Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Tutorial: Civil 3D Parcel Areas Labeling

Labeling Parcel Areas

1. Go to the "Annotate" tab > "Labels & Tables" panel > "Parcel" > "Add Labels".
2. Select the parcel(s) to label.
3. Choose the "Area" label style.
4. Specify label properties (e.g., text style, precision).

Customizing Label Styles

1. Go to the "Manage" tab > "Style Manager" > "Parcel" > "Label Styles".
2. Create or edit label styles:
- Specify text, precision, and other properties.
- Apply styles to parcels.

Tips and Variations

- Use parcel area labels to display relevant information.
- Customize label styles to fit your needs.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:21مجھے امید ہے کہ آپ سب دوست خرید سے ہوں گے
00:25اور میری بہت شاری دعائیں
00:27آپ سب کے لئے اللہ خیر و حفیت رکھیں
00:29بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:31آج جو ہم بات کریں گے وہ ہوگی کہ
00:34جو لیبلز ہوتے ہیں پارسلز کے اندر
00:39ٹھیک ہے ان کو کس طرح سے چینج کیا جاتا ہے
00:43ان کو کس طرح سے موڈیفائی کیا جاتا ہے
00:45یعنی لیبلز جو پارسلز ایریاز ہوتی ہیں
00:48جو پارسلز کی ایریاز
00:49ان کو کس طرح سے موڈیفائی یا چینج کیا جاتا ہے
00:52تو یہاں بھی دیکھیں یہ جو آپ کا جو پارسلز ہے
00:55بسکر یہ سنگل فرملی پارسل نہیں ہے
00:57یہ بیسیکلی اوپن ایری ہے ٹھیک ہے چھوٹا تھا اوپن ایری ہے تو اگر ہم اس طرح کی صورتحال پیدا ہو جائے اور ہمیں اس کو چینج کرنا پڑے تو اس کو اپسلائٹ کر لیں لیبل کو لیبل کو سلائٹ کر کے آپ جو ہے پارسل پروپٹیز میں چلے جائیں
01:10پروپٹیز میں چلے جائیں گے تو یہاں پہ گری اوٹ ہوا ہوگا نا سنگل فیملی نائنٹین تو کیونکہ یہ جو ہے جو نیم ٹیمپلٹ ہوتی ہے
01:17اس کا سٹائل ہوتا ہے اس کی وجہ سے گری اوٹ ہوتا ہے اور کیونکہ اس نے سٹائل آرڈی لیا ہوتا ہے تو اس لئے جو ہے اس لئے صورتحال پیدا ہو جاتی ہے
01:26لیکن یہاں سے جا کے ہم اس کی جو ہے اوپن پھر سپیس فرس کے لیے چینج کر دیں گے تو یہ کیونکہ ڈیپینڈنٹ ہے دونوں تو یہ آٹومیٹکلی جو ہے چینج ہو جائے گا
01:34دیکھیں یہاں پہ جا کے دیکھیں تو اوپن سپیس آگیا ہے اوکے کریں گے تو یہاں بھی آپ کے پاس اوپن سپیس آگیا ہے
01:40اس کے ساتھ ساتھ نا آپ نے جو ہے لیبلز جو ہے ایری ایس لیبل ہے اس کو تو اپنے چینج کر لیا ہے اس کے ساتھ اس کی کمپوزیشن بھی چینج کر سکتے ہیں ٹھیک ہے آپ کے کمپوزیشن ہے صرف پارسل کا نام آ رہا ہے ٹھیک ہے تو ایری این پیرمیٹر آپ کو چاہیے تو اپلائی کریں اوکے کریں تو آپ کے ایری این پیرمیٹر بھی ساتھ میں آپ کے پاس جو ہے نظر آنے شروع ہو جائیں گے
01:59اچھا اس کے علاوہ نا یہاں پے دیکھیں آپ کے پاس یہ یہاں پے یہ روڈ ہے تو اس Fرض کریں آپ اس کو جو ہے اس لیبل کو آپ دکھانا نہیں چاہتے ٹھیک ہے اس کو جو ہائٹ کرنا چاہتے تو اس کو سلٹ کر لیں ٹھیک ہے اس کو سلٹ کرنے کے بعد جو ہے
