Faisal Masjid Islamabad
Category
📚
LearningTranscript
00:00Alhamdulillah
00:01Alhamdulillah
00:06Rabbil Alameen
00:08Wa salatu wa salamu ala ashrafil rusul wa khatamil anbiya wal mursalin
00:14Wa ala alihi wa ashaabihi ajma'in amma ba'd
00:20Fa a'udhu billahi min ashshaytanir rajim bismillahirrahmanirrahim
00:30Ya ayyuhaladzina amanu kutib alaykumul siyam
00:36Kama kutib ala aladzina min kablikum lalakum tattaquun
00:41Ayyaman ma'adudat
00:44Wa qala tabaraka wa ta'ala
00:48Wa in ta'udhu nirmata Allahi la tuchsuha
00:54Sadaq Allahul Azim
00:55Qabli qadr sama'in muhterim
01:03Allah rabul azizat ne
01:09A'udhu nis
01:17A'udhu
01:18A'udhu
01:19Rab ka kurb حاصل کرne
01:21A'udhu
01:23A'udhu
01:24A'udhu
01:25A'udhu
01:25A'udhu
01:26A'udhu
01:27A'udhu
01:27A'udhu
01:28A'udhu
01:28A'udhu
01:29A'udhu
01:30A'udhu
01:53and among other men and other men in the form of an experience
01:58and the human service of people
02:02can be listened to the universe
02:05and the people this way have a good influence
02:11حدیث مبارکہ میں آتا ہے کہ
02:13سب سے زیادہ رب کا قرب حاصل
02:16انسان فرائض کو پورا کر کے حاصل کرتا ہے
02:21پھر یہ بھی حدیثی ہے
02:27کہ نوافل کے ذریعے سے انسان اپنے رب کا قرب حاصل کرتا ہے
02:32سجدوں کے ذریعے سے انسان اپنے رب کا قرب حاصل کرتا ہے
02:37اللہ کے بندوں کی خدمت کر کے
02:40ان کے لئے ہمدردی کی جذبات رکھ کر
02:44ان کے لئے کوئی سہولت
02:47پیدا کر کے بھی رب کا قرب حاصل کر سکتا ہے
02:51غرض اپنے رب کا قرب حاصل کرنے کے لئے کئی آمال ہیں
02:57اس خداوند عالم نے ان آمال کے ساتھ ساتھ
03:03کچھ گھڑیاں
03:07کچھ دن کچھ راتیں کچھ مہینے
03:10کچھ ہفتے
03:11اور کچھ خاص سعات بھی رکھی ہیں
03:15کہ جن میں خاص طور پر اس کی رحمت
03:19اپنے بندوں کی طرف متوجہ ہوتی ہے
03:21تو وہی سفر
03:23جو کئی
03:26دنوں میں اور مہینوں کے ذریعے سے تیع کیا جا سکتا ہے
03:31وہ چند گھڑیوں کو غنیمت بنا کر
03:34ان کا صحیح استعمال کر کے بھی وہی سفر تیع کیا جا سکتا ہے
03:40مثال کے طور پر
03:46نماز کے اوقات ہیں
03:49دن میں پانچ بار ایسی گھڑی آتی ہے
03:53جس کے ذریعے سے انسان اپنے رب کا قرب حاصل کر سکتا ہے
03:59اسی طرح سے
04:01ہفتے کے بعد جمعہ کی نماز ہے
04:04مہینے کے اندر
04:07ایام بیز کے روزے ہیں
04:10ہفتے میں پیر اور جمرات کا روزہ ہے
04:14سال کی اگر بات کرتے ہیں تو اس میں رمضان کا مہینہ ہے
04:19اور حج کی عبادت ہے
04:25زکاة ادا کر کے بھی انسان اپنے رب کا قرب حاصل کرتا ہے
04:29یہ سارے وہ عامال ہیں
04:32کہ جو انسان کو زندگی میں مختلف مواقع کی صورت میں ملتے رہتے ہیں
04:38لیکن عام طور پر
04:43ان مواقع میں ان ایام میں ان مہینوں میں
04:47ان کی فضیلت کے حوالے سے ہم
04:50زیادہ تر چیزوں سے تو آگاہ ہیں
04:52لیکن کچھ چیزیں ایسی ہیں
04:55جن پر ہماری نظر نہیں ہے
04:58یا ہمیں آگاہی نہیں
04:59ان میں سے
05:04ایک یہ شعبان کا مہینہ
05:07جو اس وقت
05:10شروع ہو چکا ہے چند روز پہلے
