Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • today
Tutorial: Civil 3D Parcel Editing

Editing Parcel Boundaries

1. Select the parcel to edit.
2. Use the "Edit Parcel" tools:
- Grip editing: Adjust parcel vertices.
- Merge/Split: Combine or divide parcels.
- Edit Boundary: Modify parcel boundaries.

Parcel Properties Editing

1. Select the parcel.
2. Use the "Parcel Properties" palette:
- Edit attributes (e.g., name, area, style).
- Update parcel data.

Advanced Editing Techniques

1. Use parcel sub-entity editing:
- Edit individual parcel segments.
2. Apply parcel styles and labels:
- Display parcel information.

Tips and Variations

- Use parcel editing tools to refine parcel boundaries.
- Apply parcel styles to differentiate between parcel types.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:21مجھے امید ہے کہ سب دوست و آخریت سے ہوں گے
00:25اور میری بہت ساری دعائیں آپ سب کے لئے
00:27اللہ تعالی خیر و وفیت رکھے
00:29اور اللہ تعالی آپ کے کام میں برکت دے
00:31اچھا ایسا ہے کہ
00:33ظاہر ہے میں کافی ایفرٹ لگا کے
00:37ٹھیک ہے آپ تک جو ہے
00:39ٹیٹوریلز وغیرہ
00:41یو ویڈیوز وغیرہ لے کے آتا ہوں
00:43تو یہ تھوڑی سی ریکویسٹ ہے آپ سب سے
00:46تاکہ جو ہے
00:48میرا مقصد یہ ہے
00:51کہ یہ پیغام دوسروں تک بھی پہنچے
00:53جو لوگ اسے مصفید نہیں ہو رہے
00:56ان تک بھی پہنچے
00:57اور اگر آپ سبسکرائب کر دیا کریں
01:00ٹھیک ہے یا کمنٹس کر دیا کریں
01:02تو اس سے فائدہ یہ ہوگا
01:03کہ دوسروں تک بھی یہ پیغام پہنچ جائے گا
01:06ٹھیک ہے اور دوسروں تک بھی ویڈیو
01:08چلیں جائے ان کا بھی بھلا ہو جائے گا
01:10ان کا بھی فائدہ ہوگا
01:11کیونکہ میں نے دیکھا یہ ہے
01:14کہ میرے ویڈیو
01:15بڑی بقیت کیسی دیکھی جا رہی ہیں
01:17لیکن یہ ہے
01:19کہ اس کو سبسکرائب نہیں کیا جاتا
01:21اس کو جو ہے
01:22کمنٹس نہیں کیا جاتا
01:25یا اس کو شیئر نہیں کیا جاتا دوسروں تک
01:27تو اس سے کیا ہوتا ہے
01:29کہ جو
01:31جو بیڈیو بنانے والے
01:33جو ایفرٹ کر رہے ہیں ٹھیک ہے
01:34اس کی حوصلہ افضائی نہیں ہوتی
01:36تو آپ تھوڑی سی حوصلہ افضائی کیا کریں
01:39ٹھیک ہے اور ایفرٹ کو
01:41جو ہے وردی کیا کریں اور دوسروں تک
01:43جو ہے پیغام پہ جانے
01:45کا ذریعہ بنیں جیسے میں
01:47ذریعہ بڑھ رہا ہوں صدقہ جاریہ