02:15سیٹ کرنے کے بعد جو ہے آپ پارسل پروپٹی میں چلے جائیں اور یہاں کمپوزیشن
02:19میں چلے جائیں کمپوزیشن میں چلیں گے یہاں پہ دیکھیں نون ہے نون کر دیں گے
02:22تو یہ آپ نظر نہیں آئے گا یہاں لیکن یہاں پہ سوال یہ پیدا ہوتا ہے
02:25اگر آپ نے نون کر دیا اور پھر اس کے بعد وہ ڈیسپیئر ہو گیا تو وہ نظر
02:30کیسے آئے گا دوبارہ ٹھیک ہے تو پھر آپ کیا کرنے پروسپیکٹر میں چلے
02:33جائیں گے اور یہاں پہ سائٹز ہے آپ کے پاس اور یہاں سائٹ
02:52پھر دوبارہ سے آپ اس کو لا سکتے ہیں اور پھر اس کے پاس جو ہے اس
02:55کو آپ چینج کر سکتے ہیں اچھا اس کے بعد جو ہے نا فرز کریں آپ کے
03:00پاس نے جیسے میں پہلے بھی ایکسسائز میں بتایا تھا کہ اگر فرز کریں
03:03آپ چاہتے ہیں کہ اس کا سنگ لیبل جو اس طرح کہا رہا ہے اور یہ جو
03:06لچ پراپٹیز آ رہی ہے یہاں پر کریں سے ٹھیک ہے اسے کرک کر کے اور
03:11اس کو فرز کا سیلیٹ کر لیں آپ سیلیٹ کر کے جو ہے اس کو چینج
03:14کر دیں آپ ٹھیک ہے یہ دیکھیں یہ چینج ہو گیا اس کے بعد یہ لے لے یہ چینج ہو
03:18گیا لیکن اگر آپ کو سارے کر رہے ہو تو پھر کیا طریقہ کار ہوگا اگر آپ کے
03:22پاس بہت ساری تعداد ہے پارسل کی تو پھر کیا سورتیال ہوگی تو پھر یہاں پہ
03:26دیکھیں آپ پارسل میں چلے جائیں پارسل کے سیکشن میں سائٹ کے اندر ٹھیک ہے اور
03:30یہاں پارسل کو سلیٹ کر لیں تو آپ کے پاس سارے یہاں پہ آ جائیں گے یہاں پہ
03:33سارے اپیر ہو جائیں گے اور shift دبائیں shift
03:36دبائے کے سبارے سارے سلیڈ کر لیں
03:38ٹھیک ہے جب آپ کے سارے سلیڈ کر لیں گے
03:40دیکھیں تو اس کے بعد آپ کے پاس جو ہے نا
03:42یہاں پہ
03:44area label styles آرہیں
03:45style آرہیں parameters آرہیں
03:47کچھ ہروں سے چیز آپ کو چاہیے
03:49جوارام سے جا کے آپ change
03:50کابی اس میں میں آپ کو یہ سارے سلیڈ کر لیں
03:53تیک ہے سلیڈ کر کے
03:55آپ نے یہ سلیڈ کر لیا
03:56تیک ہے
03:57تیک ہے اس کے بعد آپ کے پاس نا
04:00label style آپ کے پاس ہے
04:02ٹھیک ہے ایک منٹ دوبارہ سلیکشن کرتا ہوں تھوڑی سی جو ہے وہ کبھی کے بھی ایشو ہو جاتا ہے سلیکشن میں ٹھیک ہے تو سلیکشن کریں ساری ٹھیک ہے سلیکشن کرنے کے بعد جو ہے آپ یہاں پہ لیبل سٹائل میں چلے جائیں یہاں پہ ایڈیٹ کریں ایڈیٹ کر کے جو ہے آپ یہاں سے جا کے فرز کے لیبل پیرامیٹرز آپ نے کرنے اکے کر دیں تو آپ کے سارے جو ہے چینج ہوجائے گی آرام سے ٹھیک ہے تو آپ اس طرح بھی جو ہے اگر آپ کے پاس بہت سارے پارسل ہیں
04:32کہ اب ایک صورتحال یہ آتی ہے کہ فرز کریں ان میں سے صرف یہ بار ایئریا آپ چینج کرنا چاہتے ہیں ٹھیک ہے یہی والا تو پھر کیا کریں گے کوئی ایک لیبل آپ سلیکشن کر لیں اور یہاں پہ آپ کے پاس بھائیٹ مٹیبل پارسل پرپیٹیز اس کو سلیکشن کر لیں اس کو سلیکشن کریں نیچے پالی لائن آپ کے یہ آگئی ہے ٹھیک ہے یہاں پہ سلیکشن کر دیں یہاں پہ سلیکشن کر لیں یہاں تک آپ نے سلیکشن کر دی انٹر کر دیں ٹھیک ہے آپ کے سلیکشن ہو جائے گا پھر