05:13حضرت سیدنا عسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ
05:18وہ فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ میں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا
05:23یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
05:25ہم نے
05:27شعبان والے مہینے کے علاوہ
05:30کسی مہینے میں
05:32آپ کو اتنی کسرت سے روزہ رکھتے نہیں دیکھا
05:36حالانکہ آپ کا معمول تھا
05:40کہ ہر ہفتے میں دو روزے رکھتے تھے پیر اور جمعیرات کو
05:42اور ایام بیز
05:45مہینے کے جو
05:45درمیان والے ایام ہیں
05:47جن میں چاند اپنی پوری روشنائی کے ساتھ
05:51آب اتاب کے ساتھ چمک رہا ہوتا ہے
05:53ان دنوں میں روزے رکھتے تھے
05:55اس کے باوجود
05:57عدرت عسامہ بن زید فرماتے ہیں
05:58کہ میں نے ارز کیا
05:59یا رسول اللہ
06:00ہم نے آپ کو
06:03اس مہینے کے علاوہ
06:04کسی مہینے میں اتنی کسرت سے
06:06روزہ رکھتے نہیں دیکھا
06:07تو جواب میں
06:10سید دعالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
06:13کہ یہ وہ مہینہ ہے
06:15جو رجب اور رمضان کے درمیان ہے
06:18اور
06:20اس کی فضیلت اور عظمت سے
06:23اکثر لوگ غافل ہیں
06:25زیادہ تر لوگ اس سے
06:30غافل ہیں
06:31اور پھر فرمایا کہ یہ وہ مہینہ ہے
06:34جس میں انسان کے عامال
06:36رب کے حضور پیش کیا جاتے ہیں
06:39اور آجے فرمایا
06:42کہ میں یہ چاہتا ہوں
06:44پسند کرتا ہوں
06:45کہ میرا عمل
06:47رب کی بارگاہ میں پیش ہو
06:49اور میں روزہ کی حالت میں ہوں
06:51صلی اللہ علیہ وسلم
06:53کہ میرا عمل
06:55میرے عامال حضور فرما رہے ہیں
06:57کہ اللہ کی بارگاہ میں
06:58پیش ہوں
07:00تو اس حال میں پیش ہوں
07:02کہ میں روزہ کی حالت میں ہوں
07:04اور
07:06اندازہ لگائیے
07:08کہ کتنا خوبصورت تصور
07:09آپ
07:12امت کی تعلیم کے لئے فرما رہے ہیں
07:14کہ امت کو
07:17اس حوالے سے سوچنا چاہیے
07:18اور متوجہ ہونا چاہیے
07:20خبر آپ نے دے دی
07:22کہ اس ماہ مبارک میں
07:25انسان کے عامال
07:26رب کے حضور پیش ہوتے ہیں
07:28آگے تصور یہ دیا
07:30کہ میں یہ پسند کرتا ہوں
07:32کہ میرا عمل
07:33جب اللہ کی بارگاہ میں پیش ہو
07:35تو میں روزہ کی حالت ہوں
07:36تو یہ جو ماہ مبارک ہے
07:43شابان
07:43اس کے حوالے سے
07:46ہمارا عمومی تعامل
07:47کوئی بڑے احتمام والا نہیں ہوتا
07:50وہ غفلت والا ہی ہے
07:54آگاہی نہ ہونے کی وجہ سے بھی
07:57اور اگر آگاہی ہے بھی
07:59تو ہم اس کو اتنی اہمیت نہیں دیتے
08:02امام بخاری اور امام مسلم
08:05رحمہ اللہ نے اپنی صحیحین میں
08:07اور دیگر محدثین نے بھی
08:09اپنی کتب میں یہ روایت بھی نقل کی ہے
08:11اس ماہ مبارک کے بارے میں
08:13کہ ام الممنین سیدہ عائشہ صدیقہ
08:16رضی اللہ تعالیٰ نہ فرماتی ہے
08:18کہ آپ علیہ السلام
08:20روزے رکھنا شروع کرتے تھے
08:22اور ہمارا یہ گمان ہو جاتا تھا
08:26کہ اب یہ کبھی بھی
08:27افطار نہیں کریں گے
08:28یعنی روزہ نہیں چھوڑیں گے
08:30ترک نہیں کریں گے روزے کو
08:31لگتار روزے رکھے جا رہے
08:33اور پھر آپ
08:35روزہ
08:37چھوڑنا شروع کرتے تھے
08:40تو ہمارا یہ گمان ہو جاتا تھا
08:42کہ اب شاید روزہ کبھی رکھیں گے ہی نہیں
08:43آخر میں فرماتی ہیں
