---
تفسیر (سورۃ طٰہٰ، آیت 25 تا 54)
یہ رکوع حضرت موسیٰ علیہ السلام کی اللہ تعالیٰ سے دعا، فرعون کے پاس پیغام پہنچانے، اور اللہ کی قدرت کی نشانیوں پر مشتمل ہے:
1. آیات 25-28: حضرت موسیٰؑ اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ ان کا سینہ کشادہ کیا جائے، زبان کی گرہ کھول دی جائے تاکہ وہ واضح طور پر بات کر سکیں، اور ان کے بھائی ہارونؑ کو ان کا مددگار بنایا جائے۔
2. آیات 29-36: اللہ تعالیٰ ان کی دعا قبول کرتے ہیں اور ان پر اپنے احسانات یاد دلاتے ہیں کہ وہ کیسے بچپن میں فرعون کے محل میں پرورش پاتے رہے۔
3. آیات 37-48: حضرت موسیٰؑ اور ہارونؑ کو حکم ملتا ہے کہ فرعون کے پاس جائیں اور نرم لہجے میں دعوت دیں تاکہ شاید وہ نصیحت حاصل کرے یا ڈرے۔
4. آیات 49-54: فرعون اللہ کی ذات سے سوال کرتا ہے، تو حضرت موسیٰؑ اس کو اللہ کی قدرت کی نشانیاں گنواتے ہیں—جیسے زمین، آسمان، پانی، بارش، سبزہ، زندگی اور موت۔
1. #سورۃ_طٰہٰ
2. #حضرت_موسیٰ_علیہ_السلام
3. #فرعون
4. #قرآنی_دعائیں
5. #اسلامی_تعلیمات
6. #لفظ_بہ_لفظ_قرآن
7. #قرآن_کی_تفسیر
8. #اللہ_کی_قدرت
9. #دعوت_و_تبلیغ
10. #قرآنی_نشانیاں
Category
📚
LearningTranscript
00:00کہا میرے پروردگار
00:04اس کام کے لیے میرا سینہ کھول دے
00:07اور میرا کام آسان کر دے
00:14اور میری زبان کی گراہ کھول دے
00:21تاکہ وہ میری بات سمجھ لیں
00:25اور میرے گھر والوں میں سے ایک کو میرا وزیر
00:32یعنی مددگار مقدر فرمار
00:33یعنی میرے بھائی حارون کو
00:37اس سے میری قوت کو مضبوط کر
00:43اور اسے میرے کام میں شریک کر
00:50تاکہ ہم تیری بہت سی تصویح کریں
00:56اور تجھے کسرت سے یاد کریں
01:01تو ہم کو ہر حال میں دیکھ رہا ہے
01:08فرمایا موسیٰ تمہاری دعا قبول کی گئی
01:16وَلَقَدْ مَنَنَّا عَلَيْكَ مَرَّةً اُخْرَا
01:21اور ہم نے تم پر ایک بار اور بھی احسان کیا تھا
01:25اَوْحَيْنَا إِلَىٰ أُمِّكَ مَا يُوحَا
01:31جب ہم نے تمہاری والدہ کو الہام کیا تھا
01:34جو تمہیں بتایا جاتا ہے
01:36اَلِقُذِ فِيهِ فِي التَّابُوتِ فَقُذِ فِيهِ فِي الْيَمِّ فَلْيُلْقِهِ الْيَمُّ بِالسَّاحِلِ يَأْخُلْهُ عَدُولِ لِي وَعَدُولَ لَهُ
01:51وَأَلْقَيْتُ عَلَيْكَ مَحَبَّةً مِّنِّي وَلِتُصْنَعْ عَلَىٰ عَيْنِي
01:59وہ یہ تھا کہ اسے یعنی موسیٰ کو صندوق میں رکھو
02:03پھر اس صندوق کو دریا میں ڈال دو
02:05تو دریا اس کو کنارے پر ڈال دے گا
02:08اور میرا اور اس کا دشمن اسے اٹھا لے گا
02:11اور موسیٰ میں نے تم پر اپنی طرف سے محبت ڈال دی
02:13اس لیے کہ تم پر مہربانی کی جائے
02:16اور اس لیے کہ تم میرے سامنے پر ورش پاؤ