05:02سٹائل آپ کے پاس آ جائیں گے ٹھیک ہے اگر آپ کو جی اس laser
05:05میں parcel name چاہئے تو okay کریں گے تو یہ جو ہے آپ کے parcel name
05:09آپ کو دکھا دے گا ٹھیک ہے انٹر کر دیں گے دیکھیں آپ کا parcel
05:12نام آپ کو دکھا دی ہے اور یہ سارے بھی آ سکتے ہیں سارے اس طرح
05:16سے آ سکتے ہیں کہ ہم فرض کریں ہم نے یہ سیٹ ٹھیک ہے تو فرض
05:20کریں آپ نے یہاں پہ parcel دیکھے ٹھیک ہے parcel میں جا کے آپ نے
05:24polyline ویس جو ہے polyline آپ نے set کر لی set کر کے انٹر کر دیا
05:29ہے ٹھیک ہے تو جب یہاں پہ آئے گا تو یہ آل ہے ٹھیک ہے سارے سلیٹ
05:32کرنے ہیں آپ نے ٹھیک ہے تو آپ کے جب کریں گے تو ساری دیکھیں گے سب کے
05:36اندر نمبرنگ آگئی ہے ٹھیک ہے نا تو یہ تھوڑا سا ٹکی پارٹ ہے اس کے
05:39اندر اور یہ اگر ایسے ہوں اور پولو لائن نہ بھی لگائیں ٹھیک ہے تب بھی آپ
05:44جو ہے آپ کی جو ڈاٹر لائن آپ کو شو کرتا ہے پارسر کے لیے وہ بھی
05:49آپ لائن لگا دیں گے ٹھیک ہے انٹر کریں گے اور انٹر کریں گے
05:53تو اس کے بعد آپ اس کے میں بھی جا کے چینج کریں گے تو وہ بھی جو ہے
05:56چینج کر دے گا ٹھیک ہے اوکے کریں اوکے کریں تو وہ بھی چینج کر دے
06:00تو یہ خیار رکھنا ٹھیک ہے نا پہلے جب میں کر رہا تھا تو اسے اندر
06:03تھا کیونکہ میں نے ایک ہی سلیٹ کیا ہوتا تھا ایک ہی سیلیکشن آ رہی
06:06تھی لیکن جب دوسرے میں جا کے میں نے جب چینج ہونے والا ہوتا ہے تو اس
06:11کے اندر جو آگے چھوٹی سی فلاپی جوٹی سی ڈسک بنی ہوتی ہے جو شو کر رہی
06:15ہوتا ہے کہ آپ نے سارے کرنے کے نہیں کہا رہے ٹھیک ہے جیسے میں دوبارہ
06:18آپ کو دکھاتا ہوں یہاں پہ چلے جائیں ٹھیک ہے اور یہاں پہ پولی لائن
06:22ٹھیک ہے اور یہاں پہ اسے کلک کر لیں انٹر کریں یہ دیکھیں یہاں پہ
06:27یہاں پہ تو اس کو کلک کریں گے تو اپلائی دی ایریا سیلیکشن لیبر
06:30بالٹو آل سیلیکٹڈ پارسل ٹھیک ہے تو اس پہ جو ہے آرام سے آپ
06:34کے لیے آسانی ہو جائے گی اور جتنے بھی اپنے سیلیکشن کیوں گے وہ
06:38سارے جو ہے چینج ہو جائیں گے آچہ اس میں ایک اور چیز ہے ٹھیک ہے
06:41یہاں پہ دیکھیں آپ کے پاس نا sprang ایریا پوائنٹ ھیرو رے ہا رہا ہے ٹھیک ہے
06:450.36 آ رہا ہے یہاں پہ 0.0 آ رہا ہے 0.34 آ رہا ہے
06:500.34 یہاں پہ 59 آ رہا ہے ٹھیک ہے تو یہاں سے جا کے آپ
06:54change کر سکتے ہیں ٹھیک ہے اگر آپ کوئی بھی label
06:57select کر لیں ٹھیک ہے اور label properties میں چلے جائیں ٹھیک ہے
07:01اور یہاں پہ آپ کے پاس composition ہے composition میں جا کے
07:04آپ edit میں چلے جائیں ٹھیک ہے edit میں جب آپ چلے جائیں گے
07:07تو یہاں آپ کے پاس layout کے button ہوگا لے آؤٹ میں آپ کے
07:10پاس جو component name آ رہا وہ area ہے ٹھیک ہے اس کے بعد جو