08:46کہ کوئی مہینہ ایسا نہیں تھا
08:49کہ جس کے پورے روزے آپ علیہ السلام نے رکھے ہوں
08:52سوائے شعبان کے
08:53رمضان کے علاوہ
08:54اس ماہِ ببارک میں آپ خاص احتمام فرمایا کرتے تھے
09:00روزوں کا
09:02اگرچہ
09:04یہ بات بھی ذہن میں رہے
09:09کہ آپ علیہ السلام کا یہ بھی فرمان ہے
09:11صحیح بخاری کے اندر آپ نے فرمایا
09:13یہ روایت منقول ہے
09:14عزت ابو حریرہ سے روایت ہے
09:17آپ نے فرمایا
09:19کہ
09:19کہ آخری جو ایام ہیں شعبان کے
09:33رمضان سے پہلے ایک دو دن پہلے جو ہے
09:35اس میں
09:37آپ لوگ روزہ نہ رکھیں
09:39امت کو یہ تعلیم دی جائے
09:40لیکن باقی مہینے کے حوالے سے
09:43آپ کا اپنا عمل کیا تھا
09:45امام ترمزی رحمہ اللہ فرم
09:47نقل کرتے ہیں ایک روایت
09:48اپنی
09:49جامعہ کے اندر
09:50کہ
09:51یہ بھی حضرت عائشہ ہی سے روایت ہے
09:54کہ
09:56رمضان اور شعبان کے دو مہینے
09:59آپ ایسے روزے رکھتے تھے
10:00گویا کہ وہ متتابعان
10:02اکٹھے جڑے ہوئے دو روزوں کے مہینے ہیں آپ کے
10:05اتنا احتمام ہوا گئے تھا
10:07اور
10:11امام ابی دعود
10:12رحمہ اللہ نے یہ روایت بھی
10:14نقل کی اپنی
10:15سنن کے اندر
10:16کہ حضرت عائشہ فرماتی ہے
10:19کہ
10:20مہینوں میں سے
10:22آپ
10:24شعبان کو بہت زیادہ پسند کرتے تھے
10:26اور اس کے روزوں کو پھر آپ
10:27رمضان کے ساتھ جڑتے تھے
10:30سامین محترم
10:32یہ ارز کرنے کا مقصد یہ ہے
10:33کہ یہ ماہ مبارک
10:36خاص فضیلت والا ہے
10:39احادیث ہیں اس پر
10:41اور
10:46پھر ان احادیث کو دیکھتے ہوئے
10:49ہمارے جو اصلاف ہیں
10:52ہمارے جو اکابر ہیں
10:53جو
10:55خیر القرون کے
10:56زمانے کے اور بعد کے
10:58زمانوں کے اندر رہے
11:00ان کا تعامل کیا تھا
11:01تو کتب کے اندر
11:04ملتا ہے
11:05کہ
11:07اصلاف امت
11:10کئی نام ہیں
11:11لیکن ایک
11:15امومی تعامل جو تھا
11:17وہ یہ تھا
11:17کہ جب شعبان کا مہینہ آتا
11:19تو وہ قرآن کی طرف
11:20متوجہ ہو جاتے ہیں
11:22اور ایسا متوجہ ہوتے
11:27کہ بعض لوگوں نے
11:28تو اس کا نام ہی
11:29شہر القرآن رکھا ہوا تھا
11:31کہ قرآن کرام کا مہینہ ہے یہ
11:36قرآن کی تلاوت
11:37بنیادی مقصد
11:40یہی تھا
11:42کہ اس کے ذریعے سے
11:44رمضان کی تیاری ہو
11:47پھر وہ اپنے اموال کی
11:49زکاة اس ماہ مبارک میں
11:51ادا کیا کرتے تھے
11:52تاکہ رمضان کے مہینے میں
11:54جو نادار طبقہ ہے
11:55کمزور طبقہ ہے
11:56ان کی ضروریات بھی
11:58پوری ہوں
11:58معاشی ضروریات
11:59اور وہ بھی
12:00اللہ کی اطاعت والے
12:02عامال کے لیے
12:02اپنے آپ کو فارغ کر سکیں
12:04غیر ضروری اور
12:07کم ضروری
12:08جو دنیاوی امور ہیں
12:09ان سے اپنے آپ کو
12:10فارغ کر لیتے تھے
12:12نوافل میں
12:14تلاوت میں
12:15روزوں میں
12:16ذکر اذکار میں
12:17اس ماہ مبارک کے اندر
12:18لگ جاتے تھے
12:20تاکہ ایک
12:21عادت بن جائے
12:23رمضان آنے سے پہلے ہی
12:25اپنے آپ کو
12:28تیار کرنا شروع کر دیتے
12:30اور
12:34ہم ذرا
12:35اپنے اوپر بھی غور کریں
12:37ہمارا تعامل کیا ہے
12:39اس سوالے سے
12:40ہم نے اس مہینے کو
12:42کیا آپ سمجھ رکھا
12:44تاجروں کو تو چھوڑیں
12:51عام لوگوں کی بھی
12:52فکر یہی ہے
12:53کہ آگے چیزیں
12:55مہنگی ہو جائیں گی
