In this calming visual, we explore the deep spiritual power of nighttime reflection and prayer. As the stars shine above and the crescent moon rises, the atmosphere becomes ideal for inner peace, meditation, and seeking divine connection. This time of night is often considered special in many traditions for personal healing, peace of mind, and spiritual protection.
Discover how night can be a time not just for rest, but for renewal of the soul.
#NightMeditation #SpiritualHealing #InnerPeace #DivineConnection #IslamicReflections #FaithJourney #CrescentMoon #SilentPrayers #EveningVibes #PeacefulMind
Category
📚
LearningTranscript
00:00Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
00:02Ang yaabnin radiyaAllahu ta'ala عنhu
00:05قال
00:05R.S. al-Allahu ta'ala alayhi wa sallama
00:09في الحديث
00:09وَأَغْلِقْ بَابَكَ وَذْكُرِ اسْمَ اللَّهُ
00:12وَأَطْفِئْ مِسْبَاحَكَ وَذْكُرِ اسْمَ اللَّهُ
00:15وَأَوْكِ سِقَاعَكَ وَذْكُرِ اسْمَ اللَّهُ
00:18وَخَمِّرْ إِنَاءَكَ وَذْكُرِ اسْمَ اللَّهُ
00:21وَلَوْ تَعْرُضُ عَلَيْهِ شَيْعًا
00:23رواح البخاری
00:25نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
00:28نے ارشاد فرمایا
00:29جب رات ہو جائے
00:31تو اپنے دروازوں کو
00:32اللہ کا نام لے کر بند کرو
00:34اپنے چراغوں کو
00:35اللہ کا نام لے کر بجھا دو
00:37اپنے پانی کے برطنوں کو
00:39اللہ کا نام لے کر ڈھک دو
00:41اور اپنے استعمال کے دوسرے برطنوں
00:44کو بھی اللہ کا نام لے کر ڈھک دو
00:46اور اگر ڈھکنے کے لیے
00:47کوئی چیز نہ ملے تو چوڑائی میں ہی
00:49بھلے اس کے اوپر کوئی چیز رکھ دو
00:51دوستو
00:53اس روایت کا ایک حصہ
00:55ہم کل پڑھ چکے ہیں
00:56یہ دوسرا حصہ ہے
00:58نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
01:00جسمانی اور روحانی مشکلات سے
01:03پریشانیوں سے بچنے کے لیے
01:05کچھ ہدایات دی ہیں
01:06خاص طور پر جب رات ہو جائے
01:08تو حضور نے فرمایا دروازہ بند کرو
01:10اور اللہ کا نام لے کر گھر کا دروازہ بند کرو
01:13تاکہ کوئی بدخہ انسان چور وغیرہ بھی داخل نہ ہو سکے
01:17اور کوئی شیطان بھی داخل نہ ہو سکے
01:19چونکہ جب اللہ کا نام لے لیا گیا
01:21تو اب شیطان داخل نہیں ہو سکتا
01:24اسی طرح حضور نے فرمایا
01:26چراغ کو بجھا دو
01:27یعنی اگر کوئی چیز آگ سے جل رہی ہے
01:31یا خود آگ جل رہی ہے
01:33تو اس کو بجھانے کا حکم دیا ہے
01:35کہ کہیں اس کے ذریعہ سے گھر میں کوئی نقصان نہ ہو جائے
01:39اسی طرح حضور نے فرمایا
01:41اپنے مشکیزوں کا مو باندو
01:43یعنی پانی والے برتنوں کو ڈھک دو
01:46اور اسی طرح فرمایا
01:47جو عام استعمال کے برتن ہیں
01:49ان کو بھی ڈھک دو
01:50اور یہاں آپ غور کیجئے
01:52ہر بات کے ساتھ حضور فرما رہے ہیں
01:54وَدْكُرْ اسم اللہ
01:55اللہ کا نام لے کر
01:56اللہ کا نام لے کر
01:57کیونکہ ایک ہے
01:58اس کے اندر ظاہری نقصان کی کوئی چیز
02:00کوئی کیڑے مکوڑے داخل ہو گئے
02:02یہ ظاہری نقصان کی چیز ہے
02:03اور ایک یہ ہے
02:04کہ اس کے اندر شیطانی اثارات آگئے
02:06تو اللہ کا نام لینے سے
02:08جیسا کہ درخواست کی گئی
02:09شیطانی اثارات ختم ہو جائیں گے
02:11اور حضور نے فرمایا
02:12اگر ڈھکنے کے لیے
02:13کوئی ڈھکن وغیرہ موجود نہیں ہے
02:15تو بھلے ہی لکڑی
02:16اس کے اوپر سیدھی رکھ دو
02:17لیکن برتنوں کو ڈھک کے رکھو
02:19وجہ یہ بیان کی
02:21حضور علیہ السلام نے
02:22جو دوسری روایات میں ہمیں ملتی ہے
02:24کہ سال میں ایک رات ایسی آتی ہے
02:27جس میں وبائیں اترتی ہیں
02:28جو برتن تو ڈھکے ہوئے ہوتے ہیں
02:30ان میں وبائیں داخل نہیں ہوتی
02:32اور جو برتن ڈھکا ہوا نہیں ہوتا
02:34اس میں وبا داخل ہو جاتی ہے
02:36تو اس لیے ان چیزوں میں
02:37ہمیں بہت احتیاط سے کام لینا چاہیے
02:40ایک تو دروازے کو بند کریں
02:41چراغوں کو بجھائیں
02:43لکڑی کوئی چیز آگ جل رہی ہے
02:45کسی جگہ
02:45تو اس کو بجھائیں
02:47اسی طرح جو برتن وغیرہ
02:49ان کو ڈھک کے رکھیں
02:50اور ہر کام میں
02:51اللہ کا نام لے
02:52تاکہ شیطانی اثرات سے بھی محفوظ رہیں
02:55السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