• 5 years ago

کہروڑپکاڈی پی او سید کرار حسین کی ہدایت پر کہروڑپکا میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری۔ ایس ایچ او تھانہ صدر کہروڑ پکا عارف شاہ کی سربراہی میں منشیات فروش کے خلاف بڑی کارروائی 2 کلوگرام سے زائد چرس برآمد،

وی او

کہروڑپکا ڈی پی او سید کرار حسین کی ہدایت پر کہروڑپکا میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ ایس ایچ او تھانہ صدر کہروڑ پکا عارف شاہ کی سربراہی میں منشیات فروش کے خلاف بڑی کارروائی ملزم کے قبضہ سے 2 کلوگرام سے زائد چرس برآمد۔ڈی پی او کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔ عارف شاہ نے کہا کہ شہری جرائم پیشہ عناصر کی نشاندہی کریں ۔ ڈی پی او نے اشتہاری کو گرفتار کرنے پر پولیس ٹیم کی کارکردگی کو سراہا اور کہا کہ ضلع بھر کو امن کا گہوارہ بنا کر دم لیں گے۔

رپورٹ مہر شعیب کہروڑپک

Category

🗞
News

Recommended