12:56ہم اپنا راشن جمع کر
12:57اور بڑے بڑے
13:01تاجروں کا
13:01بعض کا
13:03ظاہر ہے
13:03بلکہ اکثر کا
13:05یہ رویہ ہے
13:08کہ وہ چیزوں کو
13:09جمع کرنا شروع کرتے ہیں
13:11کہ رمضان میں بیچیں
13:12اور مہنگا کر کے بیچیں
13:18یعنی ہماری ساری فکر
13:20اس میں لگی ہوئی ہے
13:23کہ ہم رمضان میں
13:23کھائیں پیئیں گے کیا
13:24گھر والے بھی
13:28جو گھروں میں
13:29عام لوگ رہ رہے ہیں
13:29وہ بھی
13:30راشن جمع کرنے کی
13:31اسی فکر میں ہے
13:31کہ ہم کھائیں گے کیا
13:32اور تاجر بھی
13:34اپنی
13:36جو ہے وہ
13:36اس کو
13:37چاندری بنانے کے لیے
13:39اس مہینے کو
13:40رمضان کے مہینے کے لیے
13:41اس کو
13:42ذخیرہ اندوزی کے لیے
13:44وقف کر دیتے ہیں
13:47حالانکہ رمضان کا مہینہ
13:48کو کھانے پینے والا
13:49تو نہیں ہے
13:49بنیادی طور پر
13:55اس ماہ مبارک کے اندر
13:57شابان کے اندر
13:58مشک
13:59اور پریکٹس کرنی ہے
14:01کہ جو جو
14:04مقاصد رمضان کے
14:05بیان ہوئے ہیں
14:06جو جو
14:07اعمال رمضان کی ہیں
14:08ان مقاصد
14:10کو سامنے رکھ کر
14:11رمضان کے
14:12مقاصد کو سامنے رکھ کر
14:13انہی اعمال
14:14کو ابھی سے شروع کر دیا جائے
14:16رمضان کا
14:17بڑا مقصد کیا ہے
14:18تقویٰ کا حسن
14:18اب اس کو سامنے رکھ کر
14:22وہ والے
14:24اعمال
14:24کون سے اعمال ہیں
14:26جو رمضان میں ہم کرتے ہیں
14:27روزہ ایک
14:28اعمل ہوتا ہے
14:29تلاوت
14:30کلام مجید
14:30ایک اعمل ہوتا ہے
14:31صدقہ و خیرات
14:32ایک اعمل ہوتا ہے
14:33ذکر اذکار
14:33ایک اعمل ہوتا ہے
14:35لوگوں کی خدمت
14:37ایک اعمل ہوتا ہے
14:38تو ابھی سے
14:42اس کی مشق شروع کر دی جائے
14:45پھر
14:46جو
14:47ناپسندیدہ
14:49اور مزاج کے خلاف
14:50چیزیں سامنے آئیں
14:51ان پر
14:52صبر ایک
14:53اعمل ہوتا ہے
14:53کیونکہ رمضان کو
14:54شہر السبر
14:55کہا گیا
14:55شہر المعاصاد
14:57کہا گیا
14:57ہمدردی کا مہینہ
14:58تو ابھی سے
15:00اس کی مشق شروع کر دی جائے
15:02تاکہ رمضان
15:04آنے تک
15:05جیسے وہ کہتا ہے نا
15:07وارمپ ہو جائے انسان
15:08روحانی طور پر
15:11کہ اب وہ تیار ہے
15:14اس کی ایک گڑی بھی
15:16ضائع نہ ہو
15:17رمضان کا چاند نظر آئے
15:19تو انسان مکمل طور پر
15:20وارمپ ہو
15:21تیار ہو
15:21ایسا نہ ہو
15:23کہ پھر
15:24رمضان آنے کے بعد
15:25تیاری شروع کرے
15:26تو پھر آہستہ آہستہ
15:27وہ پانچ سات دن
15:28اس کام میں لگا دی
15:28تو یہ مہینہ
15:30اس کے لیے
15:31تیاری کا مہینہ
15:32پریکٹس کا مہینہ ہے
15:34مشق کا مہینہ ہے
15:36اور
15:36اسلاف امت کا تعامل
15:38بتا رہا ہے
15:39احادیث نبویہ کے اندر
15:41سراحت موجود ہے
15:42اس مہینے کے حوالے سے
15:44کہ اس میں
15:45وہی عمال جو
15:46رمضان میں ہونے ہیں
15:47ان کی کسرت شروع ہو جائے
15:49پھر اس کے بعد
15:54اس ماہ مبارک کا جو
15:58بالکل
15:59میڈ پوائنٹ ہے
16:00نصف شعبان ہے
16:01درمیان والی جو رات ہے
16:04پندرمی رات
16:06اس کی حوالے سے
16:09امام طبرانی نے
16:11امام بہقی اور
16:12امام ابن حبان
16:14رحمہم اللہ جمعان
16:16ان سب نے یہ روایت نقل کی
16:19اور صحیح سند کے ساتھ نقل
16:21کہ اس رات میں
