
24:20ابتدا میں عرض کیا تھا
24:25کہ یہ اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے وقت
24:30جو خاص طور پر مجھے اور آپ کو
24:34اس وقت
24:35میسر ہے
24:39یہ نعمت
24:41اور ایک عمومی حکم اللہ کا
24:44اور عمومی فرمان
24:46ہر نعمت کے بارے میں
24:48سُمَّ لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذِنْ عَنِ النَّعِيمِ
24:51بَالَا
24:51کہ پھر تم سے
24:53اس دن قیامت والے دن
24:55اللہ کی نعمتوں کے بارے میں
24:58سوال ہونا ہے
24:59ایک عمومی حکم
25:01اور ایک خصوصی حکم
25:03جو عزت عبداللہ بن مسعود کی روایت میں ہے
25:07اس میں دو چیزیں
25:08عمر اور زندگی کا تعلق
25:10پھر وقت کے ساتھ
25:11تو یہی
25:17گھڑیاں ہمیں مجسر آئی ہیں
25:20میں نے ارز کیا
25:24کہ پہلی کوشش تو شیطان کی یہی ہوتی ہے
25:28کہ انسان
25:29اور
25:31بطور خاص مسلمان
25:34اپنے رب کی طرف آئے ہی نہ
25:36لیکن اگر آ گیا ہے الحمدللہ
25:40اس حد تک تو اللہ کی توفیق ہو گئی
25:43کہ آ گیا
25:43اب اس کی کوشش یہ ہے
25:45کہ یہ جو گھڑیاں یہ لے کر آیا ہے
25:48اس کی اور کوئی مصروفیت نہیں ہے
25:54تو میں اس کو
25:56اب اس کا یہ وقت بھی
25:58ضائع کرانے کی کوشش کروں
26:00اور پھر بڑے مزین کر کے
26:04ہمارے سامنے نا
26:06وہ چیزیں لے کے آتا ہے
26:07کیونکہ اس کا کام قرآن نے بیان کیا
26:09زین اللہم الشیطان و عمال
26:11وہ ہمارے غلط کام بھی بڑے
26:13جسے کہتا ہے
26:14ڈیکوریٹ کر کے ہمارے سامنے لگتا ہے
26:16بڑے سجاہ سنوار کے
26:18بناو سنگار کر کے
26:20اور بڑی اچھی تعویلیں کر کے
26:22کوئی نہیں جی میں یہ تھوڑی در کے لیے
26:24موبائل لے رہا ہوں
26:25میں اس پہ تلاوت کرتا ہوں
26:27بات تلاوت سے شروع ہوتی ہے
26:29سکرین ٹائم کے بارے میں
26:31اس وقت کی جو تحتیق ہے وہ یہ ہے
26:34کہ میکسیمم آپ جس کام سے شروع کرتے ہیں
26:36اس پر میکسیمم آپ پانچ منٹ رہتے ہیں
26:38میکسیمم یہ ریسرچ بتا رہا ہوں
26:40پانچ منٹ کے بعد آپ کی سکرین
26:45اس چیز سے ہٹ چکی ہوتی ہے
26:47یہ ایوریج ہے نا ظاہر ہے
26:49حقیق بندہ پندرہ منٹ گزار لیتا ہوگا
26:50کوئی ایک منٹ گزارتا ہوگا
26:51جو ریسرچر ہوتے ہیں وہ تو ایوریج نکالتے ہیں
26:54عوصت نکالتے ہیں
26:56سٹارٹ یہیں سے ہوگا
26:58اچھا یہ بھی
26:59وضو نہیں ہے چاہتا تھوڑی دیر میں اس پہ نا
27:01تلاوت سن لیتا ہوں نات لگا لیتا ہوں
27:04یہاں سے یہ شروع ہوگا
27:06پھر یہ اگلا کام اس کا ہے
27:08جب ہم نے اپنے آپ کو اس کی کنٹرول میں دے دیا نا
27:10پھر یہ ریلیٹڈ ویڈیوز میں خود چیزیں لے کے آئے گا