02:18اِلْتَمْشِي اُخْتُكَ فَتَقُولُ هَلْ أَدُلُّكُمْ عَلَىٰ مَنْ يَكْفُلُهُ
02:27فَرَجَعْنَاكَ إِلَىٰ أُمِّكَ كَيْتَقَوَّ عَيْنُهَا وَلَا تَحْزَنُ
02:36وَقَتَلْتَ نَفْسًا فَنَجَّيْنَاكَ مِنَ الْغَمِّ وَفَتَنَّاكَ فُتُونًا
02:46فَلَبِذْتَ سِنِينَ فِي أَهْلِ مَدِيَنَ ثُمَّ جِئْتَ عَلَىٰ قَدَرِي يَا مُوسَى
02:57جب تمہاری بہن فرعون کے ہاں گئی اور کہنے لگی
03:01کہ میں تمہیں ایسا شخص بتاؤں جو اس کو پالے
03:04تو اس طریق سے ہم نے تم کو تمہاری ماں کے پاس پہنچا دیا
03:08تاکہ ان کے آنکھیں ٹھنوی ہوں اور وہ رنج نہ کر
03:11اور تم نے ایک شخص کو مار ڈالا
03:13تو ہم نے تم کو غم سے مخلصی دی
03:15اور ہم نے تمہاری کئی بار آزمائش کی
03:17پھر تم کئی سال اہلِ مدین میں ٹھہرے رہے
03:20پھر اے موسیٰ تم قابلیتِ رسالت کے اندازے پر آ پہنچیں
03:24اور میں نے تم کو اپنے کام کے لیے بنایا ہے
03:30تو تم اور تمہارا بھائی دونوں
03:39ہماری نشانیاں لے کر جاؤ
03:40اور میری یاد میں سستی نہ کرنا
03:42دونوں فراؤن کے پاس جاؤ وہ سرکش ہو رہا ہے
03:51اور اس سے نرمی سے بات کرنا شاہد وہ غور کرے یا ڈر جائے
04:02دونوں کہنے لگے
04:15کہ ہمارے پروردگار ہمیں خوف ہے
04:17کہ وہ ہم پر تعدی کرنے لگے
04:19یا زیادہ سرکش ہو جائے
04:21اللہ نے فرمایا
04:32کہ درو مت میں تمہارے ساتھ ہوں
04:34اور سنتا اور دیکھتا ہوں
04:36اچھا تو اس کے پاس جاؤ اور کہو
05:01کہ ہم آپ کے پروردگار کے بھیجے ہوئے ہیں
05:04تو بنی اسرائیل کو ہمارے ساتھ جانے کی اجازت دیجئے
05:07اور انہیں عذاب نہ کیجئے
05:09ہم آپ کے پاس
05:10آپ کے پروردگار کی طرف سے نشانی لے کر آئے ہیں
05:13اور جو ہدایت کی بات مانے
05:15اس کو سلامتی ہو
05:16ہماری طرف یہ وحی آئی ہے
05:27کہ جو جھٹلائے اور مو پھیرے
05:29اس کے لیے عذاب تیار ہے
05:31غرز موسیٰ اور حارون فیرون کے پاس گئے
05:38اس نے کہا
05:39کہ موسیٰ تمہارا پروردگار کون ہے
05:41کہا کہ ہمارا پروردگار وہ ہے
05:53جس نے ہر چیز کو اس کی شکل و صورت بخشی
05:55پھر راحت دکھائی
05:57کہا تو پہلی جماعتوں کا کیا حال
06:02کہا کہ ان کا علم میرے پروردگار کو ہے
06:14جو کتاب میں لکھا ہوا ہے
06:16میرا پروردگار نہ چوکتا ہے نہ بھولتا ہے
06:19وہ وہی تو ہے جس نے تم لوگوں کے لیے زمین کو فرش بنایا
06:45اور اس میں تمہارے لیے رستے جاری کیے
06:47اور آسمان سے پانی برسایا
06:49پھر اسے انواع اقسام کے مختلف رویدگیاں پیدا کی
06:53کہ خود بکھاؤ اور اپنے چار پائیوں کو بھی چراؤ
07:06بے شک ان باتوں میں عقل والوں کے لیے بہت سے نشانیاں ہیں
07:09موسیقا