16:24يَتْطَلِعُ اللَّهُ إِلَى خَلْقِهِ فِي لَيْلَةِ النِّصْفِ مِن شَعْبَانِ
16:30فَيَغْفِرُ لِجَمِيعِ خَلْقِهِ إِلَّا لِمُشْرِقٍ
16:34او مُشَاحِن
16:35کہ رب العزت
16:40اپنے مخلوق کے احوال سے
16:44خاص طور پر
16:46ویسے تو رب کائنات ہر وقت با خبر ہے
16:48خبیرم بِمَا تَعْمَلُونَ
16:50لیکن خاص طور پر
16:53اپنے مخلوق کے
16:55اس رات میں
16:56احوال کو جان کر
16:58مغفرت فرما دیتے ہیں
17:00سب کی
17:00مگر دو کا استثناء ہے
17:02ایک جو مشرق ہے
17:05اور ایک جو مشاہن ہے
17:07مشرق
17:09جو اس کی ذات کے ساتھ
17:11کسی کو شریک کرے
17:12یعنی اس کے حقوق کے اندر
17:15اور اس کی غیرت کے اندر
17:17کسی کو شریک کرے
17:19عبادت میں
17:23استعانت میں
17:24پکار میں
17:25دعا میں
17:27اسماع و صفات میں
17:30کسی بھی چیز میں
17:32اس کے ساتھ
17:33کسی کو شریک کرنے والا
17:34جو رب کائنات کی
17:36ذات میں
17:37اور صفات میں
17:38کسی میں بھی
17:38اس کے
17:39کسی کو ساتھ
17:40شریک کرنے والا
17:41اس کی مغفرت نہیں
17:42اور یہ تو
17:44قرآن کی نص سے ثابت ہے
17:46کہ قیامت والے دن
17:47بھی اللہ رب العزت
17:48اگر چاہے
17:49تو سب کو بخش دے گا
17:50مگر مشرق کو نہیں بخش
17:51کیونکہ اس نے
17:57اللہ کی
17:57ذات میں
17:59کسی کو شریک کیا
18:00اور دوسرا شخص
18:03مشاہن جو
18:05کینا پرورد
18:06لوگوں کے بارے میں
18:09دل میں
18:10کینا اور بغض
18:10رکھنے والا
18:11اس کی بھی
18:14بخشش نہیں ہوگی
18:16ایک وہ
18:17جس نے
18:17اللہ کے حق میں
18:18کوتاہی کی
18:19اور دوسرا وہ
18:21جس نے
18:22اللہ کے بندوں کے
18:23حق میں
18:23کوتاہی کی
18:24یہ بغض اور
18:27کینا
18:27اتنی بری بیماری ہے
18:28کہ اس دن
18:31سب کی
18:32بخشش ہوگی
18:33لیکن
18:34ان دو لوگوں کی
18:35نہیں ہوگی
18:36ہم ذرا
18:37غور کریں
18:38ہم نے
18:40کچھ
18:42ایک محول
18:46بن گیا ہے
18:47میڈیا کی وجہ سے
18:48بھی اور
18:49باقی بھی
18:50کئی اسباب
18:50ہیں اس کے
18:51کہ ہمارے
18:53ہم مسلمان
18:54جو ہیں وہ
18:55چند ایک
18:55ایمٹس کے
18:56مسلمان بن گئے
18:57تہواروں کے
19:00مسلمان ہیں وہ
19:00اب پندرہ شابان
19:03کی رات آئے گی
19:04ہم
19:06بڑے
19:07زور و شور سے
19:08اور بڑا
19:08احتمام کریں گے
19:09یہ بھی
19:11سارے نہیں
19:13کرتے کچھ
19:13کرتے
19:14حالانکہ
19:15ایک بات
19:15ذہن میں
19:16رہے
19:16یہ بات
19:18بڑی
19:19اگرچہ آخر میں
19:20کرنا تھی
19:20لیکن ابھی
19:21آگئی تو
19:21ابھی ہی
19:22کیے دیتا ہوں
19:23کہ شابان
19:24رمضان
19:25یا
19:27حرمت والے
19:27مہینے
19:28یا جمعہ
19:29کا دن
19:29یا کوئی بھی
19:30جو گھڑیاں ہیں
19:30یا ساعات ہیں
19:31یا دن ہیں
19:32فضیلت والے
19:33ان کی فضیلت
19:34اپنی جگہ پر
19:35لیکن
19:38رب العزت
19:39ہر وقت
19:40ہر حال میں
19:41انسان کی
19:42سنتا ہے
19:42اور ہر وقت
19:44انسان کو
19:45اس تصور کے
19:46ساتھ
19:46رہنے کی
19:46ضرورت ہے
19:47کہ میرا
19:47رب
19:48مجھے
19:48دیکھ رہا ہے
19:49میں
19:51اس کے
19:51سامنے
19:51ہوں
19:51اس لیے
19:55خاص
19:56تہواروں
19:57کی طرح
19:57اور خاص
19:58دنوں
19:58کی طرح
19:58نہیں
19:59بلکہ
19:59ہر وقت
20:00مسلمان
20:01کہتے ہی