01:49کیلئے اسی طرح آپ بھی جریعہ بنیں اور
01:52زیادہ زیادہ سبسکرائب کریں
01:54تاکہ لوگوں تک یہ پیغام پہنچے
01:56تو بہت میرے بہت شکریہ اس بات کا
01:59آج جو
02:01ہم جو ایکسرسائز کریں گے
02:03وہ ہوگی کہ
02:05پارسل کو ایڈیٹ کس طرح سے کیا جاتا ہے
02:08ٹھیک ہے
02:08اس کی ایڈیٹنگ کس طرح سے کی جاتی ہے
02:10اس کے چینجز کس طرح سے کیا جاتی ہیں
02:12ایک چیز تو
02:14اگر آپ کوئی بھی جہاں پہ جو لیبل ہے
02:17اگر آپ کسی لیبل کو سلائٹ کر لیں
02:18تو جو کنٹیکچوال ٹول بار اوپر ہوتی ہے
02:21وہ آپ کی چینج ہو جاتی ہے
02:23ٹھیک ہے یہ دیکھیں
02:24اس طرح سے چینج ہو جاتی ہے
02:25یہاں بھی ملٹیپل پارسل پروپٹیز آ رہے ہیں
02:27ہم نے گرین ایم آ رہا ہے
02:29پارسل ایم آ رہا ہے
02:29ٹولز آ رہا ہے
02:30گریڈنگ کریشن ٹول آ رہا ہے
02:31تو اس طرح سے ساری آپ کی
02:33جس میں ایڈیٹ جیومیٹری آ رہی ہے
02:34ایڈیٹ ایلیویشن ظاہر ہے
02:36ٹھیک ہے اس طرح سے آپ کی ٹول بار چینج ہو جاتی ہے
02:38اگر اس کو آپ سلائٹ کریں گے
02:39تو اس کے آگے جو ہے
02:40ایڈیٹ جیومیٹری کے جو فنکشنز بغیرہ ہیں
02:43یہ لنچ پیڈز بغیرہ ہیں
02:45جو مینو یہ تو پہلے موجود تھا
02:47تو جو ایڈیٹ جیومیٹری کا جو
02:48ٹیب ہے وہ بھی آپ کا جو ہے
02:51اپیر ہو جائے گا
02:52اسی طرح ایڈیٹ ایلیویشن کا کریں گے
02:54تو ایڈیویشن کا بھی آپ کے پاس
02:55ایڈیٹ ہو جائے گا
02:57تو آپ کو آسانی ہو جائے گی
02:58ایڈیٹنگ کرنے کے لئے
03:00کسی بھی پارسل کو
03:02لیکن اگر میں فرچ کرے
03:03کوئی لائن سلائٹ کرنا ہوں
03:04تو میری جو ٹول بار ہے
03:07ٹھیک ہے
03:08اس کو دیکھیں گے
03:08کہ ٹول بار جو ہے
03:09وہ تھوڑی سی ڈیفرنٹ ہو جاتی ہے
03:12ٹھیک ہے
03:12وہ تھوڑی سی کینجز آ جاتی ہے
03:14ٹھیک ہے
03:14ظاہر ہے وہ ایک لائن ہے
03:15ٹھیک ہے پارسل کی
03:17اور یہ ایک لیبل ہے پارسل کا
03:19اچھا اس میں نا
03:22میں نے اس ایڈیویشن میں
03:24یہاں پہ زوم کیا ہے
03:25اور یہاں پہ تھوڑی سی
03:26ایڈیٹنگ کر کے میں دکھاؤں گا
03:27کہ پارسل کو ایڈیٹ کیسے کیا جاتا ہے
03:30اور کس طرح سے
03:30چینج کیا جاتا ہے
03:32ٹھیک ہے
03:32اگر میں اس کو
03:34جو لیبل ہے
03:36جو فیملی تھارٹین ہے
03:37اس لیبل کو میں سلائٹ کر لوں
03:38ٹھیک ہے
03:39اور سلائٹ کرنے کے بعد
03:40اب کریشن ٹول کے اندر چلا جاؤں
03:42یہ دیکھیں یہاں پہ کریشن ٹول
03:43یہ جو
03:44ویسے ہم
03:45بسیکلی پارسل لے اور ٹول
03:47تو یہاں پہ ہے پارسل ٹول
03:48اور موڈیفائی میں اندر