07:13آپ نے کانٹنٹس میں جلا جانا ہے ٹھیک ہے کانٹنٹ کو جب کلک کریں
07:16گے تو یہاں پہ دیکھیں آپ کے پاس نا پارسل ایریا یہاں پہ آ
07:20رہا ہے ٹھیک ہے اگر اس کو آپ نے اس کو بھی اس کی جو ہے ایکوریسی
07:25اگر چینج کرنی ہے تو یہ دیکھیں اس کی بھی چینج کر سکتی ہیں ٹھیک
07:29ہے اور اس کے بعد آپ نے اگر کاماز میں اس کو دکھانا ہے ٹھیک ہے یہاں
07:33پہ دیکھیں ڈیٹا ٹائپ جو ہے کاما کے اندر آپ نے دکھانا ہے تو
07:37یہاں کاما بھی آپ دے سکتے ہیں ٹھیک ہے
07:39اس کے بعد اس کو اوکے کر دیں ٹھیک ہے
07:41اس کے بعد آپ نے یہ سلیٹ کر دی یہ بھی
07:43آپ نے سلیٹ کر کے اس کے اندر بھی ایکوریسی
07:45آپ نے جو ہے فرز کرے ون کر دی ٹھیک ہے
07:47اس کے بعد آپ اس کو بھی کاما دکھانا چاہتے ہیں
07:49اوکے کریں ٹھیک ہے لیکن اس میں اوکے کرنے
07:51سے پہلے نا آپ نے یہ خیار رکھنا ہے
07:53کہ وہ چیزیں جو ہے آپ چینج کر رہے ہیں
07:56وہ جو ہے اس میں افیکٹ ہونی
07:58کہ کہ یہاں پہ دیکھیں ہم نے کی invention یہاں پہ فیکٹ نہیں ہوا ٹھیک ہے تو یہ مین اس لیے کیا
08:04تاکہ آپ کو پتہ رکھ جائیں اس کے بعد یہاں پہ گئے یہاں پہ جا کے اپنے کام pass
08:07گرہ کر دیا ٹھیک ہے اس کے بعد یہ ایرو جو ہے نیز ایو ہے جو ہے کو ضروری ہے آپ
08:12�estہوں کو ضروری ہے اپنے آئے کرنا اک کے کر دیا ٹھیک ہے ٹھیک ہے اپلائی کر دیا اور
08:16پھر اپلائی کر دیا پھر اکے کر دیا تو آپ دیکھیں گے اب کام سے تس بھی آ رہا و آ آ رہا
08:20ایک وریس بھی اس کی جو ہے کوئی بھی ایک وریسی نہیں آرہی ٹھیک ہے تو جس سارے جو
08:24لیبل ہیں یہ اس طرح سے درست ہو گئے ہیں جس طرح سے آپ کی ریکوائرمنٹ ہو یا
08:27جس طرح کے آپ کو ضرورت ہو تو یہ تھا آج کا لیسن ٹھیک ہے جو لیبلز کے
08:33مطلق تھا دیکھیں لیبل ایریاز لیبل جو ہوتی ہیں ان کو کس طرح سے موڈیفائی
08:37کیا جا سکتا ہے کس طرح سے چینج کیا جا سکتا ہے کس طرح سن کے جو ہے لیبلز
08:43کو جو ہے لیبل کی رائٹنگ جو ہے ان کو چینج کیا جا سکتا ہے مطلب
08:47کہ اگر ہمیں ایریہ چاہیے تو ایریہ دکھانا ہوتا ہے ایریہ دکھا سکتے
08:51ہیں پیرمیٹر چاہیے تو پیرمیٹر دکھا سکتے ہیں اگر پارسر کا نام
08:54صرف ہو تو نام دکھا سکتے ہیں ٹھیک ہے اور اگر ایک وریسی وغیرہ چیک
08:59کرنی ہو تو ایک وریسی بھی ہم چیک کر سکتے ہیں تو اپنا خیار رکھئے گا
09:03انشاءاللہ اور میری ویڈیو ضرور شیئر کیجئے گا دوسروں دوستوں کے
09:07ساتھ تاکہ ان کو بھی فائدہ ہو ٹھیک ہے اور یہ بہت میربان ہی
09:13ہوگی تاکہ دوسروں تک جو ہے نا بہت سارے لوگ ایسے ہوتی ہیں کہ جو
09:18نیو کامرز ہوتی ہیں بلکل نئے ہوتی ہیں تو ان کے لیے بہت مشکلات ہوتی
09:22ہیں سیورٹری ڈیلیئر کرنے کے لیے تو میں کیونکہ ایک محنت کر کے آپ کے
09:26پاس ساری چیزیں دیکھ کے آ رہا ہوں ٹھیک ہے تو اگر یہ میسیج سب کے
09:30پاس پہنچے تو بہت اچھی بات ہے ٹھیک ہے اپنا خیار رکھے گا
09:33السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

Recommended