20:01اس کو ہیں
20:02جو اپنے
20:02آپ کو
20:02سپرد کر دے
20:03اللہ کے
20:04حوالے
20:06کر دے
20:06تو
20:10اس رات میں
20:11بڑے
20:12زور و شور سے
20:13لوگ
20:13عامال کرتے ہیں
20:14اس پہ ظاہر ہے
20:15بہت ساری
20:17چیزیں
20:18جو ہیں وہ
20:19زائد بھی
20:20آ گئی ہیں
20:21جن کا
20:22تعلق
20:22جن کا ثبوت
20:23صحیح سنت
20:24کے ساتھ
20:25نہیں ہے
20:25ہمارے
20:26ہاں رواج پا گئی ہیں
20:27اور چل رہی ہیں
20:29دین کے نام
20:30پہ چل رہی ہیں
20:31اور
20:34اس کے علاوہ
20:35جو دوسرا
20:37پہلو ہے
20:38نا
20:38کہ اس میں
20:39پتاخے پھوڑنا
20:41آتش بازی کرنا
20:42اور
20:42غلغ پاڑے کرنا
20:44اور
20:44اس طرح کی
20:44ارکتیں
20:45وہ تو
20:45ایک
20:45بلکل
20:45الگ
20:46ڈیبیٹ ہی
20:47الگ
20:47اس پہ تو
20:48بات نہیں
20:48ہو رہی
20:48جو لوگ
20:50اس رات
20:50بڑے احتمام
20:51سے بھی
20:52عبادت
20:54میں لگے
20:54ہوتے ہیں
20:54ان کو
20:56بھی
20:56اس نکتے
20:57پہ غور
20:57کرنا چاہیے
20:58کہ کیا
20:58میرے
21:01کوئی فساد
21:02تو نہیں
21:02میں کہیں
21:05کسی درجہ میں
21:06شرک کا
21:06مرتقب
21:07تو نہیں
21:07ہو رہا
21:08یا
21:10کسی
21:10مسلمان
21:11بھائی
21:11کے بارے میں
21:12میرے دل میں
21:12بغض
21:13اور
21:13کینا
21:13تو نہیں
21:14ہے
21:14اور
21:17شیطان
21:18نے
21:18عجیب
21:18پٹی پڑا
21:19رکھی
21:19ہے
21:19بغض
21:20بھی
21:21ہوتا ہے
21:21اور
21:21اس کو
21:22اسلامائز
21:22کر کے
21:23پیش
21:23کرتا ہے
21:23انسان
21:24کے سامنے
21:24یہی ہے
21:26کیا
21:28کہ میرا
21:29فلان سے
21:29بغض
21:30اس وجہ سے
21:30ہے
21:31کہ میری
21:32غیرت
21:32ایمانی
21:33یہ تقاضہ
21:33کرتی ہے
21:34کہ میں
21:34اس سے
21:34بغض
21:34رکھوں
21:35اب غیرت
21:38ایمانی
21:38ایک
21:38ریلیٹیو
21:39ٹار میں
21:39ہر بندے
21:39نے
21:39اپری
21:40غیرت
21:40ایمانی
21:40بنا رکھی
21:41دنیاوی
21:45مفاد
21:45میں
21:46دنیاوی
21:48ضرورتوں
21:48میں
21:49ہر چیز
21:50کمپرومائز
21:50کر رہا ہے
21:51لیکن
21:53بس
21:55جس کے ساتھ
21:56نہیں
21:57بنتی
21:57اس کو
21:58پھر کبھی
21:58کوئی رنگ دے کر
21:59کبھی
21:59کوئی رنگ دے کر
22:00حالانکہ
22:02یہ بات
22:03اپنی جگہ پر
22:04مستقل ہے
22:05کہ حدیث پاک
22:07کے الفاظ ہیں
22:07کہ
22:07جس آدمی نے
22:14اللہ کیلئے
22:14کسی سے
22:14محبت کی
22:15اللہ کیلئے
22:16کسی سے
22:16بغض رکھا
22:17تو
22:19اس نے
22:19ایمان
22:19کو
22:20مکمل کیا
22:21اللہ کیلئے
22:21کسی کو دیا
22:22اور اللہ ہی
22:22کیلئے
22:22کسی سے
22:23روکا
22:23تو اس نے
22:23ایمان
22:24مکمل کیا
22:24لیکن
22:26یہ بات
22:27تیہ کون کرے گا
22:28کیا وہ انسان
22:29خود تیہ کرے گا
22:30کہ واقعی
22:30میں اللہ کیلئے
22:31کر رہا ہوں
22:31رنجشیں
22:36اور ہوتی ہیں
22:37اور
22:39رقابتیں
22:41ہوتی ہیں
22:41اور اس کو
22:42انوان
22:42اس طرح کا
22:43دے کر
22:43اپنے لئے
22:44ایک راستہ
22:45نکالنے کی
22:45کوشش کی جاتی ہے
22:46حالانکہ
22:47کینہ پرور
22:48آدمی کی
22:49بخشش
22:49اس رات بھی نہیں
22:50ہوگی
22:51یہ وہ حدیث
22:53جو آپ کو سنائیے
22:54جو صحیح سند
22:55کے ساتھ ثابت