03:50تو یہاں پہ یہ سلائٹ کر لیں
03:51سلائٹ کر کے اس لائن کو لے لیں
03:53ٹھیک ہے
03:53اور اس لائن کو لے کے
03:54آپ جو ہے یہاں پہ پارسل
03:56یہی سپیسیفیکشن جو آپ کی آ رہی ہیں
03:58ان کو ایسی رہنے دیں
03:59اور یہاں سے لے کے
04:01یہاںہوں تک یہ کو جو ہے ایک اور پارسل
04:03اس کو بالکل لائن کو سیدھا کرنےief کوشش کرتی ہیں ٹھیک ہے
04:06پارسل کو تھوڑا سا موڈیفائی کرتے ہیں
04:07جب یہاں پہ کریں گے
04:08تو یہاں پہ کیا ہوگا
04:10یہاں پہ دو پارسل اور کریٹ ہو جائیں گے ٹھیک ہے
04:12یہاں پہ دیکھ aperulent دو پارسل اس نے
04:14اور کریٹ کر دیں
04:15تو یہاں پہ ہم چام کے نہیں
04:16پھنے کا فید انگر پھنے کیا رہا ہوں
04:17گئی ہوگا کہ ہم ہر پر جو
04:20लेबल जरे बहुत बड़े बड़े नजर आ हरे हैं
04:23तो डेबल आपके छोटे हो जाएंगे, ठीक है
04:25अब जो है, अरेज की कमाड़ से
04:27आपने ये लाइं अरेज नहीं करनी, ठीक है
04:29आपने क्या करना है, इसको स्टेट करने,
04:31स्टेट करने के बाद आपके पास
04:32جو ہے पार्ट सä duet है उसको आपने said कर форм js deep करना और
04:36यहां आपके पास breek है ठीक है इस process करके इसको
04:39relay करके थें अपने इसको बिला कर सकती है ठीक है तो यह
04:41हुआपको निकल जाईगा इसको भी करतें और इसको भी कर
04:44تو ٹھیک ہے یہاں دیکھیں آپ نے پارسل جو ہے پوری طرح موڈیفائی کر دیا ہے پارسل آپ کا جو ہے چینج ہو گیا
04:49اس طرح سے پارسل کو آپ کو موڈیفائی کر سکتی ہیں اور اگر آپ کسی بھی پارسل کا فرنٹیج وغیرہ چینج کرنا چاہتے ہیں
04:56ٹھیک ہے تو یہاں پہ آپ کے پاس دیکھیں فرنٹیج ہے تو اس کو آپ کلک کریں تو یہاں سے آپ یہ بھی چینج کر سکتے ہیں
05:01کیونکہ یہ نائنٹی ڈگری سے ڈراؤ کیا گیا تھا تو یہ جہاں بھی بھی آپ موڈ کریں گے
05:06تو یہ آپ کو نائنٹی ڈگری پہ بھی دیکھے جائے گا ٹھیک ہے یہاں سے فرز کر گئے ہیں
05:10تو یہاں پہ ڈریکشنس کی نائنٹی ڈگریز ہے تو اس طرح اس کی جو پارسل کے جو سائز اگرے ایریا
05:17اس کو بھی انکریز کر سکتی ہیں اور سیگمنٹ کا جو سیگمنٹ اس کو آپ ایک جگہ سے دوسری جگہ شیفٹ کر سکتی ہیں
05:24اس کے بعد نا اگر فرض کریں آپ کا جو لیبل ہے لیبل کے اندر جو ہے آپ کو کچھ چیزیں چینج کرنی کی ضرورت ہے
05:31تو یہاں پہ پارسل پروپٹی میں چلے جائیں اور پارسل پروپٹی میں جا کے یہاں پہ آپ کے پاس انفرمیشنز ہیں
05:36انفرمیشن میں جائے کے فرض کریں آپ کے پاس کوئی بھی کمپوزیشن ہے کمپوزیشن میں آپ نے چینج کرنا سکیئر چاہیے