27:12اور اب تو
27:14اس نے
27:14ہماری مصروفیات کا خیال رکھتے ہوئے
27:17بڑی ویڈیوز کے بجائے
27:18ہمیں شارٹ کلپس دکھاتا ہے
27:19ریلز کی شکل میں
27:22اور
27:25اس کا اندازہ نہیں ہوتا
27:27کہ مجھے
27:28اس سکرین پہ دیکھتے ہوئے
27:29کتنا ٹائم گزر گیا
27:31یہ بات ایک عمومی
27:35خطبے کی بھی
27:37کام موضوع بھی بن سکتی ہے
27:38اور اس پہ ہوا ہے خطبہ یہاں
27:40الحمدللہ
27:40اسی سٹیج سے
27:42میں نے ہی اس موضوع پہ خطبہ دیا ہوا
27:44وقت کی کیا اہمیت
27:46لیکن
27:47بطور خاص
27:48آج کی اس درس کے لیے
27:49اس کے انتخاب
27:50اس لیے کیا گیا
27:51کہ آپ حضرات
27:52اس وقت
27:53ماشاءاللہ
27:53یہ اللہ کی نعمت
27:56کما حق ہو
27:57آپ کے پاس موجود ہے
27:58اور کوئی ذمہ داری نہیں
28:00اس وقت
28:00سوائے اس کے
28:03کہ اس وقت
28:04ایک ہی چیز کام سے سوال ہونا ہے
28:06کہ یہ جو وقت
28:08مجھے ملا ہے
28:08کہ میں کن کاموں میں گزار کے آئے
28:10بندہ جب جائے
28:13واپس اٹھ کر
28:13یہاں سر
28:14تو اس کو
28:16اپنا ضمیر
28:18اس کا مطمئن ہو
28:18کہ واقعاً
28:19میں نے نو دس دن
28:20فارغ کیے تھے
28:21اپنے معاملات
28:21اور مصروفیات میں سے
28:22تو الحمدللہ
28:24میں ان کو
28:25صحیح استعمال کر کے آ رہا ہوں
28:27کوئی قیامت نہیں آ جائے گی
28:30اگر ہم نو دس دن کے لیے
28:32اس سے دور ہو جائیں گے
28:34بلکہ
28:36انشاءاللہ
28:37العزیز
28:37نفسیاتی طور پر
28:40اور باطنی طور پر
28:43روحانی طور پر
28:44بہت زیادہ
28:45فرحت اور
28:46ترقی محسوس کریں گے
28:47ہم
28:48اگر ہم
28:48اس سے کچھ دیر کے لیے
28:49دور ہو جائیں گے
28:50یہاں سے جانے کے بعد بھی
28:53ایک تجربے کی طور پر
28:55بات کر رہا ہوں
28:56اس پہ میں
28:57الحمدللہ
28:57خود بھی تجربہ کر چکا ہوں
28:59کچھ دنوں کے لیے
29:00جو ضرورت سے زائد
29:02غیر ضروری
29:03ایپس موبائل میں ہیں
29:04یہ فیس بک ہو گئی
29:05یہ دوسری تیسری
29:06ویٹس ایپ تو اب
29:07ضرورت بن گئی
29:07اس کو ڈیلیٹ کر کے دیکھئے
29:10ہفتے کے بعد
29:12اپنی کیفیات کو دیکھئی
29:13اور اپنے معاملات
29:13کا جائزہ لیجئے
29:14کتنا وقت بچا ہے
29:15یہ ٹک ٹک ٹک ٹک ٹک
29:20تو خیر کبھی
29:20ہمارے الحمدللہ
29:21موبائل کی زینت
29:22بنا ہی نہیں
29:23فیس بک ہے
29:24ایک ایسی چیز
29:25جس کے اوپر
29:25بعض اوقات
29:27اچھے مقصد کے لیے
29:29ہم بھی شروع کرتے ہیں
29:30لیکن بعد میں کوئی
29:31انجام کیا ہوتا ہے
29:32وہ پھر ڈیلیٹ کرنی پڑ جاتی
29:33کہ وقت ضائع کر رہی ہے
29:35تو یہ ایک
29:37توجہ دلانی تھی