22:55اور تین کتب حدیث
22:57کا حوالہ دیا
22:57کہ سب کی
23:00بخشش ہوگی
23:00مشرک کی نہیں
23:01ہوگی
23:02اور مشاہن کی نہیں
23:03آمال کرتے ہوئے
23:13عبادات کرتے ہوئے
23:16ذکر اذکار کرتے ہوئے
23:18قرآن کی
23:19تلاوت کرتے ہوئے
23:20تسبیحات کرتے ہوئے
23:23بار بار
23:23اپنے اندر بھی
23:25جھانکتے رہنے کی
23:26ضرورت ہے
23:26رشتہ داروں میں
23:30کلیگز میں
23:32دفتر کے اندر
23:32کاروباری
23:35دوستوں کے حوالے سے
23:37محلے داروں کے حوالے سے
23:40کسی درجے میں بھی
23:42میرے دل میں
23:42کوئی بغض یقینہ
23:43موجود ہے
23:44تو میں اس کو نکالوں
23:45اس دل کو
23:46صاف کروں
23:46ایسا نہ ہو
23:48کہ میں ساری رات
23:50جاغوں بھی
23:51عبادت بھی کروں
23:52ذکر اذکار بھی کروں
23:53مشقت بھی اٹھاؤں
23:54نیند بھی چھوڑوں
23:55اس زبردست موسم کے اندر
23:58گرم بستر سے دور رہوں
23:59سب کچھ کرنے کے باوجود
24:02میرے پلے کچھ نہ آئے
24:04تو اس سے بڑی
24:06خسران کی اور
24:07خسارے کی کیا بات ہوگی
24:09کہ دنیا کے اندر بھی
24:11اپنا وقت لگا رہا ہے
24:13اور اس کو مل کچھ نہیں رہا
24:14کیونکہ اس کے اندر
24:15کسی مسلمان بھائی کا
24:17کے بارے میں
24:18کینہ اور بغض
24:19موجود ہے
24:20لہذا
24:24عامال کرتے ہوئے
24:26بدستور
24:27یہ صرف اس حوالے سے
24:28بات نہیں ہے
24:28اس رات کی
24:29یا اس مہینے کی بات نہیں ہے
24:30یہ ایک عمومی مسالہ ہے
24:32کہ ہم سے
24:34کسی کی خوشی برداشت نہیں ہوتی
24:36کسی کی ترقیاں
24:38برداشت نہیں ہوتی
24:39کسی کی
24:40مالی آسودگی
24:42برداشت نہیں ہوتی
24:43اور کسی کو
24:45اللہ کی طرف سے
24:46کوئی نعمت
24:47مل جائے
24:47تو برداشت نہیں ہوتا
24:48یہ بڑی
24:50قریب قریب
24:51بیماریاں ہیں
24:51یہ حسد
24:52بغض
24:52اور کینہ
24:53ان کے اندر
24:53بڑا لطیف
24:54اور باریک
24:55فرق ہوتا
24:55لہذا
24:58جب بھی
25:00انسان
25:00عامال کر رہا ہو
25:02اپنے آپ کو
25:02جب ڈالا ہے
25:03مشقت میں
25:04احتمام
25:05کر ہی رہا ہے
25:06تو سب سے پہلی بات
25:09اپنے عقیدے
25:09کو درست کریں
25:10میرے عقیدے میں
25:12شرک کی
25:13علائش نہیں ہونی چاہیے
25:14کہیں سے بھی
25:16کسی درجے میں
25:18بھی جس سے
25:18میں مجھے شک ہو جائے
25:19کہ اس میں
25:20احتمال ہے
25:21شرک کا
25:22تو اپنے آپ کو
25:24بچا لے
25:24مشکوک چیز سے
25:27بھی بچا لے
25:28وہ جی
25:29اس عمل کا
25:29فلانے کہا
25:30فلانے کہا
25:31مشکوک ہے
25:32تو اپنے آپ کو
25:33بچا لے
25:34جب وہ ذات
25:35وحدہولہ شریک ہے
25:37اور
25:38اقرب من حبل الورید
25:41ہے
25:41شہرک سے بھی
25:43زیادہ قریب ہیں
25:44تو بس
25:45اس کے ساتھ
25:46انسان
25:46ڈیریکٹ ہو
25:47کسی شک
25:48اور شبے کو
25:49بیچ میں
25:49نہ آنے دے
25:50مانگے تو
25:52ڈیریکٹ مانگے
25:52اس سے
25:52اور اس ہی سے
25:54مانگے
25:54عبادت کرے تو
25:56اس ہی کی کرے
25:56خوف دل میں ہو
25:57تو اس ہی کا ہو
25:58کسی اور سے
26:03ڈرمے کی ضرورت
26:04نہیں ہے
26:04اگر
26:06قرآن
26:07کا فیصلہ ہے
26:07ای ام سسکاللہ
26:09بذرن فلا کاشف
26:10لہو
26:10اللہو
26:11و ای ردک
26:12بخیر
26:13فلا راد
26:13لفضل
26:14اگر
26:16اس نے
26:17اس ذات
26:19نے کسی انسان