05:43نیم چاہیے نیم سکر اینڈ فیٹ اینڈ ایکر آپ کو چاہیے یہ نائم ایریا پیریمیٹر چاہیے تو یہاں سے آپ جا کے
05:51سٹائل جو ہے نا اس کا آپ چینج کر لیں ٹھیک ہے لیبل کا سٹائل چینج کر رہے ہیں تو یہاں پہ دیکھیں آپ کے پاس اس طرح سے جو ہے ساری چیز آ جائے گی
05:59آپ کے پاس یہ دیکھیں ٹھیک ہے اور اس کا جو ہے اس کے بعد جو ہے اگر اس کو آپ نے چینج کرنا ہے ٹھیک ہے چینج کرتے ہیں کہ سارے لیبل اسی طرح کی ہوں
06:10تو آپ جو ہے میچ پروپٹی کو اپلائی کر سکتی ہیں ٹھیک ہے یہاں پہ
06:14کلک کر لیں اور یہاں پہ جو ہے ان کو سلیٹ کرتے ہیں تو جب سلیٹ
06:17کریں گے تو آٹومیٹکلی سارے لیبل جو ہے آپ کے چینج ہو جائیں گے
06:21تو یہ یہ کسی حد تک جو ہے آٹوکیر کی جو کمارڈز ہوتی ہیں ان کو
06:27کسی حد تک آپ سیول تریڈی کے اوپر اپلائی کر سکتی ہیں ٹھیک ہے لیکن
06:31یہ ضروری نہیں کہ ہر جگہ وہ اپلائی ہوں تو ٹھیک ہے تو آپ نے
06:34آپ کے اپلائی کرنے سے پہلے یا سوچنے کہ اگر میں اپلائی کروں
06:38گا تو جو مجھے جو میرا مقصد ہے وہ صحیح رہے گا یا چیز مجھے
06:44چاہیے وہ ملے گی کہ نہیں ملے گی ٹھیک ہے کیونکہ سیول تریڈی
06:47بی ای ای ای ای ایم سوفٹ ویر ہے آٹوکیر جو ہے وہ ایک بی ای
06:50ای ای ای ای ای ای ای ای ای آفٹ ویر نہیں ہے ٹھیک ہے یہ ٹھیک ہے
06:52طرف کہ آٹو کیٹ کے آہ جو انچین کے اوپر سیور 3D کو پیلڈ کیا گیا ہے اور سیور 3D کی کمانڈ اور آٹو کیٹ کے اگمان ساری چل رہی ہوتی ہیں لیکن اس کا مطلبیہ نہیں ہے کہ جو ہے ساری کمانڈ جو ہے آپ اپلائی کر سکتے ہیں سیور 3D کے اوپر
07:07اچھا اس میں نا ایک چیز اور ہے کہ جو آہ میری جو ڈسکرپشن ہوگی نا ویڈیو کی اس کے اندر میں کچھ انفرمیشن بھی آپ کو پروائیڈ کروں گا
07:17کہ یہ جو آپ جو کام کر رہے ہوتے ہیں جو ٹیٹوریل میں ٹیٹوریل آپ کے سامنے لے کے آ رہا ہوتا ہوں اس کی جو ہے اس کی وجوہات کیا ہے یا اس کی ضروریات کیوں ہیں یا وہ ہے کیا چیز تو میں کوشش کروں گا اس کے ساتھ ڈسکرپشن کے اندر وہ چیزیں بھی ایڈ کی جائیں تاکہ آپ جب ویڈیو کو آپ دیکھیں تو ویڈیو سے آپ کو ڈسکرپشن سے آپ کو پتہ لگ جائے کہ ویڈیو اس لیے بنائی گئی ہے اور اس ویڈیو کی یہاں یہاں آفاتیت ہے
07:47اس کا فائدہ کیا ہے تو اپنا خیار رکھیں گا انشاءاللہ اور جیسے میں نے شروع میں بھی کہا تھا کہ پلیز شیئر ضرور کر دیجئے کریں دوسروں کے ساتھ ٹھیک ہے اور سبسکرائب بھی کریں تاکہ دور تک پیغام پہنچے اللہ حافظ اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

Recommended