• 5 years ago
*لودھراں۔ اڈا بنگلہ بسنت دنیا پور روڈ پر فریج رپیئرنگ شاپ پر گیس سلنڈر پھٹنے سے چار افراد زخمی۔*

لودھراں۔ اڈا بنگلہ بسنت دنیا پور روڈ پر فریج رپیئرنگ شاپ پر گیس فلنگ کے دوران گیس سلنڈر پھٹ گیا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم بروقت موقع پر پہنچ گئی۔ گیس سلنڈر دھماکے سے کاریگر سمیت چار افراد زخمی۔زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک جسے وکٹوریہ ھسپتال بہاولپور منتقل کیا جارھا ھے۔ریسکیو ٹیم 3 زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ھسپتال منتقل کر رھی ھے۔

*رپورٹ: مہر شعیب اختلاف نیوز کہروڑپکا*

Category

🗞
News

Recommended