26:20کو تکلیف
26:21دینے کا
26:21ارادہ کر لیا
26:22ساری مخلوق
26:24جمع ہو جائے
26:24اس تکلیف
26:25کو دور نہیں
26:25کر سکتی
26:26اور اگر وہ
26:27بھلائی کا
26:28ارادہ کر لے
26:29تو ساری مخلوق
26:29نقصان پہنچانا چاہے
26:30نقصان نہیں
26:31پہنچا سکتی
26:32یہ ہے عقیدہ
26:34تو اپنے عقیدے
26:36کو شرک کی
26:37علائش سے
26:37اپنے عامال
26:39کو بدعات
26:40کی علائش سے
26:41اور اپنے
26:42تعامل
26:42اور رویوں
26:43کو حسد
26:44بغض
26:44اور کینے
26:45کی علائش سے
26:46پاک رکھتے ہوئے
26:47جب عمل کرے گا
26:49تو پھر
26:49عند اللہ
26:49ماجور بھی ہوگا
26:50اور اس کی
26:51مشقت
26:52انشاءاللہ
26:53اللہ کے ہاں
26:53اس کی قدر کی جائے گی
26:55اور اس کو
26:55اس پہ
26:55سواب دیا جائے گا
26:57سامین محترم
26:58جو احباب دیرشت
26:59تشریف لائے
26:59آج ہماری
27:00گفتگو کا
27:01موضوع یہ تھا
27:02کہ آقا کریم
27:03علیہ السلام
27:03کا ایک فرمان
27:04آپ نے فرمایا
27:06کہ حضرت
27:06اسامہ بن زید
27:07رضی اللہ
27:07تعالیٰ عنہ
27:08کے پوچھنے پر
27:09کہ جب آپ نے
27:10پوچھا تھا
27:10کہ اے اللہ کے
27:11رسول
27:12کیا ہے وجہ ہے
27:13کہ ہم آپ کو
27:14دیکھتے ہیں
27:14کہ آپ
27:15اس شابان کے
27:16مہینے میں
27:17کسرت سے
27:17روزے رکھتے ہیں
27:18تو آپ نے
27:19فرمایا تھا
27:20کہ لوگوں کی
27:21ایک بہت
27:22بڑی تعداد
27:22جو ہے وہ
27:23رجب اور
27:24رمضان کے
27:24درمیانی مہینے
27:25کی عظمت سے
27:27فضیلت سے
27:27غافل ہے
27:28حالانکہ
27:30یہ وہ مہینہ
27:31ہے جس میں
27:32عامال اللہ
27:32کے حضور پیش
27:33ہوتے ہیں
27:34اور آپ نے
27:34فرمایا
27:35میں پسند کرتا
27:36ہوں
27:36کہ میرا عامل
27:37اللہ کی حبارگاہ
27:38میں اس حال میں
27:39پیش ہو
27:39کہ میں روزے کی
27:40حالت میں ہوں
27:41تو یہ بنیادی طور پر
27:42شابان کے
27:43حوالے سے
27:44گفتگو تھی
27:44اس میں جب
27:45درمیان میں
27:46بات آگئی
27:47کہ ہم
27:48یہ جو
27:48پندرہ شابان
27:49کی رات ہے
27:49اس کے حوالے سے
27:50جو صحیح سنت
27:51سے حدیث ثابت ہے
27:52وہ سنائی
27:53اور اس میں یہ تھا
27:54کہ
27:55اللہ رب العزت
27:56اس رات
27:56ہر کسی کی
27:57بخشش کر دیں گے
27:58صرف مشرق کی
27:59اور مشاہن کی
28:00مشرق جو
28:01اللہ کے ساتھ
28:02شرق کرنے والا ہو
28:03اور مشاہن جو
28:04اللہ کے بندوں کے بارے میں
28:05کینہ اور بغز
28:06رکھنے والا ہو
28:06اس کی بخشش نہیں ہوگی
28:08اور یہ صرف
28:08اس رات کے ساتھ
28:09خاص نہیں ہے
28:10عمومی طور پر بھی
28:11اگر مشرق ہوگا
28:12انسان
28:12اس کے عقیدے میں
28:13شرق کا پہلو ہوگا
28:14اس کے رویوں میں
28:16حقد اور
28:17کینے کا پہلو ہوگا
28:18تو اس کی بخشش نہیں ہوگی
28:19اللہ رب العزت سے
28:20دعا ہے کہ
28:21اللہ کریم
28:21ہمیں جو کہا سنا
28:22اس پر عمل کرنے کی
28:23توفیق نصیب فرمائے
28:24اور
28:25ان مہینوں
28:26اور ان سعات
28:27اور ان گھڑیوں کو
28:28رمضان کی
28:29تیاری میں
28:29صحیح معنوں میں
28:30استعمال کرنے کی
28:31توفیق نصیب فرمائے
28:32اقول قولی هذا
28:33استغفر اللہ لی و لکم
28:35و لسائر المسلمین
28:36استغفروہ انہو
28:37ہوا الغفور الرحیم