29:40میرا جو درس ہوتا ہے نا
29:41محتقیفین کے ساتھ
29:43عمومی طور پر
29:43پہلا درس وہ
29:44توبہ کے موضوع پر ہوتا ہے
29:46اس دفعہ میں نے
29:48پہلا درس
29:48وقت کی اہمیت کے اوپر
29:49اس کا انتخاب
29:50اس لیے کیا ہے
29:51کہ ہم نے
29:52پچھلے کئی سالوں
29:53کے تجربے سے
29:53یہ بات دیکھی ہے
29:54کہ ہمارے بہت سارے بھائی
29:56بزرگ
29:57احباب
29:57اعتقاف کی نیت سے
29:59یہاں تشریف لاتے ہیں
30:00ان کا وقت
30:00ان کی امانت تو ہوتا ہے
30:01یہ ہماری بھی امانت ہوتا ہے
30:03ہمارے پاس بھی امانت ہوتا ہے
30:05ہماری کوشش ہوتی ہے
30:06ہم بڑے بڑے علماء سے
30:07بڑے بڑے سکالرز سے
30:08وقت لے کر
30:09آپ کی خدمت میں
30:10ان کو لے کر آئیں
30:12وہ آپ کے ساتھ
30:13مخاطب ہوں
30:14اور اچھی اچھی چیزیں
30:16جو
30:16عام دنوں ہمارے پاس
30:19موقع نہیں ہوتا
30:20وہ باتیں سننے کا
30:21تو یہ فرصت کے لمحات ہیں
30:22ہمارے علم میں بھی
30:24اضافہ ہوگا
30:24معلومات میں بھی
30:25اضافہ ہوگا
30:26اور عملی طور پر
30:27بھی ترقی نصیب ہوگی
30:29جب ہم بڑے بڑے علماء
30:30کو دیکھیں گے
30:31کہ وہ کس طرح
30:32ہمیں اس وقت کے حوالے سے
30:34اور ہمارے
30:34ملک کے حوالے سے
30:36اور ہماری ذمہ داریوں
30:37کے حوالے سے
30:37جب ہمیں آگاہ کریں گے
30:39تو پھر ہمیں اندازہ ہوگا
30:41کہ
30:41اللہ کے نیک بندے
30:43ابھی بھی
30:43اس وقت موجود ہیں
30:44جو ہماری رہنمائی کے لیے
30:46ہمہ وقت تیار ہیں
30:47بس ہمارے کا ہاں
30:48کتائی ہے
30:49کہ ہم
30:49یا تو ان سے دور ہیں
30:51یا پھر
30:51اللہ ہمیں معاف کرے
30:53کہ ہمیں دور کر دیا گیا ہے
30:55تو ہی الحمدللہ
30:57ان دس دنوں میں
30:58ہم نے
30:59بہت بڑے بڑے علماء سے
31:00سکالرز سے
31:01پروفیسر حضرات سے
31:02وقت لیا ہے
31:02وہ آپ حضرات سے
31:04مخاطب ہوتے رہیں گے
31:05ہم تو
31:05سماخراشی کے لیے
31:06ہر وقت آپ کے ساتھ ہیں
31:07ٹھیک ہے جی
31:08اللہ رب العزت سے
31:10دعا ہے
31:10کہ اللہ کریم
31:11مجھے اور آپ کو
31:12اس وقت کی
31:13نعمت کی
31:14صحیح قدر کرنے کی
31:15توفیق نصیب فرمائے
31:16جو کچھ میں نے کہا
31:18سنا
31:18اس پر سب سے پہلے
31:20اللہ کریم مجھے
31:20پھر آپ کو بھی
31:21سب کو مخاطبین کو
31:22سامعین کو
31:23آپ تو مخاطبین ہیں
31:24جو اندر بیٹھے ہیں
31:25یا دور بیٹھے ہیں
31:26وہ ہمارے سامعین ہیں
31:26سن تو وہ بھی رہیں
31:28اللہ ان کو بھی
31:29اور ہم سب کو
31:29عمل کرنے کی
31:30توفیق نصیب فرمائے
31:31وآخر دعوانا
31:32الحمدللہ رب العالمین

Recommended